اسلام وعلیکم حفظ طاہر قادری صاحب میری جان جی 🌹سگمیٹ ہے ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت پیارا لگرے ہیں آ پ میری جان my favorite نعت خواں حفظ طاہر قادری صاحب میری جان جی آپ صرف آ پ اور کوئی نہیں صرف حفظ طاہر قادری صاحب میری جان جی 🌹👌👍
محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا در چھوڑ کر جانے والو ہوا نہ گزارہ تو پھر کیا کرو گے ہمیں کیا تم صرف مانو بیشک خدا کو گر خدا ہی نہ مانا تو پھر کیا کرو گے۔ ❤🕋🙏❤میں نے بھی مدینہ پاک حاضری دی بہت بار الحمدللہ۔ہر بار ہی الگ سکون پایا۔ہر بار ہی ایسا لطف آیا کے الفاظ نہیں بیاں کرنے کے۔
Aaj badi Qur'an v sunnat namaj ki baat karte he ... Kahani bhi sunavo peer ne bheja tha thela lane najar Dali to uper dekha to Sona niche dekha to Sona baye dekha to Sona daye dekha to Sona hajrat yeh kahani bhi sunavo Aaj bhi kahani to bol hi di Jannati libas jannati khana khwab me kamaal he ....
Aql ko tanqeed se fursat nahi, Tu Ishq par Amal ka me'yaar rakh. Ao bhai yu hi koi aalim nahi ban jata bahut qurbaniyan aur mehnate hoti hai aur Qur'aan o Ahadees hi padha jata hai aur usool o qawaid padhe jate hai. Agar Qur'an me dekho to kitne waqiyat hai Ambiya e kiraam aur Auwliya e kiram ke kis ke liye hai ? Aur kahaniya kon kehna koi bura kaam hai kya ? Aur jis tarah tumne ae'traaz kiya hai aesa kon karta hai me batata hu Qur'aan se padhe هَلْ اَتٰىكَ حَدِیْثُ الْجُنُوْدِ(17)فِرْعَوْنَ وَ ثَمُوْدَﭤ(18) ترجمۂ کنز العرفان کیا تمہارے پاس لشکروں کی بات آئی۔فرعون اور ثمود۔ تفسیر صراط الجنان {هَلْ اَتٰىكَ حَدِیْثُ الْجُنُوْدِ: کیا تمہارے پاس لشکروں کی بات آئی۔} اس سے پہلی آیات میں کفار کی طرف سے اہل ایمان کو اَذِیَّتیں پہنچنے کے حوالے سے اصحابُ الاُخْدود کا حال بیان کر کے تاجدارِ رسالت صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ اور ان کے صحابہ ٔکرام رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُمْ کو تسلی دی گئی اور اب یہاں سے اصحابُ الاُخْدود سے بھی پہلے کے کفار کا حال بیان کر کے تسلی دی جا رہی ہے چنانچہ اس آیت اور ا س کے بعد والی آیت کا خلاصہ یہ ہے کہ اے پیارے حبیب! صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِوَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ، بے شک آپ کے پاس فرعون اورا س کی قوم اور ثمود کے ان لشکروں کی خبر آئی ہے جنہیں کافر لوگ انبیاء ِکرام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کے مقابلے میں لائے تھے اور آپ کو ان کے انجام کے بارے میں معلوم بھی ہے کہ وہ لشکر اپنے کفر کے سبب ہلاک کر دئیے گئے ،لہٰذا آپ اپنی قوم کو اللّٰہ تعالیٰ کی سخت پکڑ کے بارے میں بتائیں اور انہیں سابقہ کفار کے حالات اور ان کا انجام سنا کر ڈرائیں کہ اگر تم اپنی حرکتوں سے باز نہ آئے تو تمہارا انجام بھی انہی جیسا ہوگا۔( تفسیرکبیر ، البروج ، تحت الآیۃ: ۱۷-۱۸ ، ۱۱ / ۱۱۵ ، ابو سعود، البروج، تحت الآیۃ: ۱۷-۱۸، ۵ / ۸۵۶، جلالین، البروج، تحت الآیۃ: ۱۷-۱۸، ص۴۹۶، ملتقطاً) آیت ’’هَلْ اَتٰىكَ حَدِیْثُ الْجُنُوْدِ‘‘ سے حاصل ہونے والی معلومات: اس سے دو باتیں معلوم ہوئیں ، (1) …عبرت حاصل کرنے کے لئے کفار کے عذاب سے متعلق سچی تاریخی خبریں معلوم کرنا جائز بلکہ ثواب کا کام ہے۔ (2)… جب عبرت حاصل کرنے کے لئے کفار کے عذاب کی سچی خبریں معلوم کرنا ثواب کا کام ہے تو انبیاء ِکرام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام اور اللّٰہ تعالیٰ کے اولیاء کی سیرت و حالات سے متعلق سچی تاریخی خبریں پڑھنا اورپڑھانا، سننا اورسنانا تاکہ ان کی پیروی اور اللّٰہ تعالیٰ کی عبادت کرنے کا شوق پیدا ہو،یہ بھی ثواب کا کام ہے اوربزرگانِ دین کا عرس منانے اور گیارہویں شریف کی محافل سجانے سے اصل مقصود یہی ہوتا ہے کہ لوگوں کو جمع کر کے ان بزرگوں کے سچے حالات ِزندگی سنائے جائیں تاکہ وہ اللّٰہ تعالیٰ کی اطاعت و فرمانبرداری کرنے کا نتیجہ دنیا میں اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں کہ جس نے اللّٰہ تعالیٰ کی اطاعت میں زندگی گزاری اور دنیا میں رہ کر اپنے رب عَزَّوَجَلَّ کو راضی کر لیا تو دنیا سے چلے جانے کے بعد اسے کتنی عزت ملی اور اللّٰہ تعالیٰ نے ا س کی شان کو کتنا بلند کیا اور یوں ان میں اللّٰہ تعالیٰ کی اطاعت اور عبادت کرنے کا ذوق و شوق پیدا ہو،گناہوں سے توبہ کرنے اور اللّٰہ تعالیٰ کی نافرمانی سے بچنے کی رغبت پیدا ہو اور لوگ اپنے ظاہر کی اصلاح کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے باطن کی اصلاح کرنے کی طرف بھی مائل ہوں البتہ یہ بات خاص طور پر یاد رہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کے اولیاء کا عرس منانا جائز ہے اور منانا بھی چاہئے کہ اس سے لوگوں کو اپنی اصلاح کرنے کا موقع ملتا ہے لیکن ان کا عرس منانے میں کوئی ایسا کام کرنے کی ہر گز اجازت نہیں ہے جس سے شریعت نے منع کیا ہو ،مثلاً عرس کے موقع پر ڈھول بجانا،گانے بجانے کے آلات کے ساتھ قوالی کرنا،آتش بازی کرنا،عورتوں کا ڈانس کرنا اور دیگر وہ تمام چیزیں جنہیں کرنے سے شریعت نے منع کیا ہے، لہٰذا بزرگانِ دین کا عرس اس طرح منائیں کہ اس میں کوئی بھی غیر شرعی کام نہ ہو تاکہ ا س کی برکات حاصل ہوں ۔ ہمارے زمانے میں شریعت کے دائرے میں رہ کر جو فاتحہ ، سوم ، چہلم ، برسی اور عرس وغیرہ کئے جاتے ہیں ، ان کی شرعی حیثیت کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لئے فتاویٰ رضویہ، جلد نمبر 9 سے اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان کا رسالہ ’’اَلْحُجَّۃُ الْفَائِحَہْ لِطِیْبِ التَّعْیِیْنِ وَ الْفَاتِحَہْ‘‘ (دن مُتَعَیَّن کرنے اور مُرَوَّجہ فاتحہ،سوئم وغیرہ کا ثبوت) مطالعہ فرمائیں ۔
بَلِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فِیْ تَكْذِیْبٍ(19)وَّ اللّٰهُ مِنْ وَّرَآىٕهِمْ مُّحِیْطٌ(20) ترجمۂ کنز العرفان بلکہ کافر جھٹلا نے میں لگے ہوئے ہیں ۔اور اللہ ان کے پیچھے سے انہیں گھیرے ہوئے ہے۔ تفسیر صراط الجنان {بَلِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فِیْ تَكْذِیْبٍ: بلکہ کافر جھٹلا نے میں لگے ہوئے ہیں ۔} اس آیت اور اس کے بعد والی آیت کا خلاصہ یہ ہے کہ اے پیارے حبیب! صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ، کفار کا جرم صرف یہ ہی نہیں کہ انہوں نے سابقہ امتوں کے کفار کے حالات سن کر نصیحت حاصل نہ کی بلکہ وہ اِس کے ساتھ ساتھ اُسی طرح آپ کو اور قرآنِ پاک کو بھی جھٹلانے میں لگے ہوئے ہیں جس طرح ان سے پہلی امتوں نے اپنے رسولوں اور ان پر نازل ہونے والی کتابوں کو جھٹلایا حالانکہ قرآنِ پاک کا اللّٰہ تعالیٰ کی طرف سے ہونے کا معاملہ واضح ہے اور ا س کا یہ وصف روشن اور قطعی دلیلوں سے ظاہر ہے اور اللّٰہ تعالیٰ اِن کافروں کو جانتا ہے اور اِن کا کوئی عمل اللّٰہ تعالیٰ سے چھپا ہوا نہیں اور اللّٰہ تعالیٰ اس بات پر قادر ہے کہ اِن کفار پر بھی ویسا ہی عذاب نازل کر دے جیسا اِن سے پہلے کفار پر نازل کیا گیا تھا۔( ابو سعود، البروج، تحت الآیۃ: ۱۹-۲۰، ۵ / ۸۵۶، خازن، البروج، تحت الآیۃ: ۱۹-۲۰، ۴ / ۳۶۷-۳۶۸، ملتقطاً) بَلْ هُوَ قُرْاٰنٌ مَّجِیْدٌ(21)فِیْ لَوْحٍ مَّحْفُوْظٍ(22) ترجمۂ کنز العرفان بلکہ وہ بہت بزرگی والا قرآن ہے۔لو حِ محفوظ میں ۔ تفسیر صراط الجنان {بَلْ هُوَ قُرْاٰنٌ مَّجِیْدٌ: بلکہ وہ بہت بزرگی والا قرآن ہے۔} اس آیت اور اس کے بعد والی آیت کا خلاصہ یہ ہے کہ قرآنِ مجیدکے بارے میں کفار کا جو گمان ہے کہ یہ شعر اور کہانَت ہے ،ایسا ہر گز نہیں ہے بلکہ وہ تو بہت بزرگی والا قرآن ہے اور اس کا مرتبہ اللّٰہ تعالیٰ کی نازل کردہ تمام کتابوں سے بڑا ہے اور وہ لو حِ محفوظ میں لکھا ہوا ہے۔( خازن، البروج، تحت الآیۃ: ۲۱-۲۲، ۴ / ۳۶۸، ابو سعود، البروج، تحت الآیۃ: ۲۱-۲۲، ۵ / ۸۵۶-۸۵۷، ملتقطاً)
@@haqkisada5477 bhai ye log maanne wale nhi ese...inke dilo pr muhar lag chuki hai inhe Auliya Allah se bugz ke siwa kuch nhi aata, har bat ko kahani kehna inki fitrat ban chuki hai jabki dalail ke ye bilkul qaayal bhi nhi inhe kya samjhaye bas Allah se inke hidayat ki dua krni chahiye....🤲
@@mbamba9012 dalalil se hi sabit Karo na Bhai hum Qur'an v hadees se baat krte he Qur'an me jung k liye aaye gareeb dehati sahaba sawari & war weapon na hone ki vjh se ask baar aaduno se jung me samil na hone ki surat me back hote Nabi Kareem sallaho alyhe wassalm ki moujudgi me na Allah k Nabi sallallahu alyhe wassalm nigaho se tree ko sone ka banaye na sahaba jinke liye aam rai (opinion) he gair sahabi kitna bhi bada wali muffakir ho vo sahabi k darze ko nhi pahunch sakta Nabi e paak sallallahu alyhe wassalm k mojejat ka kya kahena ....phir bhi din ki sar bulandi k liye jung k liye jazbe k sath nikle sahaba sawari na hone ki surat me return huye & hame baad walo k kisse sunaye jate he k najar Mari to Sona (gold ) ban jata he .....socho aap yeh bujurg ki bujurgi bayan karne me jis Nabi ka qalma read krte he unke sath kitni badi na insafi kr rahe he .... Kya bujurgi Aulia Allah duniya me aana band ho gaya he Aaj kyon nhi koi Aulia Allah karamat nhi dikhata
Assalamu alaikum ❤
*📿اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللّٰهﷺ📿*
*📿اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَاحَبِیْبَ اللّٰهﷺ📿*
ماشاءاللہ بہت خوب سلمان مصباحی صاحب کی کیا بات ہے
Masaallha khub bhatar boyan
اسلام وعلیکم حفظ طاہر قادری صاحب میری جان جی 🌹سگمیٹ ہے ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت پیارا لگرے ہیں آ پ میری جان my favorite نعت خواں حفظ طاہر قادری صاحب میری جان جی آپ صرف آ پ اور کوئی نہیں صرف حفظ طاہر قادری صاحب میری جان جی 🌹👌👍
محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کا در چھوڑ کر جانے والو
ہوا نہ گزارہ تو پھر کیا کرو گے
ہمیں کیا تم صرف مانو بیشک خدا کو
گر خدا ہی نہ مانا تو پھر کیا کرو گے۔
❤🕋🙏❤میں نے بھی مدینہ پاک حاضری دی بہت بار الحمدللہ۔ہر بار ہی الگ سکون پایا۔ہر بار ہی ایسا لطف آیا کے الفاظ نہیں بیاں کرنے کے۔
ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه ماشاءاللّٰه
تمام جہانوں کی جان _حضرت محمد ﷺ پر کروڑوں درود۔ و سلام __"__💞💞💞__"__🕋⚡⚡⚡⚡
Allah hu Akbar
Al humdu lillah
Subhan Allah
Sarkar e Do Aalam ka pyara pyara Deen e Islam Zindabad Khawaja ka Aastana Zindabad Khawaja ke Diwane Zindabad Khawaja ka Hindustan Zindabad
❤️اللَّهُمَّ صَل عَلٰی سَيِد ِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِمُ♥️
جی اپ کی بات بالکل صحیح ہے بریلویوں میں پیر پرستی اور فقیر پرستی بہت ہیں مفتی حنیف قریشی نے بھی ٹھیک فرمایا تھا
SUBHAN'ALLAH ❤ MAASHA'ALLAH
أَعُوذُ بِاللَّهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَللّٰھُمَّ صَــّلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ
کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ
اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ
اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ
کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ
اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ.. آمین
Mashallah Subhan Allah ❤️🤲
mash allah
Subhanallha subhanallha ❤❤❤❤❤
ماشاءاللہ سبحان اللہ بہت ہی خوب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤
Ma Shaa Allah Subhan Allah
Subhan Allah Masha Allah ❣️
Mashallah
মাশাল্লাহ ❤❤🎉🎉
Maa Shaa Allah ❤️
Assalamualaikum
Mufti Akmal shab ko bhi bulaya kijiye Hafiz Tahir Qadri shab
❤❤❤Sallallahualahiwasalam ❤❤❤
❤❤❤❤Mashallah
Subhan ALLAHHHHHH
ماشاءاللہ
2:45 👍
Alhamdulillah To you Address it took place
Misbahi sahab ne jo angoothi pehni he wo 4.5 masha ki he ya ziada ki he ?
Allah ke bande kyu dimagh ke ghode dauda raha h bhai
Inki puri videos kese dekh sakta hu? Koi bta do❤️
🥰🥰🥰
Assalamualaikum
Hello,🌃
💚
یہ بات تو کب سے انجینئر محمد علی مرزا آپ لوگوں کو سمجھا رہا ھے.
شکر ھے اللہ کا دیر سے درست آے.
please full video upload karo
HTQ channel pe jao puri nashriyaat hi milehi
Yeh hafiz saaf wa wa yeh sab na kreh toh sunne milee hame
*Engineer* *Muhammad* *Ali* *Mirza* 🎉
Qadiyanio ka dalla 😂
youtube.com/@SyedkamilBukhari
ua-cam.com/video/GtWGdiYJF6Y/v-deo.html
@Khake zindagi ua-cam.com/video/gY6xNWs4psA/v-deo.html
na ma wabi na ma babi ma hu moslim
Aaj badi Qur'an v sunnat namaj ki baat karte he ...
Kahani bhi sunavo peer ne bheja tha thela lane najar Dali to uper dekha to Sona niche dekha to Sona baye dekha to Sona daye dekha to Sona hajrat yeh kahani bhi sunavo
Aaj bhi kahani to bol hi di
Jannati libas jannati khana khwab me kamaal he ....
Sab ek jaise nahi hote aap.apna Bugz khatam karo
Aql ko tanqeed se fursat nahi,
Tu Ishq par Amal ka me'yaar rakh.
Ao bhai yu hi koi aalim nahi ban jata bahut qurbaniyan aur mehnate hoti hai aur Qur'aan o Ahadees hi padha jata hai aur usool o qawaid padhe jate hai.
Agar Qur'an me dekho to kitne waqiyat hai Ambiya e kiraam aur Auwliya e kiram ke kis ke liye hai ?
Aur kahaniya kon kehna koi bura kaam hai kya ?
Aur jis tarah tumne ae'traaz kiya hai aesa kon karta hai me batata hu Qur'aan se padhe
هَلْ اَتٰىكَ حَدِیْثُ الْجُنُوْدِ(17)فِرْعَوْنَ وَ ثَمُوْدَﭤ(18)
ترجمۂ کنز العرفان
کیا تمہارے پاس لشکروں کی بات آئی۔فرعون اور ثمود۔
تفسیر صراط الجنان
{هَلْ اَتٰىكَ حَدِیْثُ الْجُنُوْدِ: کیا تمہارے پاس لشکروں کی بات آئی۔} اس سے پہلی آیات میں کفار کی طرف سے اہل ایمان کو اَذِیَّتیں پہنچنے کے حوالے سے اصحابُ الاُخْدود کا حال بیان کر کے تاجدارِ رسالت صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ اور ان کے صحابہ ٔکرام رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُمْ کو تسلی دی گئی اور اب یہاں سے اصحابُ الاُخْدود سے بھی پہلے کے کفار کا حال بیان کر کے تسلی دی جا رہی ہے چنانچہ اس آیت اور ا س کے بعد والی آیت کا خلاصہ یہ ہے کہ اے پیارے حبیب! صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِوَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ، بے شک آپ کے پاس فرعون اورا س کی قوم اور ثمود کے ان لشکروں کی خبر آئی ہے جنہیں کافر لوگ انبیاء ِکرام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام کے مقابلے میں لائے تھے اور آپ کو ان کے انجام کے بارے میں معلوم بھی ہے کہ وہ لشکر اپنے کفر کے سبب ہلاک کر دئیے گئے ،لہٰذا آپ اپنی قوم کو اللّٰہ تعالیٰ کی سخت پکڑ کے بارے میں بتائیں اور انہیں سابقہ کفار کے حالات اور ان کا انجام سنا کر ڈرائیں کہ اگر تم اپنی حرکتوں سے باز نہ آئے تو تمہارا انجام بھی انہی جیسا ہوگا۔( تفسیرکبیر ، البروج ، تحت الآیۃ: ۱۷-۱۸ ، ۱۱ / ۱۱۵ ، ابو سعود، البروج، تحت الآیۃ: ۱۷-۱۸، ۵ / ۸۵۶، جلالین، البروج، تحت الآیۃ: ۱۷-۱۸، ص۴۹۶، ملتقطاً)
آیت ’’هَلْ اَتٰىكَ حَدِیْثُ الْجُنُوْدِ‘‘ سے حاصل ہونے والی معلومات:
اس سے دو باتیں معلوم ہوئیں ،
(1) …عبرت حاصل کرنے کے لئے کفار کے عذاب سے متعلق سچی تاریخی خبریں معلوم کرنا جائز بلکہ ثواب کا کام ہے۔
(2)… جب عبرت حاصل کرنے کے لئے کفار کے عذاب کی سچی خبریں معلوم کرنا ثواب کا کام ہے تو انبیاء ِکرام عَلَیْہِمُ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَام اور اللّٰہ تعالیٰ کے اولیاء کی سیرت و حالات سے متعلق سچی تاریخی خبریں پڑھنا اورپڑھانا، سننا اورسنانا تاکہ ان کی پیروی اور اللّٰہ تعالیٰ کی عبادت کرنے کا شوق پیدا ہو،یہ بھی ثواب کا کام ہے اوربزرگانِ دین کا عرس منانے اور گیارہویں شریف کی محافل سجانے سے اصل مقصود یہی ہوتا ہے کہ لوگوں کو جمع کر کے ان بزرگوں کے سچے حالات ِزندگی سنائے جائیں تاکہ وہ اللّٰہ تعالیٰ کی اطاعت و فرمانبرداری کرنے کا نتیجہ دنیا میں اپنی آنکھوں سے دیکھ لیں کہ جس نے اللّٰہ تعالیٰ کی اطاعت میں زندگی گزاری اور دنیا میں رہ کر اپنے رب عَزَّوَجَلَّ کو راضی کر لیا تو دنیا سے چلے جانے کے بعد اسے کتنی عزت ملی اور اللّٰہ تعالیٰ نے ا س کی شان کو کتنا بلند کیا اور یوں ان میں اللّٰہ تعالیٰ کی اطاعت اور عبادت کرنے کا ذوق و شوق پیدا ہو،گناہوں سے توبہ کرنے اور اللّٰہ تعالیٰ کی نافرمانی سے بچنے کی رغبت پیدا ہو اور لوگ اپنے ظاہر کی اصلاح کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے باطن کی اصلاح کرنے کی طرف بھی مائل ہوں البتہ یہ بات خاص طور پر یاد رہے کہ اللّٰہ تعالیٰ کے اولیاء کا عرس منانا جائز ہے اور منانا بھی چاہئے کہ اس سے لوگوں کو اپنی اصلاح کرنے کا موقع ملتا ہے لیکن ان کا عرس منانے میں کوئی ایسا کام کرنے کی ہر گز اجازت نہیں ہے جس سے شریعت نے منع کیا ہو ،مثلاً عرس کے موقع پر ڈھول بجانا،گانے بجانے کے آلات کے ساتھ قوالی کرنا،آتش بازی کرنا،عورتوں کا ڈانس کرنا اور دیگر وہ تمام چیزیں جنہیں کرنے سے شریعت نے منع کیا ہے، لہٰذا بزرگانِ دین کا عرس اس طرح منائیں کہ اس میں کوئی بھی غیر شرعی کام نہ ہو تاکہ ا س کی برکات حاصل ہوں ۔ ہمارے زمانے میں شریعت کے دائرے میں رہ کر جو فاتحہ ، سوم ، چہلم ، برسی اور عرس وغیرہ کئے جاتے ہیں ، ان کی شرعی حیثیت کے بارے میں معلومات حاصل کرنے کے لئے فتاویٰ رضویہ، جلد نمبر 9 سے اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان کا رسالہ ’’اَلْحُجَّۃُ الْفَائِحَہْ لِطِیْبِ التَّعْیِیْنِ وَ الْفَاتِحَہْ‘‘ (دن مُتَعَیَّن کرنے اور مُرَوَّجہ فاتحہ،سوئم وغیرہ کا ثبوت) مطالعہ فرمائیں ۔
بَلِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فِیْ تَكْذِیْبٍ(19)وَّ اللّٰهُ مِنْ وَّرَآىٕهِمْ مُّحِیْطٌ(20)
ترجمۂ کنز العرفان
بلکہ کافر جھٹلا نے میں لگے ہوئے ہیں ۔اور اللہ ان کے پیچھے سے انہیں گھیرے ہوئے ہے۔
تفسیر صراط الجنان
{بَلِ الَّذِیْنَ كَفَرُوْا فِیْ تَكْذِیْبٍ: بلکہ کافر جھٹلا نے میں لگے ہوئے ہیں ۔} اس آیت اور اس کے بعد والی آیت کا خلاصہ یہ ہے کہ اے پیارے حبیب! صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ، کفار کا جرم صرف یہ ہی نہیں کہ انہوں نے سابقہ امتوں کے کفار کے حالات سن کر نصیحت حاصل نہ کی بلکہ وہ اِس کے ساتھ ساتھ اُسی طرح آپ کو اور قرآنِ پاک کو بھی جھٹلانے میں لگے ہوئے ہیں جس طرح ان سے پہلی امتوں نے اپنے رسولوں اور ان پر نازل ہونے والی کتابوں کو جھٹلایا حالانکہ قرآنِ پاک کا اللّٰہ تعالیٰ کی طرف سے ہونے کا معاملہ واضح ہے اور ا س کا یہ وصف روشن اور قطعی دلیلوں سے ظاہر ہے اور اللّٰہ تعالیٰ اِن کافروں کو جانتا ہے اور اِن کا کوئی عمل اللّٰہ تعالیٰ سے چھپا ہوا نہیں اور اللّٰہ تعالیٰ اس بات پر قادر ہے کہ اِن کفار پر بھی ویسا ہی عذاب نازل کر دے جیسا اِن سے پہلے کفار پر نازل کیا گیا تھا۔( ابو سعود، البروج، تحت الآیۃ: ۱۹-۲۰، ۵ / ۸۵۶، خازن، البروج، تحت الآیۃ: ۱۹-۲۰، ۴ / ۳۶۷-۳۶۸، ملتقطاً)
بَلْ هُوَ قُرْاٰنٌ مَّجِیْدٌ(21)فِیْ لَوْحٍ مَّحْفُوْظٍ(22)
ترجمۂ کنز العرفان
بلکہ وہ بہت بزرگی والا قرآن ہے۔لو حِ محفوظ میں ۔
تفسیر صراط الجنان
{بَلْ هُوَ قُرْاٰنٌ مَّجِیْدٌ: بلکہ وہ بہت بزرگی والا قرآن ہے۔} اس آیت اور اس کے بعد والی آیت کا خلاصہ یہ ہے کہ قرآنِ مجیدکے بارے میں کفار کا جو گمان ہے کہ یہ شعر اور کہانَت ہے ،ایسا ہر گز نہیں ہے بلکہ وہ تو بہت بزرگی والا قرآن ہے اور اس کا مرتبہ اللّٰہ تعالیٰ کی نازل کردہ تمام کتابوں سے بڑا ہے اور وہ لو حِ محفوظ میں لکھا ہوا ہے۔( خازن، البروج، تحت الآیۃ: ۲۱-۲۲، ۴ / ۳۶۸، ابو سعود، البروج، تحت الآیۃ: ۲۱-۲۲، ۵ / ۸۵۶-۸۵۷، ملتقطاً)
@@haqkisada5477 bhai ye log maanne wale nhi ese...inke dilo pr muhar lag chuki hai inhe Auliya Allah se bugz ke siwa kuch nhi aata, har bat ko kahani kehna inki fitrat ban chuki hai jabki dalail ke ye bilkul qaayal bhi nhi inhe kya samjhaye bas Allah se inke hidayat ki dua krni chahiye....🤲
@@mbamba9012 dalalil se hi sabit Karo na Bhai hum Qur'an v hadees se baat krte he Qur'an me jung k liye aaye gareeb dehati sahaba sawari & war weapon na hone ki vjh se ask baar aaduno se jung me samil na hone ki surat me back hote Nabi Kareem sallaho alyhe wassalm ki moujudgi me na Allah k Nabi sallallahu alyhe wassalm nigaho se tree ko sone ka banaye na sahaba jinke liye aam rai (opinion) he gair sahabi kitna bhi bada wali muffakir ho vo sahabi k darze ko nhi pahunch sakta Nabi e paak sallallahu alyhe wassalm k mojejat ka kya kahena ....phir bhi din ki sar bulandi k liye jung k liye jazbe k sath nikle sahaba sawari na hone ki surat me return huye & hame baad walo k kisse sunaye jate he k najar Mari to Sona (gold ) ban jata he .....socho aap yeh bujurg ki bujurgi bayan karne me jis Nabi ka qalma read krte he unke sath kitni badi na insafi kr rahe he ....
Kya bujurgi Aulia Allah duniya me aana band ho gaya he Aaj kyon nhi koi Aulia Allah karamat nhi dikhata
ua-cam.com/video/5W3ge3MBh6s/v-deo.html
Allah se sifarish ka saboot
ماشاءاللہ
Mashallah