Subah Allah...... Allah rabbul izzat ka lakh lakh shukar hai hum ahle sunnat hai or bht hi behtrin tarike se smjhaya Allah mufti rashid sahab ki uamar me or ilm me beshumar barkte ataa farmaye... Ameen
نماز میں تکبیر تحریمہ کے علاوہ ہاتھوں کو نہ اٹھانا بھی مسنون ہے: حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ کُلَيْبٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللّٰهِ بْنُ مَسْعُودٍ أَلَا أُصَلّي بِکُمْ صَلَاةَ رَسُولِ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّی فَلَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا فِي أَوَّلِ مَرَّةٍ. قَالَ وَفِي الْبَاب عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ ابْنِ مَسْعُودٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ وَبِهِ يَقُولُ غَيْرُ وَاحِدٍ مِنْ أَهْلِ الْعِلْمِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيّ صَلَّی اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالتَّابِعِينَ وَهُوَ قَوْلُ سُفْيَانَ الثَّوْرِيّ وَأَهْلِ الْکُوفَةِ. حضرت علقمہ رحمہ اللّٰہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت عبد اللّٰہ بن مسعود رضی اللّٰہ عنہ نے فرمایا: کیا میں تمہیں رسول اللّٰہ (ﷺ) کی نماز نہ پڑھاؤں؟ تو انہوں نے نماز پڑھائی اور صرف پہلی مرتبہ میں اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے. امام ترمذی رحمہ اللّٰہ کہتے ہیں: حضرت ابن مسعود رضی اللّٰہ عنہ کی حدیث حسن ہے، اس باب میں حضرت براء بن عازب رضی اللّٰہ عنہ سے بھی حدیث آئی ہے، کئی اہل علم صحابہ کرام اور تابعین میں سے یہی کہتے ہیں اور یہی سفیان ثوری اور اہل کوفہ کا بھی قول ہے. (سنن الترمذی - رقم الحدیث:257) اس حدیث کی تصحیح و توثیق کرنے والے اور اس سے حجت پکڑنے والے ائمہ حدیث: سفیان ثوری رحمہ اللّٰہ: اس حدیث کے مرکزی راوی سید الحفاظ امیر المومنین فی الحدیث کا خود بھی اس پر عمل ہے یعنی ان کے نزدیک بھی یہ حدیث صحیح ہے. (سنن الترمذی - ج1 ص297) امام ترمذی رحمہ اللّٰہ: اس حدیث کو حسن اور ایک نسخۃ میں حسن صحیح کہتے ہیں. (سنن الترمذی - ج1 ص297) (شرح سنن ابی داؤد للعینی - ج3 ص341) امام ابو علی الطوسی رحمہ اللّٰہ: وَحَدِيثُ ابْنِ مَسْعُودٍ حَسَنٌ کہتے ہیں. (مختصر الأحكام مستخرج الطوسي على جامع الترمذي - 2/103) امام نسائی رحمہ اللّٰہ نے اس حدیث سے حجت پکڑی. (سنن نسائی - رقم الحدیث:1027) محدث ابو جعفر طحاوی رحمہ اللّٰہ نے اس حدیث سے حجت پکڑی. (شرح معاني الآثار - رقم الحديث: 1349,1350) امام دار قطنی رحمہ اللّٰہ: اسنادہ صحیح کہتے ہیں. (کتاب العلل للدار قطنی - 5/172) امام ابن حزم رحمہ اللّٰہ: صَحَّ خَبَرُ ابْنِ مَسْعُودٍ کہتے ہیں. ( المحلی بالآثار - ج 2ص578) عبد الحق الإشبيلي رحمہ اللّٰہ: هَذَا حَدِيث حسن کہتے ہیں. (كتاب الأحكام الكبرى لعبد الحق الإشبيلي - 2/191) امام ابن القطان الفاسی رحمہ اللّٰہ: والحديث عندي لعدالة رواته أقرب إلى الصحة کہتے ہیں. (بيان الوهم والإيهام للفاسی - ج5 ص367) ابن التركماني رحمہ اللّٰہ: والحاصل ان رجال هذا الحديث على شرط مسلم کہتے ہیں. (كتاب الجوهر النقي - 2/78) امام مغلطائی رحمہ اللّٰہ: حديثاً صحيحاً کہتے ہیں. (شرح سنن ابن ماجه لمغلطاي - 5/1468) امام زیلعی رحمہ اللّٰہ: و الرجوع الی صحۃ الحدیث لورودہ عن الثقات کہتے ہیں. ( نصب الرایۃ للزیلعی - ج1 ص396) امام عینی رحمہ اللّٰہ: والحاصل أن رجال هذا الحديث على شرط مسلم، فالحديث حينئذ صحيح کہتے ہیں. (كتاب نخب الأفكار - ج4 ص166) أبو الفيض مرتضى، الزّبيدي رحمہ اللّٰہ: والحاصل أن رجال هذا الحديث على شرط مسلم کہتے ہیں. (كتاب تخريج أحاديث إحياء علوم الدين - 1/352) الملا على القاري رحمہ اللّٰہ نے اس حدیث سے حجت پکڑی. (الأسرار المرفوعة - 1/492) امام قاسم بن قطلوبغا رحمہ اللّٰہ نے اس حدیث سے حجت پکڑی. (التعریف والاخبار ص304) اس کے علاوہ غیر مقلدین محقق علماء بھی اس کو صحیح کہتے ہیں. احمد شاکر المصری: صحیح ( شرح الترمذی - ج2 ص40) ناصر الدین البانی: وهذا إسناد صحيح على شرط مسلم. فالحق أنه حديث صحيح. (صحيح سنن أبي داود - 3/338) صهيب عبد الجبار: (الجامع الصحيح للسنن والمسانيد - ج 25 ص303)
Tera Emam to wo hai jo kehta Muhammad SAW se b deen me gltiyan hoi 🤣. hum to Hadees ko mante hai jiski sanad mazboot ho Rafaldain bina rafaldain 2no saabit hai
Mufti saab ...ALLAH TAALA aap ko lambi Umar aur seyhad de ...ameen ..... engineer ko har topic per jawab aap ne deya hai... may aap k sab video dekhta hu aur aap jaise mufti ki humare ummat ko bahot zarurat hai...
@@kashan0 copy paste... well done Chalo Ab in tamam Ahadees pr آٸمہ ki tehkeem aur phr in Ahadees ki roshani mai ummat ka jo ijema hy, wo b byan karo. Jawab ka muntazir
@@adilnusherwan1716 tamam ahadees ko jab ap parhen gay har kitab ma to neeche likha ho ga ka sahih ha ya zaeef Ummat ka ijma wo ha Jo shia or sunni Matlab puri Umar e muslima mane JAISE ka farz rakat 17 ha , Baqi Jo ap ijmaah samaj Rahe ha wo bas qaseer tadad ha agar tadad sa deekhna ha to Hajj 30 lakh log karte or ganga ma Hindu har saal 3 crore nahate Jawab ka muntazir
@@kashan0 misal deny k liye tm ne musalmano aur kafiron ko 1 saf mai khara kr dia jis se tmhari jahalat tapak kr samny aa gai. Aur tmhari 2sri jahalat ye k raful yadain ki Ahadees zada hn aur na karny ki km, ye daleel raful yadain karny waly dety hn. Aur tmhari 3rd jahalat ye k tm ijema mai Shia ko b le aaey, jb k imam Bukhari Rahmatullah Aleh ne Rawafiz k peechy namaz parhny ko yahoodi k peechy namaz parhny se tashbeeh di hy.
@@adilnusherwan1716 agar ap wo hadees bata deyn gay kon si ha imam Bhukhari ki jab unho na shia ka peeche namaz parhne sa mana kia , Or baqi questions ka jawab logic sa deyn gay to ap ko jawab mil jay ga warna begair saboot ka jahil kehna to mughe bi ata ha lekin Deen ki behas ma Ahsan anadaz sa mujadla karna chaie
@@HamidKhan-xr9eb no bro BSS video bana Dena kafi nhi kuch samjh me v ana chye ek taraf ap khud bol te ho hamare lete Qur'an ke baad sbse authentic book hai bhukari Muslim and fir uske tarike ko maanna
Assalamualaikum sir, jamia tirmizi ki hadees number 257 mn wahi likha hai jo apne btaya hai( huzur SAW ne namaz sirf aik baar start mn Rafa u dain krke prhi hai ) lekin agr sir aap usse previous hadees dekhen (hadees number 256 of jamia tirmizi) to sir us mn likha hai k (Nabi SAW ne sirf pehli baar apne hath dono kaano tk uthaae wali hadees Sabit nhi hai ) + Air aage yeh bhi likha hai k Malik bin Anas namaz mn Rafa u dain ko sahih smjhte the + aur bhi kuch log k zikar aya hai is hadees mn jo rafa u dain ko sahi smjhte the, Sir bss iss br thora aur clarify krden q k aapne jo hadees batai hai uski bilkul previous hadees mn dono tareeqe likhe hen aur dono tareeqo ko different log sahi smjhte hen, Hoping for a positive reply. A love from ALI bhai's student, only to seek the right path by listening to everyone ❤
نماز حنفی آذان اور وضو کرنے سے سلام پھیرنے تک، نمازجمعہ، عیدین اور نماز جنازہ احادیث صحیحہ کے خلاف ھے، جنکی کی تفصیل درج ذیل ھے 1- اکہری آذان کے ساتھ دوھری اقامت کہنا (ایک طبقہ آذان کے ساتھ صلواۃ بھی پڑھتا ھے) 2- آذان کی دعا میں اضافہ (والدرجۃ الرفیعہ، وارزقنا شفاعته یوم القیمۃ) یہ الفاظ کسی بھی سند سے ثابت نہیں، 3- اقامت کے بعد زور سے حق لَآ اِلٰهَ اِلَّا اﷲُ کہنا، 4- وضو کی نیت نہ کرنا، 5- وضومیں ھر اعضاء دھونے کی الگ الگ دعا، 6- وضو میں چوتھائی سر کا مسح کرنا، 7- وضو میں الٹی ھتیلی سے گردن کا مسح، بازو پر ھاتھ پھیرنا اور انگلیوں کا خلال کرنا، 8- دو رکعت تخیۃ الوضو نہ پڑھنا 9- پگڑی پر مسح کا انکار، 10- جرابوں پر مسح کا انکار، 11-مٹی کے علاوہ دیگر چیزوں پر بھی تیمم کرنا، 12- دو رکعت تخیۃالمسجد نہ پڑھنا 13- مقتدی کا نیت اپنی زبان سے کرنا ، اور مولوی کا بغیر نیت امامت کرنا، 14- تکبیر تحریمہ میں انگوٹھے سے کانوں کو چھونا، 15- ھاتھ ناف کے نیچے باندھنا، 16- قیام میں پیر قبلہ رخ نہ کرنا، 17- جماعت میں دوسرے نمازی کے پیرسے پیر نہ جوڑنا اور صف میں خلاء پُر نہ کرنا، 18- امام کےپیچھے فاتحہ نہ پڑھنا، مکمل خاموش رھنا، 19-امام رکوع میں ھے یہ بھاگ کے جماعت میں شامل ھوں گے قیام نہیں کریں گے اور رکعت شمار کریں گے، 20- رکوع کے ساتھ رفع الیدین نہ کرنا، 21- تین رکعت اور چار رکعت کی نماز میں دو رکعت کے بعد رفع الیدین نہ کرنا، 22- سجدہ کو جاتے ھوئے زمین پر پہلے گھٹنے پھر ھاتھ پھر ناک اور پیشانی لگانا اور اُلٹی ترتیب سے واپس کھڑے ھونا، 23- دونوں سجدوں کے درمیان دعا نہ پڑھنا، 24- سجدہ زمین سے لگ کے کرنا یعنی زمین پر بازو بچھانا، 25- پہلی اور تیسری رکعت کے بعد پنجوں پر سیدھا کھڑا ھو جانا اور جلسہ استراحہ نہ کرنا، 26- جہری نمازوں میں آمین دل میں کہنا، 27- تین رکعت اور چار رکعت کی نماز میں دوسری رکعت کے تشہد میں درود شریف نہ پڑھنا، 28- سجدہ سہو میں ایک طرف سلام پھیر کے دو سجدے کرنا اور دوبارہ پورا التحیات پڑھنا، 29- تشہد میں اشہدُ اللہ پر انگلی اُٹھانا اور الا پر گرانا، 30- سجدہ میں دونوں پیروں کو نہ جوڑنا، 31- آخری رکعت کے تشہد میں تورک نہ کرنا، 32- پہلی جماعت ھو جائے تو دوسری جماعت نہ کرانا، 33- سُترہ کا احتمام نہ کرنا، 34- امام بھول جائے تو مقتدی کا سبحان اللہ کے بجائے اللہ اکبر کہنا، 35- اگر چار رکعت کی نماز میں امام بھول کے دو یا تین رکعت کے بعد سلام پھیر دے تو پوری نماز دوبارہ پڑھنا، 36- سلام پھیرتے ھوئے دونوں کندھے دیکھنا، 37- فرض نماز کے بعد اجتماعی دُعا کرنا، 38- فجر کی جماعت کے دوران صبح کی دو سنت ادا کرنا، 39- تین وتر میں قعدہ اولیٰ بیٹھنا (یعنی دو رکعت کے بعد بیٹھنا ) 40- وتر میں قنوت کے ساتھ رفع الیدین کرنا، 41- خود ساختہ قنوت وتر *الّٰلھُمَّ اِنَّا نَسْتَعِیْنُکَ* پڑھنا 42- ساری زندگی تین وترایک سلام کے ساتھ پڑھنا، 43- جمعہ کی دو آذانیں دینا، 44- جمعہ کے خطبہ سے پہلے صرف چار اور جمعہ کے بعد آٹھ رکعت ادا کرنا، 45- جمعہ کا عربی اور اردو خطبہ الگ الگ کرنا، اور خطبہ بیٹھ کے دینا، 46- دیہات میں جمعہ کا انکار کرنا اور جمعہ کی نماز کے بعد احتیاطی ظہر کی نماز پڑھنا، 47- جمعہ کے خطبہ کے دوران دو رکعت تخیۃالمسجد کے بجائے چار سنت پڑھنا، 48- عیدالاضحیٰ اور عید الفطر کی نماز سے پہلے مسائل بیان کرنا، 49- عیدین کی چھ زائد تکبیریں کہنا، 50- پہلی رکعت میں تین تکبیریں قراْت سے پہلے اور دوسری رکعت میں قراْت سے بعد کہنا 51- زائد تکبیرات کے ساتھ رفع الیدین نہ کرنا، 52- عیدین کے دو خطبے دینا، 53- عیدین کے خطبہ کے لیئے ممبر استعمال کرنا 54- عیدین کی جماعت لیٹ کرانا، 55- عیدین کی نماز ھمیشہ مسجد میں ادا کرنا، 56- نماز جنازہ میں ثناء پڑھنا اور(وجلا ثنا ئك) کے خود ساختہ اضافہ کے ساتھ، 57- نماز جنازہ میں خود ساختہ درود پڑھنا، 58- مکمل صف توڑ کے صفوں کو طاق کرنا، 59- نماز جنازہ کے بعد جنازہ گاہ میں دعا کرنا، 60- جنازہ کے نمازیوں پر عرق گلاب ڈالنا، 61- نماز جنازہ کی تکبیرات کے ساتھ رفع الیدین نہ کرنا، 62- سفر میں دو نمازیں جمع نہ کرنا، 63- سفر میں فرض قصر کرنا اور سنت پوری پڑھنا، 64- فرض نماز کے بعد سر پکڑ کے دعا کرنا، 65- نابالغ کی امامت کا انکار کرنا، 66- عورت اور مرد کی نماز کے طریقہ میں فرق کرنا، 67- مغرب کی آذان کے بعد دورکعت نہ پڑھنا، 68- فجر اور مغرب کی نماز روشنی میں ادا کرنا، 69- ظہر اور عصر کو لیٹ پڑھنا، 70- جمعہ کی نماز کو لیٹ پڑھنا، ابھی اور پوائینٹس کا اضافہ بھی ممکن ھے اور میں نے فقہ کے غلاظت سے بھرپور مسائل کو لکھنے سے اجتناب کیا ھے، خود سوچیں کیا سنت رسول ﷲ ﷺ کے خلاف نماز قبول ھو گی، رسولﷺنےفرمایا صَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي نماز اسطرح پڑھو جیسے مجھے ادا کرتے ہوئے دیکھتے ہو. {صحيح البخاری، باب الأذان :631} ’’ مَنْ عَمِلَ عَمَلاً لَیْسَ عَلَیْہِ أمْرُنَا فَھُوَ رَدٌّ‘‘ [صحیح مسلم:3243] ’’جس نے کوئی ایسا کام کیا جو میرے طریقہ کے خلاف ہے تو ایسا کام مردود ھے۔‘
@@aamiransari905 almuhannad to khud shaitaani tola deobandi ne likha hai mera challenge hai teray abba jaan mirza jhelumi aur deobanghio ko imam ahmed raza ki kitabo se ek khilaaf e shariat baat dikhaye ya is mufti rashid se munazra krle ...warna tuje b manna padega rafzio ka mohra engineer behn ka loda
Ya allah kya kre ham ik kehta ha k mansookh ho gya oor dosra kehta karna ha ni mansookh howa 😢😢😢😢 Ya allah hmari nimaze qabool farmaa Donoo he ahaadees se sabat karty ha Allah uffffff malik he samjhye kya karna cha😔😔😔😔😔hye
ya wrong no ha ma na full research ki ha ma na Enginer muhammd ali mirza ka moqif bhi suna or in ka bhi . bhii kitni ahadess ki kitabo sa munkar ho gay . bukhari muslim k to munkar hogye ho . or tirmzi ma hadess no 257 to bta rahy ho or jo sath 256 hadees ha zara wo to btaoo phir pata chlay . 257 ma kufa waly is tareeky ko sahi manty thy or kufa walo k kam to hum sab ko pata ha . or hadess 256 ma jo personalites k nam aye ha zara wo bhi btaoo . or imam malik ki fiq ki kitab na dikhao jo un ki hadess ki kitab muwtta imam malik wali hadess ki book ha us ma sa dikhao ya or baki ahadess ki kitab ma sa hi dikha do jo hum bhi dekhy .. like example k tor pa Al- bukhari Al-muslim Al-Tirmizi Abu-dawood Al-NISSAI SUNNAN IBNE MAJA AL-SILSILA MUSNAD AHMAD MISHKAT AL MUSTADRAK HAKIM MUWATTA IMAM MALIK SUNNAN DARMI ya ha AHDESS ki kitabe ha kabhi in k nam bhi suny ha . in ma sa dikhaoo . tum fiq ki kitaby utha k bethy ho . ab kah do hum in k bhi paband nahi . ap log to fiq ki kitabo k paband ha na . !st quran 2nd Hadess then other like fiq , ijtma etc . fame leny k liye ajaty ha or ilam koi ha nai . prove laoo phir bat karo or han in the last misal jo da rahy thy peshab wali us ki bhi research ki ha . sari hadesso ko dekhty huye to yahi samjh ma ata ha , k ghar ma ya jaha kahi bhi washroom available ho waha baith k karlo . or jaha majboori ho ya bahir safar ma ho or washroom available nai to khray ho kar lo ... mansookh nai ha ya . brother ap k liye . baki allah pak asani kary ya jo so called ulma ha in ki batoo ma na aoo written text ko dekho.
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ جی مفتی صاحب نے ہمارے مسلک کو دشمنوں سے بچایا بریلوی بہت پریشان تھے اب سب سمجھ آجانی چاہیے یہی مسلک سچا ہے لیکن کچھ لوگ جاہلیت کرتے ہیں
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤️ اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️️🌷۔ اللهم بارك على محمد وعلى ال محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️🌷۔ ❤️😍❤️سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤️ اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️️🌷۔ اللهم بارك على محمد وعلى ال محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️🌷۔ ❤️😍❤ ️سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤️ اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️️🌷۔ اللهم بارك على محمد وعلى ال محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️🌷۔ ❤️😍❤️
Masha Allah Mufti sb dil khush hogya Shukar Alhumdlillah ap ka bayan sun k hamesha humare ilam men izafa hua hai Alhumdlillah
نماز میں رفع یدین کی احادیث
رفع یادین کے حدیث: 1. صحیح بخاری، حدیث - 735، 736، 737، 738، 739۔ (کل حدیث = 5)۔ 2. صحیح مسلم، حدیث - 861، 862، 864، 865، 896۔ (کل حدیث = 5)۔ 3. سنن ابو داؤد، حدیث - 721، 722، 723، 726، 730، 733، 739، 741، 742، 743، 744، 745، 746، 761، 757۔ (کل حدیث = 15)۔ 4. جامع الترمذی، حدیث - 255، 256، 304، 3423۔ (کل حدیث = 4)۔ 5. سنن نسائی، حدیث 889، 890، 891، 893، 894، 902، 1037، 1038، 1064، 1065، 1066، 1068، 1094، 1096، 1097، 1111، 1152، 1153، 1168، 1190، 1191، 1268، 1270۔ (کل حدیث = 23)۔ 6. سنن ابن ماجہ، حدیث 858، 859، 860، 861، 862، 863، 864، 865، 866، 867، 868، 1061۔ (کل حدیث = 12)۔ 7. سنن درامی، حدیث - 1285، 1286، 1287، 1346، 1347، 1348، 1396، 1397۔ (کل حدیث = 8۔)۔ 8. موطأ امام مالک، حدیث - 196، 198، 201۔ (کل حدیثات = 3)۔ 9. صحیح ابن خزیمہ، حدیث - 456، 457، 583، 584، 585، 586، 587، 589، 643، 677، 693، 694، 695، 697، 698، 905۔ (کل حدیثات = 16)۔ 10. منسد احمد، حدیث - 717، 4540، 4574، 5033، 5034، 5054، 5081، 5279، 5762، 5843، 6163، 6164، 6175، 6328، 6345، 9608، 14330، 15000، 15604، 18848، 18850، 18852، 18853، 18855، 18858، 18861، 18866، 18870، 18871، 18876، 18877
ماشاءاللہ معلومات سے بھرپور لیکچر ہوتا ہے مفتی صاحب آپکا۔ اللّٰہ جزائے خیر عطا فرمائے آمین 🤲🏼🥰
❤ مفتی راشد محمود رضوی صاحب اہل سنت کی بلکل صحیح نمائندگی فرما رہے ہیں الله کریم جناب کو صحت والی عمرِ دراز عطا فرمائے آمین
Loogon ko gumrah keraha h ye mufti
@@jameetjameet146 Dur ho plumber kaa gumrah gulaam !!
@@jameetjameet146Nikal Oy plumber ki aulad😂
@@jameetjameet146 Typical Plumbri Wahabi Khaarji Najdi Sooooch
@@Footballfanxone001 Sikh najdi Ki najaiz ullad hai yeh takfeer pe hi inka dharam chalta
سبحان الله ❤️
الله تبارک و تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
فرقہ ء جہلمیہ کا جنازہ ان شاءاللہ مفتی صاحب کے ہاتھوں ہو گا
Bhai ho Ga nhi balky ho. Gya h😂😂😂
Qabar parast firqe ka janaza to nikal gaya hai mirza eng ke hathon🤣🤣🤣
@@ansarisufyan2039 جتنے بریلوی صرف جہلم شہر میں موجو د ہیں اگر وہ صرف پیشاب بھی فرما دیں تو سارے فرقہء جہلمی اور وھابی پیشاب میں ڈوب کر مر جاٸیں ۔😜
Sare wahabi aur iss jahil plamber jisko kuch ata nhi.... Jahil jahanami ye kya kar payega.... Jo gusthaak hai wo wo sad ke marega......
@@ansarisufyan2039 Mongol Party te koi shay hi nahi😂😂😂
Subah Allah...... Allah rabbul izzat ka lakh lakh shukar hai hum ahle sunnat hai or bht hi behtrin tarike se smjhaya Allah mufti rashid sahab ki uamar me or ilm me beshumar barkte ataa farmaye... Ameen
Labbaik ya Rasool Allah ❤
ua-cam.com/users/shortsEucjZ-uYrDs?feature=share
ﷺ
اللّٰہ تعالٰی علامہ مولانا مفتی راشد محمود رضوی صاحب کے علم و عمل حلم و بردباری میں مزید برکتیں عطا فرمائے آمین ثم آمین 🤲❤️💖🌼
💕رمضان کریم کی آمد مبارک ہو 💕
بہت پیارا بیان.
ماشــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــآء اللہ
ماشاءاللہ جزاک اللہ مفتی صاحب
آپ کا سمجھانے کا انداز بھی بہت اچھا ہے
Shukriya aapka behtareen bayan kiya. Allah aap par rahmatein nazil karein
نماز میں تکبیر تحریمہ کے علاوہ ہاتھوں کو نہ اٹھانا بھی مسنون ہے:
حَدَّثَنَا هَنَّادٌ حَدَّثَنَا وَکِيعٌ عَنْ سُفْيَانَ عَنْ عَاصِمِ بْنِ کُلَيْبٍ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ عَنْ عَلْقَمَةَ قَالَ قَالَ عَبْدُ اللّٰهِ بْنُ مَسْعُودٍ أَلَا أُصَلّي بِکُمْ صَلَاةَ رَسُولِ اللّٰهِ صَلَّی اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَصَلَّی فَلَمْ يَرْفَعْ يَدَيْهِ إِلَّا فِي أَوَّلِ مَرَّةٍ. قَالَ وَفِي الْبَاب عَنِ الْبَرَاءِ بْنِ عَازِبٍ قَالَ أَبُو عِيسَی حَدِيثُ ابْنِ مَسْعُودٍ حَدِيثٌ حَسَنٌ وَبِهِ يَقُولُ غَيْرُ وَاحِدٍ مِنْ أَهْلِ الْعِلْمِ مِنْ أَصْحَابِ النَّبِيّ صَلَّی اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالتَّابِعِينَ وَهُوَ قَوْلُ سُفْيَانَ الثَّوْرِيّ وَأَهْلِ الْکُوفَةِ.
حضرت علقمہ رحمہ اللّٰہ بیان کرتے ہیں کہ حضرت عبد اللّٰہ بن مسعود رضی اللّٰہ عنہ نے فرمایا: کیا میں تمہیں رسول اللّٰہ (ﷺ) کی نماز نہ پڑھاؤں؟ تو انہوں نے نماز پڑھائی اور صرف پہلی مرتبہ میں اپنے دونوں ہاتھ اٹھائے. امام ترمذی رحمہ اللّٰہ کہتے ہیں: حضرت ابن مسعود رضی اللّٰہ عنہ کی حدیث حسن ہے، اس باب میں حضرت براء بن عازب رضی اللّٰہ عنہ سے بھی حدیث آئی ہے، کئی اہل علم صحابہ کرام اور تابعین میں سے یہی کہتے ہیں اور یہی سفیان ثوری اور اہل کوفہ کا بھی قول ہے.
(سنن الترمذی - رقم الحدیث:257)
اس حدیث کی تصحیح و توثیق کرنے والے اور اس سے حجت پکڑنے والے ائمہ حدیث:
سفیان ثوری رحمہ اللّٰہ: اس حدیث کے مرکزی راوی سید الحفاظ امیر المومنین فی الحدیث کا خود بھی اس پر عمل ہے یعنی ان کے نزدیک بھی یہ حدیث صحیح ہے.
(سنن الترمذی - ج1 ص297)
امام ترمذی رحمہ اللّٰہ: اس حدیث کو حسن اور ایک نسخۃ میں حسن صحیح کہتے ہیں.
(سنن الترمذی - ج1 ص297)
(شرح سنن ابی داؤد للعینی - ج3 ص341)
امام ابو علی الطوسی رحمہ اللّٰہ: وَحَدِيثُ ابْنِ مَسْعُودٍ حَسَنٌ کہتے ہیں.
(مختصر الأحكام مستخرج الطوسي على جامع الترمذي - 2/103)
امام نسائی رحمہ اللّٰہ نے اس حدیث سے حجت پکڑی.
(سنن نسائی - رقم الحدیث:1027)
محدث ابو جعفر طحاوی رحمہ اللّٰہ نے اس حدیث سے حجت پکڑی.
(شرح معاني الآثار - رقم الحديث: 1349,1350)
امام دار قطنی رحمہ اللّٰہ: اسنادہ صحیح کہتے ہیں.
(کتاب العلل للدار قطنی - 5/172)
امام ابن حزم رحمہ اللّٰہ: صَحَّ خَبَرُ ابْنِ مَسْعُودٍ کہتے ہیں.
( المحلی بالآثار - ج 2ص578)
عبد الحق الإشبيلي رحمہ اللّٰہ: هَذَا حَدِيث حسن کہتے ہیں.
(كتاب الأحكام الكبرى لعبد الحق الإشبيلي - 2/191)
امام ابن القطان الفاسی رحمہ اللّٰہ: والحديث عندي لعدالة رواته أقرب إلى الصحة کہتے ہیں.
(بيان الوهم والإيهام للفاسی - ج5 ص367)
ابن التركماني رحمہ اللّٰہ: والحاصل ان رجال هذا الحديث على شرط مسلم کہتے ہیں.
(كتاب الجوهر النقي - 2/78)
امام مغلطائی رحمہ اللّٰہ: حديثاً صحيحاً کہتے ہیں.
(شرح سنن ابن ماجه لمغلطاي - 5/1468)
امام زیلعی رحمہ اللّٰہ: و الرجوع الی صحۃ الحدیث لورودہ عن الثقات کہتے ہیں.
( نصب الرایۃ للزیلعی - ج1 ص396)
امام عینی رحمہ اللّٰہ: والحاصل أن رجال هذا الحديث على شرط مسلم، فالحديث حينئذ صحيح کہتے ہیں.
(كتاب نخب الأفكار - ج4 ص166)
أبو الفيض مرتضى، الزّبيدي رحمہ اللّٰہ: والحاصل أن رجال هذا الحديث على شرط مسلم کہتے ہیں.
(كتاب تخريج أحاديث إحياء علوم الدين - 1/352)
الملا على القاري رحمہ اللّٰہ نے اس حدیث سے حجت پکڑی. (الأسرار المرفوعة - 1/492)
امام قاسم بن قطلوبغا رحمہ اللّٰہ نے اس حدیث سے حجت پکڑی. (التعریف والاخبار ص304)
اس کے علاوہ غیر مقلدین محقق علماء بھی اس کو صحیح کہتے ہیں.
احمد شاکر المصری: صحیح ( شرح الترمذی - ج2 ص40)
ناصر الدین البانی: وهذا إسناد صحيح على شرط مسلم. فالحق أنه حديث صحيح.
(صحيح سنن أبي داود - 3/338)
صهيب عبد الجبار: (الجامع الصحيح للسنن والمسانيد - ج 25 ص303)
کمال کرتے ہیں مفتی صاحب اللہ تعالیٰ سلامتی عطاء فرمائے آمین ثم آمین
ماشاء الله مفتی صاحب زندہ باد ❤
ماشاءاللہ عزوجل مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو برکتیں عطاء فرمائے سید تبسم گیلانی
Mufti Rashid sb Completely Destroying Jhelami Firqa
🇦🇪Love you Mufti Sb ❤❤❤❤
آپ بہت ہی عمدہ کارکردگی کررہے ہیں
اللہ آپ کو سلامت رکھے
ماشاءاللہ مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین
Ahlesunat wa jamat k sheero Allah pak ki amaan mai rahiye hamsha ameeeen
اللہ اللہ
بہت خوب مفتی صاحب قبلہ
اللہ تعالی آپکو جزائے خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین بجاہ سید المرسلین ﷺ
Masala Allah pak sahat wali zngi dy ameen
جزاک اللہ خیرا مفتی صاحب اللہ آپ کی مدد فرمائے آمین یا اللہ🥰🥰🥰🥰🤩
Mashaallah Ajj Apne Khud Keh dia hai K Bukhari Muslim Ko maana lazmi nhi....
jesa tera aba Black dress ko sunnat karaar dediya 🤣
Tera Emam to wo hai jo kehta Muhammad SAW se b deen me gltiyan hoi 🤣. hum to Hadees ko mante hai jiski sanad mazboot ho Rafaldain bina rafaldain 2no saabit hai
Mufti saab ...ALLAH TAALA aap ko lambi Umar aur seyhad de ...ameen ..... engineer ko har topic per jawab aap ne deya hai... may aap k sab video dekhta hu aur aap jaise mufti ki humare ummat ko bahot zarurat hai...
Mashallah mashallah mufti sahib ❤
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
Mufti sahib Allah pak apko salamat rakhy Ameen suma Ameen ❤
MashAllah Mufti Sahb!
اللہ پاک مفتی صاحب کو سلامت رکھے
اسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاء اللہ جزاک اللہ
Mufti sahab namaz ka pura tareeka ek video ne record kara dijiye daleel ke sath.....
Well needed clip
جزاک اللہ خیرا مفتی صاحب اللہ آپ کی مدد فرمائے آمین یا اللہ
Masha Allah 😍❤️
سبحان الله و بحمدہ
اللہ تعالي آپ کو سلامت رکھے۔
ماشاء اللہ بہت خوب مفتی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤❤❤❤
Plumber Kazzab Ki Dukan Band
Reverse Damage Has Been Done 👊✅
Mufti Ali Nawaz Sahab Zindabaad 💖🌹
Mufti Rashid Razvi Sahab Zindabaad 💖🌹
ha ha Mirza sahab tum logon ki band baja di same Bethney ki himat nahi
@@mohammadyousuf9447 sab janty hain ko bgora hai 😅😂
Mofti sahab aqaid PA bi video banein Allah ap ko slamat rakhy
WA AFZALU-SALATI MIN ALLAHI , INNA ALLAHA WA MALAIKATAHU YUSALLUNA ALA ANNABI .....
Ma sha Allah mufti sahib Allah ap ko salamat rakhy 😍
اللہ پاک آپ کو مزید عزت سے نوازے آمین ثم آمین. مفتی صاحب
Salamti Mufti Sahab ❤️
Slam bahi,God bless you and your followers, excellent analysis on Islamic culture, history, zabardast
ماشاءاللہ میرے رضا کا شیر 🦁 مفتی راشد محمود رضوی صاحب حفظہ اللہ تعالیٰ
مفتی صاحب کے استدلال کرنے کا طریقہ نہایت شاندار اور لاجواب ہے۔
نماز میں رفع یدین کی احادیث
رفع یادین کے حدیث: 1. صحیح بخاری، حدیث - 735، 736، 737، 738، 739۔ (کل حدیث = 5)۔ 2. صحیح مسلم، حدیث - 861، 862، 864، 865، 896۔ (کل حدیث = 5)۔ 3. سنن ابو داؤد، حدیث - 721، 722، 723، 726، 730، 733، 739، 741، 742، 743، 744، 745، 746، 761، 757۔ (کل حدیث = 15)۔ 4. جامع الترمذی، حدیث - 255، 256، 304، 3423۔ (کل حدیث = 4)۔ 5. سنن نسائی، حدیث 889، 890، 891، 893، 894، 902، 1037، 1038، 1064، 1065، 1066، 1068، 1094، 1096، 1097، 1111، 1152، 1153، 1168، 1190، 1191، 1268، 1270۔ (کل حدیث = 23)۔ 6. سنن ابن ماجہ، حدیث 858، 859، 860، 861، 862، 863، 864، 865، 866، 867، 868، 1061۔ (کل حدیث = 12)۔ 7. سنن درامی، حدیث - 1285، 1286، 1287، 1346، 1347، 1348، 1396، 1397۔ (کل حدیث = 8۔)۔ 8. موطأ امام مالک، حدیث - 196، 198، 201۔ (کل حدیثات = 3)۔ 9. صحیح ابن خزیمہ، حدیث - 456، 457، 583، 584، 585، 586، 587، 589، 643، 677، 693، 694، 695، 697، 698، 905۔ (کل حدیثات = 16)۔ 10. منسد احمد، حدیث - 717، 4540، 4574، 5033، 5034، 5054، 5081، 5279، 5762، 5843، 6163، 6164، 6175، 6328، 6345، 9608، 14330، 15000، 15604، 18848، 18850، 18852، 18853، 18855، 18858، 18861، 18866، 18870، 18871، 18876، 18877
@@kashan0 copy paste... well done
Chalo Ab in tamam Ahadees pr آٸمہ ki tehkeem aur phr in Ahadees ki roshani mai ummat ka jo ijema hy, wo b byan karo.
Jawab ka muntazir
@@adilnusherwan1716 tamam ahadees ko jab ap parhen gay har kitab ma to neeche likha ho ga ka sahih ha ya zaeef
Ummat ka ijma wo ha Jo shia or sunni Matlab puri Umar e muslima mane JAISE ka farz rakat 17 ha ,
Baqi Jo ap ijmaah samaj Rahe ha wo bas qaseer tadad ha agar tadad sa deekhna ha to Hajj 30 lakh log karte or ganga ma Hindu har saal 3 crore nahate
Jawab ka muntazir
@@kashan0 misal deny k liye tm ne musalmano aur kafiron ko 1 saf mai khara kr dia jis se tmhari jahalat tapak kr samny aa gai. Aur tmhari 2sri jahalat ye k raful yadain ki Ahadees zada hn aur na karny ki km, ye daleel raful yadain karny waly dety hn. Aur tmhari 3rd jahalat ye k tm ijema mai Shia ko b le aaey, jb k imam Bukhari Rahmatullah Aleh ne Rawafiz k peechy namaz parhny ko yahoodi k peechy namaz parhny se tashbeeh di hy.
@@adilnusherwan1716 agar ap wo hadees bata deyn gay kon si ha imam Bhukhari ki jab unho na shia ka peeche namaz parhne sa mana kia ,
Or baqi questions ka jawab logic sa deyn gay to ap ko jawab mil jay ga warna begair saboot ka jahil kehna to mughe bi ata ha lekin Deen ki behas ma Ahsan anadaz sa mujadla karna chaie
ماشاءاللہ
اللہ تعالیٰ قبلہ مفتی صاحب کو سلامت رکھے آمین 🤲🏻
Kindly Share this video in your family and friends and told them this too! by only this way we can save them from Mrza"s Fitnaa🙏🙏🙏
damage has been done ✅
@@mariyarehman4538 Reverse Damage has been done😂
@@HamidKhan-xr9eb no bro BSS video bana Dena kafi nhi kuch samjh me v ana chye ek taraf ap khud bol te ho hamare lete Qur'an ke baad sbse authentic book hai bhukari Muslim and fir uske tarike ko maanna
@@mariyarehman4538 bilkul sahi farmaya aap ne
@@HamidKhan-xr9eb damage jahan done huwa dykho naa wo kasy haath jor jor k bachny ka kah rha 😂😂 Allah aqal dy sab nu especially aap ko 😜
نماز میں رفع یدین کی احادیث
رفع یادین کے حدیث: 1. صحیح بخاری، حدیث - 735، 736، 737، 738، 739۔ (کل حدیث = 5)۔ 2. صحیح مسلم، حدیث - 861، 862، 864، 865، 896۔ (کل حدیث = 5)۔ 3. سنن ابو داؤد، حدیث - 721، 722، 723، 726، 730، 733، 739، 741، 742، 743، 744، 745، 746، 761، 757۔ (کل حدیث = 15)۔ 4. جامع الترمذی، حدیث - 255، 256، 304، 3423۔ (کل حدیث = 4)۔ 5. سنن نسائی، حدیث 889، 890، 891، 893، 894، 902، 1037، 1038، 1064، 1065، 1066، 1068، 1094، 1096، 1097، 1111، 1152، 1153، 1168، 1190، 1191، 1268، 1270۔ (کل حدیث = 23)۔ 6. سنن ابن ماجہ، حدیث 858، 859، 860، 861، 862، 863، 864، 865، 866، 867، 868، 1061۔ (کل حدیث = 12)۔ 7. سنن درامی، حدیث - 1285، 1286، 1287، 1346، 1347، 1348، 1396، 1397۔ (کل حدیث = 8۔)۔ 8. موطأ امام مالک، حدیث - 196، 198، 201۔ (کل حدیثات = 3)۔ 9. صحیح ابن خزیمہ، حدیث - 456، 457، 583، 584، 585، 586، 587، 589، 643، 677، 693، 694، 695، 697، 698، 905۔ (کل حدیثات = 16)۔ 10. منسد احمد، حدیث - 717، 4540، 4574، 5033، 5034، 5054، 5081، 5279، 5762، 5843، 6163، 6164، 6175، 6328، 6345، 9608، 14330، 15000، 15604، 18848، 18850، 18852، 18853، 18855، 18858، 18861، 18866، 18870، 18871، 18876، 18877
ماشاءاللہ عزوجل سبحان اللہ
بہت خوب جناب علامہ مولانا مفتی راشد محمود رضوی صاحب زبردست 💯👍💖🌼
Mashallah boht achi rehnmai frmayei ap NY jazakallah ❤
ماشاءاللہ بہت ہی خوب اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین صلی اللہ علیہ وآلہ وازواجہھ واصحابہ وسلم ✊🤘✌️🤛🤞👊💪👍👌🌹🕋🦁
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ تبارک اللہ تعالیٰ
جزاک اللہ خیرا کثیرا
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب مفتی صاحب ۔۔
کسی بات کامدلل جواب چاہیے تو مفتی راشد محمود رضوی صاحب دامت برکاتہم العالیہ کے بیان سنیں ماشاء اللّٰہ
اللہﷻ کے پسندیدہ بندوں جیسا ہے ای کوٸی نٸیں
او مرزا تے شے ای کوٸی نٸیں
ماشاءاللہ عزوجل ۔
congratulations on 78,000
many more to come insha'Allah
الحمد للہ، بیشک حق تو اہلسنت کے ساتھ ہے
اللّہ آپ کو اجر عظیم عطا فرمائے۔
Ma Shaa Allah sheikh !! apko dekh ka dil khush hujata ha !
Allah ap I Islam main barkat ata farmay
Assalam o aliakum
Great
ماشاءاللہ ❤
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
ماشاءاللہ
beshak❤
Masha Allah
جیتے رہیں اللّٰہ پاک سلامت رکھے آمین
You are a Great man
Aap bhut shi kr rhe engineer ki video ka link bhi ad krde jisse aap ke follower bhi bd jaye
Assalamualaikum sir, jamia tirmizi ki hadees number 257 mn wahi likha hai jo apne btaya hai( huzur SAW ne namaz sirf aik baar start mn Rafa u dain krke prhi hai ) lekin agr sir aap usse previous hadees dekhen (hadees number 256 of jamia tirmizi) to sir us mn likha hai k (Nabi SAW ne sirf pehli baar apne hath dono kaano tk uthaae wali hadees Sabit nhi hai ) + Air aage yeh bhi likha hai k Malik bin Anas namaz mn Rafa u dain ko sahih smjhte the + aur bhi kuch log k zikar aya hai is hadees mn jo rafa u dain ko sahi smjhte the,
Sir bss iss br thora aur clarify krden q k aapne jo hadees batai hai uski bilkul previous hadees mn dono tareeqe likhe hen aur dono tareeqo ko different log sahi smjhte hen, Hoping for a positive reply. A love from ALI bhai's student, only to seek the right path by listening to everyone ❤
Mufti Sahab you're explanation is awesome.
Allah Pak Mufti Shb ku Salamat Rahky 🤲
Rizvi Sb
Knowledgeable
ماشاءاللہ ماشاءاللہ
نماز حنفی آذان اور وضو کرنے سے سلام پھیرنے تک، نمازجمعہ، عیدین اور نماز جنازہ احادیث صحیحہ کے خلاف ھے، جنکی کی تفصیل درج ذیل ھے
1- اکہری آذان کے ساتھ دوھری اقامت کہنا (ایک طبقہ آذان کے ساتھ صلواۃ بھی پڑھتا ھے)
2- آذان کی دعا میں اضافہ (والدرجۃ الرفیعہ، وارزقنا شفاعته یوم القیمۃ) یہ الفاظ کسی بھی سند سے ثابت نہیں،
3- اقامت کے بعد زور سے حق لَآ اِلٰهَ اِلَّا اﷲُ کہنا،
4- وضو کی نیت نہ کرنا،
5- وضومیں ھر اعضاء دھونے کی الگ الگ دعا،
6- وضو میں چوتھائی سر کا مسح کرنا،
7- وضو میں الٹی ھتیلی سے گردن کا مسح، بازو پر ھاتھ پھیرنا اور انگلیوں کا خلال کرنا،
8- دو رکعت تخیۃ الوضو نہ پڑھنا
9- پگڑی پر مسح کا انکار،
10- جرابوں پر مسح کا انکار،
11-مٹی کے علاوہ دیگر چیزوں پر بھی تیمم کرنا،
12- دو رکعت تخیۃالمسجد نہ پڑھنا
13- مقتدی کا نیت اپنی زبان سے کرنا ، اور مولوی کا بغیر نیت امامت کرنا،
14- تکبیر تحریمہ میں انگوٹھے سے کانوں کو چھونا،
15- ھاتھ ناف کے نیچے باندھنا،
16- قیام میں پیر قبلہ رخ نہ کرنا،
17- جماعت میں دوسرے نمازی کے پیرسے پیر نہ جوڑنا اور صف میں خلاء پُر نہ کرنا،
18- امام کےپیچھے فاتحہ نہ پڑھنا، مکمل خاموش رھنا،
19-امام رکوع میں ھے یہ بھاگ کے جماعت میں شامل ھوں گے قیام نہیں کریں گے اور رکعت شمار کریں گے،
20- رکوع کے ساتھ رفع الیدین نہ کرنا،
21- تین رکعت اور چار رکعت کی نماز میں دو رکعت کے بعد رفع الیدین نہ کرنا،
22- سجدہ کو جاتے ھوئے زمین پر پہلے گھٹنے پھر ھاتھ پھر ناک اور پیشانی لگانا اور اُلٹی ترتیب سے واپس کھڑے ھونا،
23- دونوں سجدوں کے درمیان دعا نہ پڑھنا،
24- سجدہ زمین سے لگ کے کرنا یعنی زمین پر بازو بچھانا،
25- پہلی اور تیسری رکعت کے بعد پنجوں پر سیدھا کھڑا ھو جانا اور جلسہ استراحہ نہ کرنا،
26- جہری نمازوں میں آمین دل میں کہنا،
27- تین رکعت اور چار رکعت کی نماز میں دوسری رکعت کے تشہد میں درود شریف نہ پڑھنا،
28- سجدہ سہو میں ایک طرف سلام پھیر کے دو سجدے کرنا اور دوبارہ پورا التحیات پڑھنا،
29- تشہد میں اشہدُ اللہ پر انگلی اُٹھانا اور الا پر گرانا،
30- سجدہ میں دونوں پیروں کو نہ جوڑنا،
31- آخری رکعت کے تشہد میں تورک نہ کرنا،
32- پہلی جماعت ھو جائے تو دوسری جماعت نہ کرانا،
33- سُترہ کا احتمام نہ کرنا،
34- امام بھول جائے تو مقتدی کا سبحان اللہ کے بجائے اللہ اکبر کہنا،
35- اگر چار رکعت کی نماز میں امام بھول کے دو یا تین رکعت کے بعد سلام پھیر دے تو پوری نماز دوبارہ پڑھنا،
36- سلام پھیرتے ھوئے دونوں کندھے دیکھنا،
37- فرض نماز کے بعد اجتماعی دُعا کرنا،
38- فجر کی جماعت کے دوران صبح کی دو سنت ادا کرنا،
39- تین وتر میں قعدہ اولیٰ بیٹھنا (یعنی دو رکعت کے بعد بیٹھنا )
40- وتر میں قنوت کے ساتھ رفع الیدین کرنا،
41- خود ساختہ قنوت وتر *الّٰلھُمَّ اِنَّا نَسْتَعِیْنُکَ* پڑھنا
42- ساری زندگی تین وترایک سلام کے ساتھ پڑھنا،
43- جمعہ کی دو آذانیں دینا،
44- جمعہ کے خطبہ سے پہلے صرف چار اور جمعہ کے بعد آٹھ رکعت ادا کرنا،
45- جمعہ کا عربی اور اردو خطبہ الگ الگ کرنا، اور خطبہ بیٹھ کے دینا،
46- دیہات میں جمعہ کا انکار کرنا اور جمعہ کی نماز کے بعد احتیاطی ظہر کی نماز پڑھنا،
47- جمعہ کے خطبہ کے دوران دو رکعت تخیۃالمسجد کے بجائے چار سنت پڑھنا،
48- عیدالاضحیٰ اور عید الفطر کی نماز سے پہلے مسائل بیان کرنا،
49- عیدین کی چھ زائد تکبیریں کہنا،
50- پہلی رکعت میں تین تکبیریں قراْت سے پہلے اور دوسری رکعت میں قراْت سے بعد کہنا
51- زائد تکبیرات کے ساتھ رفع الیدین نہ کرنا،
52- عیدین کے دو خطبے دینا،
53- عیدین کے خطبہ کے لیئے ممبر استعمال کرنا
54- عیدین کی جماعت لیٹ کرانا،
55- عیدین کی نماز ھمیشہ مسجد میں ادا کرنا،
56- نماز جنازہ میں ثناء پڑھنا اور(وجلا ثنا ئك) کے خود ساختہ اضافہ کے ساتھ،
57- نماز جنازہ میں خود ساختہ درود پڑھنا،
58- مکمل صف توڑ کے صفوں کو طاق کرنا،
59- نماز جنازہ کے بعد جنازہ گاہ میں دعا کرنا،
60- جنازہ کے نمازیوں پر عرق گلاب ڈالنا،
61- نماز جنازہ کی تکبیرات کے ساتھ رفع الیدین نہ کرنا،
62- سفر میں دو نمازیں جمع نہ کرنا،
63- سفر میں فرض قصر کرنا اور سنت پوری پڑھنا،
64- فرض نماز کے بعد سر پکڑ کے دعا کرنا،
65- نابالغ کی امامت کا انکار کرنا،
66- عورت اور مرد کی نماز کے طریقہ میں فرق کرنا،
67- مغرب کی آذان کے بعد دورکعت نہ پڑھنا،
68- فجر اور مغرب کی نماز روشنی میں ادا کرنا،
69- ظہر اور عصر کو لیٹ پڑھنا،
70- جمعہ کی نماز کو لیٹ پڑھنا،
ابھی اور پوائینٹس کا
اضافہ بھی ممکن ھے اور میں نے
فقہ کے غلاظت سے بھرپور مسائل کو لکھنے
سے اجتناب کیا ھے، خود سوچیں کیا
سنت رسول ﷲ ﷺ کے خلاف نماز قبول ھو گی،
رسولﷺنےفرمایا صَلُّوا كَمَا رَأَيْتُمُونِي أُصَلِّي
نماز اسطرح پڑھو جیسے
مجھے ادا کرتے ہوئے دیکھتے ہو.
{صحيح البخاری، باب الأذان :631}
’’ مَنْ عَمِلَ عَمَلاً لَیْسَ عَلَیْہِ أمْرُنَا فَھُوَ رَدٌّ‘‘
[صحیح مسلم:3243]
’’جس نے کوئی ایسا کام کیا جو
میرے طریقہ کے خلاف ہے تو ایسا کام مردود ھے۔‘
Ji mufti sahab mai bhi( E M A M) KA students hu but mai aapki is baaat se 💯 agree karta hu 👍
Uska student banne se acha hai dajaal ko maano 😂
@@alfiesolomons5772 aap ho kya dajjal ke student 🤔
@@aamiransari905 ni ji lekin emam dajaal zaroor hai kyunki jaisa uska fitnah ha woh dajaali hai
@@alfiesolomons5772 bhai aap aur tamam Barelvi shaitaani lashkar hai kyu ke almuhannad alal mufannad me likha hai 😜
@@aamiransari905 almuhannad to khud shaitaani tola deobandi ne likha hai mera challenge hai teray abba jaan mirza jhelumi aur deobanghio ko imam ahmed raza ki kitabo se ek khilaaf e shariat baat dikhaye ya is mufti rashid se munazra krle ...warna tuje b manna padega rafzio ka mohra engineer behn ka loda
Allah apko khush rakha mufti sahib
سو باتوں ایک بات۔
بخاری مسلم سے پہلے کے مسلمان نماز کیسے پڑھتے تھے؟
💯💯💯💯💯 EMOTIONAL DAMAGE AT THE SPOT
Masha Allah ❤
Masha Allah Bahut khoob
جزاک اللہ
Ya allah kya kre ham ik kehta ha k mansookh ho gya oor dosra kehta karna ha ni mansookh howa 😢😢😢😢
Ya allah hmari nimaze qabool farmaa
Donoo he ahaadees se sabat karty ha
Allah uffffff malik he samjhye kya karna cha😔😔😔😔😔hye
ya wrong no ha ma na full research ki ha ma na Enginer muhammd ali mirza ka moqif bhi suna or in ka bhi . bhii kitni ahadess ki kitabo sa munkar ho gay . bukhari muslim k to munkar hogye ho . or tirmzi ma hadess no 257 to bta rahy ho or jo sath 256 hadees ha zara wo to btaoo phir pata chlay . 257 ma kufa waly is tareeky ko sahi manty thy or kufa walo k kam to hum sab ko pata ha . or hadess 256 ma jo personalites k nam aye ha zara wo bhi btaoo . or imam malik ki fiq ki kitab na dikhao jo un ki hadess ki kitab muwtta imam malik wali hadess ki book ha us ma sa dikhao ya or baki ahadess ki kitab ma sa hi dikha do jo hum bhi dekhy .. like example k tor pa
Al- bukhari
Al-muslim
Al-Tirmizi
Abu-dawood
Al-NISSAI
SUNNAN IBNE MAJA
AL-SILSILA
MUSNAD AHMAD
MISHKAT
AL MUSTADRAK HAKIM
MUWATTA IMAM MALIK
SUNNAN DARMI
ya ha AHDESS ki kitabe ha kabhi in k nam bhi suny ha . in ma sa dikhaoo . tum fiq ki kitaby utha k bethy ho .
ab kah do hum in k bhi paband nahi . ap log to fiq ki kitabo k paband ha na .
!st quran
2nd Hadess
then other like fiq , ijtma etc .
fame leny k liye ajaty ha or ilam koi ha nai . prove laoo phir bat karo
or han in the last misal jo da rahy thy peshab wali us ki bhi research ki ha . sari hadesso ko dekhty huye to yahi samjh ma ata ha , k ghar ma ya jaha kahi bhi washroom available ho waha baith k karlo . or jaha majboori ho ya bahir safar ma ho or washroom available nai to khray ho kar lo ... mansookh nai ha ya .
brother ap k liye . baki allah pak asani kary ya jo so called ulma ha in ki batoo ma na aoo written text ko dekho.
MaShaAllah
مفتی صاحب زندہ باد
مفتی راشد محمود رضوی صاحب ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
امام مفتی راشد محمود رضوی صاحب زندہ باد
harzat! dil ki gehrayion se aap ka thanks bol raha hu, plz aise hi references ke sath mianstream narrative ko counter karte raho!
ماشاءاللّٰه
Masaallah
شکر ہے اللہ سبحانہ کا ۔ میں ایران کی تمام کتابوں کا منکر ہوں۔
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ جی
مفتی صاحب نے ہمارے مسلک کو دشمنوں سے بچایا بریلوی بہت پریشان تھے اب سب سمجھ آجانی چاہیے یہی مسلک سچا ہے لیکن کچھ لوگ جاہلیت کرتے ہیں
جزاک اللہ۰۰
استاذمحترم ۰۰۰
MashaAllah MashaAllah Tabarakallah Mufti Saab
Engineer ko pareshan kar diya aapne Alhamdulillah
Bahut zaroori tha engineer ko benaqab kare
مفتی صاحب کے پاس اچھی تحقیق ہیں اختلاف کے باوجود
سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤️
اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️️🌷۔
اللهم بارك على محمد وعلى ال محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️🌷۔
❤️😍❤️سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤️
اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️️🌷۔
اللهم بارك على محمد وعلى ال محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️🌷۔
❤️😍❤
️سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم ❤️
اللهم صل على محمد وعلى ال محمد كما صليت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️️🌷۔
اللهم بارك على محمد وعلى ال محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد🌷❤️🌷۔
❤️😍❤️
Bhot khoob
Mere nabi saa hai hi koi nii tere baabey te shayy koi niii
ماشاءاللہ جزاك الله