اسد الہ خان آپکے تجزیہ میں اصل ملکی حالات و واقیات کے حقیقی حقائق کی نشاندہی ہے ۔ آپ نے حقائق بتا دیے ہیں ۔ اب آگے فارم 47 / والوں کی مرضی ۔ شکریہ اسد الہ خان آپکا ۔ سلامت رہو ۔ رہی بات محترم قاضی مکار کی تو قاضی قزاق سے بڑھا کوئی چالباز ہے نہ ہوگا کیونکہ قاضی مکّار نے کوئی جننے ہی نہیں دیا جناب ۔ خدا سلامت رکھے آپکو ۔ 🙏🏻 🙏🏼 ❤️ ❤️ 👍 😂 🎉 🎉
جنرل عاصم منیر کہتے ھیں، شُکر کرو کہ پاکستان شام اور لیبیا نہیں بنا۔ شُکر کرو کہ پاکستان یوکرین اور فلسطین نہیں بنا۔ 76 سالوں سے ملک پر حُکومت یہ کر رھے ھیں اور ڈرایا بھى ھمیں جارھا ھے۔ واہ۔ شاباش۔ کبھى ان کے منہ سے یہ سُنا ھیکہ:- ھم شرمندہ ھیں کہ پاکستان کو جاپان نہیں بنا سکے۔ ھم شرمندہ ھیں کہ پاکستان کو ھم چین نہیں بنا سکے۔ ھم شرمندہ ھیں کہ پاکستان کو بھارت کے برابر بھى نہیں لا سکے۔ ھم شرمندہ ھیں کہ پاکستان کو ایک ترقیافتہ ملک نہیں بنا سکے. جناب عالىٰ، پاکستان ترقى کى طرف تب جائیگا جب آپ اپنى بیرکوں میں واپس جائینگے۔ 🙏🏼
Hundred % Correct , Allah Pak Pakistan ko Andruni Beruni Dushmno Se Nijaat Dayen Our Dehshit Ghardi ki Aag Se Apni Panah Bakhshyen , (Ameen) Ya Hayyu Ya Qayyum Asad Ullah khan Zindabaad , (Salute) Pakistan Paindabaad ,
یہ جو سب ہو رہا ہے ہمیں تو اس سے یہ لگتا ہے کہ فوج چاہتی ہے آہستہ آہستہ سارا پاکستان خالی ہوجائے۔ اور سب ملک ان کی چھاؤنی بن جائے۔جب ہی تو حکمت سے کام لینے کی بجائے ظلم کی حد کر رہے ہیں۔
Asadullah Khan you are right in your assessment. Political vision and political will can solve the uprising in Baluchistan and Katcha areas. Addressing the grievances with sincere efforts will definitely pave the way for mainstreaming. The solution of political issues with the power of guns has never been fruitful. Pakistan has tasted a bitter such experience in 1971. So sanity must prevail. The installation of handpicked influential individuals in the assemblies will never yield the fruitful results. Let the people elected representative run this country that would be instrumental in the peace process and mainstreaming.
اسداللہ صاحب ہم سو فیصد متفق ہیں آپ سے ملک کی سلامتی اور کامیابی الیسے ہی ہو سکتی طاقت کسی مسئلہ کا حل نہیں امریکی افغانستان میں طاقت کا استعمال کرتے کرے اس کا نتیجہ سب کے سامنے ہے۔
بھائی ہمارے ملک کی فوج تو اپنا بنیادی کام مُلک کی سیکورٹی چھوڑ کر سیاست میں مداخلت کرنے میں لگی ھے پچھتر سال سے اور عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ھے لیکن اب عوام کی آنکھیں کھل گئی ہیں اور اب لوگوں کو صاف نظر آ رہا ھے کہ بھئی فوج اپنا کام کرے اور یہ ان کے حلف کے بھی خلاف ورزی ھے یہ آرمی چیف اور جنرلز عوام کو تحفظ فراہم کرے جو اس کا کام ھے کچے کے علاقے میں بھی جا ے اور بلوچستان میں بھی لوگوں کو تحفظ دے اور شہری علاقوں کو فتح کرنا چھوڑ دے اپنی بیرکوں میں واپس جائے
ایک زمانہ تھا جب قلات مین عطا الہ مینگل بزنجو وغیرہ کمشنر قلات مین باہر برآمدہ مین گھنٹہ گھنٹہ ملاقات کے لئے انتظار مین بیٹھے رہتے تھے لیکن آج الٹ ہو چکا ہے
Bhai pehly mjy b bht hamdardi thi Balochistaan sy, lekin jesy punjabion ka qatal kia ghya hai specially id Card chek kr k, ab meri hamdardi khtm ho gai hai
Asslam o alikum Mari umer 65 Sal ki ha 1985 say main Incame tex pay kr raha hon Maray bachay phalay hi pakiStan ko Chor kr chalay gay hain Ab jub bi mara or Bagum Kay viza Malay gay main bi chala Jon gay Ye Hal ha
Establishment ki nazar main insaan sirf wo hain jo uniform main hai aur sirf wo hain jo siyasat k nasm per Pakistan ko noch rahy hain baqi sab inserts hain
اسد بھائی ریاست کو سب پتا ہے کے سب کون کر رہا ہے بلوچستان میں کافی عرصے سے انڈین ایجنٹ کام کر رہے ہیں اور اس کا برملا اظہار انڈین اسٹیبلشمنٹ کرتی رہی ہے
ہمیں آپ تمام سے ایک گلہ ہے۔ آپ سب جب ہر بات میں ریاست کی گردان کرتے ہیں تو ہمیں بہت غصہ آتا ہے کہ ریاست کو یہ کرنا چاہئے ریاست کو وہ کرنا چاہئے ریاست یہ سوچ رہی ہے ریاست اس پر گامزن ہے وغیرہ وغیرہ۔ آ پ کو سیدھے سبھائو فوج کا نام لینا چاہئے۔فوج ریاست نہیں ہے بلکہ عوام ریاست ہیں ۔ فوج کو بگاڑنے میں ہم سب کا بھی ہاتھ ہے۔ہم نے ہی اندھی محبت میں عوام کے ٹیکس کے پیسے پر چلنے والے ادارے کو ریاست بنا دیا۔فوج بھی سر پر چڑھ گئ کہ وہ ہی ریاست ہے۔ اب بھی ہم باز نہیں آرہے اور آنے والی نسل کے کچے دماغوں میں پھر یہی بٹھا رہے ہیں کہ فوج ہی ریاست ہے خدا کے لئے ریاست کا نام چھوڑ کر اصل جڑ کا نام لیا کریں۔
Aaj bhi Yeh wohi Fouji Mindset bol raha hay aur wohi kartoot kar raha hay, jo is Fouji Mindset ne 1970 main East Pakkistan ke kirdar, sooch aur kartoot main mojood tha aur jis ki wajah se East Pakistan alag ho ke Bangladesh bana. Aik taraf Waderon, Sardaron aur siasi mufaad parast hain aur dusri taraf Fouji danday wali purani wohi jahilana sooch hay aur Baluchistan ke aam awaam log inn dono ke darmiyan har kisam ki mushkilaat aur sakhtiyon se har roz dochaar ho rahe hain. Foujiyon ke pass na koi hal hay aur na he itni ehliat ke Baluchistan ke masayil ka siasi hal nikaal sakin aur jab tak awaam aman, sukh main itminaan main nahi hon gay, beyroni takaton, chahe woh bharati RAW ho ya koi dusra, inn ko aur inn ke kiraye ke tatton ko rokna mumkin nahi ho sakta.
*PAKISTAN KA SUB-SAY BARA BADMASH DAKOO HAY MOHSIN NAQVI. NAQVI PAKISTAN KA NEXT PM HOGA. ZARDARI TRAINED AND ARMY-CERTIFIED MARIYAM KA DULARA HAY PAKISTANIS IS BADMASH SAY APNI JAAN CHURWAOO AND SAVE PAKISTAN*
Sorry aaj Bakuchistan ghalat horaha he, is men saari ghalti hamari ghalat reyasti policy he mehroon awam ko kuch incentive diye jaate hen, unki mehroon door kijati hen, apni awam se larhna nahi jaata lekin hamare Gens. Siyasatdan judges beorocrates sahafi sb zulm karrahe hen, paise banarahe hen pakist dushman policies pe amal karrahe hen Allah hi in haram khoron poochega, Insha Allah
شکر یہ خان صاحب اللہ تعالیٰ آپکو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے آمین
کاش ہمارے دوسرے صحافی بھائی بھی آپکی طرح بہادر اور محب وطن ہوں
اسد الہ خان آپکے تجزیہ میں اصل ملکی حالات و واقیات کے حقیقی حقائق کی نشاندہی ہے ۔ آپ نے حقائق بتا دیے ہیں ۔ اب آگے فارم 47 / والوں کی مرضی ۔ شکریہ اسد الہ خان آپکا ۔ سلامت رہو ۔ رہی بات محترم قاضی مکار کی تو قاضی قزاق سے بڑھا کوئی چالباز ہے نہ ہوگا کیونکہ قاضی مکّار نے کوئی جننے ہی نہیں دیا جناب ۔ خدا سلامت رکھے آپکو ۔ 🙏🏻 🙏🏼 ❤️ ❤️ 👍 😂 🎉 🎉
Totally agree with you Asad, nothing gonna work until and unless justice prevails
جنرل عاصم منیر کہتے ھیں، شُکر کرو کہ پاکستان شام اور لیبیا نہیں بنا۔ شُکر کرو کہ پاکستان یوکرین اور فلسطین نہیں بنا۔ 76 سالوں سے ملک پر حُکومت یہ کر رھے ھیں اور ڈرایا بھى ھمیں جارھا ھے۔ واہ۔ شاباش۔ کبھى ان کے منہ سے یہ سُنا ھیکہ:-
ھم شرمندہ ھیں کہ پاکستان کو جاپان نہیں بنا سکے۔ ھم شرمندہ ھیں کہ پاکستان کو ھم چین نہیں بنا سکے۔ ھم شرمندہ ھیں کہ پاکستان کو بھارت کے برابر بھى نہیں لا سکے۔ ھم شرمندہ ھیں کہ پاکستان کو ایک ترقیافتہ ملک نہیں بنا سکے.
جناب عالىٰ، پاکستان ترقى کى طرف تب جائیگا جب آپ اپنى بیرکوں میں واپس جائینگے۔ 🙏🏼
Bilkul theek kaha
Hundred % Correct ,
Allah Pak Pakistan ko Andruni Beruni Dushmno Se Nijaat Dayen Our Dehshit Ghardi ki Aag Se Apni Panah Bakhshyen , (Ameen)
Ya Hayyu Ya Qayyum
Asad Ullah khan Zindabaad , (Salute)
Pakistan Paindabaad ,
یہ جو سب ہو رہا ہے ہمیں تو اس سے یہ لگتا ہے کہ فوج چاہتی ہے آہستہ آہستہ سارا پاکستان خالی ہوجائے۔ اور سب ملک ان کی چھاؤنی بن جائے۔جب ہی تو حکمت سے کام لینے کی بجائے ظلم کی حد کر رہے ہیں۔
Asadullah Khan you are right in your assessment. Political vision and political will can solve the uprising in Baluchistan and Katcha areas. Addressing the grievances with sincere efforts will definitely pave the way for mainstreaming. The solution of political issues with the power of guns has never been fruitful. Pakistan has tasted a bitter such experience in 1971. So sanity must prevail. The installation of handpicked influential individuals in the assemblies will never yield the fruitful results. Let the people elected representative run this country that would be instrumental in the peace process and mainstreaming.
Jeet humish Haq ki hoty Hy aor wo Imran Khan Hain inshallah
اسداللہ صاحب ہم سو فیصد متفق ہیں آپ سے ملک کی سلامتی اور کامیابی الیسے ہی ہو سکتی طاقت کسی مسئلہ کا حل نہیں امریکی افغانستان میں طاقت کا استعمال کرتے کرے اس کا نتیجہ سب کے سامنے ہے۔
Bouht khub ap ny bouht achi batey ki hn
Ma sha Allah very nice Taking Beshak You are so right sir Thank You so much
Appreciate ur work contributing in true journalism
Rlees Imran Ahmed KhanNazi sir ❤️♥️
Great vlog, Asad Saab.
Zabardast analysis Asad bhai
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
You are a best analyser keep it up good work bravo
For the last two days you are on fire by exposing all these miscreants enjoying the key positions. Keep it up Asad❤❤❤❤
👍👍
فوج کی سوچ طاقت کے ذریعے ہر مسئلے کا حل ۔
مارنگ بلوچ کے ساتھ صرف بلوچ ہی نہیں ہم پنجابی سندھی پشتون سب اسکے ساتھ ہے
Good job Asad. Mamoon San Antonio Texas USA
Arshad Nadeem you proud of Pakistani nation
💗💜💖💙💓💛💚
IMRAN KHAN ZINDABAD ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Excellent analysis, love it ❤❤❤
Very nice asadullh
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤
W a Salam 😊
❤❤❤❤❤❤
😢😢😢
حکومت اور کمپنی کے پاس ڈالر ختم ہو گئے ہیں۔ اپنے بیٹوں کو گھروں میں رکھیں۔ ورنہ ظالم نگل لیں گے انکو۔
Very good analysis
بھائی ہمارے ملک کی فوج تو اپنا بنیادی کام مُلک کی سیکورٹی چھوڑ کر سیاست میں مداخلت کرنے میں لگی ھے پچھتر سال سے اور عوام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگایا ھے لیکن اب عوام کی آنکھیں کھل گئی ہیں اور اب لوگوں کو صاف نظر آ رہا ھے کہ بھئی فوج اپنا کام کرے اور یہ ان کے حلف کے بھی خلاف ورزی ھے یہ آرمی چیف اور جنرلز عوام کو تحفظ فراہم کرے جو اس کا کام ھے کچے کے علاقے میں بھی جا ے اور بلوچستان میں بھی لوگوں کو تحفظ دے اور شہری علاقوں کو فتح کرنا چھوڑ دے اپنی بیرکوں میں واپس جائے
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Sir very brave story ✌️✌️
Selective justice is called discrimination 😠
Allah bless you
بلوچستان کے وسائل وہاں کے عوام کا حق ہے سب سے بڑی وجہ ٻہ ہے اس کا واحد حل سٻاسی ہے فوج کشی سے اور نفرت بڑھے گی
ok ok we love you 💞
بھائی فوج کاروبار کرنا بند کرے مُلک کی سیاست میں مداخلت کرنا بند کرے اور شہروں پر بڑ ے بڑ ے علاقوں پر قبضہ کرنا بند کرے اور بیرکوں میں واپس جائے
Excellent analysis, but who will listen to this and understand???
Best v log
ایک زمانہ تھا جب قلات مین عطا الہ مینگل بزنجو وغیرہ کمشنر قلات مین باہر برآمدہ مین گھنٹہ گھنٹہ ملاقات کے لئے انتظار مین بیٹھے رہتے تھے لیکن آج الٹ ہو چکا ہے
Nice
Yhan yo janny mahfooz nahe kisi ke.
Free Imran Khan
Bhai pehly mjy b bht hamdardi thi Balochistaan sy, lekin jesy punjabion ka qatal kia ghya hai specially id Card chek kr k, ab meri hamdardi khtm ho gai hai
Asad bhai app daily 2 videos Kiya kare ❤❤
Right Sir.
thank you
Pakistani Riyasat "Soteli Maa" jesi hy
Asslam o alikum
Mari umer 65 Sal ki ha 1985 say main Incame tex pay kr raha hon
Maray bachay phalay hi pakiStan ko Chor kr chalay gay hain
Ab jub bi mara or Bagum Kay viza Malay gay main bi chala Jon gay
Ye Hal ha
اگر انصاف قائم کر دیا جائے تو مسائل حل ہو سکتے ہیں۔
Establishment ki nazar main insaan sirf wo hain jo uniform main hai aur sirf wo hain jo siyasat k nasm per Pakistan ko noch rahy hain baqi sab inserts hain
I am disturbed that we have focused on a tree and we are loosing sight of forest.
السلام علیکم
اس لیے لوگوں کو وہاں واپس نہیں جانے دے رہے ہونگے کیونکہ وہاں سے معدنیات مل گئی ہونگیں
عوام کو مونال جانا پسند ہے تو انکو تکلیف ہوگئی عوام خوش نہ ہو بس یہی سمجھ آتی ان کی حرکتوں سے
To MONAL b to GHQ ki support sa hi run horha hn. There was an illegal agreement between GHQ and MONAL group.
اسداللہ تمہاری بات درست تو ہے لیکن ان بوٹ والوں کو کون سمجھانے
Dollars Army Pakistani Army ha bus
اسد بھائی ریاست کو سب پتا ہے کے سب کون کر رہا ہے بلوچستان میں کافی عرصے سے انڈین ایجنٹ کام کر رہے ہیں اور اس کا برملا اظہار انڈین اسٹیبلشمنٹ کرتی رہی ہے
Subscribe k liay yad kaya karn
Deveopment? I think you havent been to the area.
ہمیں آپ تمام سے ایک گلہ ہے۔
آپ سب جب ہر بات میں ریاست کی گردان کرتے ہیں تو ہمیں بہت غصہ آتا ہے کہ ریاست کو یہ کرنا چاہئے ریاست کو وہ کرنا چاہئے ریاست یہ سوچ رہی ہے ریاست اس پر گامزن ہے وغیرہ وغیرہ۔ آ پ کو سیدھے سبھائو فوج کا نام لینا چاہئے۔فوج ریاست نہیں ہے بلکہ عوام ریاست ہیں ۔
فوج کو بگاڑنے میں ہم سب کا بھی ہاتھ ہے۔ہم نے ہی اندھی محبت میں عوام کے ٹیکس کے پیسے پر چلنے والے ادارے کو ریاست بنا دیا۔فوج بھی سر پر چڑھ گئ کہ وہ ہی ریاست ہے۔
اب بھی ہم باز نہیں آرہے اور آنے والی نسل کے کچے دماغوں میں پھر یہی بٹھا رہے ہیں کہ فوج ہی ریاست ہے
خدا کے لئے ریاست کا نام چھوڑ کر اصل جڑ کا نام لیا کریں۔
Ye foj r baqi isi r sary idary kidr mr gy hinn ya sirf pti ko pkrny py lgy him apna km koi ni krta Roz awm Mr rhe
Ab dandewali sarkar ko jaana hoga... dandewaali sarkar ka chooran ab nhi bikta
Now the Army can not make us fool any more. The Army is doing all these shit to get sympathy of punjab.
Pakistani military kerwa Rahi hea sub ko PTA hea
AP man juret nai hea kehny ke
bs zyda tym gayab na hoa karain
Na Ehl tareen loog muslat hain
Why think as a civilian whereas you are fougi?
Who care your vlog
Imran bahir nahi aata, ab maan lo tum bhi 😂
Aaj bhi Yeh wohi Fouji Mindset bol raha hay aur wohi kartoot kar raha hay, jo is Fouji Mindset ne 1970 main East Pakkistan ke kirdar, sooch aur kartoot main mojood tha aur jis ki wajah se East Pakistan alag ho ke Bangladesh bana.
Aik taraf Waderon, Sardaron aur siasi mufaad parast hain aur dusri taraf Fouji danday wali purani wohi jahilana sooch hay aur Baluchistan ke aam awaam log inn dono ke darmiyan har kisam ki mushkilaat aur sakhtiyon se har roz dochaar ho rahe hain. Foujiyon ke pass na koi hal hay aur na he itni ehliat ke Baluchistan ke masayil ka siasi hal nikaal sakin aur jab tak awaam aman, sukh main itminaan main nahi hon gay, beyroni takaton, chahe woh bharati RAW ho ya koi dusra, inn ko aur inn ke kiraye ke tatton ko rokna mumkin nahi ho sakta.
*PAKISTAN KA SUB-SAY BARA BADMASH DAKOO HAY MOHSIN NAQVI. NAQVI PAKISTAN KA NEXT PM HOGA. ZARDARI TRAINED AND ARMY-CERTIFIED MARIYAM KA DULARA HAY PAKISTANIS IS BADMASH SAY APNI JAAN CHURWAOO AND SAVE PAKISTAN*
Pakistan k her edare mein koi ret Jurnail ya sitting jurnail, " jahan her shakh per ULLU baitha ho ,to anjaam e gulistan keya ho ga.
Yeh brig sahiban ki ghatiya soch hi hai k aj tk balochistan mein halat kharab heein.
Sorry aaj Bakuchistan ghalat horaha he, is men saari ghalti hamari ghalat reyasti policy he mehroon awam ko kuch incentive diye jaate hen, unki mehroon door kijati hen, apni awam se larhna nahi jaata lekin hamare Gens. Siyasatdan judges beorocrates sahafi sb zulm karrahe hen, paise banarahe hen pakist dushman policies pe amal karrahe hen Allah hi in haram khoron poochega, Insha Allah
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤
❤❤❤❤❤❤❤