Nasir Madni Ki Jugtain OR Tahir Ashrafi Ki Jhapia - Janu ka Allah Hi Hafiz Hai

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 24 гру 2024

КОМЕНТАРІ • 712

  • @safdarali2509
    @safdarali2509 4 роки тому +154

    ماشاءاللہ مولانا طاہراشرفی صاحب نے بڑی اچھی بات کی ،مدنی صاحب گھبراییں مت پوراپاکستان اپکے ساتھ ہے ان شاء اللہ

    • @imranahmedsalfee5433
      @imranahmedsalfee5433 4 роки тому

      Pakistan sath hota na en pe zulm nhi hoona tha. Yea joo hua ha.

    • @buttfarwa5172
      @buttfarwa5172 4 роки тому

      Beshk

    • @henrikarmani8015
      @henrikarmani8015 3 роки тому

      I realize I am kinda randomly asking but does anyone know a good website to watch new series online?

  • @coco_yousafzai
    @coco_yousafzai 4 роки тому +73

    Masha Allah
    اللہ پاک تمام مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو کرونا وائرس جیسی مہلک بیماری سے محفوظ رکھے

  • @muhammadaqeel2918
    @muhammadaqeel2918 4 роки тому +46

    پوری قوم مولانا صاحب کے ساتھ ہیں انشاءاللہ

    • @paradise4252
      @paradise4252 4 роки тому +1

      I am Shia Muslim....buht pehly mein moulana Tahir Ashrafi Sahb ke khilaf hota tha......magar kuch past time se mein unko like karny laga hoon.wo buht achy insane Hein unki thinking buht achi hay pak fouj and Pakistan ke khairkhawa Hein.....Ashrafi Sahb khush rahein....agar che mein Shia Hoon magar I love you.....agar kisi Shia Bhai ko pasand na aye to sorry.

  • @qaisarmahmood9359
    @qaisarmahmood9359 4 роки тому +5

    مولانا ناصر مدنی صاحب کی ہر تقریر میں ایک سبق ہوتا ہے اور اچھے طریقے سے لوگوں کی اصلاح کرتے ہیں ۔۔

  • @talabhusain4983
    @talabhusain4983 4 роки тому +7

    مدنی صاحب زندآ آباد پوری قوم آپ کے ساتھ ھے اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ہو

  • @maliknaeemabbas
    @maliknaeemabbas 4 роки тому +16

    ماشاءاللہ مولانا صاحب نے بہت اچھی باتیں کیں ہیں۔

  • @Mehranistan
    @Mehranistan 4 роки тому +2

    Mjy Tahir Ashrafi ka ana bht acha laga.... Salute ha dono hathun se is ithad k lye... Sb firky bazi side pe rekh k... Mil bethy hain ...salam ha.... Allah is mulk se musalmanu se deobandiat, brailviat, wahabiat, shiyat khtm furmaye.. Mukammal to hni ni magar asay log mojood hngy to 1%se oper ni jye gi... Ameeen!

  • @zubairgujjar9297
    @zubairgujjar9297 4 роки тому +82

    ایک بات تو ہے ماشااللہ تمام مولانا کے کپڑے لباس بہت خوبصورت ہوتے ہیں

    • @Unknown7-g7l
      @Unknown7-g7l 4 роки тому +3

      Zubair Gujjar yes neat and clean😍

    • @allahkabandaibneadam9841
      @allahkabandaibneadam9841 4 роки тому +2

      Hena .. MashAllah ye ha Noor e Sunnat ..

    • @AliRaza-sg3hr
      @AliRaza-sg3hr 4 роки тому +3

      Allah k nabi ko saaf suthra labbas pasand hai

    • @faisallatifchohan6907
      @faisallatifchohan6907 4 роки тому +1

      او بھائی یہ کون سا مزدوری کر کے کماتے ہیں لوگ سلامت رے جو ہدیہ دیتے ہیں ان مولویوں کو

    • @hafizshahid6131
      @hafizshahid6131 4 роки тому

      @@faisallatifchohan6907 bhai Nasir madni sb karobaar karty hn kally molvi ni AP ko pta hona chahiy

  • @iftikharali1450
    @iftikharali1450 4 роки тому +34

    مدنی صاحب اللہ آپکو خوش رکھے

  • @Ent.Reloaded
    @Ent.Reloaded 4 роки тому +9

    ناصر مدنی صاحب
    بہت خوب
    طاہر اشرفی بہت اعلی

  • @adi00745
    @adi00745 4 роки тому +9

    Urdu point thanks for update

  • @muhammadabrar1929
    @muhammadabrar1929 4 роки тому +16

    اختلافات علمائے اکرام کا آپس کا مسلئہ ہے۔ ھمارے لئے سب سر کے تاج ھیں۔

  • @asdasadi4485
    @asdasadi4485 4 роки тому

    مولانا طاهر اشرفى كى اعلى ظرفى, اخلاق اور محبت كو سلام

  • @sabeelmughal1
    @sabeelmughal1 4 роки тому +8

    اللہ پاک مدنی صاحب کو اپنے حفظ وامان میں رکھے

  • @sabirsahowsabirsahow9138
    @sabirsahowsabirsahow9138 4 роки тому +1

    مدنی صاحب قوم آپ کے ساتھ ہے

  • @muhammadfiazawan3623
    @muhammadfiazawan3623 4 роки тому +2

    ماشااللہ جی بہت خوب بیان اشرفی صاحب

  • @desertstarmobiles9036
    @desertstarmobiles9036 4 роки тому +40

    ماشاالله اچھا بات ايسي طرح ملک ترکي کريگا جنگل کا قانون نھيں چلے گا پاکستان زندہ باد

  • @pakistaniallrounder9359
    @pakistaniallrounder9359 4 роки тому +44

    ماشااللہ جی بہت خوب سنا ہے کہ کچھ دہشت گرد پکڑے گئے ہیں

  • @urduhomestudio8353
    @urduhomestudio8353 4 роки тому

    ماشأاﷲ اگر تمام علماء پاکستان محبت سے رہیں تو دشمن کبھی پاکستان کی طرف گندی نظر سے دیکھ بھی نہیں سکتا۔پاکستان زندہ باد

  • @wilsonwaqarwaris.6446
    @wilsonwaqarwaris.6446 4 роки тому +67

    I'm Christian and I really like mulana taheral asharfi sahib. 😇

    • @muhammadwaqar2211
      @muhammadwaqar2211 4 роки тому

      Waqar Waris
      God bless us all human ...Ameen

    • @aamernawaz5415
      @aamernawaz5415 4 роки тому

      Waqar Waris what u like in him brother

    • @asifkhan6953
      @asifkhan6953 4 роки тому

      G bilkol ye sahib thamam christain or yahodi ashrafi see khosh he esi ley Ulama consul se nikala gya or ye bath sahi he k ye thariqa nahi he
      Me sathy thawar per es pe ranjeda ho or on mujremo ko saza honi chahey

    • @towardshidayah1
      @towardshidayah1 4 роки тому

      MashaAllah bhai meri dua hai Allah ap ko Hadayat dy or ap Islam kabol kryn

  • @Besties4ever_b4e
    @Besties4ever_b4e 4 роки тому +2

    مدنی صاحب توسی گریٹ اواسی تاڈے نال آں لوگوں کو مسکراہٹ دینا ثواب کا کام ہے جو آپ اچھی انجام دے رہے ہیں

  • @farooqnaeem8040
    @farooqnaeem8040 4 роки тому +29

    آج بہت عرصے کے بعد علامہ طاہر اشرفی صاحب کو دیکھا بہت زیادہ سمارٹ ھوگئے ہیں۔

  • @hamzaali9342
    @hamzaali9342 4 роки тому +2

    شکریہ طاہر اشرفی صاحب آپ نے جو بولا درست بولا اور اپ کا حق بنتا ہے کہ مولانا ناصر مدنی صاحب کی دادرسی کی جائے اور مجرمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے تاکہ ملک میں امن قائم رہ سکے

  • @zeeshanzee4992
    @zeeshanzee4992 4 роки тому +9

    Again appreciated your effort voice for justice... Appreciated Urdu Point pls. Keep it up..

  • @qaisarbaig5901
    @qaisarbaig5901 4 роки тому +9

    تمام ملزمان کو قرارواقعی سزا ملنی چاہیے
    اختلافات اپنی جگہ لیکن تشدد کا راستہ غلط ہے

  • @mahmadbutt1117
    @mahmadbutt1117 4 роки тому

    Molana nasir sahb Pakistani awaam ap k sath hai Ap jesa mulam hmarey lye sarmaya hai apka unique or casual andaze byaan hmari islah krne k sath sath hme khushi o musrat b deta hai. Allah apko zindgy de ameen

  • @undercovereye1
    @undercovereye1 4 роки тому +55

    مولانا چیر مین سمارٹ ہو گئے ہیں بہت وزن کم کیا ہے اچھی بات کی ہے 👍

    • @ziarahman9897
      @ziarahman9897 4 роки тому +2

      شراب کا کمال

    • @Lucky-kc6sc
      @Lucky-kc6sc 4 роки тому +1

      @@ziarahman9897 bagier sabooton k kisi per tohmat nai lagatye. Molana sahb nay operation karwaya hai

    • @abdulbasit9155
      @abdulbasit9155 4 роки тому

      میں نے بھی وزن کم کرنا ہے

    • @ansabasghar7113
      @ansabasghar7113 4 роки тому

      @@abdulbasit9155 paani zayada piya karo

    • @EngrRajaSherazAhmed
      @EngrRajaSherazAhmed 4 роки тому +1

      undercovereye1.
      *PTI ki govt hey. molana sab k rhy hain na.Jb sy PTI ki govt i hey sirf tea bisket daty hain air vo b ni milty... Khan ktni bachat kr rha hey mulk k lia*

  • @ukashatamimi5882
    @ukashatamimi5882 4 роки тому +1

    علماے دیوبند زندہ باد ۔۔پاکستان زندہ باد🇵🇰🇵🇰🙏🙏🙏👍👍❤❤❤❤

  • @faheemawan2069
    @faheemawan2069 4 роки тому +1

    جتنے لوگ میرا یہ کمنٹ پڑھ رہے ہیں وہ
    مدنی صاحب کے لیے یہ وظائف ضرور پڑھیں
    رب انی مغلوب فانتصر 100دفعہ
    حسبنا اللّہ و نعم الوکیل 100دفعہ
    و افوض امری الی اللہ ان اللہ بصیرابالعباد100دفعہ
    اور ہر نماز کے بعد اول آخر درود شریف پڑھ کر وقل جاءالحق وزحق الباطل ان الباطل کان زھوقا پڑھ کر بہت دعا کریں۔
    اللّہ پاک تمام علماء کرام کو اپنے حفظ و امان میں رکھے۔ آمین یا رب العالمین

  • @realityispower6022
    @realityispower6022 4 роки тому +1

    Great Alama Ashraf Sab

  • @Bollywood0886
    @Bollywood0886 4 роки тому +1

    اردو پوائنٹ ماشااللہ

  • @azzariqbal3341
    @azzariqbal3341 4 роки тому +1

    مولانا جانو مانو ہم آپ کے ساتھ ہیں ۔مولانا صاحب کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کو عبرت ناک سزا دینی چاہیے ‏ مولانا صاحب اب تقدیریں اور بھی مزیدار ہونی چاہیں ۔we love you Mulana.

  • @abdullahbhai3224
    @abdullahbhai3224 4 роки тому +2

    ناصر مدنی صاحب کو انصاف دیا جائے

  • @sarahahmed4797
    @sarahahmed4797 4 роки тому +14

    مولانا اشرفی تو بہت سمارٹ ہو گئے
    ماشااللہ۔
    کیسے وزن کم۔کیا
    بہت اچھا کیا

    • @bellabelle9537
      @bellabelle9537 4 роки тому

      Sharaab kam kar di hi es nay

    • @sarahahmed4797
      @sarahahmed4797 4 роки тому

      @@bellabelle9537
      عالم اور شراب؟؟؟؟😢😢😢😢

    • @MAli-cn8cj
      @MAli-cn8cj 4 роки тому

      Abhi bhi pee hoowi thi

  • @kaleemblooch1947
    @kaleemblooch1947 4 роки тому +13

    Allah pak dono ko salmt rakhy

  • @qariawaisofficialaccount9427
    @qariawaisofficialaccount9427 4 роки тому +13

    اچھی باتیں کہی ہیں علامہ صاحب نے

  • @fereshta9948
    @fereshta9948 4 роки тому +1

    الله پاک کا شکر هی که آپ کو انصاف میلا
    الله پاک هم سب کو براه راست هدایت کری آمییین

  • @rubyliaquat2322
    @rubyliaquat2322 4 роки тому +23

    مولانا صاحب آپ نے بڑا پن دیکھایا

  • @JINxhasnain
    @JINxhasnain 4 роки тому +26

    I'm With that person... he's such a nice guy

  • @IrfanKhan-ox1nt
    @IrfanKhan-ox1nt 4 роки тому +47

    *《أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم*
    *بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ》*
    *سورہ آل عمران آیت نمبر 145-148*
    *●اور یہ کسی بھی شخص کے اختیار میں نہیں ہے کہ اسے اللہ کے حکم کے بغیر موت آجائے، جس کا ایک معین وقت پر آنا لکھا ہوا ہے۔ اور جو شخص دنیا کا بدلہ چاہے گا ہم اسے اس کا حصہ دے دیں گے، اور جو آخرت کا ثواب چاہے گا ہم اسے اس کا حصہ عطا کردیں گے، اور جو لوگ شکر گزار ہیں ان کو ہم جلد ہی ان کا اجر عطا کریں گے۔*
    *●اور کتنے سارے پیغمبر ہیں جن کے ساتھ ملکر بہت سے اللہ والوں نے جنگ کی ! نتیجتا انہیں اللہ کے راستے میں جو تکلیفیں پہنچیں ان کی وجہ سے نہ انہوں نے ہمت ہاری، نہ وہ کمزور پڑے اور نہ انہوں نے اپنے آپ کو جھکایا، اللہ ایسے ثابت قدم لوگوں سے محبت کرتا ہے۔*
    *●ان کے منہ سے جو بات نکلی وہ اس کے سوا نہیں تھی کہ وہ کہہ رہے تھے : ہمارے پروردگار ! ہمارے گناہوں کو بھی اور ہم سے اپنے کاموں میں جو زیادتی ہوئی ہو اس کو بھی معاف فرمادے، ہمیں ثابت قدمی بخش دے، اور کافر لوگوں کے مقابلے میں ہمیں فتح عطا فرمادے۔*
    *●چنانچہ اللہ نے انہیں دنیا کا انعام بھی دیا اور آخرت کا بہترین ثواب بھی، اور اللہ ایسے نیک لوگوں سے محبت کرتا ہے۔*
    *مشکوٰۃ المصابیح حدیث نمبر: 5306*
    *حضرت مقداد بن اسود (رض) کہتے ہیں کہ میں نے رسول کریم ﷺ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ یقینا نیک بخت وہ شخص ہے جو فتنوں سے محفوظ رکھا گیا ہو، یقینا نیک بخت وہ شخص ہے جو فتنوں سے محفوظ رکھا گیا ہو (گویا آپ نے بات کی اہمیت کو زیادہ موثر اور تاکیدی انداز میں بیان کرنے کے لئے یہ جملہ تین بار ارشاد فرمایا) اور یقینا نیک بخت وہ شخص بھی ہے جو فتنہ میں مبتلا کیا گیا لیکن اس نے صبر و ضبط کا دامن پکڑے رکھا اور قابل افسوس وہ شخص ہے جو نہ فتنوں سے محفوظ رکھا گیا اور نہ اس نے صبر وضبط اختیار کیا۔ (ابو داؤد)*

  • @عثمانرضابھٹی
    @عثمانرضابھٹی 4 роки тому

    Humare Murshid ka aik hi naran tajdare Khatme Nabuwat Zindabad Zindabad

  • @fayyazahmad7627
    @fayyazahmad7627 4 роки тому +1

    ہم مولانا ناصر مدنی صاحب کے ساتھ ہیں

  • @entertainmenttv9856
    @entertainmenttv9856 4 роки тому

    Great,, Ashrafi sahb ....
    We support you and Maulana Nasir Madni

  • @maliknadeemwaran1419
    @maliknadeemwaran1419 4 роки тому +14

    Mashallah

  • @aslamawan217
    @aslamawan217 4 роки тому

    جناب ناصر مدنی ھمارے دل کی آواز ھیں پوری نوجوان نسل ان کی مداح ھے آپ مزاح میں بہت بڑا پیغام دے جاتے ھیں اسلام سے ھٹ کر کبھی کوئ بات نہیں کی ھے مدنی صاحب علامہ ھیں
    ان کے علم سے فائدہ اٹھایا جائے علماء کرام کو تحفظ فراہم کرنا چاھے بہت شکریہ

  • @choudhuryz7281
    @choudhuryz7281 4 роки тому +30

    Moulan Nasir Madni ko Nazer Lag gye hai Who agree 👍😂💯❤😃

    • @nationwideofficial7201
      @nationwideofficial7201 4 роки тому

      Han abb unko shob shob sarkar kai pas laijatai hai woh he nazar otarai ga 🤦‍♂️🤦‍♂️

  • @inayatmirzasaleh9662
    @inayatmirzasaleh9662 4 роки тому +3

    nice works TAHIR sb

  • @ayeshajiya9712
    @ayeshajiya9712 4 роки тому

    urduPoint Zindabad. Nasir Madni we stand with u

  • @aitzazashrafi2659
    @aitzazashrafi2659 4 роки тому

    Bohat Khub Tahir AshrAfi Sahib.

  • @saeedrana9079
    @saeedrana9079 4 роки тому

    ہم سب ناصر مدنی کے ساتھ ہیں ڈرنا نہیں ان کی پین دی سری

  • @sajidakash6896
    @sajidakash6896 4 роки тому +1

    مدنی صاحب کے ساتھ اظہار یک جہتی کرنا طاھر اشرفی کو سلام پیش کرتا ہوں۔اگر اسی طرح علماء مل کر ایک دوسرے کے غم میں شریک ھوں تو ان شاءاللہ کسی کی ھمت نہیں ھو گی کہ وہ علماء کی طرف آنکھ اٹھا سکے

  • @tahirkhan-jj7lg
    @tahirkhan-jj7lg 4 роки тому +1

    Good work Tahir Ashrafi sb

  • @pakistanmylife8854
    @pakistanmylife8854 4 роки тому

    Dil khosh howa k aaj bhe insaneyat zinda hy maolana Tahir Ashrafi ki batain or Madni sahib ki smile say dil khosh howa Allah pak in sab ko jaza e khair day jo mazloom k chehry par muskurahat layy aameen

  • @zeeshanshahid1565
    @zeeshanshahid1565 4 роки тому

    zindabaad dil jeet lia no one is allowed to cross limits in pakstan

  • @naseebraja7390
    @naseebraja7390 3 роки тому +1

    Wow amazing video

  • @azrakhatoon3573
    @azrakhatoon3573 4 роки тому +3

    MashAllah ameen very nice lecture

  • @inamqashqare8384
    @inamqashqare8384 4 роки тому +2

    یقین مانے علماء کرام جب مسکراتے ہیں
    تو پہول 💐💐💐💐بکہرتے ہیں.
    ہمیں علماء کرام کی قدر کرنا چاہیے. چاہے جس مسلک سےبہی ہو. احترام کرنا چاہئے.
    احترام کرنا چاہئے
    احترام کرنا چاہئے..

  • @taseertv
    @taseertv 4 роки тому +13

    اللہ اکبر

  • @syedshabir3347
    @syedshabir3347 4 роки тому +13

    A llama Tahir Ashrafi sahib Zinda Bad

  • @you_will_miss_me
    @you_will_miss_me 4 роки тому

    اسلام علیکم مولانہ ناصر مدنی صاحب
    اللہ تعالیٰ آپکو سلامت رکھے
    انشاء اللہ تعالیٰ جنہوں نے غلط کیا ہے اُنکو ضرور سزا ملےگی

  • @zakanaseem1729
    @zakanaseem1729 4 роки тому +1

    Madnisahib I like your Punjabi khatab Allah app ko sahat or lambi zandigi dha

  • @jontypandher3273
    @jontypandher3273 4 роки тому +1

    Nasir madni sabb galat nehi Ho shakte waheguru mehar Kare ap pe madni sabb... Punjab India

  • @Gm-rh4gi
    @Gm-rh4gi 4 роки тому

    Kiya battt hy janab 👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌👌💟💟💟💟💟💟💟💟💟💟

  • @globalpublictv4012
    @globalpublictv4012 4 роки тому +1

    Qari sahb hum ap k sath hn ❤️❤️

  • @Gillnm
    @Gillnm 4 роки тому +2

    Well done and well said Ashrafi sb

  • @rehansiddiqi1668
    @rehansiddiqi1668 4 роки тому +5

    Nice..👍

  • @healthandnature1961
    @healthandnature1961 4 роки тому +1

    Molana shab, whole Pakistan is with You, be happy happy Janu shab, God bless you

  • @maryamsuleman9832
    @maryamsuleman9832 4 роки тому +6

    ALLAH PAK nasir madni sahsab ko tandrusti dy inki hifazat kra AMEEN SUMA AMEEN ..

  • @hamzadulla7649
    @hamzadulla7649 4 роки тому +16

    ‏اچھے اخلاق میں صرف میٹھا بولنا ہی نہیں
    بلکہ کڑوی بات کو برداشت کرنا بھی شامل ہوتا ہے۔۔۔۔۔

  • @adeelahmad4728
    @adeelahmad4728 4 роки тому +1

    Ulma ko akhty dykh kr boot acha lga ksm sy booooooooooot khoooosh hoa dil

  • @hafeezjutt4021
    @hafeezjutt4021 4 роки тому +1

    nasir madni SB very nice person ashraf SB good or Urdu point very nice

  • @lsupremmuslimakram3026
    @lsupremmuslimakram3026 4 роки тому

    ماشأاﷲ ماشأاﷲ ماشأاﷲ ماشأاﷲ ماشأاﷲ ماشأاﷲ ماشأاﷲ

  • @muzaffariqbalraja6464
    @muzaffariqbalraja6464 4 роки тому

    A good act to show unity amongst Ulemas. All relevant Ulemas and Peers who are involved in this case should clear their positions.

  • @4ximt4n
    @4ximt4n 4 роки тому +1

    Urdu Point good job bro👐👍👍

  • @SaifAliKhan-db9kx
    @SaifAliKhan-db9kx 4 роки тому

    مدنی صاحب کو انصاف ملنا چاہیے

  • @hafizabid862
    @hafizabid862 4 роки тому

    ماشاللہ یہ بھت بڑی اخلاقی ذمہ داری پوری فرمائ حضرت علامہ اشرفی صاحب
    کہ علامہ مدنی صاحب کی عیادت کی
    بھت دکھ کی بات ہے نوجوان عالم دین کی سب کو ضرورت ہے حق کہنے والا کا مجھ بند ہوگا تو اصلاح کیسے ہوگی
    انجنئر مرزا کی طرح تو مدنی صاحب نہی ہیں اہل علم و عمل ہیں ۔

  • @mrharipur
    @mrharipur 4 роки тому

    طاہراشرفی بہت گریٹ بندہ ہے

  • @wardhakhalid1334
    @wardhakhalid1334 4 роки тому

    Impressive statement by Molana Tahir Ashrafi, very nice

  • @muhammadnadeemrajput6118
    @muhammadnadeemrajput6118 4 роки тому

    Mashallah zabardast

  • @EngrRajaSherazAhmed
    @EngrRajaSherazAhmed 4 роки тому +1

    عمدہ۔

  • @punjablive3655
    @punjablive3655 4 роки тому

    Parmatma Nasir madni Sahab kos safe aur tandrust rakhe

  • @xans4282
    @xans4282 4 роки тому

    Maulana Tahir ashrafi sahib ZINDA ABAD.

  • @rohitsahota4361
    @rohitsahota4361 4 роки тому

    Nasir madni jindabad im indian punjabi Christan

  • @achiachibatainkarain6568
    @achiachibatainkarain6568 4 роки тому +48

    درباریوں کی ساری باتیں ایک طرف بس
    ہمارا مطالبہ ہیکہ مولانا ناصر مدنی کے مجرموں کو سرعام سزا دیجائے اور تبصرے کرنے کے بجائے عمل کرکے دکھایا جائے۔

  • @barkatulharamain7202
    @barkatulharamain7202 4 роки тому

    اللہ سب کو اپنی حفاظت میں رکھے اور علماء اور اداروں کا احترام کریں۔

  • @waqasali-gd1nw
    @waqasali-gd1nw 4 роки тому +1

    Janu am with you

  • @mdsaadrajput3902
    @mdsaadrajput3902 4 роки тому +9

    ALLAH pak madni sahib ko sahit aata farmay.
    Our jinho nay inkay upir zeyadti ki hai unko Anjum tak punchay

  • @sohailmajid4058
    @sohailmajid4058 4 роки тому

    Good molana sab hum ap ke Sath he

  • @quratulaineijaz2717
    @quratulaineijaz2717 4 роки тому

    Bilkul madni sahb hum sab apko support karty han.....

  • @zarkhan5457
    @zarkhan5457 4 роки тому +2

    Janu bary shareef ho gy 🥰🥰🥰

  • @hafizkhalil9163
    @hafizkhalil9163 4 роки тому

    Salam to both of them

  • @malikzaman8742
    @malikzaman8742 4 роки тому

    I solute Tahir Ashrafi sb..
    ALLAH AP K ILMO AML M AZAFA FARMAY AUR ALLAH AP KO LMBI ZINDAGI DY..

  • @asadleo2733
    @asadleo2733 4 роки тому +8

    شف شف شف شف شف شف شف 🖐🖐

  • @mdsaadrajput3902
    @mdsaadrajput3902 4 роки тому +7

    Mashallah bohat khob

  • @saqnas5197
    @saqnas5197 4 роки тому

    ناصر مدنی زندہ باد

  • @abdullahniaz2451
    @abdullahniaz2451 4 роки тому +1

    Allama.tahir sb ny a kr bht acha kya ha..or inko asy e madnii saab ki himayat krni chahye unhy insaaf mlna chahye ..zaalimo ko saza milnii chahye bal k madnui sb k hath ma wohi dandy deny chahye r haq dein k unko wsy e marein jasy unho ny zulm kiya.

  • @malikfarouq4015
    @malikfarouq4015 4 роки тому +1

    OUR ULEMA.....GREAT PEOPLE....ALLAH IN KO SALAMAT RAKHAY.......PLEASE IN THIS CASE , DO THE FULL JUSTICE AND MAKE CULPRITS AN EXAMPLE.....WHICH IS SEEN... PLEASE DO NOT LEAVE IT EASY...

  • @rizwankhanbaloch368gb5
    @rizwankhanbaloch368gb5 4 роки тому

    Good Maulanaa Tahir Asharfii saab

  • @sajjadahmed4646
    @sajjadahmed4646 4 роки тому

    اللہ مولانا ناصر مدنی کا حامی وناصر ہو

  • @manindersingh9721
    @manindersingh9721 4 роки тому +1

    He is gud person he should be prime minister seriously he is smart and very wise very unfortunate what being through with him .aapko salam mera madini ji .