سپریم کورٹ ہائی کورٹ کو عمران نواز کے لئے وقف کیا جانا افسوسناک ہے ،عوام کے کیسز کے فیصلہ کے لئے 25 سال درکار ہوتے ہیں ۔۔۔۔ (میرے گاؤں کے ایک ان پڑھ شخص کا دعویٰ)
Aise judges ko sar e aam case chalna chahiey with provesor saza deni chahiey ye kia bat hoi mosoof resign kr dain to koi pochny wala nai inka ehtisab he nai ho skta waah kia bat hy jinhe awam ko to insaf dena aata nai bs bethy rehty hr waqt truck le k PTI ki favor k faisly krny
جناب اس وطن عزیز کی عوام پوچھتی ہے کہ اس ملک کا آئین اور قانون کیا ایک ہی پارٹی کے لئیے بنایا گیا ہے کیا یہ ملک ایک ہی پارٹی کے لئے ہے کہ ساری نوازشات ایک پارٹی کو ہی عطا ہوں گئیں اس وطن عزیز کے وہ شہید جنہوں نے جان کے نذرانے دے کر اس وطن عزیز کی سالمیت کو برقرار رکھا جس میں ماضی میں بھی اسی طرح آئین کی پامالی کی جا رہی تھی اور آج بھی کھلم کھلا تاریخ دہرائی جا رہی ہے اس وطن عزیز کے شہیدوں کی عزت کو روندا گیا اس وطن عزیز کے بہادر شہیدوں کی بہادر ۔مائیں آج پوچھتی ہیں یہ وطن عزیز آپ سے سوال کرتا ہے کہ انھیں انصاف کب ملے گا ہمیں نہیں لگتا کہ نو مئی کے مجرموں کو سزا ہو سکے گی۔ کیوں کہ انصاف ایک پارٹی کے لیئے ہے ان شہیدوں کے لئیے نہیں ہمیں بھی وہ در بتایا جائے جہاں سے ان شہیدوں کو انصاف ملے گا ہم ان سے ہی درخواست کر لین 😂😂😂😂😂
ملک اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے آہستہ آہستہ سنبھل رہا ھے یہ 8 ججز عمرنڈو ججز ہیں ان چاھے عدلیہ چھوڑ کر پئ ٹی آئی جوائن کر لیں پاک فوج ژندہ آباد پاکستان ژندہ آباد
بڑے احترام کے ساتھ تمام ججوں سے گزارش ہے برائے مہربانی اگر اپ نے سیاست کرنی ہے تو کھلے عام کریں سیاست اوپنلی سیاست کریں اپ پھر ہمارے ملک اور عوام کے اوپر ڈرامے مت کریں پاکستان کے اندر کوئی بھی ایسا فیصلہ نہیں ہوا جیسا اپ لوگ دے رہے ہیں ذلفقار علی بھٹو سے لے کے اج تک اپ سب سیاسی لوگ ہیں کوئی جج اور صادق الامین جج کوئی بھی نہیں ہے اپ لوگ ایران کے یا کسی اور ملک کے غلام ہیں اپ نے فیصلے وہ کرنے ہوتے ہیں جو بین الاقوامی طور کے اوپر اپ کے اوپر مسلط کیے جاتے ہیں ایسے فیصلے اپ دے رہے ہیں پارٹی بیس کے اوپر تو بتائیے اپ نے کتنا پیسہ لیا ہے کتنے ارب میں اپ کی ڈیل ہوی ہے ایک عام شہری کا اپ سے سوال ہے اپ سے ایسا سوال کر سکتا ہے تو 25 کروڑ عوام میں سے 20 کروڑ تو اپ سے سوال کر سکتے ہیں اس % پرسنٹ میں سے صرف اٹھ پرسنٹ ووٹ لینے والی جماعت آپ کی محبوب ہے جسٹس صاحب اپ نے ملک میں نیا انتشار پیدہ کردیا ہے اپ جسے فصلا کرنےوالےلوگ ہمارے ملک کےاور ہمارے دشمن ہیں آگر اپ کو اتنا شوق ہے سیاست کر نے کا تو آو اور سیاست کا میدان سمحلوں آپ مسلمانوں انڈیا کے جج بہتر فصلا کتے ہیں مقدمہ کیا تھا ججمنٹ کیا ایا اس حلات تو اپ اٹھوں کی عظمت سلام
سپریم کورٹ خود قانون کی دھجیاں اڑا رہی ہے تو وہ قانون پر عمل درامد کیسے کرائے گی وہ تو خود ائین کے خلاف جارہی ہے موجودہ فیصلے میں
ملک کا نقصان پہنچانے والے ججوں کے خلاف فوری ایکشن لیا جائے
Nawaz sreef zindbad❤❤❤❤❤ Armi zindbad❤❤❤❤
Ya Allah Tara shukar hy Pakistan mn justice aaa gia mara Kisi party sy koe humdardi nahn only justice with out justice country never progress
😂😂😂😂😂
نہیں اگر سپریم کورٹ کا یہ لوگ حکم نہیں مانتے تو پھر ہم چوک چلاؤں میں فیصلے کر سکتے ہیں اس کا مطلب ہے کیونکہ جس کی لاٹھی اسی کی بھینس کیا خیال ہے
یہ جج بھی پی ٹی آئی کے ہیں
I am in 198d
2028 election supreme court Kara gi
بات واضع ان ججز کی سیکیورٹی واپس لے لی جائے میں ریاست سے کہ رہا ہوں
سپریم کورٹ ہائی کورٹ کو عمران نواز کے لئے وقف کیا جانا افسوسناک ہے ،عوام کے کیسز کے فیصلہ کے لئے 25 سال درکار ہوتے ہیں ۔۔۔۔
(میرے گاؤں کے ایک ان پڑھ شخص کا دعویٰ)
YALLAH FALASTENE KE MADAD PARMAI AMEEN SUMA AMEEN SUMA 😢❤🎉
Please take interview of Mr kanwar Dilshad. I think he has a very good knowledge of election commission's rules and proceedures.
دنیا اک مکافات عمل کل تک یہ جونیئر اسے کرتے تھے آج کے ساتھ ہو رہا ہے
Supreme court correct 😊
Love Saudi Arabia
Aise judges ko sar e aam case chalna chahiey with provesor saza deni chahiey ye kia bat hoi mosoof resign kr dain to koi pochny wala nai inka ehtisab he nai ho skta waah kia bat hy jinhe awam ko to insaf dena aata nai bs bethy rehty hr waqt truck le k PTI ki favor k faisly krny
Awam ka 1 nuqta bhi kaam ho to un ko chakar pe chakar? pti ka election bhi na ho to wo seat ki haqdar he why Mr justice ⚖️
Q ke Imran Khan gairatmand awaam ki choice hy
Go nawaz go
Oo
ایم ڈی کیٹ پیپر لیک ٹیسٹ کو رد کیا جائے ۔
Emmanuelle Park
Geo PTI
ایک اور جنرل عاصم ، یک نہ شد دو شد ۔
شان مسعود سے عرض ہے کہ دوسری ٹیموں پر کچھ رحم کریں ڈبل سنچریاں اور ٹرپل سنچریاں نہ مارے بس اس کے لیے 10 15 اسکور بہت ہے
The greatest justice
Pakistan azad ho gia justice a gia
🤜PTI 🤛😡😡💯
جناب اس وطن عزیز کی عوام پوچھتی ہے کہ اس ملک کا آئین اور قانون کیا ایک ہی پارٹی کے لئیے بنایا گیا ہے کیا یہ ملک ایک ہی پارٹی کے لئے ہے کہ ساری نوازشات ایک پارٹی کو ہی عطا ہوں گئیں اس وطن عزیز کے وہ شہید جنہوں نے جان کے نذرانے دے کر اس وطن عزیز کی سالمیت کو برقرار رکھا جس میں ماضی میں بھی اسی طرح آئین کی پامالی کی جا رہی تھی اور آج بھی کھلم کھلا تاریخ دہرائی جا رہی ہے اس وطن عزیز کے شہیدوں کی عزت کو روندا گیا اس وطن عزیز کے بہادر شہیدوں کی بہادر ۔مائیں آج پوچھتی ہیں یہ وطن عزیز آپ سے سوال کرتا ہے کہ انھیں انصاف کب ملے گا ہمیں نہیں لگتا کہ نو مئی کے مجرموں کو سزا ہو سکے گی۔ کیوں کہ انصاف ایک پارٹی کے لیئے ہے ان شہیدوں کے لئیے نہیں ہمیں بھی وہ در بتایا جائے جہاں سے ان شہیدوں کو انصاف ملے گا ہم ان سے ہی درخواست کر لین 😂😂😂😂😂
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂8 justice geo KY All abu tens hon gy aj ❤️
Nawaz Sharif Chaina ko Amarica pi qurban nai karna. Be careful. Amarica ni kabi be Pakistan k sath khaloos ka behave nai kiya. hameesha dhoka dya hi
Imran Khan ZINDABAD 🤘🏻
ملک اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے آہستہ آہستہ سنبھل رہا ھے یہ 8 ججز عمرنڈو ججز ہیں ان چاھے عدلیہ چھوڑ کر پئ ٹی آئی جوائن کر لیں پاک فوج ژندہ آباد پاکستان ژندہ آباد
Jo feslay 2017 me hoeay keya wo sahe thay
Ok
Moshin Naqvi good supplier
Ja judge Imandar nahi Inrandar hian
Supreme court zindabad ❤
Insaf zindabad Imran Khan zindabad Pakistan paendabad
بڑے احترام کے ساتھ تمام ججوں سے گزارش ہے برائے مہربانی اگر اپ نے سیاست کرنی ہے تو کھلے عام کریں سیاست اوپنلی سیاست کریں اپ پھر ہمارے ملک اور عوام کے اوپر ڈرامے مت کریں پاکستان کے اندر کوئی بھی ایسا فیصلہ نہیں ہوا جیسا اپ لوگ دے رہے ہیں ذلفقار علی بھٹو سے لے کے اج تک اپ سب سیاسی لوگ ہیں کوئی جج اور صادق الامین جج کوئی بھی نہیں ہے اپ لوگ ایران کے یا کسی اور ملک کے غلام ہیں اپ نے فیصلے وہ کرنے ہوتے ہیں جو بین الاقوامی طور کے اوپر اپ کے اوپر مسلط کیے جاتے ہیں ایسے فیصلے اپ دے رہے ہیں پارٹی بیس کے اوپر تو بتائیے اپ نے کتنا پیسہ لیا ہے کتنے ارب میں اپ کی ڈیل ہوی ہے ایک عام شہری کا اپ سے سوال ہے اپ سے ایسا سوال کر سکتا ہے تو 25 کروڑ عوام میں سے 20 کروڑ تو اپ سے سوال کر سکتے ہیں اس % پرسنٹ میں سے صرف اٹھ پرسنٹ ووٹ لینے والی جماعت آپ کی محبوب ہے جسٹس صاحب اپ نے ملک میں نیا انتشار پیدہ کردیا ہے اپ جسے فصلا کرنےوالےلوگ ہمارے ملک کےاور ہمارے دشمن ہیں
آگر اپ کو اتنا شوق ہے سیاست کر نے کا تو
آو اور سیاست کا میدان سمحلوں
آپ مسلمانوں انڈیا کے جج بہتر فصلا کتے ہیں مقدمہ کیا تھا ججمنٹ کیا ایا
اس حلات تو اپ اٹھوں کی عظمت سلام
❤❤❤❤❤
پاکستان کھوتا کورٹ
Pti zindabad
Your news is stale
Nawaz sharif going back to London
Lotay saray
نہیں اگر سپریم کورٹ کا یہ لوگ حکم نہیں مانتے تو پھر ہم چوک چلاؤں میں فیصلے کر سکتے ہیں اس کا مطلب ہے کیونکہ جس کی لاٹھی اسی کی بھینس کیا خیال ہے
❤❤❤❤❤❤❤❤