بےشک آپ نے صحیح فرمایا ۔۔لیکن عورت خود کوجاہل قبول نہیں کرتی ۔۔۔مرد کو اگر علم نہی ہے تو وہ مانتا ہے کہ میں جاھل ہو ۔۔۔بیہودہ بحث نہیں کرتا ۔۔۔آپ ماشاء االلہ بہت صحیح بات کہی ۔۔۔مردوں کلمے بھی بہت جہالت ہے ۔۔لیکن وہ لا علم ہونے کوئی بھی عالم جاھل کہے تو اس کو انا کا مسئلہ نہی بناتے۔۔۔۔۔آپ سے بہت کچھ سیکھنے کی ملا ہے ہمیں۔۔۔بہت بہت شکریہ آپکا ۔۔ہی ہندوستان سے
اس مرد نے اپنے انقلاب سے دنیا کو ہلا دیا لیکن جب گھر میں بہو نے ان سے کہا: آپ کتنے خوش قسمت ہیں کہ اسلام کے لیے اتنے بڑے بڑے کام انجام دیئے تو جواب دیا: میں حاضر ہوں اپنے سارے بڑے کام آپ کو دے دوں، اس کے بدلے، آپ دو گھنٹہ بچہ سنبھالنے کا ثواب جو رکھتی ہیں، مجھے دے دیں۔ 👍 یہ ہے اسلام میں ماں کا مقام
@@quratulaintahirah5235 بلکل درست جس کا جتنا مقام اللّٰہ پاک نے دیا ھے اسے اتنا ھی ملتا ھے باقی ھر انسان جتنا اس میں ضرف ھوتا ھے وہ ویسی ہی سوچ رکھتا ہے معذرت کے ساتھ الفاظ سخت ھیں پر سچ ہیں ۔
You're doing great MashaAllah... But don't you think that we Pakistanis needed some shocks to wake up ? Self loathing isn't healthy ..true but too much selfishness has been there which needed treatment... Pakistanis need to look into their mirrors ...reality checks will keep us alive and purposeful . We've been accustomed to the soft and promising tones of our Preachers ... Do we shift our attitudes? You're right by the way , Sahil Adeem should control his "hyper" tone but it did work to shock many sleeping ...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آپ نے بھت ھی اچھے انداز سے بریف کیا ہے ۔عورت کو جاھل کہنا یا اس طرح کے الفاظ بیان کرنا ھر مرد کے اندر کی عکاسی کرتا ہے میرے اس الفاظ کا یہ مطلب نہیں کہ میں کسی کی دل آزاری کرو ں اسلام میں عورت کو جو مقام دیا گیا ہے وہ کسی اور مذہب میں نہیں ۔
اور شاید اُردو زبان میں لا علم اور عربک میں جاہل ۔۔بس ہم اُردو سمجھتے ہیں اسلئے بس اُنہیں الفاظ لا علم استعمال کرنا چائیے تھا ۔۔کیوکی ہندوستان اور پاک میں جہالت کو برا سمجھا جاتا ہے ۔۔زبان کا فرق کیا اُردو جاننے والوں سے عربی لفظ استعمال کیا ۔۔
بارك الله فيكم وعافاكم أيها الدكتورة الكريمة
Ji sahi kaha aapne
Great video❤
بےشک آپ نے صحیح فرمایا ۔۔لیکن عورت خود کوجاہل قبول نہیں کرتی ۔۔۔مرد کو اگر علم نہی ہے تو وہ مانتا ہے کہ میں جاھل ہو ۔۔۔بیہودہ بحث نہیں کرتا ۔۔۔آپ ماشاء االلہ بہت صحیح بات کہی ۔۔۔مردوں کلمے بھی بہت جہالت ہے ۔۔لیکن وہ لا علم ہونے کوئی بھی عالم جاھل کہے تو اس کو انا کا مسئلہ نہی بناتے۔۔۔۔۔آپ سے بہت کچھ سیکھنے کی ملا ہے ہمیں۔۔۔بہت بہت شکریہ آپکا ۔۔ہی ہندوستان سے
سلام ماشاءاللہ بہت خوب میرا ایک جامعہ ہے کیا طالبات کی رھنمائی کے لئے آ پ سے رابط ھو سکتا ھے
Nahi baji aap khoob make-up karo lipistic lagao app ko kio nahi rokega ✍️✍️✍️✍️✍️😷
Raja zia is a great dae, i hve observed him in YC
اس مرد نے اپنے انقلاب سے دنیا کو ہلا دیا لیکن جب گھر میں بہو نے ان سے کہا: آپ کتنے خوش قسمت ہیں کہ اسلام کے لیے اتنے بڑے بڑے کام انجام دیئے تو جواب دیا: میں حاضر ہوں اپنے سارے بڑے کام آپ کو دے دوں، اس کے بدلے، آپ دو گھنٹہ بچہ سنبھالنے کا ثواب جو رکھتی ہیں، مجھے دے دیں۔
👍 یہ ہے اسلام میں ماں کا مقام
ماشاءاللہ بہت اعلی۔ ہر ایک کو اس کے جائز مقام پہ رکھنا ہی انسانیت کی دلیل ہے۔
@@quratulaintahirah5235 بلکل درست جس کا جتنا مقام اللّٰہ پاک نے دیا ھے اسے اتنا ھی ملتا ھے باقی ھر انسان جتنا اس میں ضرف ھوتا ھے وہ ویسی ہی سوچ رکھتا ہے معذرت کے ساتھ الفاظ سخت ھیں پر سچ ہیں ۔
You're doing great MashaAllah... But don't you think that we Pakistanis needed some shocks to wake up ?
Self loathing isn't healthy ..true but too much selfishness has been there which needed treatment... Pakistanis need to look into their mirrors ...reality checks will keep us alive and purposeful .
We've been accustomed to the soft and promising tones of our Preachers ... Do we shift our attitudes?
You're right by the way , Sahil Adeem should control his "hyper" tone but it did work to shock many sleeping ...
You are absolutely right but not by insulting the other person. This is not how a man of knowledge and wisdom should talk
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آپ نے بھت ھی اچھے انداز سے بریف کیا ہے ۔عورت کو جاھل کہنا یا اس طرح کے الفاظ بیان کرنا ھر مرد کے اندر کی عکاسی کرتا ہے میرے اس الفاظ کا یہ مطلب نہیں کہ میں کسی کی دل آزاری کرو ں اسلام میں عورت کو جو مقام دیا گیا ہے وہ کسی اور مذہب میں نہیں ۔
جی، بجا فرمایا آپ نے
اور شاید اُردو زبان میں لا علم اور عربک میں جاہل ۔۔بس ہم اُردو سمجھتے ہیں اسلئے بس اُنہیں الفاظ لا علم استعمال کرنا چائیے تھا ۔۔کیوکی ہندوستان اور پاک میں جہالت کو برا سمجھا جاتا ہے ۔۔زبان کا فرق کیا اُردو جاننے والوں سے عربی لفظ استعمال کیا ۔۔
ایک ج ا ہ ل کو آپ نے زیادہ بھاو دے دیا