Allah Hazir o Nazir Hai | Kufriyah Aqeeda Hai | Sh Saleh Al Fauzan الله حاضر ناظر کفریہ عقیدہ ہے
Вставка
- Опубліковано 4 тра 2023
- Join this channel to get access to perks:
/ @noortvjeddah
Please SUPPORT Our Channel :
آپ اپنے پسندیدہ چینل کو یہاں سے تحفے اور ہماری ضرورت کی چیزیں بھیج سکتے ہیں
You Can Purchase Items and send "Gifts To Our Channel" by Amazon: Following is our Wish List:
www.amazon.sa/hz/wishlist/ls/...
ua-cam.com/channels/18Y.html...
Subscribe this channel for Salafi Scholars Complete Lectures
----------------------------------------------------------------------------------------------------
نورٹی وی چینل پر آپکا خیرمقدم ہے یہاں آپ اپنے دینی سوالات کے صحیح جوابات سعودی عرب اور دیگر ممالک کے سلفی علماء کرام کے فتاوی اور رہنمائی حاصل کرسکیں گے
براہ کرم ہم سے جڑجائیں اور جوائن ممبرشپ کے ذریعہ ہمیں سپورٹ کریں اور اگر آپ کے ملک میں ہمارے چینل کا جوائن بٹن نظر نہ آتا ہو تو اس لنک کے ذریعہ بھی آپ ہمیں سپورٹ کرسکتے ہیں
/ noortvjeddah
----------------------------------------------------------------------------------------------------
Allah Hazir o Nazir Hai | Kufriyah Aqeeda Hai | Sh Saleh Al Fauzan الله حاضر ناظر کفریہ عقیدہ ہے
• Allah Kahan Hai
Link of Mufti Tariq masood above
----------------------------------------------------------------------------------------------------
☼ Whatsapp : +966504686317 - Please Join me on the below Links as well:
☼ Our New Channel : • AhleHadeeth Allah Ke D...
☼ Instagram : / mohammed.aqil
☼ FaceBook : / mohammedaqil.jeddah
☼ Twitter : / mohammed_aqil
☼ Patreon : / noortvjeddah
☼ Tiktok : / mohammed.aqil
#NoorTVJed #Mohammedaqil #NamazNoorTV
Note:
COPYRIGHT issues: Please contact us or leave us a personal message. We will remove your material immediately. PLEASE do not choose a UA-cam strike.
قضايا حقوق الطبع والنشر: يرجى الاتصال بنا أو ترك رسالة شخصية لنا. سنقوم بإزالة المواد الخاصة بك على الفور ان شاء الله تعالى
الرجاء عدم رفع شكوى الى اليوتيوب وشكرا - Розваги
جزاکم اللہ خیرا
Allah pak aapko salamat rakhe aor bure najar se bachaye
ما شاء اللہ جزاکم اللہ خیرا
Masha Allah very nice speech. Alhamdulillah
جزاک اللہ خیر👍
Yes ,Allah is on the ash, but in His knowledge has encompassed whole universe. He has watch over everything.He is not everywhere but nothing is hidden from Him.
قران پاک کو ترجمہ اور غوروفکر سے پرھا جاے تو ساری پریشانیاں دور ہو جائیں گی انشاءاللہ
Assalamualikum Aqil bhai bohot sukriya
Jazakallah khairan kasiran
اللہ عرش پر مستوی ہے اللہ کا علمُ ہر جگہ ہے اللہ ہر جگہ ہے یہ کہنا غلط ہے اللہ کی شان کے خلاف ہے
AAP duband jamat ki hr bat ko Tor mror k Kun pesh krty bajae sahi jawab deny k swal ko hi tera Mera kr rhy Hain Allah PAK aap jesy logo k shir sy umate muslima ko Bache Aameen🤲
Ar rahmanur Allal arshistawa
جب تم دو ہوتے ہو تو تیز
تیسرا اللّٰہ ہوتا اور تین ہوئے ہو تو چوہتا اللّٰہ ہوتا ہے
Asalamualaikum, Jazakh’Allah Khair brother
اللہ کا علم ہر چیز کو احاطہ کئے ہوے ہے اللہ کا علم ہر جگہ ہے وہ باریک بین ہے وہ سینوں کے رازوں سے بھی واقف ہے لیکن اللہ عرش پر مستوی ہے اللہ نے خود فرمایا کہ میں نے زمین آسمان بناۓ اور عرش پر مستوی ہو گیا لیکن اللہ ہر جگہ موجود ہے یہ غلط ہے اللہ کی اعلی شان کے خلاف ہے
allah har jaga hazir nazir haiy
Good information
(وھو معکم این ما تکون)کیا معنی ھی
جزاک اللّہ خیرا
جناب شیخ صاحب اب سی درخواست ھی کی داڑھی کو چوڑ دی سنت کی مطابق
اسلام علیکم محترم.
لندن 2011 شیخ توصیف الرحمان راشدی کا بیان ( محمدی نماز ) کو سننے کے بعد مجھے اللہ تبارک و تعالیٰ نے ھدایت دی، اور میرا عقیدہ درست ہو گئی.
اللہ تبارک و تعالیٰ آپ اور شیخ توصیف الرحمان راشدی اور بعد میں علامہ جلال الدین قاسمی صاحب کے لا تعداد بیانات دیکھ اور سن کر اللہ تبارک و تعالیٰ نے تقریباً تمام مشکلات سے نکال کر علماء حق سے وابستہ کر دیا.
Allah serf frist asmaan par tahjud ke time ate hai right
Assalamu Alaikum Jagah Kala
Great
Surah hadeed, wa huwa ma akum aina ma kuntum k keya mani?
to yahi batayen , wo kaunsi jagah hae jahan ALLAH nahi hae..........?
(Har paak jage maujood hae, ye kahiye)
Sahib Asalamu alikum Hablul vareed ki wazahat kareen.
جو کی محد تین کی خلاف ھی دلیل کی اعتبار سی محدثین کی قول اقوی ھی
کیا اللہ کے لۓ مکان اور زمان ھے
جو کی ھر جگہ موجود ھی فر بھت سوالات ھوتی ھی حدیث میں ھی اخری رات میں اللہ تعلی سماء الدنیا تک اتا ھی جو ھر جگہ ھو فر انی کی کیا مطلب اور جب کی معراج ھوا عرش تک محمد عربی کی جانا کیا مطلب
Jo.ghaer.muqllid.samjhte.haen.wah.21vin.sadi.ke.ulma.ke.muqllid.haen.in.ke.Aql.pAR.pAthan.pdahna.hae.Allah.inko.hidayatde
In quran Allah said I'm listening and watching what ever you do what that's mean God is every were
Allah Nazir hey haazir nahi
Agar aap gaer muqalled ho to bin baz ik bat qiu sunate hae
یہ ما تریدیہ کی قول بھی ھی
اللہ تعالی کو حاضر و ناظر ماننا باطل عقیدہ ہے ۔ یہ ابو منصور ماتریدی کا دیا ہوا عقیدہ ہے جس کا انتقال 310 ھجری میں ہوا۔
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ!
محترم بھائی قرآن مجید فرقان حمید اللہ تعالی کے عرش پر مستوی ہونے کا واضح عقیدہ بیان کرتا ہے۔
اگر چہ اللہ تعالی کے بارے میں استفسار پر لونڈی کا آسمان کی طرف اشادہ کر کے زبان نبوت سے مومنہ قرار پانا اللہ تعالی کے عرش معلی پر مستوی ہونے کی قوی دلیل ہے اور زمیں پر گندی جگہوں، گندے جانوروں اور گندے انسانوں میں اللہ سبحانہ و تعالی کا حلول سمجھنا انسانی عقل کے کند ہونے کی دلیل کے ساتھ ساتھ کفریہ عقیدہ بھی ہے۔
اللہ تعالی کے عرش پر مستوی ہونے کے عقیدے کو مزید سمجھنے کے لیے ان فرامین رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی رہنمائی ملتی ہے کہ محمد کریم صلی اللہ علیہ وسلم معراج کی رات اللہ تعالی سے ملاقات کرنے آسمانوں کے اوپر عرش معلی پر گئے تھے اور رات کے آخری حصے میں اللہ تعالی اپنی مخلوق کی فریادیں اور دعائیں سننے کے لیے عرش معلی سے آسمان دنیا پر نزول بھی فرماتا ہے۔
محترم بھائی اگر حق کا متلاشی ہدایت کے راستے میں کسی قدیم یا جدید امتی کی محبت میں گرفتار ہو کر اس کا اندھا مقلد بننا پسند کریگا تو اللہ کی قسم ہدایت کا مالک اللہ مقلب القلوب ایسے بدنصیب شخص سے دایت کی توفیق سلب کر لیتا ہے کیونکہ اس بدنصیب نے اللہ تعالی کی قدر نہیں کی جس طرح عرش عظیم کے مالک کی قدر کرنے کا حق ہے۔
(وما توفیقی الا باللہ)
طالب دعا و دعا گو
اخوکم فی الدین
Tu bakwas karta hai
اللہ کہاں ہے؟
امام اوزاعی فرماتے ہیں کہ ہمارا اور سب تابعین کا عقیدہ ہے کہ اللہ عرش کے اوپر ہے۔
عقیدہ سلف پر دلائل قرآن:
اس عقیدہ کی صحت پر قرآن و سنت شاہد ہیں اور قرآن مجید کی آیات میں متعدد قسموں کے اولہ ہیں :
وہ آیتیں جن میں صریحاً اللہ سبحانہ و تعالیٰ کا آسمانوں کے اوپر اور عرش پر مستوی ہونا مذکور ہے۔
۱) تحقیق تمہارا رب اللہ ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دنوں میں پیدا کیا پھر عرش پر مستوی ہوا۔ (الاعراف : ع۴، پ ۸)
۲) یقینا تمہارا رب اللہ ہے جس نے آسمانوں اور زمین کو چھ دنوں میں بنایا، پھر عرش پر مستوی ہوا۔
(یونس : ع۱، پ ۱۱)
۳) اللہ وہ ذات ہے جس نے آسمانوں کو ستونوں کے بغیر جنہیں تم دیکھو اونچا کیا، پھر عرش پر مستوی ہوا ۔{الرعد : ع۱، پ ۱۳)
۴) رحمان نے عرش پر استواء کیا۔ {طہ: ع۱، پ ۱۶)
۵) اللہ وہ ہے جس نے آسمانوں اور زمین اور ان کے مابین کو چھ ایام میں پیدا کیا، پھر رحمان نے
عرش پر استواکیا اس کے بارے میں خبر والے سے پوچھ۔{الفرقان)
۶) اللہ وہ ہے جس نے آسمانوں اور زمین اور ان کے درمیان کی چیزیں چھ دنوں میں پیدا کیں،
پھر عرش پر استوار کیا۔{السجدۃ : ع ۱ ، پ ۲۱)
۷) وہی ہے جس نے آسمانوں اور زمین اور ان کے مابین کو چھ دونوں میں پیدا کیا، پھر اس نے
عرش پر استوا کیا۔ {الحدید: ع ۱ ، پ ۲۷)
Ummat se apeal h k is devils advocate se baat na karen.
Bareliyon ka aqeeda hai k Allah la maka mai hai or Allah ki qudrat har jagah hai ....