childhood nikah based /forced marriage based /after marriage story

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 11 жов 2024
  • چاہ کی ر اہ میں بچپن کا نکاح ہوا ہے ہیروئن کا ہیرو سے ہیرو گاؤں کا ہےناول مے اور ہیروئن شہر میں رہنے والی اس کی کزن تو بہت پیاری سٹوری ہے یہ ناول بہت پیارا ہے اس ناول میں اس کے بابا نے ہیروئن کے جب اٹھ سال کی تھی تب اس کا نکاح کرا دیا تھا اس کے کزن کے ساتھ پھوپھو کے بیٹے گئے ناول مے ہیروئن کو اس بارے میں پتہ نہیں ہے ہیرو ان شہر کی ہے اور بہت زیادہ ماڈرن ہے اور جب ہیرو اتا ہے اس کے پاس اس سے ملنے کے لیے تو اسے بتاتا ہے کہ میں تمہارا شوہر ہوں اور ہیروئن کے والد اسی ٹائم ہیرو کے ساتھ اس کی رخصتی کر دیتے ہیں اگے ناول چلتا ہے افٹر میرج ناول ہے بہت پیاری سٹوری ہے شادی کے بعد کی کہانی بھی بہت اچھی ہے پرہ کہ سن کے کمنٹ سیکشن میں ضرور بتائیے گا اپ کو کیسا لگا
    #urdunovelslife
    #urdu
    #urduromanticnovelonforcedmarriage
    #novelsforever
    #veryromanticnovelinurdu
    #urduaudionovels
    #novel
    #audionovel
    #ksknovels
    #novelshub
    #novelskideewni
    #youtube
    #trending
    #viralvideo

КОМЕНТАРІ • 1

  • @syedkhadir4185
    @syedkhadir4185 Місяць тому

    Nice story 🎉🎉🎉🎉
    Beautiful reading 🎉🎉🎉🎉