اپنی معلومات درست فرمائیں نصیر ملت رحمتہ اللہ علیہ کو خرقہ خلافت ان کے دادا پیر سید محی الدین گیلانی المعروف بابوجی رحمتہ اللہ علیہ نے عطا کیا تھا خدا کے بندے نصیر ملت نے شاعری کی 13 کتب ہیں اور کہہ رہے ہیں 4 نعتیں لکھیں آپ پہلے پوری طرح مطالعہ کریں نصیر ملت کے بارے میں سستی شہرت کے لیے بس وڈیو بنا لیتے ہیں
آللہ ھما اکرم نزل لہو ❤ یا اللہ قبر مبارک میں خوشبو جنت سے معطر کر دیں ۔آمین
keep it going
thank u and nice
ur welcome😘
Good star
پیر نصیر الدین نصیر گولڑوی( رحمت اللہ علیہ ) کے ا ستاد محترم کا نام گرامی جناب فتح محمد ھے۔
❤️❤️❤️❤️❤️
بھائی آپ کے آواز سے تیز تو یہ بیک گراؤنڈ میوزک ہےئ😊😊😊
اپنی معلومات درست فرمائیں نصیر ملت رحمتہ اللہ علیہ کو خرقہ خلافت ان کے دادا پیر سید محی الدین گیلانی المعروف بابوجی رحمتہ اللہ علیہ نے عطا کیا تھا
خدا کے بندے نصیر ملت نے شاعری کی 13 کتب ہیں اور کہہ رہے ہیں 4 نعتیں لکھیں
آپ پہلے پوری طرح مطالعہ کریں نصیر ملت کے بارے میں
سستی شہرت کے لیے بس وڈیو بنا لیتے ہیں
Joth kam bolo plz aur 2ri bat ajkl k jo peer hai gaddi nasheen bilkul bkwas hai sirf gareeb awam py zulam krty hai