SPD input of breaker honi chahye, agar output pe lagao tu surge tu pehle hi inverter ko Chali Gai, phir SPD ka Kya faida, hamaisha input pehle SPD pe Ani chahye warna breaker bi jal jayega
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی جیسے اپ بول رہے ہیں نا میں پہلے ایسے لگاتا تھا لیکن مجھے پھر بیچ میں کچھ لوگوں نے بولا کہ اپ غلط لگا رہے ہیں پھر ایک ادمی ایک سسٹم لے کے ایا تھا اٹلی سے تو اس کے ساتھ یہ سب کچھ لگا ہو تو میں نے اس کو میں نے فالو کیا ہے تو ابھی میں جس طرح لگاتا ہوں اس میں اسی طرح لگا ہوا تھا تو یہ بالکل ٹھیک ہی میں لگاتا ہوں غلط نہیں لگاتا باقی اپ کا بتانے کے لیے بہت بہت شکریہ
السلام علیکم جی ٹھیک ہے وہ جب ویسے تو پتہ ہے کیا بات ہے جب ہم کام کر رہے ہوتے ہیں نا تو اس ٹائم پہ بہت ٹائم لگتا ہے ایسے کاموں پہ تو پھر اتنا ٹائم ملتا نہیں کہ یوزر مینول کو اس کے ساتھ میں میچ کر کے پھر بتائیں چلو ٹھیک ہے انشاءاللہ ابھی نیکسٹ ٹایم میں کبھی لگائیں گے نا یہ ایسے تو پھر اس کے بارے میں بھی بتا دیں گے باقی ویڈیو دیکھنے کا شکریہ
AoA jee Apny yai double ac breaker kio use kiya hy kya agar app ac direct overprotection say in karky oor out say aik connct ac break ko daithy oor aik direct change over ko tou tek hotha or dosri bath yai k change over ko bi protection mil jata
السلام علیکم بھائی میں نے انٹرنیشنل کمپنی میں بہت عرصہ کام کیا ہے اور انجینئر گروپ میں کام کیا ہے میں یہاں کی طرح پاکستان کی طرح میں کام نہیں کرتا مجھے الحمدللہ پتہ ہے کہ کیا چیز بہتر ہے
السلام علیکم بھائی اپ کو جو پوچھنا اپ مجھے پوچھ سکتے ہیں میرے ٹیلی فون نمبر پہ اگر کوئی بات رہ گئی ہے تو یا پھر واٹس ایپ کے اوپر بات کر سکتے ہیں 03269899186
اسلام علیکم سر آپکی ویڈیو سے اچھی خاصی ٹیکنیکل معلومات ملتی ہے سر اگر آپ برا نہ مانیں تو ایک بات عرض کروں سر اس میں آپ نے جو انورٹر لگایا ہے اس کی وائرینگ جو چینل پٹی سے انورٹر تک کی ڈالی ہے وہ کچھ اچھی نہیں لگ رہی ہے یعنی آپ کے کام کے اسٹینڈرڈ کے مطابق نہیں لگ رہی ہے۔
السلام علیکم سر جی بہت شکریہ اپ کا کمنٹ کرنے کا لیکن یہاں پہ ایک میں بات اپ کو بتانا چاہوں گا یہ جو میں لگاتا ہوں نا کیبل ڈیکٹ وہ ایک دم پرفیکٹ ہے کیونکہ میں نے پاکستان میں ہی کام نہیں کیا میں نے بہت سال میں نے باہر کام کیا مجھے ان چیزوں کا الحمدللہ کافی معلومات ہے تو ایسے کنٹرول کے کاموں کے لیے یہ بیسٹ بیسٹ ترین یہ جو میں نے پی وی سی کی کیبل ڈیکٹ لگائی ہے وہ اسی کے لیے بہتر ہے تو یہ لگانی چاہیے
جی السلام علیکم اویس بھائی کیا حال ہے یہ اس ٹائم پہ یہ اویلیبل نہیں تھے ہمارے سیالکوٹ میں تو بعد میں کتنا ڈھونڈ نے کے بعد یہ مجھے مل گئے تو ابھی بیچ بیچ میں میں لگا رہا ہوں پہلے یہ ملتے نہیں تھے اس لیے اپ کے نہیں لگائے تھے
السلام علیکم بھائی بریکر نے کیوں ٹرپ کرنا ہے کرکٹ تو لگائے جاتے ہیں اس کی سیفٹی کے لیے اگر اوورلوڈ ہوگا تو ٹرپ کرے گا ورنہ نہیں کرے گا تو انشاءاللہ نہیں کرے گا ایسے
SPD input of breaker honi chahye, agar output pe lagao tu surge tu pehle hi inverter ko Chali Gai, phir SPD ka Kya faida, hamaisha input pehle SPD pe Ani chahye warna breaker bi jal jayega
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ بھائی جیسے اپ بول رہے ہیں نا میں پہلے ایسے لگاتا تھا لیکن مجھے پھر بیچ میں کچھ لوگوں نے بولا کہ اپ غلط لگا رہے ہیں پھر ایک ادمی ایک سسٹم لے کے ایا تھا اٹلی سے تو اس کے ساتھ یہ سب کچھ لگا ہو تو میں نے اس کو میں نے فالو کیا ہے تو ابھی میں جس طرح لگاتا ہوں اس میں اسی طرح لگا ہوا تھا تو یہ بالکل ٹھیک ہی میں لگاتا ہوں غلط نہیں لگاتا باقی اپ کا بتانے کے لیے بہت بہت شکریہ
ماشاءالله ❤ جی زبردست سیٹنگ اپ نے ماشااللہ
Thanks
Nice work Butifull
Thanks
Good work information sir
Thanks
Ma sha Allah ❤❤nice sharing ❤stay connected 😊
Thanks
Mashallah jee very helpful video
Tanks
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤ زبردست
Thanks
Very good agly video mai be dp k bary mai aysy tafseel se detail de shukriya❤
Thanks
Good
Thankx
Ac Dc Spd k bagir invtr mai kya msahil aa skty hai
Nice work
Thanks
Thanks
great work done ma sha allah
Thanks
Nice
Thanks
Mashallah very good
Thanks
Sir apki videos Kafi informative Hain or ye sb seekh chuky Hain ab ap inverter programming ka bta den k wo user manual se Banda asani se kr leta h?
السلام علیکم جی ٹھیک ہے وہ جب ویسے تو پتہ ہے کیا بات ہے جب ہم کام کر رہے ہوتے ہیں نا تو اس ٹائم پہ بہت ٹائم لگتا ہے ایسے کاموں پہ تو پھر اتنا ٹائم ملتا نہیں کہ یوزر مینول کو اس کے ساتھ میں میچ کر کے پھر بتائیں چلو ٹھیک ہے انشاءاللہ ابھی نیکسٹ ٹایم میں کبھی لگائیں گے نا یہ ایسے تو پھر اس کے بارے میں بھی بتا دیں گے باقی ویڈیو دیکھنے کا شکریہ
@@publicinformationsialkot apka bht shukrya bs ye clear kr den k kya user manual se khud parameters set kr skty Hain ?koi problem to ni hoge
AoA jee
Apny yai double ac breaker kio use kiya hy kya agar app ac direct overprotection say in karky oor out say aik connct ac break ko daithy oor aik direct change over ko tou tek hotha or dosri bath yai k change over ko bi protection mil jata
السلام علیکم بھائی میں نے انٹرنیشنل کمپنی میں بہت عرصہ کام کیا ہے اور انجینئر گروپ میں کام کیا ہے میں یہاں کی طرح پاکستان کی طرح میں کام نہیں کرتا مجھے الحمدللہ پتہ ہے کہ کیا چیز بہتر ہے
Good hai sumjha ya apne
Thankx
Bohat ala bhai ye apne install Kiya adhi bat bhi NAHI batai
السلام علیکم بھائی اپ کو جو پوچھنا اپ مجھے پوچھ سکتے ہیں میرے ٹیلی فون نمبر پہ اگر کوئی بات رہ گئی ہے تو یا پھر واٹس ایپ کے اوپر بات کر سکتے ہیں 03269899186
اسلام علیکم سر آپکی ویڈیو سے اچھی خاصی ٹیکنیکل معلومات ملتی ہے سر اگر آپ برا نہ مانیں تو ایک بات عرض کروں سر اس میں آپ نے جو انورٹر لگایا ہے اس کی وائرینگ جو چینل پٹی سے انورٹر تک کی ڈالی ہے وہ کچھ اچھی نہیں لگ رہی ہے یعنی آپ کے کام کے اسٹینڈرڈ کے مطابق نہیں لگ رہی ہے۔
السلام علیکم سر جی بہت شکریہ اپ کا کمنٹ کرنے کا لیکن یہاں پہ ایک میں بات اپ کو بتانا چاہوں گا یہ جو میں لگاتا ہوں نا کیبل ڈیکٹ وہ ایک دم پرفیکٹ ہے کیونکہ میں نے پاکستان میں ہی کام نہیں کیا میں نے بہت سال میں نے باہر کام کیا مجھے ان چیزوں کا الحمدللہ کافی معلومات ہے تو ایسے کنٹرول کے کاموں کے لیے یہ بیسٹ بیسٹ ترین یہ جو میں نے پی وی سی کی کیبل ڈیکٹ لگائی ہے وہ اسی کے لیے بہتر ہے تو یہ لگانی چاہیے
Inverex nitrox 8kw price?
Thanks
490k
❤
السلام علیکم بھائی بہت شکریہ اپ کا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ مصطفی صاحب اپ نے میرے بریکرز کی وائر کے اوپر یہ کلپ لگا کر پنچ نہیں کیا ڈائریکٹ تار لگائی تھی اپ مجھے بھی یہ لگا دیتے
جی السلام علیکم اویس بھائی کیا حال ہے یہ اس ٹائم پہ یہ اویلیبل نہیں تھے ہمارے سیالکوٹ میں تو بعد میں کتنا ڈھونڈ نے کے بعد یہ مجھے مل گئے تو ابھی بیچ بیچ میں میں لگا رہا ہوں پہلے یہ ملتے نہیں تھے اس لیے اپ کے نہیں لگائے تھے
@@publicinformationsialkot ok
@@publicinformationsialkotجی درست فرمایا مصطفی صاحب اپ نے لیکن اب تو مل رہے ہیں نا تو اب اکر کسی دن محبت دکھائیں اپنی اور لگا دیں
Aoa sir iss taha connection kernay say breaker trip nahi hot mazrat
السلام علیکم بھائی بریکر نے کیوں ٹرپ کرنا ہے کرکٹ تو لگائے جاتے ہیں اس کی سیفٹی کے لیے اگر اوورلوڈ ہوگا تو ٹرپ کرے گا ورنہ نہیں کرے گا تو انشاءاللہ نہیں کرے گا ایسے
Bhi jan earth lagne ki video bana sir
Ok
15 like full watch new sub🎁 done my dear friend stay connected🎉
Thanks my dear ok inshallah
Nice work Butifull
Thanks
Inverex nitrox8 kw price?
490K
Nice work Butifull
Thanks