جو بھی mpa یاکوئی بھی عوامی نمائندہ اپنے حلقے کے بنیادی حقوق کے لیے عوام کے مسائل حل کرنے کی طاقت نہیں رکھتا اسے عوام سے معافی مانگ کر دستبردار ہو جاتا چاہیے
زندہ باد حافظ نعیم الرحمن صاحب زندہ باد عمران خان زندہ باد ،،،،،،،،،،قدم بڑھاؤ حافظ نعیم الرحمن صاحب انشاللہ انشاللہ عوام آپکے ساتھ ھےانشاءاللہ ،،،،،،، دعا ھے اللّٰہ رب العزت اپکو کامیاب و کامران فرمائے آمین ثم آمین
حافظ نعیم الرحمن صاحب اللہ پاک آپکو اپنی حفظ وامان میں رکھے اور آپکی مدد فرماے اور آپکے وساطت سے اس پیارے ملک پاکستان میں امن سکون عطا کرے غریبوں کے حقوق دلاے اور تفرقوں میں بٹی قوم ایک اسلامی جھنڈے کے نیچے پروان چڑھے اور معاشی طور پر ملک مستحکم ہو اور ہر ادارہ اپنی حدود میں رہتے ہوے ملک و قوم کی خدمت کرے اور ہر ادارہ آئین اور قانون پر عملدآمد کرتے ہوے آگے بڑھے امیر غریب کے لئے ایک قانون ایک تعلیم اور ایک جیسا انصاف ہو آمین ثمٰ آمین
اللہ پاک سدہ سلامت رکھے اور اپنے نیک مقصد میں کامیاب کرے امین یارب العالمین جماعت اسلامی انڈ پی ٹی آئی زندہ باد وکلاء زندہ باد بد قسمت پاکستان زندہ باد دھاندلی حکومت مردہ باد ووٹ چور مردہ باد.
ماشاءاللہ آپ کے لباس اور خیالات ملکی عوام کے مفاد میں نظر آتے ہیں اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
جو بھی mpa یاکوئی بھی عوامی نمائندہ اپنے حلقے کے بنیادی حقوق کے لیے عوام کے مسائل حل کرنے کی طاقت نہیں رکھتا اسے عوام سے معافی مانگ کر دستبردار ہو جاتا چاہیے
اللہ تعالی حافظ صاحب اپ کو کامیاب کرے ہم اپ کے ساتھ ہیں اپنے حق کے لئے
اللہ تعالیٰ جناب حافظ نعیم الرحمن صاحب اور دھرنے میں شریک تمام شرکاء کی حفاظت فرمائے آمین
مرشد آپ کی باتیں حق اور سچ ہیں ہم میں شعور نہیں
اب اگر ملک کو بچانا ہے تو جماعت اسلامی کا ساتھ دینا ہوگا
اللہ کی ساری کاینات حق کا ساتھ دیتی ھے
زندہ باد حافظ نعیم الرحمن صاحب زندہ باد عمران خان زندہ باد ،،،،،،،،،،قدم بڑھاؤ حافظ نعیم الرحمن صاحب انشاللہ انشاللہ عوام آپکے ساتھ ھےانشاءاللہ ،،،،،،، دعا ھے اللّٰہ رب العزت اپکو کامیاب و کامران فرمائے آمین ثم آمین
ھر دعا پر جزاکللہ خیر آمین دیا کریں اس میں
ھم سب کا بھلا ھو گا انشا ا لللہ
اللہ تعالیٰ نیک مقاصد میں کامیابی عطا فرمائیں
سپریم کورٹ بچائیں ان فارم 47 والوں سے
ڈاکو مسلط ہیں
ہم ہونگے کامیاب۔ انشااللہ
We will succeed .
حافظ نعیم الرحمن صاحب اللہ تعالیٰ آ پ کی توفیقات میں اضافہ فرمائے ۔ اور اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔امین۔
آمین
حافظ نعیم الرحمن صاحب اللہ پاک آپکو اپنی حفظ وامان میں رکھے اور آپکی مدد فرماے اور آپکے وساطت سے اس پیارے ملک پاکستان میں امن سکون عطا کرے غریبوں کے حقوق دلاے اور تفرقوں میں بٹی قوم ایک اسلامی جھنڈے کے نیچے پروان چڑھے اور معاشی طور پر ملک مستحکم ہو اور ہر ادارہ اپنی حدود میں رہتے ہوے ملک و قوم کی خدمت کرے اور ہر ادارہ آئین اور قانون پر عملدآمد کرتے ہوے آگے بڑھے امیر غریب کے لئے ایک قانون ایک تعلیم اور ایک جیسا انصاف ہو آمین ثمٰ آمین
Hafiz Naeem ur Rehman Sahib You are great leader in Pakistan. Good blessing you.
Umeed e Pakistan..... Hafiz Naeem ur Rehman.
ہر وقت آپ کے ساتھ ہیں انشاء اللہ
We are with you Hafiz shab
حافظ صاحب آپ کی عظمت کو سلام جن کا مقصد صرف اور صرف عوام کی بھلائی ہے ❤❤
حق حق حق اور حق
Hum pti ka hain per app ka sath b hain❤❤❤ Allah app ki madad karay ameen hum app ka sath hain
واپڈا اہلکاروں کی مفت بجلی بند کروائی جائے عوام کے حالات پر رحم کیا جائے حافظ صاحب ساری قوم اپ کے ساتھ ہے
زمینی خداؤں کے خاتمے کا وقت ہے ۔۔۔۔۔۔۔ جماعت اسلامی واحد حل
Mashallah
حافظ آ پ کی حفاظت فرماے آمین ثم آمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
اللہ تعالیٰ سلامت رکھے اور کامیاب کرے آمین ثمہ آمین ھم آپ کے ساتھ ھیں
Very True,Zindabad Hafiz Naeem Sahib.
حق دو عوام کو ورنہ کرسی چھوڑ دو حل صرف جماعت اسلامی اور کوئی نہیں
ماشاء اللہ حافظ نہایت مدلل گفتگو. پاکستانیو سمجھو ،ساتھ دو. ❤
اللّہ آپ کو اپنے ارادے پورے کرنے میں کامیابیاں عطا فرمائے آمین
الله کامیاب فرماۓ آمین ثم آمین
Allah pak Hafiz shab ki hefazt frmay❤
قوم اور اللہ رب العزت آ پ کے ساتھ ہیں ۔پیچھے نہیں ہٹنا
لبیک یا رسول اللہ
لبیک لبیک لبیک
یا حبیب اللہ
حافظ صاحب ھم سب تمہارے ساتھ ہیں اللہ پاک آپ کو سدا سلامت رکھے آمین
اللہ آپ کو نیک مقاصد میں کامیاب کرے آمین
Awaam ka Shukriya Aur Hafiz ka ShukriyAh
جزاک اللہ خیرا۔
اپنے حق کے لئے اعلان کر دو
Awam ke duain aap ke Sath hein
حافظ نعیم الرحمن صاحب آپ نے حق ادا کر دیا شکریہ
عام لوگوں کی آواز غریب کی آواز جماعت اسلامی پاکستان ❤❤
ذمینی خداوں کو مسترد کرتے ھیں۔اپکے ساتھ ھیں
Supporting the words of Hafiz Naeem shb
واہ حافظ نعیم، ان شاءاللہ رب کریم آپ کو آپکی خواہش سے بہترین کامیابی عطا فرمائے گا_ آمین یا رب العالمین!
Allah Tala ap ko izat se nawzy hm ap k sat khary hn inshallah
A powerful voice against heartless cruelty!
JazakAllah khaira
یہاں لوگوں کی قربانی چاہیے
ان تقریروں کا ان ظالموں پر کوئی اثر نہیں ہوتا جب تک انہیں گریبانوں سے نہ پکڑا جاے
AllahSWT kamyabi ata farmaey. Lutaire hukmaranon ko toufiq ata farmaey k awam k masail hal karey,apni ayashian khatem karey.
حافظ صاحب اللہ تعالی آپکا حامی و ناصر ہو آمین
اللہ تعالیٰ آپ کا حامی و ناصر ہو آمین
اللہ آپ کی حفاظت فرمائے آمین
very very big big good news aameen shumma aameen aavam vakil bhai zindh badh summa aameen
.
ALLAH PAK .
HAFIZ SAHIB KE. AOR
IMRAN KHAN KEE
HIFAZT FARMAEY..
... AAMMEENNNNN..
..
اللہ پاک سلامت رکھے
Allah u Akbar
اللہ پاک اپ کو کامیاب کرے اور اپ کی حفاظت فرمائے
Pora Pakistani qouam ko ik sath ho KY niklna chye hr ghr ke Yi khani hy hafiz sb ka sath or apny any wali nai nasal ka future daikhin
پی ٹی آئی ایک ہجوم بن گئی ہے۔ خانصاحب کے بغیر پوری قیادت ٹکے کی نہیں۔
حافظ نعیم ہی امید ہیں اب
Salam ho Tum par
ماشاءاللہ
Khuda ne aj tak us qoum ki halat nahin badli nah ho khaiyal jissy ap apni halat k badalny ka
MR HAFIZ NAEEM SAHIB. KINDLY. KEEP UP UR FANTASTIC JOB KEEP UP UR AMEEING JOBS
اللّٰہ مدد گار ھو انظر حالنا یا رسول اللّٰہ
Allah pak apko salamat rakhy or zulm k muqably men apki madad farmaey
بہت عمدہ باتیں کیں امیر صاحب نے ❤
Allah pak kamyabi de Hafiz sahab ko
Allahtala hafiz sb ko kameyab kari hum ap ki sath he
بہت خوب شکریہ
پاکستانی عوام کو اپنے جائز حقوق حاصل کرنے کے لئے قربانی دینا ہوگی۔ متحد ہو کر ظالموں کا گریبان پکڑنا ہو گا
Hm ❤dil se apky sath hn apky sary demands jaiz or haq hn
Very true Allah help all good people
ہم جب تک تمام عصبیتوں کا بالائے طاق رکھ کر اور متحد ہو کر ظالموں کے خلاف اکٹھے نہی ہوں گے پاکستان حقیقی معنوں میں آزاد نہی ہو گا۔
اللہ پاک سدہ سلامت رکھے اور اپنے نیک مقصد میں کامیاب کرے امین یارب العالمین جماعت اسلامی انڈ پی ٹی آئی زندہ باد وکلاء زندہ باد بد قسمت پاکستان زندہ باد دھاندلی حکومت مردہ باد ووٹ چور مردہ باد.
آپکی ہمت کو سلام
اللہ پاک آپ کا حامی و ناصر ھون
اللہ پاک کامیابی عطا فرماے
1:26 اللہ کامیاب کرے
ALLAH pak hafiz sahb ki mehnat ko qabool frmaye Ameen
Ham AP key Sath hein dharna jari rakhein
Masha Allah ❤
wazeer e azam hafiz naeem ur rehman inshAllah
سلامت رہے جماعت اسلامی
امیر جماعت اسلامی زندہ باد
Azm o Himat se apney naik maqasid k hasol tak...Apni Koshish se pechay mat hatna Inshaaalah kamyabi mileygi...
حافظ نعیم الرحمن صاحب اپ ٹھیک فرما رہے ہیں اللہ تعالی اپ کو کم جب کرے
100% Sachi or haqeeqat pay mabni batain
Pori qom Hafiz Sahib K 7 kharay ho jaiy tu sahi Manu Mai acha Nizam bann sakta hay
اللہ پاک حافظ صاحب کو استقامت عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ حافظ صاحب کو کامیاب کرے آمین
اللہ اپ کو کامیاب کرے ہم اپ کے ساتھ ہیں
One to one dialogue between Hafiz Naeem Ur Rehman and Shahbaz Sharif.
نعروں اور تقریروں سے نہی عمل کا راستہ اختیار کرتے ہوئے عوام کو متحد کر کے ظالموں کے خلاف میدان میں مقابلہ کرنے کی ضرورت ھے۔
Khuda AP ke madad Kary ameen
Mashallah yesyesyesyesyes allah pak yesallah allah allah allah allah pak yes allah ho
❤❤❤ Allah Pak apko kameyabi de
God bless you to all Friends
Masha allah😊
اللہ آپ کو کامیاب کرے آمین
Justice ⚖️ is need justice ⚖️ Allah AL Haq hai rental power plant is not working mack mony
انجنئیر حافظ نعیم الرحمن صاحب زندہ باد
I stand with Hafiz Naeem ur Rehman ❤❤❤❤
اللہ پاک جماعت اسلامی کو طاقت نصیب کرے آمین
May Allah Pak bless Jamat Islami who is fighting for the betterment of poor Pakistanis.
Mashallah absolutely 💯
Zindabad Fafiz Naeem Sahab Allah ap ko Fatah atta farmay Ameen Summa Ameen