Wow, this music video for 'Maten Majnoono Mashwara' is absolutely captivating! Sheraz Badshah's voice is phenomenal - so powerful and expressive. It perfectly captures the emotional depth of the lyrics. Thanks for sharing this gem! It's a breath of fresh air in the music video scene."
بہت حیرت انگیز اواز اور دلکش نظارہ میں اس کو اپنے الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا بہت منفرد نظارہ ہے۔اوپر سے یہ حسین اور خوبصورت مناظر کو دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے
"آپ کا نیا گانا سن کر دل خوش ہو گیا! آپ کی آواز میں ایک الگ ہی جادو ہے جو سیدھا دل کو چھو جاتا ہے۔ نغمہ اور دھن دونوں ہی لاجواب ہیں۔ آپ کی صلاحیت کی جتنی تعریف کی جائے، کم ہے۔ امید ہے کہ آپ ہمیشہ ایسے ہی بہترین گانے پیش کرتے رہیں گے۔"
The scenery is very beautiful and the sound is also good. I enjoyed watching it. Thank you for making a video of this beautiful scene and showing it to us
منظر تو بوہت خوبصورت ہے اور آواز بھی اچھی ہے۔دیکھ کر مجھے اچھا لگا۔ شکریہ کے آپ اس خوبصورت منظر کی ویڈیو بنائی اور ہمیں دکھائی❤
𝑴𝒂𝒔𝒂𝒍𝒍𝒂𝒉 𝒏𝒊𝒄𝒆 𝒕𝒂𝒍𝒌𝒊𝒏𝒈 🎉🎉😊
@@Sarakhan-xy3us
😅
😅@@Sarakhan-xy3us
😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊0😊😊😊😊0😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊0😊😊😊😊😊0😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊0😊😊😊😊0😊😊😊😊😊😊😊
آواز اتنی اچھی ہے کہ دیکھنے والا پورا سنے بغیر رہ نہیں سکتا اور یہ ایسی آواز ہے جو لوگوں کو خود کی طرف متوجہ کرتی ہے ماشاءاللہ
Wow, this music video for 'Maten Majnoono Mashwara' is absolutely captivating! Sheraz Badshah's voice is phenomenal - so powerful and expressive. It perfectly captures the emotional depth of the lyrics.
Thanks for sharing this gem! It's a breath of fresh air in the music video scene."
bohat he acha song hai aur jannat jaisi jaga k nazaro mein aiesa song udas aur khushi dono de raha
ماشاءاللہ بہت کمال گانا اور بہت ہی خوب آواز ❤
Kia baat ha Yeh gana dil ki gehraiyon ko choo leta hai, Shehraz Badshah ki awaaz mein mohabbat ki shiddat ka behtareen izhaar hai.
Bohat pyari awaz k saat khosorat manzir b ha
bht hi ala awaz
ap ka style bht acha ha
کیا ھی کمال اور خوبصورت جگہ ھے اور اس سے بھی بڑھ کر موسیقی اور آپ کی آواز نے چار چاند لگا دئیے ھیں 🥰🥰🥰
انداز اور آواز بہت ہی عمدہ ہے۔ قدرتی منظر کی عکاسی کی گئی ہے۔کمال آواز کمال منظر
بہت دلکش نظارہ اور آواز مزاح آگیا ہے اس ویڈیو کو دیکھ کر ۔اللہ نے اپ کو ماشاءاللہ بہت پیارا بنایا ہے ۔
ماشاءاللہ حیرت انگیز فطرت کے ساتھ بہترین آواز..شکریہ دلکش اواز خوبصورت مناظر ہمیں دکھائی
ماشاءاللہ
لاجواب اور بہت کمال کی آواز ہے آپ کی۔ بہت حسین مناظر کی دلکشی کی گئی ہے۔۔
شکریہ اچھا منظر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی آپ کی آواز نے تو اس وادی کو اور بھی خوبصورت بنا دیا ❤
ماشاءاللہ بہت خوبصورت آواز اور جگہ بھی بہت پیاری ہے۔ آپ اس کو اسی طرح جاری رکھیں!!!
Aha sheraz badshah ... Kamal ka composition hai ... ap na aur mithas daal dia
بہت ہی سرور میں گانا گاتے ہوں آپ۔ اور بہت ہی اچھی مسکراہٹ ہے آپ کی اورآپ کے گانے کی بات ہی کچھ اور ہے❤
بہت باکمال اواز ہے خوبصورت قدرتی مناظر اور میوزک دل کو چھو رہا ہے بانسری کی اواز دل کو سکون دے رہی ہے ماشااللہ بہت خوبصورت
Start MN bansri ki awaz Boht pursakoon lagi,lyrics b achy hn or locations b Boht pyari hn.Boht aalaaa
بہت ہی حسین قدرتی مناظر اور آپ کی دلکش اور خوبصورت آواز نے مناظر کو دیکھنے کا لطف دوبالا کر دیا ❤ ماشاءاللہ 🌺💖
کیا بات ہے سین کی لوکیشن زبردست ہے. جب کسی سے دل سے محبت ہوتی ہے شاعر ایسی شاعری کرتا ہے.
"شیراز بادشاہ کا یہ گانا پیارا ہے! کھوار زبان میں گانا سنکر دل خوش ہو گیا. ویڈیو بھی بہت خوبصورت ہے"
Is k lyrics aur awaz bht umdaa hen. Aysy ganu ki hmari industry ko bht zrurtt h .❤❤❤❤a video m dikhai gyi jgaah ki to kia hi bt h❤❤❤
Yeh manzar waqai bohot haseen hai aur background music bhi lajawab hai. Shukriya ke aap ne is khoobsurat lamhe ko capture kiya aur humein dikhaya.
ماشاءاللہ آپ کی آواز میں جادو ہے.اور خوبصورت جگہ کا منظر..Sheraz Badshah BHai love from swat
❤❤khubsurat video itna khubsurat view aur mashalla awaz aur bht Acha tribute hai Khalid bin wali KO ❤❤
آواز مجھے اپنی طرف متوجہ کرتی ہے اور ویڈیو کا معیار بھی بہت اچھا, آپ اس خوبصورت منظر کی ویڈیو بنائی
اللہ پاک برکت دے بہت ہی با کمال اور عمدہ ویڈیو۔۔۔
بانسری بھائی نے بہت خوبصورت بجای.آواز اور پس منظر کا مقام بھی بہت اچھا ہے۔ شکریہ
ماشاءاللہ ، بہت خوبصورت نظارہ اور آواز دل کو چھونے لگی
وہ جی بہت ہی خوبصورت منظر ہے۔۔ سب سے بڑھ کر دل کو چھونے والی خوبصورت آواز
Bohat khubsoorat music , sunne walon ko apne saath in khubsoorat wadion aur paharhon mai le jaata hai .
بہت ہی کمال اور لاجواب کلام۔ بہت عمدہ آواز ہے۔ اللہ پاک مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
ماشاءاللہ بہت کمال آواز ہے اور اتنا پیارا منظر ہے بہت بہت شکریہ اتنی اچھے منظر کی ویڈیو بنانے کے لیے
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت منظر ہے۔۔سب سے بڑھ کر دل کو چھونے والی خوبصورت آواز ۔
قدرت کے خوبصورت مناظر اور آپکی آواز دونوں چیزیں ہی دل کو چھو جانے والی بہت ہی حسین ویڈیو ہے
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اواز ہے اور بہت ہی پیارا گانا ہے اور پرسنلٹی جو ہے وہ بیک گراؤنڈ ماحول کے ساتھ بڑی اچھی طرح میچ کر رہی ہے
یہ گانا حیرت انگیز ہے! آپ کی آواز اور موسیقی کا امتزاج حیرت انگیز ہے۔ اسے سن کر میرا دل خوش ہوا!"
بہت اچھی آواز اور بہت پیارا منظر جو ایک اچھی ویڈیو میں خصوصیات ہوتی ہے وہ سب اس میں موجود ہے ماشاءاللہ
"Yeh gaana waqai dil ko chu janay wala hai. Sheraz Badshah ne kamaal ka kaam kiya hai is video mein!"
جتنا اچھا گانا ہے اتنا ہی اچھا لباس اور حوبصورت مناظر ۔ واہ بہت خوب جناب
ماشاءاللہ آپ کی آواز بہت اچھی ہے اور یہ جگہ بھی بہت پیاری ہے دیکھ ک دل خوش ہو گیا ❤❤❤
بھت زبردست بہت خوب صورت آواز ھے سننے والا پورا سنے بغیر رھ نھیں سکتا زبردست ھے
منظر بھی بہت خوبصورت ہے اور اواز بھی اچھی ہے۔سبزے کو دیکھ کر انکھوں کو سکون ملا اور اچھا لگا۔اپ کی اس ویڈیو کے بنانے کا شکریہ
"Sheraz Badshah,You've created a masterpiece that resonates deeply with our cultural heritage. Keep enchanting us with your talent!"
زبردست! یہ ایک بہت ہی خوبصورت ویڈیو ہے جو میں نے دیکھی ہے، مجھے وہ ویڈیو بہت پسند ہے، اس ویڈیو کی آواز بھی بہت دلکش ہے اور منظر بھی بہت اچھا ہے❤❤❤
سب بہت ہی خوبصورت بشمول أواز انداز الفاظ اور منظر کشی۔ گلوکار نے مکمل انصاف کے ساتھ گایا ہے
اس آواز نے واقعی میرے دل کو چھو لیا اور مجھے لگتا ہے کہ یہ بہت اچھی آواز اور آواز آپ سے پیار کرتی ہے۔❤❤❤
بہت حیرت انگیز اواز اور دلکش نظارہ میں اس کو اپنے الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا بہت منفرد نظارہ ہے۔اوپر سے یہ حسین اور خوبصورت مناظر کو دیکھ کر دل خوش ہو جاتا ہے
Matten and Sheraz have amazing voices! The music video is also very well made. Great work!
بہت خوبصورت اور دلکش وادی ہے اور آپ کی آواز بھی بہت پیاری ہے گانا گانے کا اندازہ بھی دل افروز ہے ❤❤❤❤
اتنی کمال آواز جو دل کو سکون دیتی ہے اور اتنا دلکش منظر جو آنکھوں کو سکون دیتا ہے بہت بہت شکریہ
وہ جی بہت دلکش اور خوبصورت مناظر اور بہت ہی عمدہ آواز۔۔ سب سے بڑھ کر دل کو چھونے والی خوبصورت آواز
ماشاءاللہ آپ کی آواز بہت خوبصورت ہے اور یہ دلکش منظر انسان کو اپنی طرف کیچھتی ہے.
آواز پیاری ہے۔ ماشااللہ بہت پیاری جگہ پر موجود ہیں جو کیا یہ پاکستان میں واقع ہے؟
ما شاء اللہ بہت ہی پیاری اواز ہے اور کمال کا منظر ہے
ماشااللہ بہت پیاری آواز ہے بھائی کی اللہ نظر نہ لگیں اللہ خوش رکھے❤
بهت زبردست بہت خوب صورت آواز ھے سننے والا پورا سنے
بغیر رھ نھیں سکتا زبردست ھے ❤😊
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت آواز ھے❤
"Wah yaar, kya zabardast video hai! Mazaa agaya dekh kar. Boht achi mehnat ki hai tumne. 👍"
دلکش اور خوبصورت مناظر اور بہت ہی عمدہ آواز۔🌸
ماشاء اللہ یہ آواز یہ جگہ اور یہ گانا کمال ہے مجھے بہت پسند ہیں ایسی جگہ اور ساتھ میں اسے گانے ❤
Sheraz Badshah ne is gaane mein kamaal kar diya hai. Lyrics aur music dono lajawab hain!
ماشاءاللہ بہت خوبصورت آواز اور بہت خوبصورت جگہ بہت متاثر کن ہے
آپ کی آواز بہت خوبصورت ہے اور ویڈیو کا سین بھی آپ کی آواز کی طرح بہت دلکش ہے۔
منظر تو بوہت خوبصورت ہے اور آواز بھی اچھی ہے۔دیکھ کر مجھے اچھا لگا۔ شکریہ کے آپ اس خوبصورت منظر کی ویڈیو بنائی اور ہمیں دکھائی
بہت خوب جناب موسیقی روح کی غزاح ہے بالکل ایسے گاتے رہیں سلامتی ہو محترم
واقعی حیرت انگیز آواز کتنے خوبصورت مناظر ہیں میں اسے اپنے الفاظ میں بیان نہیں کر سکتا میرے پاس الفاظ نہیں کہ بیان کر سکوں
بہت خوبصورت آواز ھے اتنی اچھی وڈیو بنائی آپ کا بہت شکریہ
Good working shehzaad badshah ek daur aaega jab aapke har Kisi Allaq me song sune jaenge ❤❤❤
outstanding Shiraz bhai you nailed it, historical song k sath insaf kia apne
خوبصورت منظر قدرتی خوبصورتی کی عکاسی کی اور یہ دھن دل کو سکون دے رہی ہےخوبصورت آ واز اور خوبصورت مناظر کمال اواز
12
منظر تو بوہت خوبصورت ہے اور آواز بھی اچھی ہے۔دیکھ کر مجھے اچھا لگا۔ شکریہ کے آپ اس خوبصورت منظر کی ویڈیو بنائی اور ہمیں دکھائی
Bohat hi zabardast gaana hai! Sheraz Badshah ki awaz kamaal hai. Mazaa agaya sun ke! 👍
ماشاء اللہ کیا خوب صورت آواز ہے اور منظر بھی شان دار ہے ❤❤❤😊
The melody is like a gentle breeze carrying the fragrance of our valleys. Your voice, a magical instrument, paints vivid pictures of love and longing.
Jazeb Nazar Qudratii Manazir, Khoubsorat Awaaz aur soney pey suhagaa BANSRIIII .....mashAllah !!!
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اور دلکش نظارہ ۔اور خوبصورت آ واز
ماشاءاللہ بہت خوبصورت منظر اور آ پ کی آ واز اچھی ہے۔😊
ماشاءاللہ جہاں اپ نے گانا گایا ہے وہ جگہ بڑی پیاری ہے اور انکھوں کو بہت اچھا لگا ہے۔ڈریسنگ بھی بہت خوبصورت ہے نیلا رنگ تو بہت ہی پیارا لگتا ہے۔😊😊
کمال نظارہ ہے خصوصا پیچھے وہ جھرنہ اور آپ کی آواز ❤❤❤❤
بہت اچھی آواز میں اور دلکش نظارہ مزا آ گیا ❤❤
نہایت خوبصورت آواز اور منظر بھی خوبصورت ہے ۔۔میں آپ کی خدمت کو قدر کرتا ہوں ❤
Bohot khoobsurat video hai. Gana bhi zabardast hai. 👌
"آپ کا نیا گانا سن کر دل خوش ہو گیا! آپ کی آواز میں ایک الگ ہی جادو ہے جو سیدھا دل کو چھو جاتا ہے۔ نغمہ اور دھن دونوں ہی لاجواب ہیں۔ آپ کی صلاحیت کی جتنی تعریف کی جائے، کم ہے۔ امید ہے کہ آپ ہمیشہ ایسے ہی بہترین گانے پیش کرتے رہیں گے۔"
گانے کا اتخاب بہت ہی شاندار ہے گلوکار نے نہایت شاندار اور سریلے انداز میں گایا ہے
منظر بہت خوبصورت ہے اور آواز بھی اچھی ہے شکریہ اس خوبصورت منظر کی ویڈیو بنائی اور ہمیں دیکھای
ماشاءاللہ بہت خوب انتخاب بہت خوبصورت دلکش قدرتی مناظر بہت خوبصورت آواز ہے دل کو بھانے والی
واہ جی واہ دل خوش کر دیا ایسا لگتا ہے یہ آواز جنت سے آ رہی ہے ❤❤❤❤
اتنی پیاری آواز اور اتنا شاندار نظارہ جو آنکھوں کو بھاتا ہے اس طرح کی ودیو دیکھ کر دل کرتا ہے بار بار دیکھے
خوبصورت اواز اور دلکش مناظر کے ساتھ بھرپور ویڈیو
The scenery is very beautiful and the sound is also good. I enjoyed watching it. Thank you for making a video of this beautiful scene and showing it to us
ماشاءاللہ کیا دلکش نظارہ ہے کمال گانا اور خوبصورت آواز ❤
آپ لاکھوں سبسکرائبرز کے مستحق ہیں۔ آپ کی آواز بہت خوبصورت ہے
ماشاء الله بہت خوبصورت جگہ کی منظر ہیں جہاں یہ ویڈیو بنی
آواز ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اور دلکش مناظر ❤
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ گایا گیا ہے منظر بہت خوبصورت ہے 🖤
بہت خوب ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت آ واز ہے ❤
بہت خوب جناب بہت خوبصورت آواز ہے اور کیا خوبصورت مناظر دیکھنے میں آیا ہے دل خوش ہو گیا ❤
MashaAllah kitna khubsurat nizara hai or awaz us se b zyada khubsurat. Ap k is gany me aesthetic touch hai. bohat khoob. Maza a gea🤩