Qaiser Piya Ki Aesi Jugtain Hans Hans Kar Sab Loot Poot | Mazaaq Raat Official

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 29 вер 2024
  • Malik Taimoor Masood & Momina Abbasi | Mazaaq Raat Official
    #mazaaqraatshow #comedy #comedyvideo #akramudas #qaiserpiya

КОМЕНТАРІ • 28

  • @muhammadyousuf8098
    @muhammadyousuf8098 2 роки тому +6

    Excellent comments by Young MPA Mr Taimoor he is Wah Catt I studied in Hasan Abdul

  • @akramvirk6044
    @akramvirk6044 Рік тому +1

    🏏🏏🏏✅✅✅✅💚💚💚💚🍀🍀🍀🍀🌴🌴🌴🌴🦚🦚🦚🤢🤢🤢🥰🥰🥰😍😍😍👑👑👑👑✨✨✨❤️❤️❤️❤️💚💚✌️✌️✌️

  • @akramvirk6044
    @akramvirk6044 Рік тому +1

    🏏🏏🏏🏏🏏✅✅✅✅✌️✌️✌️🕋🕋🕋🕋🤲🤲🤲🤲🤲🙏🙏🙏❤️❤️💪💪💪💪🏏🏏🏏💚💚🥰🦚🌴🍀👍✨👌🌟😍😂

  • @shaheedshahjahan8425
    @shaheedshahjahan8425 Рік тому +1

    Khan apnay bachoon ko wapis keyoon naheen lata dosroon k bachoon ka khana khrab karta hay

  • @uzmafakhar5660
    @uzmafakhar5660 Рік тому +2

    First time i saw model with good political wit

  • @saeedkaukab1791
    @saeedkaukab1791 2 роки тому +1

    KUCH HAKEEM TO APNI PATIENTS KO
    BATATAY HAY 2 CHUGHLIYAN SUBAH,
    2, DOPEHAR OUR 2 SHAAM KO ZAROOR
    LAGANA WARNA "APHARA" HO JAYE GAA. 🤔😀😆😄😁😎

  • @farhatbilal5852
    @farhatbilal5852 Рік тому +1

    P t i zainda bad

  • @mainshahzadhajisab8577
    @mainshahzadhajisab8577 Рік тому +1

    P

  • @SharifKhan-kn7el
    @SharifKhan-kn7el Місяць тому

    Ap ko lagta ni hai k ap patwaran ho

  • @muhanmmadjahangirjahangir234
    @muhanmmadjahangirjahangir234 2 роки тому

    یہ عجیب انفلواینسر ہے جو سب سے زیادہ انفلوئنس کرنے والے کو پسند نہیں کرتی

  • @abdulghaffar3771
    @abdulghaffar3771 Рік тому

    Youth asal mein bewakoof hai

  • @jeevaypakistan9104
    @jeevaypakistan9104 Рік тому

    BLIND FOLLOWERS subb say Zayada Patwaari Hotay Hain. PTI kay Followers ko ab Sha'oor Aarahaa hai aur 40%+ tow Baa-Sha'oor Ho Chukay Hain.

  • @sardarfaizan2230
    @sardarfaizan2230 Місяць тому

    Love you vasay bahi

  • @sabirhussainshah2327
    @sabirhussainshah2327 Рік тому +1

    Insan ko andhi talkeed ni karni chahiay

  • @sohailasif6868
    @sohailasif6868 Рік тому +1

    Imran khan zinda bad

  • @MuhammadAdnan-mo8cb
    @MuhammadAdnan-mo8cb 2 роки тому

    larki bot pyari hai uffff 💙💚💛🧡❤💖💗💓🤍💘💝❣💟💕💞💚🤍💚🤍

  • @muhammadafzaal1520
    @muhammadafzaal1520 2 роки тому

    It is not following rather pti leadership is destroying the islamic norms, customs and ethics of youth,

  • @sohailasif6868
    @sohailasif6868 Рік тому +1

    PTI zinda bad

  • @ahmedishaq4640
    @ahmedishaq4640 Рік тому

    There is a great party in politics PTI zinda Abad

  • @downtheearth3036
    @downtheearth3036 Рік тому

    Momna ko battery tu kerni ati nhi hy

  • @muhammadrazzaq9204
    @muhammadrazzaq9204 Рік тому

    Udas bhai kia hee khoob surat sheer kaha hy

  • @Amir-hy2yz
    @Amir-hy2yz 2 роки тому

    Bera gharq aesi youth ka youthiye

  • @allahrakhaverynice9019
    @allahrakhaverynice9019 2 роки тому

    Sir wasay sb sabahat sarhani ko dobara show ma bulay

  • @hadiqadri8080
    @hadiqadri8080 Рік тому +2

    🌹 سبق آموز تحریر 🌹
    *✨ ترقی مگر کیسے؟*
    ```استاذ صاحب نے وائٹ بورڈ پر ایک لائن کھینچی اور طَلَبہ سے پوچھنے لگے: آپ میں سے کون اس لائن کو چُھوئے اور مٹائے بغیر چھوٹا کرسکتا ہے؟
    ایک طالبِ عِلْم نے فوراً عرض کی: اس لکیر کو چھوٹا کرنے کے لئے کچھ حصّہ مٹانا پڑے گا اور آپ چُھونے اور مٹانے سے منع کر رہے ہیں، یہ چھوٹی نہیں ہو سکتی۔
    استاذ صاحب نے دیگر طَلَبہ کی طرف سُوالیہ نظروں سے دیکھا تو انہوں نے بھی سر ہلا کر تائید کردی۔ اب استاذ صاحب نے ایک بڑی لائن اس لائن کے برابر میں کھینچ دی اور بولے: اب بتاؤ! پہلی لائن چھوٹی ہوئی یا نہیں؟ حالانکہ میں نے اسے چُھوا تک نہیں اور نہ ہی مٹایا ہے! طَلَبہ کہنے لگے: یہ تو کمال ہوگیا!
    استاذ صاحب نے مارکر ٹیبل پر رکھا اور بولنا شروع کیا: آج ہم نے کتابِ زندگی کا بڑا اہم سبق سیکھا ہے کہ کس طرح دوسروں کو نقصان پہنچائے بغیر ان سے آگے نکلا جاسکتا ہے، ان کو ڈی گریڈ کئے بغیر زیادہ عزت کمائی جاسکتی ہے؟دَراَصْل! دوسروں سے آگے بڑھنے کی خواہش انسان کی نفسیات میں شامل ہے چاہے وہ کسی بھی شعبے اور طَبَقے سے تعلق رکھتا ہو! وہ اسٹوڈنٹ ہو، تاجر ہو، ملازم ہو، کھلاڑی ہو، ڈاکٹر ہو، وکیل ہو، پروفیسر ہو، رائٹر ہو یا کوئی اور! لیکن اگر وہ اپنی ترقی کے لئے اپنا قد بڑھانے کے بجائے دوسروں کی ٹانگیں کاٹ کر انہیں چھوٹا بنانے کی کوشش کرتا ہے تو یہ نیگیٹو اپروچ ہے، جبکہ پازیٹو اپروچ یہ ہے کہ اپنی مہارت، خصوصیت اور کارکردگی کو بہتر کیا جائے، اس طرح آپ کسی کی قدر کم کئے بغیر فتح کی منزل (وکٹری اسٹینڈ) تک پہنچ سکتے ہیں۔
    لیکن افسوس! یہ ہمارا معاشرتی اَلْمِیہ ہے کہ جیتنے کے لئے پہلا طریقہ زیادہ استعمال کیا جاتا ہے، مثلاً
    تاجر اپنی تجارت چمکانے کے لئے دوسرے تاجر کی ساکھ اور شُہرت خراب کرنے کی کوشش کرتا ہے۔
    ملازم پروموشن پانے کے لئے اپنے مدِّمُقابل کو بدنام کرتا ہے یا اسے نوکری سے ہی نکلوانے کی کوشش کرتا ہے۔
    طالبِ عِلم امتحانات میں پوزیشن پانے کے لئے دوسرے کا رزلٹ خراب کرنے کے لئے اس کا وقت برباد کرتا ہے یا اس کے نوٹس وغیرہ غائب کر دیتا ہے۔
    ایک ڈاکٹر دوسرے ڈاکٹروں کو نااہل اور نِکَمّا ثابت کر کے اپنا کلینک چمکانے کی کوشش کرتا ہے۔
    نعت خواں اپنا قد کاٹھ بڑھانے کے لئے دوسرے نعت خوانوں کی راہ میں رکاوٹ ڈالتے ہیں۔
    اس نیگیٹو اپروچ کا ایک نقصان تو یہ ہوسکتا ہے کہ جو گڑھا اس شخص نے کسی کے لئے کھودا اس میں خود جاگرے اور اسے لینے کے دینے پڑ جائیں۔
    دوسرا نقصان یہ کہ کسی کی پوزیشن ڈاؤن کرنے کے لئے اس پر جھوٹے الزامات لگائے، اس کے عیب اُچھالے، اس کی غیبتیں کیں، دل آزاری کی تو گناہوں کا انبار اعمال نامے میں جمع ہونا شروع ہو جاتا ہے جس کا سازشیں کرنے والے کو احساس تک نہیں ہوتا، اس کے سر پر تو فقط دوسرے کو ہرانے کا بُھوت سوار ہوتا ہے! گناہوں کا احساس ہی نہ ہوتو تَوبہ کا ذہن کیسے بنے گا؟ آخِرت کے عذابات سے یہ شخص کیونکر بچ سکے گا؟
    اگلا پیریڈ شروع ہوچکا تھا، کلاس رُوم سے رخصت ہونے سے پہلے استاذ صاحب نے تاکید کی: پیارے طَلَبہ! زندگی میں ترقی پانے کے لئے کبھی بھی منفی طریقہ نہ اپنائیے گا۔ اللہ پاک ہمیں اپنی ناراضی والے کاموں سے بچائے۔
    اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم```

  • @asherkhan9966
    @asherkhan9966 Рік тому +1

    She is mad what ever her name