عشق میں بس یہی ہے عبادت نام تیرا لیےجا رہے ہیں دل کے مندر میں تجھ کو بیٹھا کر تیری پوجا کیے جا رہے ہیں اپنی بربادیوں کا نہیں غم ڈر ہے کہ اس کا فضل چھوٹ نہ جائے سینکڑوں زحم دل میں چھپا کر ہونٹ سیے جا رہے ہیں جو میسر نہیں مہکشوں کو کسے معلوم ہے بادہ حانے وہ شراب محبت کسی کی نظر سے پیے جا رہے ہیں عشق نے ایسی وحشت عطا۔ کی در کعبہ ہم چھوڑ آئے ہیں اپنے محبوب کے آستاں پر ہم تو سجدے کیے جا رہے ہیں جس نے لوٹی عطا دل کی دنیا جس نے مجھ کو تڑپنا سکھایا آج تک ہم اسی دل ربا کے اسرے پہ جیے جا رہے ہیں
عشق میں بس یہی ہے عبادت، نام تیرا لیے جا رہے ہیں دل کے مندر میں تجھ کو بٹھا کر،تیری پوجاکیے جا رہے ہیں عشق نے ایسی وحشت عطا کی ،در کعبہ کو ہم چھوڑآئے اپنے محبوب کےآستاں پہ،ہم تو سجدے کیے جارہے ہی اپنی بربادیوں کا نہیں غم،ڈر ہے ان کا فضل نہ چھوٹ جائے سینکڑوں زخم دل میں چھپا کر، ہونٹ اپنے سیئے جارہے ہیں جو میسر نہیں مہکشوں کو، جس سے محروم ہے بادہ خواری وہ شرابِ محبت کسی کی ،ہم نظر سے پیئے جا رہے ہیں جس نے لوٹی ہے دل کی دنیا،جس نے ہمکو تڑپنا سکھایا آج تک ہم اسی دلربا کے، آسرے پہ جیئے جا رہےہیں
Starting Sher 💞💞💞 Masha'allah
Heart Tuching Qawwali Thanks For Uploading
Allah pak maghfirat farmay ameen
Great Qawal All World Molvi Haider Hassan akhtar
ishq may yahi hai ibadat tera naam liye ja rahe hai, aur teri puja kare ja rahe hai WAH WAH KYA BAAT HAI BAHOT ACHCHE MOULVI HAIDAR HASSAN SAHAB JEEO
subanaallah masahaallha Haq moin yaa moin
Jai peeran di jai Dastgeer gugga jahrapeer🙏🏼
Subhan Allah 😘😘😘😘
Allah janat me jaga ata farmae ameen
Any body can upload digital recording of such great artist. I am really fan of his philosophy. i will be very thankful to him who do this job
عشق میں بس یہی ہے عبادت نام تیرا لیےجا رہے ہیں
دل کے مندر میں تجھ کو بیٹھا کر تیری پوجا کیے جا رہے ہیں
اپنی بربادیوں کا نہیں غم ڈر ہے کہ اس کا فضل چھوٹ نہ جائے
سینکڑوں زحم دل میں چھپا کر ہونٹ سیے جا رہے ہیں
جو میسر نہیں مہکشوں کو کسے معلوم ہے بادہ حانے
وہ شراب محبت کسی کی نظر سے پیے جا رہے ہیں
عشق نے ایسی وحشت عطا۔ کی در کعبہ ہم چھوڑ آئے ہیں
اپنے محبوب کے آستاں پر ہم تو سجدے کیے جا رہے ہیں
جس نے لوٹی عطا دل کی دنیا جس نے مجھ کو تڑپنا سکھایا
آج تک ہم اسی دل ربا کے اسرے پہ جیے جا رہے ہیں
Zahid
@@zahidamin3519
7
ㅣ
B
Yes this artist is alive...he z my molvi haider hassan Akhtar Shb...live in faislabad
Vah subhan Allah
bahut khuub !!!!!
ye sb jahaat h shirk h.jin k hath chomy ja rhy hn wo kis qdr jahl hn jo aram s bethy pooja kra rhy drty ni RABB se k shirk kis qdr bra zulm h
Molvi haider hassan akhtar has passed away in April 2018.
Abdullah Hussain Shah
bhot khoob
Is this artist alive and where he live,Some body tell me
Baldev Singh Sidhu,he is alive and he lives in Faisalabad Pakistan.he is our proud.
Jai masta di *786*
No. He is died
🌹🌹🌹🌹🌹
Jai masta di 786
nice
kyaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaabaaaaaaaaaaaat he
عشق میں بس یہی ہے عبادت، نام تیرا لیے جا رہے ہیں
دل کے مندر میں تجھ کو بٹھا کر،تیری پوجاکیے جا رہے ہیں
عشق نے ایسی وحشت عطا کی ،در کعبہ کو ہم چھوڑآئے
اپنے محبوب کےآستاں پہ،ہم تو سجدے کیے جارہے ہی
اپنی بربادیوں کا نہیں غم،ڈر ہے ان کا فضل نہ چھوٹ جائے
سینکڑوں زخم دل میں چھپا کر، ہونٹ اپنے سیئے جارہے ہیں
جو میسر نہیں مہکشوں کو، جس سے محروم ہے بادہ خواری
وہ شرابِ محبت کسی کی ،ہم نظر سے پیئے جا رہے ہیں
جس نے لوٹی ہے دل کی دنیا،جس نے ہمکو تڑپنا سکھایا
آج تک ہم اسی دلربا کے، آسرے پہ جیئے جا رہےہیں