بہتر یہ ہے کہ اکابر علماء کی مضبوط عبارات بھی پیش کر دیا کریں، ایمان وعقیدے کے باب میں محض قلمی وفکری جولانیاں کافی نہیں ہوتی ہیں، صوفیا صوفیا بول بول بے جا تحکم و تفوق کا اظہار نہ کریں، صوفیاء کرام صاحبانِ دل اور اہل حال ہوا کرتے ہیں، انکے مخصوص احوال کو قال کا رنگ نہ دیں، پہلے آپ دونوں حضرات راسخ العقیدہ ہوکر کچھ عرصہ خود کو مجاہدہ کی بھٹی میں ڈالیں، مقال عرفاء رسالۂ اعلیحضرت کو مطالعہ میں رکھیں اور نفس کشی کریں۔۔۔۔ فقط فکری و دماغی باتیں امت تک نہ پہنچائیں
subhanallah aap ki bat par kam tajarbe kar alim samajh ja en ameen
بہتر یہ ہے کہ اکابر علماء کی مضبوط عبارات بھی پیش کر دیا کریں،
ایمان وعقیدے کے باب میں محض قلمی وفکری جولانیاں کافی نہیں ہوتی ہیں، صوفیا صوفیا بول بول بے جا تحکم و تفوق کا اظہار نہ کریں،
صوفیاء کرام صاحبانِ دل اور اہل حال ہوا کرتے ہیں، انکے مخصوص احوال کو قال کا رنگ نہ دیں، پہلے آپ دونوں حضرات راسخ العقیدہ ہوکر کچھ عرصہ خود کو مجاہدہ کی بھٹی میں ڈالیں،
مقال عرفاء رسالۂ اعلیحضرت کو مطالعہ میں رکھیں اور نفس کشی کریں۔۔۔۔ فقط فکری و دماغی باتیں امت تک نہ پہنچائیں