Khabraar..EPISODE #25 time :37:15 آپ جتنے بھی ماہان فنکار بن جاوُ ۔۔ چاہے ساری دنیا آپ کی تعریفوں کے پُل باندھ رہی ہو تو پھر بھی وہ اس بات کی دلیل نہیں کہ ”آپ لوگوں کے جذبات مجروح کرنے سے باز رہو گے 👉🤷♂️ لوگوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں پاسپورٹ والی بات پر ۔اگر میں غلط ہوں تو مجھے غلط ثابت کردیں👉 کسی کے جذبات مجروح کرنا بہت بڑا جرم ہے
👈بابا جی فرماتے ہیں پُتّر ! عقل مند آدمی اپنی غلطی کو تسلیم کرلیتا ہے اور اپنی اصلاح کرلیتا ہے ، لیکن جاہل آدمی اپنی غلطی ماننے کی بجائے ضد پر اڑ جاتا ہے اور مرتے دم تک اڑا رہتا ہے کیونکہ جاہل آدمی جیسے جیسے بوڑھا ہوتا ہے اس کی جاہلیت اور بھی جوان ہوتی جاتی ہے 👉🙋♂️
Khabraar..EPISODE #25 time :37:15
آپ جتنے بھی ماہان فنکار بن جاوُ ۔۔ چاہے ساری دنیا آپ کی تعریفوں کے پُل باندھ رہی ہو تو پھر بھی وہ اس بات کی دلیل نہیں کہ ”آپ لوگوں کے جذبات مجروح کرنے سے باز رہو گے 👉🤷♂️ لوگوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں پاسپورٹ والی بات پر ۔اگر میں غلط ہوں تو مجھے غلط ثابت کردیں👉 کسی کے جذبات مجروح کرنا بہت بڑا جرم ہے

😂😂