Pakistan Army & New CJP Take Charge..! Iran vs Israel Tensions | 11AM Headlines | Justice Mansoor

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 26 жов 2024

КОМЕНТАРІ • 10

  • @atharjamal1119
    @atharjamal1119 3 години тому +1

    وزیر خزانہ کی باتوں پر ہنسنا منع تو نہیں ہے😂😂😂🤣عوام کو الو کا پٹھا سمجھتے ہیں😢

  • @jaspalonline
    @jaspalonline 3 години тому

    شاندار استقبال 😂😂😂😂😂

  • @zahooruddin3070
    @zahooruddin3070 24 хвилини тому

    ۔عنوان۔دنیاں میں جتنےلوگ بیمارہیں،اپنے اپنےجرم،کے،قیدی،ہیں؟ القرآن،ہربیمار،اللہ،کا قیدی،ھوتاھے؟جب ھم اللہ کاقانون توڑتے ہیں۔کوءی نہ کوءی بیماری لگجاتی ھے؟یہ اللہ،کیطرف،سے،سزا،قیدھوتی ھے؟بیماری میں بدپرھزی کی توموت واقع ھوجا تی ھےیہ آخری،سزاھوتی ھے؟جب ھم اپنا قانون توڑتےہیں،تو،سزا،قید،ھوجاتی ھے۔بڑاجرم ھوجاءےتوسزاپھانسی،ھوجاتی ھے؟یہ بھی اخری،سزاھوتی ھے؟ذراسوچ ءیےتوصحیح

  • @yaqoobansari5855
    @yaqoobansari5855 3 години тому

    Where R Statements of other leaders regarding kashmeer 27th oct

  • @gulzebakhter3649
    @gulzebakhter3649 4 години тому +3

    محترمہ:- صدر مسلم لیگ نون کو جو لندن میں عزت دی گئی ہے۔ مسلم لیگ نون کے کارکنوں کی طرف سے کے پھول برسائے گئے اور یہ اور وہ
    لیکن جو عام پبلک کی طرف سے ایون فیلڈ میں جوتوں سے استقبال کیا گیا جو گال گلوچ شور شرابا اور دھکم بیل ہوئی اور لندن پولیس نے بڑی مشکل سے نواز شریف کو گھر میں داخل کروایا اس کا ذکر نہیں کر رہی۔ کوئی شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے۔ صحافت کے بھی کوئی اصول قانون ضابطے ہوتے ہیں

  • @ranaqaisar6495
    @ranaqaisar6495 4 години тому

    BACHPAN SY PATA HY .HAMARA LAHORE NO1 😂

  • @MyGardenofSoul
    @MyGardenofSoul 3 години тому +3

    السَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ ٱللَّهِ وَبَرَكاتُهُ. 23 ربیع الاخر۔ ‏اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
    اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيد.

  • @AzanAli-iv5bf
    @AzanAli-iv5bf 3 години тому

    ,❤

  • @shernawazkhan5231
    @shernawazkhan5231 3 години тому +1

    Weldone Shehbaz Shareef SAB zindabad 👍🌹♥️👍

  • @SulimanShah-g6e
    @SulimanShah-g6e 2 години тому

    🤣🤣🤣🤣🤣