یہ کلر میرے پاس بھی نکلتا تھا ۔ احمد بھٹی صاحب مرحوم اور اخلاق خان صاحب نیں دیکھے تو کہا بہت پسند کئے ۔ خان صاحب نیں تو کہا کے پہلی بار دیکھے ہیں ۔ فرید خان نیں بھی بہت کوشش کی کے ایک پٹھا ملُجائے
ماشاءاللہ تعالٰی ۔۔۔۔ بہت معیاری پرندے ہیں ۔۔۔۔۔ اللہ پاک آپ کا شوق سلامت رکھیں اور آپ کے جان و مال میں خیر وبرکت عطا فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی محنت نظر آ رہی ہے۔۔۔ والسلام
اسلام علیکم جناب ایسے نہیں کہنا چاہیے تھا کہ سیالکوٹی نظر ہی نہیں آتے یہ بات ہم سے پوچھیں ناں کہ سیالکوٹ میں لال آنکھ اڑتی ہے یا نہیں آپ کی پیور لال آنکھ سیالکوٹ میں جب اڑتی ہے تا 1 2 بجے کے بعد پاگل ہو جاتے ہیں اور گرتے ہیں یہ سیالکوٹی کبوتر ہی ہیں جو ان پاگلوں کو گرمی میں معتدل کرتے ہیں اور لاہور کے بہت سے استاد ہیں جنہوں نے سیالکوٹ سے کبوتر لے جا کر اپنے لال آنکھ کے کبوتروں میں ڈالے تب جا کر وہ ٹھیک ہوئے ہیں
ایسا بھی نہیں بھائی سب جانور اچھے ہوتے ہیں بس ہر پر ہڈی ہر موسم میں نہیں اڑتی ہڈی جوڑ اور پر بس یہ تینوں پوائنٹ اچھے ہونے چاہئیں آنکھیں صرف دیکھنے کے لیے ہوتی ہے اور نسلوں کا پتہ نہیں چلتا بغیر اڑائے
@@naqashahmed981 بھائی جان غصہ نہیں کرنا وہ اس لیے کہ کبوتر آنکھوں سے صرف دیکھتا ہے لیکن آنکھیں روشن یعنی چمکدار ہونی چاہیے باقی کبوتر کی بلڈ لائن اچھی ہونی چاہیے جو صرف اڑا کر ہی پتہ چلتا ہے کبوتر بنانا پڑتا ہے جیسا آپ سمجھتے ہیں کہ پر ہڈی اور جوڑ ہوا میں اوپر جانے والے کبوتر ہائی فلئیر ہوتے ہیں اور جو ہوا۔میں نیچے آتا ہے وہ کبوتر پیچھے سے بند دم ہوتے ہیں بند دم یعنی آگے سے چوڑا اور پیچھے سے بلکل بند
@@nomannomi1375 Bhai gusa q karn GA ma. Acha phr apka mtlb hai KY hamen kabutr bazi Ka ni pta?? Mery Bhai jis kabutr ma har points pury hon wo jaith ma 3 4 bjy Samny AA KR sedha Chala jay to Kia Karen 1 aesa ho to koi bat Nahi JB JB pure lal ankh urai hai ya upar sy e ni ay ya 2 3 tower tk aty Ur sedhy chaly jaty
آج تک کبھی کوئی لال آنکھ چیمپئن نہیں ہوئی جب بھی ہوئی ہے سادی آنکھ ہی ہوئی ہے۔ پاکستان لیول دیکھ لیں یا پنجاب لیول۔ حاجی صاحب نے لگتا ہے ابھی سیالکوٹی کبوتر دیکھے نہیں۔ کبوتر بازی صرف سیالکوٹی اور فروز پوری کبوتروں پر مشتمل ہے۔ ان کبوتروں میں اگر فروز پوری کراس نہ ہو تو یہ بیچارے دیواروں میں لگتے پھریں۔
Baba ji lal ankh bhi urti hai or sialkoti kabootar bhi urta hai apne abhi sialkoti kabootar dekhay nahi hain.ap 100 bacha lal ankh ka choro or 100 bacha sialkoti choro lal ankh 95 bhag jaey ga or sialkoti achay kabootar 100 ka 100 ghar wapis aey ga 😂😂😂
لالا جی یہ کبوتر بھی موتیوں والے اور چھوہے ڈال کر گولڈن بنے رنگ آیا ہی تب جب میاں نذیر نے عبداللہ دستانے والہ سے لے کر ڈالے چھوئے موتیوں والے اور دوسری بات دوسری مادی قصور سے نا لال آنکھ والوں نا قصوری دوسرے کبوتر جیت سکے جب بازی کی بات آتی ہے تو یہ کہتے ہیں لاہور گرمی زیادہ ہے بھائی سیالکوٹ کا موسم آپ سے زیادہ گندا ہے استاد سخی تین سال چوھدری مونے سے ہارا دوسری بات رانا صاحب بھی اسی چھت سے ہارے جس چھت سے سخی ہارا سب یہ لال آنکھ والے اور ٹیڈی کبوتر تھے یہ شچ ہے کبوتر کاراس ہو کر ہی اوڑتے ہیں آپ لاہور کے اندر ہی کام یاب ہیں پنجاب میں سیالکوٹ شوق کرا رہا ہے چھتری والے ڈال کر کبوتر بنائے ہیں آپ لوگوں نے کبھی سفید کبھی جونسرا کبھی لال یہ صرف چھتڑی والے نکلا تے ہیں آپ کے کبوتر ایک پرواز کے بعد اگلے گھر چھکے جاتے تھے آج چالیس سال پہلے کہاں پر اوڑتے تھے دو تین چار بجے بیٹھتے تھے اور آگے دو پروازوں کے بعد ساتھ والے گھر پر بیٹھ جاتے تھے یہ خقیقت ہے ساتھ یا پانچ بازی اُڑائی پتہ گیارہ بازی میں لگتا ہے کبوتروں کا استادوں کا سب استاد لاہور دوسرے شہروں سے آئے ہار کے گے ایک دو استاد کے الاؤ بھائی حسن شاہ چوہدری مونا عاشق حسین دس بڑے نام ہیں
Bhai main India se hun kasam se dil khush ho gaya aapke kabutaron ka shauk kar de I love Pakistane pigeon
Lajwab pigeons good performance
❤💖ماشاءاللہ کوئی شک نہیں بہت محنت کیساتھ اعلٰی نسل تیار کی گئ ہے💖💖
MA SHAA ALLAAH BOHUTH KHOOB
ماشاءاللہ یار یہ تو بہت ہی اچھے کبوتر ہیں یار کمال کبوتر ہیں
Bahut hi shaandar kabootar pehle kabhi nahi dakhe
Masha ALLAH G ustad g ALLAH pak buRi nazRon sy doR Rakhy
Very nice collection and breeding.
MashAllah akheer shoq ha yar Allah Pak in ka shoq salamat rakhe
یہ کلر میرے پاس بھی نکلتا تھا ۔ احمد بھٹی صاحب مرحوم اور اخلاق خان صاحب نیں دیکھے تو کہا بہت پسند کئے ۔ خان صاحب نیں تو کہا کے پہلی بار دیکھے ہیں ۔ فرید خان نیں بھی بہت کوشش کی کے ایک پٹھا ملُجائے
ماشاءالله تبارك الله ناايس زبردست استاذ 😎
Mashallavery nice Asif brother
ماشاءاللہ تعالٰی ۔۔۔۔ بہت معیاری پرندے ہیں ۔۔۔۔۔ اللہ پاک آپ کا شوق سلامت رکھیں اور آپ کے جان و مال میں خیر وبرکت عطا فرمائیں۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی محنت نظر آ رہی ہے۔۔۔ والسلام
bhot behtreen ❤❤
Mashallah Allah naseeb kery
Masaallah koi jawab nhi lajawab ustad Ji ❤
بہت اعلی حاجی صاحب خوش رھیں سادہ آدمی ھیں کمال شوق کر رکھا ھے آپ نے
Ma sha allha Kamal bard he
Greatest parinday haji sb...
MashaAllah nazerebadoor
Veri nice g❤
Boht alal❤
out class Masha Allah
سیالکوٹی کبوتروں کا اپنا ہی لیول ہے کوئی جو مرضی بولے کوئی فرق نہیں پڑتا
❤Very nice ❤
MashaAllah ❤❤❤
MashAllha ❤
Kia baat ha g 😮
Mashallah
Mash Allah
اسلام علیکم جناب ایسے نہیں کہنا چاہیے تھا کہ سیالکوٹی نظر ہی نہیں آتے یہ بات ہم سے پوچھیں ناں کہ سیالکوٹ میں لال آنکھ اڑتی ہے یا نہیں آپ کی پیور لال آنکھ سیالکوٹ میں جب اڑتی ہے تا 1 2 بجے کے بعد پاگل ہو جاتے ہیں اور گرتے ہیں یہ سیالکوٹی کبوتر ہی ہیں جو ان پاگلوں کو گرمی میں معتدل کرتے ہیں اور لاہور کے بہت سے استاد ہیں جنہوں نے سیالکوٹ سے کبوتر لے جا کر اپنے لال آنکھ کے کبوتروں میں ڈالے تب جا کر وہ ٹھیک ہوئے ہیں
ایسا بھی نہیں بھائی سب جانور اچھے ہوتے ہیں بس ہر پر ہڈی ہر موسم میں نہیں اڑتی ہڈی جوڑ اور پر بس یہ تینوں پوائنٹ اچھے ہونے چاہئیں آنکھیں صرف دیکھنے کے لیے ہوتی ہے اور نسلوں کا پتہ نہیں چلتا بغیر اڑائے
@@nomannomi1375 Bhai Sialkot ma pure lal ankh ki urti Han logon Ny ura KR check KR liye hen
@@naqashahmed981 بھائی جان غصہ نہیں کرنا وہ اس لیے کہ کبوتر آنکھوں سے صرف دیکھتا ہے لیکن آنکھیں روشن یعنی چمکدار ہونی چاہیے باقی کبوتر کی بلڈ لائن اچھی ہونی چاہیے جو صرف اڑا کر ہی پتہ چلتا ہے کبوتر بنانا پڑتا ہے جیسا آپ سمجھتے ہیں کہ پر ہڈی اور جوڑ ہوا میں اوپر جانے والے کبوتر ہائی فلئیر ہوتے ہیں اور جو ہوا۔میں نیچے آتا ہے وہ کبوتر پیچھے سے بند دم ہوتے ہیں بند دم یعنی آگے سے چوڑا اور پیچھے سے بلکل بند
@@nomannomi1375 Bhai gusa q karn GA ma. Acha phr apka mtlb hai KY hamen kabutr bazi Ka ni pta?? Mery Bhai jis kabutr ma har points pury hon wo jaith ma 3 4 bjy Samny AA KR sedha Chala jay to Kia Karen 1 aesa ho to koi bat Nahi JB JB pure lal ankh urai hai ya upar sy e ni ay ya 2 3 tower tk aty Ur sedhy chaly jaty
মাশাল্লাহ
boht ala
Sialkoti kubuter both achy Adnan khan tadi or goldenfrozpuri kubutro sy champion bna ha kubuter koi b ho mahnet sb Kuch ha
Baba g Maza agy soka da
Classy ❤
MA SHAH ALLAH
MashAllah ❤❤❤❤
السلام علیکم ایسے نہیں پرواز کے بادشاہ سیالکوٹی کبوتروں کے علاوہ کوئی نہیں جی اپ کے کبوتر بھی اچھے ہیں😊😮❤
Màsha Àllah
Nice ❤❤❤❤
Nice 👍
Super
Mashallah ♥️ nice ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
5:47 vastav men shandar parinde hain shukriya
Haje Sahab baat galat kah chuke hain Sialkot is brand
Bohat bohat bohat hi alal
MashaALLAH
bhai, Pair ky price bhi bata do.
Nice
Nice super
Kaboter buhat achy hain.lakin aplogon ne shok sahi nai.karwaya...jald bazi ma karwaya hai ...bus eye close up acha tha
❤❤❤
Bhai kbuter sare hi achay hotey hyn naslen sab achi hoti hyn lal aankh laal aankh o bhai knuter aankh se nahi paron se urta hy aankhon se nhi
Haji saab Kia bachy sail party hain
Bhai ya kabutarr garamu ma gir jata hai river ma nalo ma😂
Sir g sailkoti kabotaron ke beghair bhi kabotar bazi namukamkil hai jo wapsi un me hai shayd e kisi me ho aqal ke badsha kabotar hain
Red Bull kaboutar ki parwaz katnay khantay ki normally howti hai.
Haji Saab Red Bull Pair Gift Kr de❤❤❤❤❤❤
آج تک کبھی کوئی لال آنکھ چیمپئن نہیں ہوئی جب بھی ہوئی ہے سادی آنکھ ہی ہوئی ہے۔ پاکستان لیول دیکھ لیں یا پنجاب لیول۔ حاجی صاحب نے لگتا ہے ابھی سیالکوٹی کبوتر دیکھے نہیں۔ کبوتر بازی صرف سیالکوٹی اور فروز پوری کبوتروں پر مشتمل ہے۔ ان کبوتروں میں اگر فروز پوری کراس نہ ہو تو یہ بیچارے دیواروں میں لگتے پھریں۔
بڑے درشنی پرندے ہیں۔
میرا ذاتی تجربہ ہے اتنی تیز لال آنکھ سخت گرمی میں نہیں کام دے گی ۔جب تک ٹیڈی یا فیروزپوری کراس نہ ہو
ua-cam.com/video/UJSm5IvTHWs/v-deo.htmlsi=oTP74dIMBDqhaGp7
Kitna m mila ga pasy tu btao bhai
Pahle bar red bull ka Sona hay
Haji Sahib mujhay bhi gift chaya
Aik jora kitny ka hai Ustad g
Haji sab jhota na😂😂
Maşşallah
Yar bhai jaan mujhy ik lal jora chahiya haji sahab say
Sar mujhe ek Joda chahie kya milega reply please
ya for sale ha kya bhai
Haji sb k num chiya
Kya price he
Bhaijaan India mai kaise hasil kru is kabutar ko🥺
Ye number haji sub ka ha 0302 wala
Baba ji lal ankh bhi urti hai or sialkoti kabootar bhi urta hai apne abhi sialkoti kabootar dekhay nahi hain.ap 100 bacha lal ankh ka choro or 100 bacha sialkoti choro lal ankh 95 bhag jaey ga or sialkoti achay kabootar 100 ka 100 ghar wapis aey ga 😂😂😂
لالا جی یہ کبوتر بھی موتیوں والے اور چھوہے ڈال کر گولڈن بنے رنگ آیا ہی تب جب میاں نذیر نے عبداللہ دستانے والہ سے لے کر ڈالے چھوئے موتیوں والے اور دوسری بات دوسری مادی قصور سے نا لال آنکھ والوں نا قصوری دوسرے کبوتر جیت سکے جب بازی کی بات آتی ہے تو یہ کہتے ہیں لاہور گرمی زیادہ ہے بھائی سیالکوٹ کا موسم آپ سے زیادہ گندا ہے استاد سخی تین سال چوھدری مونے سے ہارا دوسری بات رانا صاحب بھی اسی چھت سے ہارے جس چھت سے سخی ہارا سب یہ لال آنکھ والے اور ٹیڈی کبوتر تھے یہ شچ ہے کبوتر کاراس ہو کر ہی اوڑتے ہیں آپ لاہور کے اندر ہی کام یاب ہیں پنجاب میں سیالکوٹ شوق کرا رہا ہے چھتری والے ڈال کر کبوتر بنائے ہیں آپ لوگوں نے کبھی سفید کبھی جونسرا کبھی لال یہ صرف چھتڑی والے نکلا تے ہیں آپ کے کبوتر ایک پرواز کے بعد اگلے گھر چھکے جاتے تھے آج چالیس سال پہلے کہاں پر اوڑتے تھے دو تین چار بجے بیٹھتے تھے اور آگے دو پروازوں کے بعد ساتھ والے گھر پر بیٹھ جاتے تھے یہ خقیقت ہے ساتھ یا پانچ بازی اُڑائی پتہ گیارہ بازی میں لگتا ہے کبوتروں کا استادوں کا سب استاد لاہور دوسرے شہروں سے آئے ہار کے گے ایک دو استاد کے الاؤ بھائی حسن شاہ چوہدری مونا عاشق حسین دس بڑے نام ہیں
haji sahib ka number mil sakta hai kia?
Baba ji da Contact number mil skta ???
Bhi Bangladesh se bolrahahu apna what's app number de do.tumcy bat korungi..plz bhi❤️❤️
00923328494718
Mashallah 💖
Mashallah
Super
Mashallah
Mashaallah
Mashallah
Mashallah ❤❤❤