Mashallah,may Allah rabulizzat increase your knowledge more ,and guide us to follow the principle of Hazrat U.B.A A and his love for ahle bait.e athar.
Aur is tarah ek baar phir Muhammad Sallallaho Alayhe Wasallam ki baat sach Sabit huvi Al MUSTADRAK AL HAKEEM :- 8593 ابوالولید بیان کرتے ہیں کہ میں ابوالعباس بن شریح کی مجلس میں موجود تھا ، ایک آدمی نے آپ کی تعریف کرتے ہوئے یہ حدیث سنائی ’’ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : اللہ تعالیٰ ہر سو سال کے بعد ایک ایسا آدمی بھیجتا ہے ، جو دین کو عصری تقاضوں کے مطابق کرتا ہے ‘‘ پھر اس شیخ نے کہا : اے قاضی خوش ہو جا کہ اللہ تعالیٰ نے پہلے سو سال کے بعد حضرت عمر بن عبدالعزیز کو بھیجا اور دو سو سال کے بعد محمد بن ادریس شافعی رحمۃ اللہ علیہ کو بھیجا اور تم تین سو سال پورا ہونے پر آئے ہو پھر اس نے اشعار پڑھے ۔ * دو مجدد تو گزر گئے ہیں اور وہ بہت صاحب برکت لوگ تھے ، خلیفہ مسلمین حضرت عمر رضی اللہ عنہ ۔ * پھر ان کے بعد نبوت کے وارث ، محمد کے نسب سے تعلق رکھنے والے محمد بن ادریس شافعی ہوئے ۔ * اے ابوالعباس خوش ہو جا ، کہ ان کے بعد تم تیسرے ہو ، جو کہ احمد مجتبی ﷺ کے دین کی آبیاری کرو گے ۔ راوی کہتے ہیں : قاضی ابوالعباس رحمۃ اللہ علیہ چیخ چیخ کر رونے لگ گئے ، اور کہنے لگے : اس شیخ نے مجھے میری موت کی خبر دے دی ، پھر میرے دوستوں کی پوری ایک جماعت نے مجھے بتایا کہ وہ لوگ امام ابوالطیب سہل بن محمد بن سلیمان کی مجلس میں موجود تھے ، وہاں پر اس حکایت کا تذکرہ ہوا ، تو انہوں نے میرے حوالے سے ان کی موجودگی میں یہ حکایت بیان کی ، اس مجلس میں فقیہ ابوعمرو البسطامی ارجائی بھی موجود تھے ، ابوعمرو نے فی البدیع یہ اشعار کہے ۔ * اور چوتھا مجدد سہل محمد ہے ، یہ ہر موحد کا امام ہے ۔ * تمام مسلمان اگر نکلیں تو وہ علم کے حوالے سے انہی کی جانب رجوع کرتے ہیں ، کتنا ہی اچھا ہے جس کی تائید کی گئی ہے ۔ * ہمیشہ ہی ہمارے درمیان مخلوق کا ، مختار مذہب کا امام رہے ، وہ کتنا ہی اچھا مجدد ہے ۔ میں نے فقیہہ ابوعمرو سے اپنی مجلس میں پوچھا ، تو انہوں نے یہ اشعار سنائے
Mashallah
🥀🥀🥀ماشاء اللہ جزاک اللہ خیر💐💐💐
🥀 اللّٰه رب العزت آپ کو اچھی صحت وتندرستی اور قوت و طاقت اور آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین 🕋🤲🏻🤲🏻🤲🏻
دلکش انداز بیان ھے آپ کا۔
Zaberdast...jazak Allah sir....Abdul hameed Pakistani uae 🇦🇪
.. جزاک اللہ جناب انعام الرحمن صاحب😊
MashAllah well explained the motto of a Momin.......... JazakAllah
Bahut hi himmat se kaam le rahe hai aap.
Jazak Allah khaira💐💐💐
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، جزاک اللہ خیرا کثیرا
Allah taala Aap par apna Fazal karay
جزاک اللّہ خیر
JazakAllah khair respected sir, duas for ur health n prosperity
माशाअल्लाह। अच्छे लोगो को ज़िंदा कहा रहने देते हैं।
Mashallah,may Allah rabulizzat increase your knowledge more ,and guide us to follow the principle of Hazrat U.B.A A and his love for ahle bait.e athar.
Bhoat khoob sir
جزاك الله خيرا الف مرة
Masallah ❤️❤️❤️
Jazak allah
Allah taala Aap say Raazi ho
Jazak Allah Sir,
Jazak Allah khair
maa sha Allah
🌸🌻❣️🌻🌸
बहुत ही उम्दा
Great video
Aap bhi ek baap ki tarah hum logo ko samjhay hai
Zajak Allah 💐
Walekum assalam
Thanku Sir,
सुबहानल्लाह
salam h aap pr.
السلام علیکم جناب ذوالقرنین پر ویڈیو بنائیں، تمام 18 نبیوں کا قرآن میں ذکر ہے تاکہ ہمارے بچوں کو ان کی کہانی معلوم ہو
Asak Hazrat please share the books from where you acquired this knowledge .. i want to read these stories in greater details ..
Jazak Allah khair
Aslam o alaikum sir
سر ، ظاہری طور پر نیک سیرت لڑکی کی پہچان کیسے ہوتی ہے
نکاح کرنا ہے ، ضرور بتائیں جزاک اللہ خیرا
Aur is tarah ek baar phir
Muhammad Sallallaho Alayhe Wasallam ki baat sach Sabit huvi
Al MUSTADRAK AL HAKEEM :- 8593
ابوالولید بیان کرتے ہیں کہ میں ابوالعباس بن شریح کی مجلس میں موجود تھا ، ایک آدمی نے آپ کی تعریف کرتے ہوئے یہ حدیث سنائی ’’ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا : اللہ تعالیٰ ہر سو سال کے بعد ایک ایسا آدمی بھیجتا ہے ، جو دین کو عصری تقاضوں کے مطابق کرتا ہے ‘‘ پھر اس شیخ نے کہا : اے قاضی خوش ہو جا کہ اللہ تعالیٰ نے پہلے سو سال کے بعد حضرت عمر بن عبدالعزیز کو بھیجا اور دو سو سال کے بعد محمد بن ادریس شافعی رحمۃ اللہ علیہ کو بھیجا اور تم تین سو سال پورا ہونے پر آئے ہو پھر اس نے اشعار پڑھے ۔
* دو مجدد تو گزر گئے ہیں اور وہ بہت صاحب برکت لوگ تھے ، خلیفہ مسلمین حضرت عمر رضی اللہ عنہ ۔
* پھر ان کے بعد نبوت کے وارث ، محمد کے نسب سے تعلق رکھنے والے محمد بن ادریس شافعی ہوئے ۔
* اے ابوالعباس خوش ہو جا ، کہ ان کے بعد تم تیسرے ہو ، جو کہ احمد مجتبی ﷺ کے دین کی آبیاری کرو گے ۔
راوی کہتے ہیں : قاضی ابوالعباس رحمۃ اللہ علیہ چیخ چیخ کر رونے لگ گئے ، اور کہنے لگے : اس شیخ نے مجھے میری موت کی خبر دے دی ، پھر میرے دوستوں کی پوری ایک جماعت نے مجھے بتایا کہ وہ لوگ امام ابوالطیب سہل بن محمد بن سلیمان کی مجلس میں موجود تھے ، وہاں پر اس حکایت کا تذکرہ ہوا ، تو انہوں نے میرے حوالے سے ان کی موجودگی میں یہ حکایت بیان کی ، اس مجلس میں فقیہ ابوعمرو البسطامی ارجائی بھی موجود تھے ، ابوعمرو نے فی البدیع یہ اشعار کہے ۔
* اور چوتھا مجدد سہل محمد ہے ، یہ ہر موحد کا امام ہے ۔
* تمام مسلمان اگر نکلیں تو وہ علم کے حوالے سے انہی کی جانب رجوع کرتے ہیں ، کتنا ہی اچھا ہے جس کی تائید کی گئی ہے ۔
* ہمیشہ ہی ہمارے درمیان مخلوق کا ، مختار مذہب کا امام رہے ، وہ کتنا ہی اچھا مجدد ہے ۔
میں نے فقیہہ ابوعمرو سے اپنی مجلس میں پوچھا ، تو انہوں نے یہ اشعار سنائے
JazakAllahu khair