Famous Hazara Traditional Kumbar Dance | Jinnah Silver Jubilee | JBSC | ہزارہ کا رویتی کمبہر ڈانس

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 14 лис 2021
  • Famous Hazara Traditional Kumbar Dance | Jinnah Silver Jubilee | JBSC | ہزارہ کا رویتی کمبہر ڈانس
    جناح کالج مانسہرہ میں سلور جوبلی کے تیسرے دن پکھل میگزین شمارہ نمبر 06 کی تقریبِ رونمائی
    ‎جناح کالجز مانسہرہ میں سلور جوبلی کے پروگرامز کامیابی کے ساتھ چل رہے ہیں آج مورخہ 2021/10/28 بروز جمعرات سلور جوبلی کے سلسلے کا تیسرے دن جو کہ نہایت اہم دن کی اہمیت رکھتا ہے آج کے دن پکھل میگزین کا شمارہ نمبر 6کی تقریب رونمائی کے ساتھ ساتھ بچوں نے مختلف ٹیبلو ،نظم ،غزل اور روایتی بھنگڑا بھی ڈالا ۔ اس پروگرام میں جتنے بھی خاکے ،ٹیبلو،ڈرامے ،نظمیں اور غزلیں پیش کی گئیں وہ تمام" پکھل میگزین کے شمارہ نمبر 06 "سے جو طلباء و طالبات کی خود تحریر کردہ ہیں ۔ اس تقریب کا آغازتلاوت قرآن پاک و فرقان حمید سے صبغت اللہ شاہ سال دوم کے طالبعلم نے کیا ۔خدا وند کریم کی شانِ رحیمی کی سعادت حمد کی صورت میں "محمد" کلاس دہم (بلیو) کو ملی ۔ یہ حمد ہمارے کالج کے سابقہ پکھلین "اقصیٰ منظر" سال دوم نے لکھی ۔ نعت رسول مقبولﷺ کی دل سوز اور دل فگار آواز کے جادوسے" ابو ذر" کلاس سال اول (میڈیکل ) کے طالبعلم نے حاضرین محفل کے دلوں کو حبِ رسولﷺسے معطر کیا ۔ یہ نعتِ رسول مقبول ﷺ ہمارے کامرس سیکشن کے پرنسپل "ضمیر مراد" صاحب کی کاوش ہے ۔آج کی پکھل میگزین شمارہ نمبر 6 سے پہلے پانچ شمارے بلترتیب پہلا شمارہ 2002 تا 2003 دوسرا شمارہ 2004 تا 2007 تیسرا شمارہ 2008 تا 2009 چوتھا شمارہ 2010 تا 2011 پانچواں شمارہ 2012 تا 2014 طلباء و طالبات اور سامعین کے ذوق مطالعہ کی نظر ہو چکے ہیں ۔اور آج شمارہ نمبر 6 2015 تا 2021 کی تقریبِ رونمائی ہوئی ۔ اس باذوق تقریب میں خوش آمدیدی کلمات" فیاض احمد" بانی ڈائیریکٹر جناح کالجز مانسہرہ نے پیش کیے اور پکھل میگزین کی ہسٹری پرنسپل کامرس سیکشن "ضمیر مراد "صاحب نے سامعین کے ذوق مطالعہ کے نظر کی۔ اس پرذوق ، صاحب علم و دانش ،گوہرِنامدار ،اور باوقار تقریب کے مہمانِ خصوصی جناب "بیرسٹر ظفراللہ خان "سینئر ایڈوکیٹ سپریم کورٹ اسلام آباد تھے مہمان خصوصی نے" فیاض احمد "بانی ڈائیریکٹر جناح کالجز مانسہرہ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے سلور جوبلی کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد پیش کی اور ادارے کی حسنِ کارکردگی ،اعلیٰ تعلیم کے ساتھ ساتھ اصلاحی، فلاحی اور غیر نصابی سر گرمیوں کو ایک ساتھ چلانے پر زبردست داد دیتے ہوئے کہا کہ یہ ہزارہ ڈویژن کا واحد تعلیمی ادارہ ہے جس میں بچوں سے متعلق تمام سہولیات تعلیمی ہوں یا غیر نصابی تمام موجود ہیں۔ جس سے بچے مستفید ہو کر ملک پاکستان کے مختلف شعبوں میں کارہائے نمایاں اپنی خدمات پیش کر رہے ہیں اور آج جس ہال میں سلور جوبلی کے سلسلے کا جو پروگرام جاری ہے میں نے ایسا ویل ڈیکوریٹڈ اور نفیس ہال کہیں نہیں دیکھا جیسا یہ ہےیہ ہال اپنی مثال آپ ہے۔ اختتامی کلمات میں میڈم "صفیہ جانس خان "پرنسپل جناح بیسک سکول اینڈگرلز کالج نے اپنے مخصوص اور علمی و ادبی اندازِ گفتگوسے مہمانوں کا شکریہ ادا کیااور آخر میں "فیاض احمد"بانی ڈائیریکٹر جناح کالجز مانسہرہ نے مہمانان گرامی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اس پروقار ، با رونق اور باذوق علمی و ادبی تقریب کا اختتام دعائیہ کلمات کے ساتھ طعام پر کیا۔
    © Jinnah Virtual TV Official Rights Reserved
    Like us on Facebook: / jbscofficial
    Follow us on Instagram: / jbsc_official
    Follow us on Twitter: / jbscofficial
    Subscribe us on UA-cam: / jinnahvirtualtv
    Visit our Website: www.jinnahcolleges.edu.pk/
    Download our Mobile Application - JVERTEX: play.google.com/store/apps/de...
    JCM Student Portal: jinnahcolleges.edu.pk/jcm-portal/
    OUR EMAILS:
    jinnahcolleges@yahoo.com
    info@jinnahcolleges.edu.pk
    CONTACT US:
    BOYS CAMPUS: 0997391112/391113
    GIRLS CAMPUS: 0997391110/391111
    DEGREE CAMPUS: 0997381218
    | Jinnah Basic Schools & Colleges, Mansehra, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan |

КОМЕНТАРІ • 13

  • @SyedUbaidUllah-ii8hp
    @SyedUbaidUllah-ii8hp 5 днів тому +1

    Dance to peacians ka hi mazey ka hota hai

  • @AbdulHadi-uk9bq
    @AbdulHadi-uk9bq Місяць тому

    Beautiful, amazing, magnificent spectacular and beyond the wildest image.

  • @Fahadi898
    @Fahadi898 3 місяці тому

    Hazaray waal and uniqueness sath sath chalti chalti ha.

  • @user-lx3br2en6g
    @user-lx3br2en6g 9 місяців тому

    Proud to be hazarawall❤

  • @Fahadi898
    @Fahadi898 3 місяці тому

    Kia baat ha ,wah❤

  • @Mdkhani6655
    @Mdkhani6655 3 місяці тому

    Geo Hazarawal❤❤❤❤

  • @shehryarmatloob341
    @shehryarmatloob341 2 роки тому +2

  • @IbrahimKhan-iv5ny
    @IbrahimKhan-iv5ny 5 місяців тому

    Nice❤❤

  • @ehzazali2677
    @ehzazali2677 Місяць тому

    drsing achh krwa dety white k sth blck wstcoad😂

  • @Jaffar532
    @Jaffar532 7 місяців тому

    Munafiq people from Saudi Arabia 🇸🇦🇸🇦🇸🇦

    • @HassanKhanTanoli-qu5jj
      @HassanKhanTanoli-qu5jj 5 місяців тому +1

      Pehle Tum Saudi Arabia wale apne Kam side karo pir hazarawallon ka bare ma kehna kabi ana pir patainge kon ha hazara

    • @Jaffar532
      @Jaffar532 5 місяців тому

      @@HassanKhanTanoli-qu5jj 😂😂😂😂😂 Pakistan kuly Haram 😂😂😂😂 from Saudi Arabia 🇸🇦🇸🇦🇸🇦

    • @zeeshanromeo4110
      @zeeshanromeo4110 3 дні тому

      Koi nhii keh saktaa hy baji is k rishty sy inkar kia tha