ماشاءاللہ بہت خوب سبحان اللہ ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب کی آواز کیساتھ صاحبزادہ عطار مولانا بلال رضا قادری صاحب کی آواز میں منقبت داتا گنج بخش ہجویری رحمتہ اللہ علیہ
محترم ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب سلامت باد۔۔ آپ نے 2 عقائد گنج بخشش سیمینار کیئے اللہ پاک آپکو جزائے خیر دے ایک سیمینار حضرت بہاؤالدین زکریا کے حوالے سے بھی کردیں آپکی مہربانی ہوگی
کتنا افسوس کا مقام ہے کہ اولیاء کرام کی حیات طیبہ کا یہ عظیم اور اہم ترین پہلو کہ جسے انہوں نے اپنی زندگیوں کا مقصود بنایا، اس اہم پہلو کو کبھی ہم سُنیوں نے بیان ہی نہیں کیا، آہ افسوس. اولیاء کرام رحمہم اللہ کی صرف کرامتیں بیان کی جاتی رہیں، ان کے علمی مقام کو نہیں بتاتے. اس بیان کو سُن کر سیدنا داتا علی ہجویری رحمہ اللہ کے علمی مقام کا اندازہ ہوتا ہے کہ کس باریک بینی سے عقائد اہل سنت کو جامع مانع انداز میں بیان کیا، دیکھ کر دل عَش عَش کر اٹھتا ہے. اللہ کریم کی ان کی رحمت ہو اور ان کے صدقے ہماری مغفرت فرمائے آمین.
میرے امام جلالی صاحب نے سعادات طالبعلموں کو سب سے آگے بٹھایا ہوا ہے.
تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد
لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
Dr Muhammad Ashraf Asif jalali is the great leader
واہ واہ کیا بات ہے پہلے دیوبندیوں اور وہابیوں سے مسئلہ تھا اب بریلوی کہلوانے والے بھی ٹکڑے ٹکڑے،،، واہ واہ تاڑیاں تو بنتی ہیں جناب
اللہ تعالیٰ ہمارے ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب کو حاسدین ظالمین کافرین رافضین سے محفوظ فرمائے آمین یارب العالمین
تاجدار ختم معصومیت زندہ باد زندہ باد زندہ باد
Data sab zindabad+imam jalali zindabad
ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ تعالی جلالی صاحب کو حاسدوں کے حسد سے ظالموں کے ظلم شریروں کے شر سے محفوظ فرمائے
آپ نے عقائد اہلسنت کے تحفظ کا حق ادا کر دیا ہے
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے
اللہ تعالیٰ ہمارے ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین
حق جلالی سچ جلالی
Imam jalali sahb zindabad
Mufakkir e islam Zindabad ❤️❤️❤️
ماشاءالله
ماشاللہ
حق کی پہچان امام جلالی زندہ آباد
حق کی آواز امام جلالی زندہ آباد
Imam jalali zindabad ❤️❤️
Mere qaid zindabad ❤️❤️❤️
جزاک اللہ خیرا فی الدارین ماشااللہ اللہ اکبر کبیرا
امام جلالی زندہ آباد
لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ صل اللہ علیہ والہ وسلم تاجدار ختم نبوت زندہ باد زندہ باد زندہ باد من سبا نبیا فقتلوہ
Love you
Rahbar e Shariat zindabad ❤️❤️❤️
ماشاءاللہ بہت خوب سبحان اللہ
ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب کی آواز کیساتھ صاحبزادہ عطار مولانا بلال رضا قادری صاحب کی آواز میں منقبت داتا گنج بخش ہجویری رحمتہ اللہ علیہ
اللّه آپ کا سایہ اہلسنّت پر قائم رکھے
او خدا پاک جل و شانہ کا نام لو
ماشاءاللہ
Shaykh e Shariat zindabad ❤️
Peer e Tariqat Zindabad ❤️❤️
❤💗❤💗❤
حق کا داعی حق کا واصف اشرف آصف اشرف آصف
Mashallah ❤️❤️❤️❤️
کمال است
آپ نے ہر موضوع کی طرح اس موضوع میں بھی علم کے بیشمار موتی عطا فرمائے ہیں اللہ تعالی آپ کے علم و عمر میں اضافہ فرمائے
Geo jalale
اللہ حضور کنز العلما بحر العلوم حفظہ اللہ کو سعادت دارین عط فرماٸے اور ان کے نقش پا پر ہمیں چلاٸے
Geo
Masha'Allah bahut khoob
Masha Allah
MashaAllah SubhanAllah
سنیوں کا والی آیا ہے
امام جلالی آیا ہے ❤
واہ واہ کیا بات ہے پہلے دیوبندیوں اور وہابیوں سے مسئلہ تھا اب بریلوی کہلوانے والے بھی ٹکڑے ٹکڑے،،، واہ واہ تاڑیاں تو بنتی ہیں جناب
لگتا ہے کہ رنجیت سنگھ کا دور واپس آ گیا ہے اور درباروں پر سکھوں نے قبضہ کر لیا ہے
محترم ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی صاحب سلامت باد۔۔
آپ نے 2 عقائد گنج بخشش سیمینار کیئے اللہ پاک آپکو جزائے خیر دے
ایک سیمینار حضرت بہاؤالدین زکریا کے حوالے سے بھی کردیں آپکی مہربانی ہوگی
💯💯 جی ضرور ہونا چاہئے آپ پر بھی ❤
بس آپکی سپوٹ چاہیئے❤❤
ما شا ء اللہ
اگر حضور کنز العلماء دامت برکاتہم العالیہ کشف المحجوب کا ترجمہ فرما دیں تو
مزید چار چاند لگ جائیں گے
اللہ کرے تیری رکھوالی
امام جلالی امام جلالی
کتنا افسوس کا مقام ہے کہ اولیاء کرام کی حیات طیبہ کا یہ عظیم اور اہم ترین پہلو کہ جسے انہوں نے اپنی زندگیوں کا مقصود بنایا، اس اہم پہلو کو کبھی ہم سُنیوں نے بیان ہی نہیں کیا، آہ افسوس.
اولیاء کرام رحمہم اللہ کی صرف کرامتیں بیان کی جاتی رہیں، ان کے علمی مقام کو نہیں بتاتے. اس بیان کو سُن کر سیدنا داتا علی ہجویری رحمہ اللہ کے علمی مقام کا اندازہ ہوتا ہے کہ کس باریک بینی سے عقائد اہل سنت کو جامع مانع انداز میں بیان کیا، دیکھ کر دل عَش عَش کر اٹھتا ہے. اللہ کریم کی ان کی رحمت ہو اور ان کے صدقے ہماری مغفرت فرمائے آمین.
بھٹائی سرکار کا شعر
چارئي يار سچي رسول جا مان سيد سڃاڻا
يعني چار یار سچے رسول کے ہیں میں سید کے مقام و مرتبہ بھی جانتا ہوں
Waqai Nabi Paak SAWW ke ghar walay aur hain aur issi tarha unke dar walay aur unki nasal aur hai. Khaaki kia jaanay Noor kia hai.
کیا فضول بکواس کی ہے تم نے
Geo