Hazrat Molana Qasim Nanotvi RA | Munazry Aur Diyanatdarian | Mufti Abdul Wahid Qureshi
Вставка
- Опубліковано 28 вер 2024
- Hazrat Molana Qasim Nanotvi RA | Munazry Aur Diyanatdarian | Mufti Abdul Wahid Qureshi | مناظرے اور دیانتداریاں
#MuftiAbdul WahidQureshi
_____________/OFFICIAL LINKS\____________
/ muftiadbulwahid
/ muftiabdulwahidqureshi
/ @muftiabdulwahidquresh...
🌹 Subscribe to our new channel 🌹
/ @muftiabdulwahidquresh...
For More Videos,Subscribe Our Channel
Jazak-Allah Keep in Touch With us and Supporting Mufti Abdul Wahid Qureshi
Hazrat ji mjhe aapka number chahie baat krni he zarury
تحزیرالناس pdf میں ملے گی
ua-cam.com/video/IxxBOytd5Kw/v-deo.html
1866 bunyad
SURAH FATIHA RELAX ua-cam.com/video/9tUTaD0rkuc/v-deo.html
ماشاء اللہ علماء دیوبند...
زندہ باد
بہت خوب مولانا
👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍
mashallah
ماشاءالله سبحان الله
Mashallh
Subhanallah..allah unki kabr pr karodo rehmaten nazil kare..or unke sadqe hame bhi ilm hazir jawabi or mujahada ata kare..
آمین ثم آمین
Ma Sha ALLAH
Subhan Allah❤
Allahu akbar❤👍
ماشاءاللہ
Masha Allah
Mashallah best👍💯
سبحان الله
خدا کی قسم بدن کے رونگٹے کھڑے ہو گئے ۔
اس بیان کو سن کر ۔
علمائے حق علمائے دیوبند زندہ آباد
اللہ تعالیٰ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے
Mufti sahab agr koi banda jhut bole aur namaz padeye to kay us jhute bande ke piche namaz hosakti ya nai ......plz aapki agli video me batana
Hojayegi jhut bolna alag amal h namaz padhna alg amal h
Tum kahna kya chahte ho
ملانا ساحب آپکے سمجاےکا تریکا
سبحان اللہ
کاشی نگری۔ ۔۔بنارس ۔۔۔دارُ العلوم دیوبند کے موجودہ مہتمم حضرت اقدس امیر ملّت نمونہ سلف مولانا مُفتی ابوالقاسم صاحب نعمانی دامت برکاتہم کا آبائی وطن شہر بنارس ہے ۔۔۔جسکو کاشی نگری بھی کہا جاتا ہے
حکومت ذبیحہ پر پابندی لگا دی ہے تو قربانی کیسے کریں
Maulana Saahab darululloom ka qiyaam Hazrat nanautvi RA aur unke ahbaab ke zariye mehaz Allah Rabbulizzat ke lutf o karam wa fazal se 1866 me chatte wali masjid Deoband me kiya gaya tha na ki 1883 me correct information mutalae ke baad bayaan kiya kijiye aur us pandit ka naam Dayanand Sraswati tha.
مطالعہ تم سے زیادہ ہے
@@minhajasghar7135 Bhai me muqaable ki baat nahi kar raha hun agar apne akaabir ki sahi taareekh bhi bayaan nahi kar sakte to iska matlab aap unse sarsari talluq mehsoos karte hain
@@MuhammadYunusSMLInsan hai bhul ho hoi jata hai bhai,
@@minhajasghar7135 ji bilkul bhool hona aam baat hai par darululloom ke qiyaam ka waqt aur pase manzar ulamae Deoband me itna shohrat yafta hai ki aam taalib ilm bhi us ko mehfooz rakhta hai aur Maulana Abdul wahid Saahab quraishi ki Chunki nisbat khaas hai aur me Deoband ke qareeb hi rehta hun is liye me ne is taraf unka dhiyaan dilane ki koshish ki thi.
@@minhajasghar7135 aur Shamli me usi muqaam par rehta hun jahan par ulamae deoband ne angrezon ke saath jihaad kiya tha aur usi masjide quraishiyan(takiya) ka muqtadi hun jis masjid me hazrat haafiz zaamin RA Shaeed ko aik angrez afsar ki goli lagne ke baad la kar litaaya gaya tha.
Kya Nanotwi wohi hain jo marne ke baad Darul Uloom Deoband aaye sulah karane?
1883 me congress ki bunyaad rakhi gai thi madarse ki bunyaad ghaliban 1867 me rakhi gaie thi
Kia hamari ahle sunnat ki yahin ghairat a imani hai k abu bakar siddique ko saray aaam kafir kaha jaye q
وَقَالَتِ الْيَهُودُ لَيْسَتِ النَّصَارَىٰ عَلَىٰ شَيْءٍ وَقَالَتِ النَّصَارَىٰ لَيْسَتِ الْيَهُودُ عَلَىٰ شَيْءٍ وَهُمْ يَتْلُونَ الْكِتَابَ كَذَٰلِكَ قَالَ الَّذِينَ لَا يَعْلَمُونَ مِثْلَ قَوْلِهِمْ فَاللَّهُ يَحْكُمُ بَيْنَهُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فِيمَا كَانُوا فِيهِ يَخْتَلِفُونَ
(سورۃ البقرۃ ⁴ 113 )
اور یہودی کہتے ہیں کہ عیسائی رستے پر نہیں اور عیسائی کہتے ہیں کہ یہودی رستے پر نہیں۔ حالانکہ وہ کتاب پڑھتے ہیں۔ اسی طرح بالکل انہی کی سی بات وہ لوگ کہتے ہیں جو (کچھ) نہیں جانتے ۔تو جس بات میں یہ لوگ اختلاف کر رہے اللہ قیامت کے دن اس کا ان میں فیصلہ کر دے گا
مفتی صاحب اللہ عمر میں برکت عطا فرمائے
مرزا غالب کا واقعہ نانوتوی صاحب کے ساتھ چپکا دیا 🤣
مگر اعلیٰ حضرت بریلوی نے مولانا نانوتوی کو کافر قرار دینے کے لئے فتویٰ دیا تھا۔
Aqal pe Allah ka àzab ho.tu haq ko kafar samjha jata ha.jesy whe Hal AP Kay ahla hazrat ka tha aur AP ka bhe.
Ala hazrat ne shia ke kehne par fatwa lagaya tha kio ke humhare molvio ne uss waqt shia ka kufur benakaab kia tha
Isliye ala hazrat ko shia ne apne sath mila kar humhari kitabo ki translation change kardii aur humhare ulma par fatwa lagadia
Baad mai ala hazrat ne humhare molvio se maafi mangli thi,,,,,,,,,aur shia par fatwa lagaya ke shia musalman nahi hai aur shia ko musalman kehne wala bhi musalman nahi
Aur saudi arabia aur baaki mulk ke ulma ne humhare molvio par fatwa lagadia tha
ماشاء اللہ بہت فائدہ ہوا بیان سن کے اللہ مفتی صاحب کو جزائے خیر دے
آمین ثم آمین
@@MuftiAbdulWahidQureshi
1866
میں دار العلوم دیوبند کی بنیاد ڈالی گئی
1883
میں نہیں حضرت
یکے از فرزندگان دیوبند
❤️❤️❤️😔
@@MuftiAbdulWahidQureshi
Good
میں قربان جاؤں اپنے اکابر علمائے دیوبند اللہ علمائے دیوبند زندہ باد ہر دور میں انہوں نے اسلام کو زندہ رکھا ہے علمائے دیوبند کو سلامت رکھے
حجتہ الاسلام والمسلمین امام محمد قاسم نانوتوی قدس سرہ العزیز بانی دارالعلوم دیوبند اللہ رب العزت حضرت کی مکمل مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
Hujjat e Firqah e Deobandi
اللہ حضرت نانوتوی صاحب کے درجاتِ بلند کرے،
حضرت مفتی عبدالواحد صاحب قریشی دامت برکاتہم العالیہ،کونظربدسے محفوظ رکھے آمین ثم آمین یارب العالمین،،،
دارالعلوم دیوبند کی صد سالہ(100) تاریخ اعداد شمار کے آئینے میں :
100 سال میں دارالعلوم سے فراغت پانے والے طلباء اور علماء کے اعداد و شمار :
ممالک غیر :
بنگلادیش :1690
کویت :2
عراق :2
جنوبی افریقہ : 67
برما :146
یمن : 1
سعودی عرب :2
پاکستان :1520
انڈونیشیا :2
نیپال :21
ایران : 12
کمبوڈیا : 1
یونین : 1
تھائی لینڈ : 4
افغانستان : 109
روس : 70
ملیشیا: 358
چین : 44
Lekin ek Dr Zakir Naik jaisa paida na kar sakay.
Allah rabbulizzat hazrat maulana qasim nanautvi.r. ko jannatulfirdaus ata farmaayn aameen
آمین ثم آمین
Aameen summa aameen yarabbul alamin
Amin
اللہ تعالیٰ حضرت کہ علم میں ترقی عطا فرمائے
دلائل کا بادشاہ، ثانی انورشاہ کشمیری حضرت مولانا مفتی عبدالواحد قریشی صاحب کو لمبی زندگی عطاء فرمائے۔۔۔ الحمدللہ ہمیں فخر ہے کہ قریشی صاحب دیوبندی بیٹا ہے
اللہ تعالیٰ مولانا قاسم نانوتوی کے درجات بلند فرمائے ۔۔۔آمین
سر بکف سر بلند دیوبند دیوبند
دارالعلوم دیوبند کا قیام ,15 محرم الحرام 1283ھجری میں عمل میں آیا ہے بمطابق 1866عیسوی،اللہ دارالعلوم کی حفاظت فرمائے اور تمام مدارس کی آمین یا رب العالمین
ماشاءاللہ بہت خوب
ماشاء الله تبارك الله أحبك الإله ، ورزقك هداه ، وأسكن قلبك تقواه ، وبلغك من الخير أقصاه .آمين .💕💕👌👍👍
Mashallah 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
رحم الله علمائنا الكرام وحفظ الله المتبقي منهم
أنتم خير خلف لخير سلف
Mashallah sobhanallah
کاشی نگری۔۔۔۔کا قدیم نام محمد آباد تھا پھر بنارس ہوا اب موجودہ نام وا را نسی۔
ہندؤں کا خاص مندر کے دیوار سے دیوار لگی ہوئی بنارس شہر کی شاہی جامع مسجد ہے۔۔۔ایودھیا کی بابری مسجد کے فیصلے کے بعد سے ۔ہندو فرقہ پرست کے نشانے پر یہ مسجد ہے ۔اللہ تعالیٰ اِس مسجد کی حفاظت فرمائے آمین
Mash Allah ulmae deoband qasim nanothvi ra haqeqi ashiqe rasool saw aur is door ky buhat barey wali Allah hain
Allah Hazrat g moulana Nanotvi Rehmatullah Aly Ke Qabr Per Lakhon Carodon Rehmatein Barsaye ... Ameen summa ameen
آمین ثم آمین
Mashallah Mufti Sahab 👌👌🇮🇳🇮🇳
Ferqawariat me sawab nahy hy jou kartahy
فرقہ اور فرقہ واریت ۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیوبند ایک فرقہ بن چکا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اسی طرح ۔۔۔۔۔۔۔ تبلیمی جماعت ایک ذیلی جماعت ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس میں بھی ۔۔ دو گروپ
سر بکف سر بولند دیوبند دیوبند اللہ اکبر مولانا الیاس گممن صاحب حفظ اللہ تعالی کا اس امت پر بہت بڑا احسان رہیگا اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ آپکے علم کو سارے عالم میں پہوچاے آمین
Jazakallah Molana Sahab
Masaallah masaallah masaallah masaallah masaallah masaallah masaallah masaallah masaallah masaallah sobhanallah LAILAHA illlah Islam Zindabad India Zindabad Jazakallah masaallah
ماشاءاللہ
ALLAH PAK HAMARAY HAZRAT JI KI HIFAZAT FARMAY AMEEN AMEEN SUM AMEEN
آمین ثم آمین
ua-cam.com/video/-DD5RLy5EVs/v-deo.html
سلامت رہیں
Yar koi ak bnda mjy ak bt btao plzzzzz kia deobnd mslk se pehly Jo log thy wo kafr thy kia
یہ سوال جہالت پر مبنی ہے کس نے یہ بات کردی کہ ان کے علاوہ سب کافر ہیں معاذاللّٰہ جس کا کفر ثابت ہو اس پر کافر کا فتوہ ہوگا جیسے قادیانی اور شیعہ وغیرہ۔
اللہ تعالیٰ مفتی عبدالواحد اور علمائے دیوبند کی عمر میں برکت عطا فرمائے ۔۔۔
Masha ALLAH
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
حضرت الیاس گھمن صاحب کا یا ان کے ادارے کا ای میل بتائیں تاکہ انفرادی طور پر مساںٔل پوچھنے میں آسانی ہو۔
Wa mera aqabar
سبحان اللہ
MASHA ALLAH ALLAH PAK AP KO SAHAT ATTA FERMAAY AMMEEN
Mufti Sahab aap ne Jo nazre bad Ka ilaj batata hai usme aap ne kha dhoni dena o kya HOTA hai bataw Mai India se mujhe itne Urdu Nahi aati hoske to plz batao Allah k waste
ماشأءاللہ
Hazrat begair wuzu ke QURAN nhi choona chahiye ispr bhi ek clip upload kr den mehrbaani hogi. ....
Deoband ki kitab arwahe salasa mey page 228 per hikayat 304 mey Nanotwi k baray mey qable etraz waqia lika hey, wazahat karo
لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
Hazrat Mufti sahab Allah apko jazaye khair ata farmaye
علمائے حق علمائے دیوبند زندہ آباد
میاں میاں میاں
لوگ کیا کہینگے
کہنے دو دنیا کو
Mashallah
Sub Han Allah May Allah protect Our scholars from enamyes Ameen
Mashallah aapka lehja Ghumman sahab db ki tarah hai andaze bayan bhi milta julta hai.aafreen allah deobandi akabireen kadifa allah barabar karta hai al hamdulillah.
Mashallah mufti Abdul wahid qureshi
ماشااللہ
Qasim nanotoovi(ra) ko allah taala ne jannatul firdaus farmaye....jurat ke nam he deoband wale
اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی عمر عطا فرمائے آمین
Subhan Allah
مختصر تعارف حجتہ الاسلام بانی دارالعلوم دیوبند مولانا محمد قاسم نانوتوی :
انگریزی جبروتشدد کے باعث جب ہندوستان کی مظلوم مرگ و زیست کی دہلیز پر کھڑی تھی ، برطانوی سامراج کے غرورونخوت سے ظلم و طغیان کا بازار لبریز تھا ، اور اسی اثنا میں نانوتہ ضلع سہارنپور (انڈیا) کے پسماندہ علاقے میں مولانا محمد قاسم پیدا ہوئے، آپ ابتداء ہی سے انتہا درجہ کی ذہانت و فطانت اور بے شمار خوبیوں کے مالک تھے ۔ علی گڑھ یونیورسٹی کے بانی سر سید احمد خان ایک عرصہ تک حضرت نانوتوی کے ہم سبق رہے اختلاف کے باوجود ایک جگہ لکھتے ہیں کہ "امام غزالی کے بعد اسلام میں مولانا محمد قاسم نانوتوی سے بڑا فلسفی آج تک پیدا نہیں ہوا ۔ مولانا نانوتوی نے شاہ اسحاق سے علم حدیث پڑھا ۔ 1857 کی جنگ آزادی میں مولانا نانوتوی مجاہدین کے ہر اول دستے میں شامل تھے ۔ 1866 میں جب کفر بےحجاب نکل آیا اور چارسو عیسائیت کا شور اٹھنے لگا ،کھلم کھلا اسلام کا مذاق اڑنےلگا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ایک بشارت کے بعد آپ نے اسلام کو ہندوستان میں انگریزی فسوں کاریوں سے بچانے کے لئے دیوبند (سہارنپور ) میں ایک دینی مدرسے کی بنیاد رکھی (یاد رہے 1601 میں جب انگریز نے ہندوستان میں قدم رکھا تھا تو صرف دہلی میں 1000 دینی مدارس تھے مگر 1857 کی جنگ آزادی کے بعد پورے ہندوستان میں ایک بھی دینی مکتب باقی نہ چھوڑا گیا ) مولانا محمد قاسم نانوتوی نے ایسے وقت میں ایک مدرسہ قائم کر کے آنے والے مسلمان پر ایسا احسان کیا جسے امت مسلمہ کبھی فراموش نہیں کر سکتی مولانا نانوتوی نے آریہ سماج اور عیسائیوں سے بیسیوں مناظرے کیے بےشمار تالیفات رقم کیں، قرآن و حدیث کے متعدد موضوعات پر انتہائی گرانقدر محنتیں کیں ۔
حضرت نانوتوی علم و فضل کے گوہر تابدار ہونے کے ساتھ ساتھ بہت بڑے عاشق رسول صلی اللہ علیہ وسلم تھے ۔ یہ 1879 دنیائے اسلام میں سب سے عظیم اسلامی درسگاہ ورثہ کے طور پر چھوڑ کر حضرت نانوتوی دنیا سے رخصت ہوگئے ۔ خواہش حضرت نانوتوی نے آخری عمر میں خواہش ظاہر فرمائی کہ کاش میں انگریزی پڑھتا اور افرنگ جا کر بتلاسکتا حکمت وہ نہیں جسے تم سمجھ رہے ہو بلکہ حکمت وہ ہے جو انبیاء کے قلوب سے اتر کر روشن سینوں میں اتری۔
A True Islamic scholar which is remote in present era of life.
Dunya me Hamara Akaabir ki tarah koi bhi nahi hosakta
علماء دیوبند زندآباد
علماء دیوبند زندہ باد
ماشاءاللہ کیا خوب
بہت اچھا ہے
Haji imdadullah to mara hi nhi wisal hua hyna iska jahanum.me
Jahannum tum jao
AP pe azab ay ga isnshall.
Sach
Mashaallha bahut khub
Mashallah ❣️❣️
ماشاءالله
1863 me hazrat ra n deoband ki bunyad rakhi mufti sb n shayad 1883 kaha h...ye sahi nhi h..q ke Hazrat nanotavi ra ka sanne wafat 1880 h..
تحریک آزادی ہند میں علماء دیوبند کے حیرت انگیز کارنامے :
1919 کے آخر میں ترکوں کی خلافت ختم کرنے کے باعث برطانوی حکومت کے خلاف تحریک خلافت عثمانی کا آغاز ہوا تو یہی علماء اس کے ہر اول دستے میں شامل تھے ۔
1919 میں جمعیتہ علماء ہند کا قیام عمل میں آیا اور مفتی کفایت اللہ دہلوی صدر قرار پائے ۔
1928 میں ہنددوستان میں سب سے پہلے جمعیتہ علماء ہند ہی نے مکمل آزادی کا مطالبہ کیا ۔
1922 میں نام نہاد ہندو سوامی شیر دھارنند کے خلاف تحریک چلائی ۔
1936 میں کانگریس ،مسلم لیگ اور جمعیتہ علماء ہند نے ایک پلیٹ فارم پر اکٹھے ہو کر انگریزی حکومت کے خاتمے کا اعلان کیا۔
1926 میں کراچی کے خالق دینا ہال میں مولانا حسین احمد کے تاریخی مقدمہ کی سماعت ہوئی جس میں آپ نے انگریز فوج میں مسلمانوں کی بھرتی کو حرام قرار دیا تھا ۔
سید عطاء اللہ شاہ بخاری کو عدالت سے سزائے موت سنائی گئی جو قید میں تبدیل ہو گئی ۔
رئیس احرار مولانا حبیب الرحمن لدھیانوی کو انگریز حکومت کے خلاف بغاوت کے جرم میں سزا سنائی گئی ۔
مسٹر تھامسن کی یادداشتوں کے مطابق1864 سے 1866 تک ہندوستان کی تاریخ میں انتہائی الم انگیزی ۔اس دوران چودہ ہزار علماء کو پھانسی کے تختہ پر لٹکایا گیا ۔ لاہور کی شاہی مسجد کے صحن میں 80،80 علماء کو روزانہ پھانسی دی گئی ۔
علماء کو جلتے تنوروں میں ڈالا گیا۔
علماء کو تانبے سے داغا گیا۔
علماء کو بوریوں میں بند کر کے دریا میں ڈالا اور درختوں سے باندھ کر گولیوں کا نشانہ بنایا۔
پورے ہندوستان میں ڈاڑھی کو خلاف قانون قرار دے دیا گیا۔
دہلی اور ہندوستان کے ایک ہزار دینی مدارس کو مسمار کر دیاگیا۔
سپیدہ سحر نمودار ہوا :،
ان حالات کے بعد 1866 میں مولانا محمدقاسم نانوتوی نے دیوبند کی بستی میں ایک مدرسہ قائم کیا جس کا مقصد اسلام کا فروغ تھا۔
وہاں پورے ہندوستان میں علماء کے ذریعہ آزادی کی جدوجہد کو کامیاب کرنا تھا ۔
دارالعلوم دیوبند کے قیام کے بعد یہاں سب سے پہلا طالب علم محمودالحسن پیدا ہوا جس نے ہندوستان کی سب سے بڑی زمین دوز عالمی تحریک ریشمی رومال کی بنیاد 1911 میں رکھی ۔
1914 میں اس تحریک کی مخبری کے باعث شیخ الہند محمود الحسن اپنے شاگرد سید حسین احمد مدنی کے ہمراہ گرفتار کر کے مالٹا کے جزیرہ میں نظر بند کر دیے گئے ۔ اسی اثنا میں برطانوی حکومت نے شیخ الہند کے دوسرے شاگرد مولانا عبید اللہ سندھی کو 25 سال کے لیے جلا وطن کر دیا گیا ۔
1919 میں شیخ الہند کو ہند پارلیمنٹ کی تحریک پر رہا کیا گیا تو پورا ہندوستان ممبئی کے ساحل پر اس بوڑھے جرنیل مولانا ابو الکلام آزاد اور مولانا محمد علی جوہر کے ہمراہ ہدیہ سپاس پیش کرنے کے لیے حاضر ہوا ۔
حضرت اللہ تعالی اپ کو بہت بہت جزائے خیر دے مفتی مفتی رشید احمد گنگوہی رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں بھی کچھ تھوڑا پڑھے سے بڑی اسی ویڈیو بنائیں ہمیں ایمان کی لعنت حلاوت نصیب ہو جائے تو جزاکم اللہ خیر
ماشاءاللّه
Qasim nanotvi K mutaliq ap ko malumat kitni H is napak K mukamml aqaid to paro jisy rahmatallah kh rahy ho
Jhoota ilzam mat lagao
Poori kitab parhlo asli waali
ua-cam.com/video/bRTievyyPnE/v-deo.html
Ya b mufti sahab ki video ha
ua-cam.com/video/9q_qWN9V_K8/v-deo.html
بیان۔۔۔حضرت اقدس امیر ملّت نمونہ سلف مولانا مُفتی ابوالقاسم صاحب نعمانی دامت برکاتہم مہتمم دارالعلوم دیوبند
उलमाए हक उलमाए देवबंद
In Sha Allah
JazakAllah
Allah hamare akabeer ke darazzat buland kare...
Ya Allah hazrat mufti sab ke Umar me barkat ata farma sari duniya me unka faiz Aam farma Ameen summa Ameen