طاق راتوں کی کتنی زیادہ اہمیت ہے اگر سب اپنی مرضی سے روزہ شروع کرتے ہیں اور اپنی مرضی سے عید کرتے ہیں تو پھر طاق راتوں کا کیا ؟ اور عید کونسے دن رہیں ؟ شیخ مسجد بلقیس میں طاق راتوں کے دن طاق رات کی اہمیت بتاتے ہیں مگر اس دن طاق رات رہتی ہی نہیں !!! اللہ اکبر کبیرا کچھ بھی سمجھ نہیں آرہا ہے شیخ جو ویڈیو میں بتا رہے ہیں وہ 💯 صحیح ہے ، مگر شیخ ہی اس پر عمل نہیں کر رہے ہیں ؟ جب حق بات واضح ہو جائے اس کو عمل میں لا لینا چاہیے نا ؟ ایک عالمِ دین حق بات پر ڈٹ کر عمل کرتا ہے تو ہم جیسوں کے لیے عمل کرنا بہت آسان ہو جاتا ہے پلیز اطمینان بخش جواب کی منتظر
Allah pak apko lammbi Umar ata kare
اللہ تعالی ہر چیز پر قادر ہے، کہیں پہ 6 مھینہ دن اور 6 مھینہ رات 🌃 ، اور کہیں پہ پورے سال میں صرف ایک رات
Allah aapko jazaye khair de .❤
Allah hu akbar
Shyk aap agar masjid e bilqis me iski dawat dijiye kyunki aksariyat wahan aapku sunne ati hai
Bhai regular video upload kiya karo sheikh ki intzar rehta ha bohut .
دعا کردیا کریں کہ ہم اس سلسلہ کو مستقل مزاجی کے ساتھ جاری رکھ سکیں۔
لكل اهل بلد رؤيته!!!
To kya kahin bhi duniya mei chand dikhe to sab log usi par aitemad karke ek hi din eid mana lein ??
In Pakistan crescent moon for Ramadhan and Shawwal are sought NOT sighted.
Hadees ka reference bhi add krdo bhai
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ شیخ کئ لوگوں سے یہ بھی سنا ہے کہ آپ اب رؤیت واحدہ کے مسئلے سے رجوع کرلیا ہے کیا یہ صحیح ہے ؟
Waise Aurangabad me kahin logon ko aapki ye baaten samajh me i
THE PERSON ALWAYS IGNORED BY IJMA E AHLUS SUNNAH 😂
Lekin shaykh khud India ke hisaab se roza rakhte aur Eid manate hai 😊
اتحاد کو پیش نظر رکھتے ہوئے ایس کرتے ہیں۔
جس دن ایک بڑا گروہ ماننے لگے گا اس دن یہ بھی ساتھ میں منائیں گے ان شاء اللہ.
طاق راتوں کی کتنی زیادہ اہمیت ہے
اگر سب اپنی مرضی سے روزہ شروع کرتے ہیں اور اپنی مرضی سے عید کرتے ہیں تو پھر طاق راتوں کا کیا ؟ اور عید کونسے دن رہیں ؟
شیخ مسجد بلقیس میں طاق راتوں کے دن طاق رات کی اہمیت بتاتے ہیں مگر اس دن طاق رات رہتی ہی نہیں !!!
اللہ اکبر کبیرا
کچھ بھی سمجھ نہیں آرہا ہے
شیخ جو ویڈیو میں بتا رہے ہیں وہ 💯 صحیح ہے ، مگر شیخ ہی اس پر عمل نہیں کر رہے ہیں ؟
جب حق بات واضح ہو جائے اس کو عمل میں لا لینا چاہیے نا ؟
ایک عالمِ دین حق بات پر ڈٹ کر عمل کرتا ہے تو ہم جیسوں کے لیے عمل کرنا بہت آسان ہو جاتا ہے
پلیز اطمینان بخش جواب کی منتظر
اختلاف نہ ہو اس لیے مقامی رویت کے اعتبار سے شیخ روزہ اور عید کرتے ہیں.