بھائی جان جو موٹر پر لکھا ہوا ہے اس کے مطابق 45فٹ سیکشن اور 45فٹ ڈلیوری لکھی ہوئی ہے ۔اپکے علاقہ شاید ساہیوال اوکاڑہ سائیڈ ہے اس لیے وہاں پر کنواں کی ضرورت ہوتی ہے مگر سیالکوٹ گوجرانولہ ڈسکہ نارووال کی جانب کل بورنگ 45سے 50فٹ ہوتا ہے کچھ علاقوں میں 120فٹ نہیں ہوتا اپکی رائے کا احترام کیا جاتا ہے اور خوشی ہوتی ہے کہ اپ دوست سوال کرتے ہی
2 acre yeh Kadu krwa jaey 10lac Inaam dou ga
Yar hmara 50 foot water level h 200 foot gahra h ya chal jay ga
Gud job
Water levels kia hi
Masha Allah God bless you
پانی کا لیول کتنا ہے
میرے پاس بھی یہی handuroپمپ 5 پینل پر چل رھا ھے ااور دوایکڑ چاول روزانہ بھر جاتے ہیں
اس موٹر کا رزلٹ مجھے تو سب سے اچھا لگا ہے اب اپکا معلوم نہیں
Please count. No?
میرا بور 150 فٹ 8 انچ ھے کیا یہ اس پر چل جائے گا
Brother motor pump aor vfd ki kya price he
سر میرا کنواں 10 فٹ ہے اور واٹر لیول 12 فٹ
بھائی جان واٹر لیول کتنا ھے؟
Price v dasya kro jnab
میرا 4 کا بور ہے 150 فٹ کا کیا اس میں 4 انچ مونو بلاک ڈائریکٹ لگ سکتا ہے واٹر لیول 23 فٹ ہے میرے پاس
راہنمائی کرنا شکریہ
کنواں. 15 فٹ. پانی ٹوٹل 30 فٹ لیول. بورنگ 120 فٹ.
پوچھنا یہ ھے کہ یہ 15 فٹ ڈلیوری تک پانی پہنچا سکے گی. کیونکہ یہ نیچے کنویں میں لگے گی.
hi
بھائی جی اس پمپ کی پرائس کیا ہے
price ka khas bataty nahi hain dokandar
اس کی قیمت اور کہاں سے ملتی ہے
@@AbidAlily گوجرانوالہ سے بھی یہ پمپ مل رہے ہیں اور پشاور لاہور سے پتا کریں
میری ایک ویدیو میں دکاندار نے قیمت بتائی ہے وہ دیکھ لیں
@@FTVPunjabi video link please?
آپکی ڈلیوری تو 2 فٹ بھی نہیں. کنواں بند کریں تو یہ بھی ٹھیک نہیں
بھائی جان جو موٹر پر لکھا ہوا ہے اس کے مطابق 45فٹ سیکشن اور 45فٹ ڈلیوری لکھی ہوئی ہے ۔اپکے علاقہ شاید ساہیوال اوکاڑہ سائیڈ ہے اس لیے وہاں پر کنواں کی ضرورت ہوتی ہے مگر سیالکوٹ گوجرانولہ ڈسکہ نارووال کی جانب کل بورنگ 45سے 50فٹ ہوتا ہے کچھ علاقوں میں 120فٹ نہیں ہوتا اپکی رائے کا احترام کیا جاتا ہے اور خوشی ہوتی ہے کہ اپ دوست سوال کرتے ہی
V bhaijaan sperm ki price kya
Apko samjhna he nai aya Fazol Time Waste Jo kaam ke baat batne ke wo ke he nai
P. Context no.?
03016117981