استاد حسین بخش خان مرحوم اپنے فن میں یکتا تھےاللہ تعالی غریق رحمت فرمائے انکا پروگرام ٹی وی پر دیکھا تھا اور انہوں نے فرمایا تھا میرے فن میں شہزادہ سخاوت بھی بہت محنت کررہاہے اوراچھا گاتا ہے اب سخاوت حسین خان بھی اپنا جگہ پر بھرپور کوشش کر کے مون کولے آئےہیں جیسے کافی گا رہا ہے سکون آگیا ہے کافی ہو خواجہ غلام فرید رحمت اللہ تعالی علیہ کی تو سکن ہی سکون ملتاہے اللہ تعالی بیٹے مون کو اور سخاوت بھائ کو عزتاں بخشےاورمزید ترقیاں عطافرمائےآمین❤❤❤❤❤
اسلام وعلیکم جناب ناراض نہیں ھونا ،اپ بہت اعلیٰ دنیا موجود ھو ،ھم یوٹیوب ،فیس بک ،گو گل وغیرہ پر جناب استاد حسین بخش خان ڈھاڈی کی برسی پروگرام نہیں ھے ،،،یہ سارا خزانہ جو گا رہے ان کا دیا ھوا ھے،،،،،کوہی پروگرام برسی کا ھے اپلوڈ کرو مہربانی ہوگی ،،،،ا
اللہ تعالیٰ استاد حسین بخش خان ڈاڈھی صاحب کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے
واہ جی واہ زبردست ❤️ جناب ایڈمن صاحب
ماشاءاللہ ❣️❣️
MashaAllah legend family may Allah bless them. Buhat khoob Sain kia baat he.
خوبصورت کلام
Legend king ustad Hussain Bakhsh dadhi❤
Asal asal hota ha wah kia bat ha Allah pak mazeed taraqian dy ameen❤
ماشاءاللہ بہت خوبصورت یہ نوجوان اپنے خاندان کے کام کو آگے لے کہ چل رہا ہے اللہ پاک کامیاب کرے
Taky Tak
استاد حسین بخش خان مرحوم اپنے فن میں یکتا تھےاللہ تعالی غریق رحمت فرمائے انکا پروگرام ٹی وی پر دیکھا تھا اور انہوں نے فرمایا تھا میرے فن میں شہزادہ سخاوت بھی بہت محنت کررہاہے اوراچھا گاتا ہے اب سخاوت حسین خان بھی اپنا جگہ پر بھرپور کوشش کر کے مون کولے آئےہیں جیسے کافی گا رہا ہے سکون آگیا ہے کافی ہو خواجہ غلام فرید رحمت اللہ تعالی علیہ کی تو سکن ہی سکون ملتاہے اللہ تعالی بیٹے مون کو اور سخاوت بھائ کو عزتاں بخشےاورمزید ترقیاں عطافرمائےآمین❤❤❤❤❤
State of the art performance
❤❤❤❤❤❤
Vvv good vv nice
Naice
Nice super
اسلام وعلیکم جناب ناراض نہیں ھونا ،اپ بہت اعلیٰ دنیا موجود ھو ،ھم یوٹیوب ،فیس بک ،گو گل وغیرہ پر جناب استاد حسین بخش خان ڈھاڈی کی برسی پروگرام نہیں ھے ،،،یہ سارا خزانہ جو گا رہے ان کا دیا ھوا ھے،،،،،کوہی پروگرام برسی کا ھے اپلوڈ کرو مہربانی ہوگی ،،،،ا
تویہ انہی کی اولاد تو ہے
Naice