Social Media Talk Show is a first Social Media Program Channel. #SocialMediaTalkShow #ImranKhan #MaryamNawazSharif #PoliticalNews #Headlines #GeoNews #DunyaNews
اچھے تجزیے کرنے پر آپ کو سلام لاہور ہائیکورٹ کے دو سینئر ججز کے اپنے کنڈیکٹ کا مسلہ ہے ، ایک ہر بے تحاشہ کرپشن کے الذامات ہیں اور دوسرے صاحب نے کچھ نام پاپولر فیصلے دیے اور بیٹے کو یوکے میں اسپیشل پروٹوکول دلوایا گیا ، جوکہ نہیں بنتا تھا ۔ اسی وجہ سے تیسرے نمبر کے جج کو شارٹ لسٹ کیا گیا ۔
جو جج خلاف آئین قانون یا غیر اخلاقی کام کرتا هے اس کے خلاف misconduct کے تحت کارروائی هونی چاهئے ورنه بهتری کیسے آئے گی ، ججز کے کنڈکٹکے نکات تو بهت ھی سخت هیں ، ان دونوں ججز کے خلاف کیا کارروائی هوئی هے اب تک ؟؟؟
اسلام علئیکم جناب پرویز صاحب آپ کے وڈیوز کی ہیڈ لائینز بہت انٹریسٹنگ ہوتی ہیں۔ لیکن آپ اصل ٹاپک پہ آنے میں بہت دیر کر دیتے ہیں۔ بہت لمبی چوڑی بیک گرائونڈ میں ادھر اودھر ہو جاتے ہیں۔ جس سے وڈیوز کا مزہ خراب ہو جاتا ہے اور کئی بار وڈیوز ادھوری چھوڑنی پڑھ جاتی ہے۔ کیونکہ اتنا ٹائیم نہیں ہوتا ہے۔ جب تک کہ آپ اصل ٹاپک پہ آئیں۔ امید ہے آپ اپنی وی لاگز بہتر بنانے میں اس پر توجہ دیں گے۔ شکریہ جزاک اللہ
سفارشی بنیاد پر بننے والے کسی بھی سنئیر جج کی جگہ اگر ایک لائق فائق جج کو چیف جسٹس بنایا گیا ہے تو یہ ذیادہ بہتر ہے ۔ دوسری بات سنیارٹی کا اصول سپریم کورٹ پر اپلائی ہوتا ہے ناکہ ہائی کورٹس پر ۔
سفارشی سینئر جج کون هے اور اور لائق فائق کون ؟؟؟ عالیه نیلم خود کیسے جج بنی تهیں ؟؟؟ درجه چهارم ملازم کی تقرری کے بھی کوئی مستقل ضوابط هوتے هیں لیکن هائی اور سپریم کورٹ میں هر دفعه " اصول " بدل جاتا هے ، رینکنگ نمبر 140 زنده باد
No doubt in the chief justice Qazi faez isa honesty ,but still he should satisfy the public on appointing junior judge chief justice Lahore high court out of turn
It's doesn't matters about the appointment of junior judge as judges have to make the justice If senior judges doesn't deliver then junior to be appended
عمران سرور صاحب اپنا ریکارڈ درست کریں اپ کو غلطی فہمی ہے کہ صرف کارپوریٹ کے جج ہیں میں نے خود ایک دن شجاعت علی خان صاحب اور شہرام سرور صاحب کی کورٹ میں ادھا گھنٹہ بیٹھ کر کاروائی دیکھی ادھے گھنٹے میں کم و بیش 15 20 مرڈر ریفرنسوں کے فیصلے کیے گئے محترمہ کی تعیناتی کس جج کس چیف جسٹس سپریم کورٹ کے دور میں ہوئی کن حالات میں ہوئی اور ان کی ورتھ کیا تھی یہ سب دیکھنے والی چیزیں ہیں انکھیں بند کر کے ایک ہی بات کی رٹ مت لگائیں منظور ملک صاحب صرف فوجداری جج تھے کہنے کو تو بہت کچھ ہے لیکن بس اللہ حافظ ہے
Waseem sahib ki malomat or anylist well experience hey..ye to koi bhi case lerden to 100 % JIT jaen gy. Sindhila sahib ap k guest best and best hoty hen..I apricate you Brother. .God bless you
اصل بات یہ ہیکہ کارپوریٹ کیسز میں کوئی غریب کا کیس نہیں بلکہ کروڑوں اربوں کی پارٹیاں آتی ہیں اور لمبا مال بنتا ہے اور اگر کسی جج کو پسند نہیں کہ انہیں کارپوریٹ کیسز زیادہ ملیں تو انہوں نے کبھی اعتراض اٹھایا
*M/S GENUINE, in appointment of a CHIEF JUSTICE OF HIGH COURT and fresh appointment of a judge in Supreme Court of Pakistan 'INTERALIA' the points needed to be taken into consideration are as follows:- 1. Wether the popularity of a judge in the LAWYER'S COMMUNITY is linked with any affiliation and / or is on account of granting STAY ORDERS AND INJUNCTIONS ORDERS in routine manne ? 2. Out of the stay applications INJUNCTIONS applications how many STAY AND INJUNTION applications were disposed off on merits by the said JUDGE. 3. How many MAIN CASES age-wise were decided on merits [ Excluding simple withdrawals and disposals of cases as not pressed ] 4. In the granting of STAY ORDERS - INJUNCTION ORDERS and deciding of the MAIN CASES LINK of the judge with LAWYERS, LAWYER'S COMPANY and /or BERATHERAY needs to be noted. 5. How many JUDGMENTS and ORDERS etc. of the judge under CONSIDERATION, were either challanged, uphed, set-aside and/or pending with mentioning the NAME of the FORUM. 6. In the number of decided cases on merits what number of BUNCH CASES is-are included? 7. IF yes, the BUNCH CASES were disposed off by what FORUM its' Name. 8. How much amount of REVENUE was HELD-UP on account of the STAY ORDERS and RESTRAINING / INJUNCTION ORDERS passed by the said judge under CONSIDERATION? 9. What number of WRIT PETITIONS - CONSTITUTIONS PETITIONS were entertainied by the said JUDGE and why against SPECIAL LAWS like RENT LAWS, FAMILYLAWS AND BANKING etc. 10. Whether the judge belong to ANY LAW FIRM and has any LINK with another LAW FIRM belonging to another BROTHER JUDGE. 11. If yes, is there any 'WUTA SATA' business exists and continue and the concerned judges of those LAW FIRMS scraching each others back for matual benefits. This can be checked viz-a-viz the number of disposed of cases and grant of STAY- RESTRAINING ORDERS of the two LAW FIRMS, by the judges belonging to the LINKED LAW FIRMS.
سپریم کورٹ میں ایک فل بینچ کا فیصلہ جس کی سربراہی جسٹس سجاد علی شاہ کر رہے تھے یہ طے ہوا تھا کہ چیف جسٹس کی تعیناتی لازمی طور پر سینیارٹی کی بنیاد پر ہوگی اج بھی موجود ہے کیا اس کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا گیا اور اگر دیگر ججز کے کردار پر کوئی انگلی اٹھ رہی ہے تو کیا ایسے اشخاص کو ہائی کورٹ کا جج تعینات رہنا چاہیے
ججز کی تعیناتی اور ترقی میں ججز کا کردار قابلییت غیر جانب داری اور ادارے کاتقدس یہ چیزیں دیکھی جانی چاھیئیے سنیئرٹی کا صرف دیکھنا ضروری نہیں ھے کیونکہ بعض اوقات سفارش. سے بھی سینئیر بنے ھو تے ھیں
Sir Baqar najfi badnam zamana hai Kuch arsay pehlay protocol mangtai phir raha tha imrando hai dosra shugat mai bhi imrando jarasim hoon gai ab koi bhi imrando agay nahi aye ga Jo hain unhoon nai mulk ko daaoo par lagaya hoa hai koi sharam hoti hai koi haya hoti hai
If I am not wrong, seniority rule is for the Supreme Court and not for the high court.
Lahore high court ko
Siasat say clean kia ha
جو موسٹ سینیئر جج کے خلاف سنا ہے شکایات بہت ہیں۔
Neelam mohtarama beti ko Allah kamyab kry.
سندیلہ صاحب آپ کیوں پریشان ہیں سینیارٹی کےساتھ دوسرا ریکارڈ بھی دیکھا جا تا ہے ۔
جن کو بائ پاس کیا گیا ان دونوں کو ٹرمینیٹ کرنا چاہئے
اصولی اور اخلاقی طور پر سینئر ججز کو مستعفی ھو جانا چائیے
اچھے تجزیے کرنے پر آپ کو سلام
لاہور ہائیکورٹ کے دو سینئر ججز کے اپنے کنڈیکٹ کا مسلہ ہے ، ایک ہر بے تحاشہ کرپشن کے الذامات ہیں اور دوسرے صاحب نے کچھ نام پاپولر فیصلے دیے اور بیٹے کو یوکے میں اسپیشل پروٹوکول دلوایا گیا ، جوکہ نہیں بنتا تھا ۔
اسی وجہ سے تیسرے نمبر کے جج کو شارٹ لسٹ کیا گیا ۔
جو جج خلاف آئین قانون یا غیر اخلاقی کام کرتا هے اس کے خلاف misconduct کے تحت کارروائی هونی چاهئے ورنه بهتری کیسے آئے گی ، ججز کے کنڈکٹکے نکات تو بهت ھی سخت هیں ، ان دونوں ججز کے خلاف کیا کارروائی هوئی هے اب تک ؟؟؟
Best decision of selecting Justice Aliaa Nelum all 9 members of judicial commission voted unanimously in one voice
اسلام علئیکم جناب پرویز صاحب آپ کے وڈیوز کی ہیڈ لائینز بہت انٹریسٹنگ ہوتی ہیں۔ لیکن آپ اصل ٹاپک پہ آنے میں بہت دیر کر دیتے ہیں۔ بہت لمبی چوڑی بیک گرائونڈ میں ادھر اودھر ہو جاتے ہیں۔ جس سے وڈیوز کا مزہ خراب ہو جاتا ہے اور کئی بار وڈیوز ادھوری چھوڑنی پڑھ جاتی ہے۔ کیونکہ اتنا ٹائیم نہیں ہوتا ہے۔ جب تک کہ آپ اصل ٹاپک پہ آئیں۔ امید ہے آپ اپنی وی لاگز بہتر بنانے میں اس پر توجہ دیں گے۔ شکریہ جزاک اللہ
I will support Judge Alia Neelam
Ironically aij kal women are more reliable and powerful then men.
منیب اختر تو یوتھیا جج ہے اور اس سلسلے میں کافی بدنام ہے
سفارشی بنیاد پر بننے والے کسی بھی سنئیر جج کی جگہ اگر ایک لائق فائق جج کو چیف جسٹس بنایا گیا ہے تو یہ ذیادہ بہتر ہے ۔
دوسری بات سنیارٹی کا اصول سپریم کورٹ پر اپلائی ہوتا ہے ناکہ ہائی کورٹس پر ۔
سفارشی سینئر جج کون هے اور اور لائق فائق کون ؟؟؟ عالیه نیلم خود کیسے جج بنی تهیں ؟؟؟ درجه چهارم ملازم کی تقرری کے بھی کوئی مستقل ضوابط هوتے هیں لیکن هائی اور سپریم کورٹ میں هر دفعه " اصول " بدل جاتا هے ، رینکنگ نمبر 140 زنده باد
No doubt in the chief justice Qazi faez isa honesty ,but still he should satisfy the public on appointing junior judge chief justice Lahore high court out of turn
chief justic aur high courts judges ki apointment acha hamil kirdar aur merits par bharti hona chahea
Thank u for improving the sound . Well done MashaAllah.Keep it up!
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Thanks for your honourable information brother Zabardast velog God Bless you
Parvez Sab ap ka #kia h plebes hambel racvest sir
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
jouniors ko to pehla b lagia gia ha
It is true previous record of the judges about nature of cases and disciplinary record should also thoroughly checked.
conduct of the two senior judges were objectionable especially political cases.
It's doesn't matters about the appointment of junior judge as judges have to make the justice
If senior judges doesn't deliver then junior to be appended
اپ دونوں کو سلام سدا سلامت راھو
Excellent ❤❤❤❤❤❤ 😂
عمران سرور صاحب اپنا ریکارڈ درست کریں اپ کو غلطی فہمی ہے کہ صرف کارپوریٹ کے جج
ہیں میں نے خود ایک دن شجاعت علی خان صاحب اور
شہرام سرور صاحب کی کورٹ
میں ادھا گھنٹہ بیٹھ کر کاروائی دیکھی ادھے گھنٹے میں کم و
بیش 15 20 مرڈر ریفرنسوں کے
فیصلے کیے گئے محترمہ کی تعیناتی کس جج کس چیف جسٹس سپریم کورٹ کے دور میں ہوئی کن حالات میں ہوئی اور ان کی ورتھ کیا تھی یہ سب دیکھنے والی چیزیں ہیں انکھیں بند کر کے ایک ہی بات کی رٹ مت لگائیں منظور ملک صاحب صرف فوجداری جج تھے کہنے کو تو بہت کچھ ہے لیکن بس اللہ حافظ ہے
Excellent analysis.❤❤❤
Vlog full of lies by well-known Noon Leaguei
@@DoloMalo-mw4zl dear galt gali men aa giay aap. Pti lafafa utubers doosari hali men rehty hn!!!
Good decision.
Waseem sahib ki malomat or anylist well experience hey..ye to koi bhi case lerden to 100 % JIT jaen gy.
Sindhila sahib ap k guest best and best hoty hen..I apricate you Brother. .God bless you
کچھ کنڈکٹ کی بھی بات ہوئی ہے
کیا اس سے پہلے علامہ اقبال کی بہو جسٹس جاوید اقبال کی وائف بھی تو شائید چیف جسٹس رہ چکی ھیں یا شائید میں بھول رہا ھوں وہ صرف جسٹس تھیں۔
Youthar judges ne kam pa gy
Well done Waseem Bhai
یہ بھی بتا دو بائی پاس کیوں کیا گیا۔
اصل بات یہ ہیکہ کارپوریٹ کیسز میں کوئی غریب کا کیس نہیں بلکہ کروڑوں اربوں کی پارٹیاں آتی ہیں اور لمبا مال بنتا ہے اور اگر کسی جج کو پسند نہیں کہ انہیں کارپوریٹ کیسز زیادہ ملیں تو انہوں نے کبھی اعتراض اٹھایا
*M/S GENUINE, in appointment of a CHIEF JUSTICE OF HIGH COURT and fresh appointment of a judge in Supreme Court of Pakistan 'INTERALIA' the points needed to be taken into consideration are as follows:-
1. Wether the popularity of a judge in the LAWYER'S COMMUNITY is linked with any affiliation and / or is on account of granting STAY ORDERS AND INJUNCTIONS ORDERS in routine manne ?
2. Out of the stay applications INJUNCTIONS applications how many STAY AND INJUNTION applications were disposed off on merits by the said JUDGE.
3. How many MAIN CASES age-wise were decided on merits [ Excluding simple withdrawals and disposals of cases as not pressed ]
4. In the granting of STAY ORDERS - INJUNCTION ORDERS and deciding of the MAIN CASES LINK of the judge with LAWYERS, LAWYER'S COMPANY and /or BERATHERAY needs to be noted.
5. How many JUDGMENTS and ORDERS etc. of the judge under CONSIDERATION, were either challanged, uphed, set-aside and/or pending with mentioning the NAME of the FORUM.
6. In the number of decided cases on merits what number of BUNCH CASES is-are included? 7. IF yes, the BUNCH CASES were disposed off by what FORUM its' Name.
8. How much amount of REVENUE was HELD-UP on account of the STAY ORDERS and RESTRAINING / INJUNCTION ORDERS passed by the said judge under CONSIDERATION?
9. What number of WRIT PETITIONS - CONSTITUTIONS PETITIONS were entertainied by the said JUDGE and why against SPECIAL LAWS like RENT LAWS, FAMILYLAWS AND BANKING etc.
10. Whether the judge belong to ANY LAW FIRM and has any LINK with another LAW FIRM belonging to another BROTHER JUDGE.
11. If yes, is there any 'WUTA SATA' business exists and continue and the concerned judges of those LAW FIRMS scraching each others back for matual benefits. This can be checked viz-a-viz the number of disposed of cases and grant of STAY- RESTRAINING ORDERS of the two LAW FIRMS, by the judges belonging to the LINKED LAW FIRMS.
سپریم کورٹ میں ایک فل بینچ کا فیصلہ جس کی سربراہی جسٹس سجاد علی شاہ کر رہے تھے یہ طے ہوا تھا کہ چیف جسٹس کی تعیناتی لازمی طور پر سینیارٹی کی بنیاد پر ہوگی اج بھی موجود ہے کیا اس کو ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا گیا اور اگر دیگر ججز کے کردار پر کوئی انگلی اٹھ رہی ہے تو کیا ایسے اشخاص کو ہائی کورٹ کا جج تعینات رہنا چاہیے
ججز کی تعیناتی اور ترقی میں ججز کا کردار قابلییت غیر جانب داری اور ادارے کاتقدس یہ چیزیں دیکھی جانی چاھیئیے سنیئرٹی کا صرف دیکھنا ضروری نہیں ھے کیونکہ بعض اوقات سفارش. سے بھی سینئیر بنے ھو تے ھیں
Agreed 👍
Miss Alia Neelum Aik Junior Judge, became Chief Justice, totally Unfair. Allah Subhanahu Ta'ala Grant Hadayat to Qazi Esa Faiz, Aameen
Nawaz sharif ❤️
❤❤❤❤
وہ دو ججز کو اس لئے سوپرسیڈ کیا گیا کیونکہ وہ اہل تشیع تھے۔