بھائ میں نے رینو بھی کرنا ھے جرمانے کے ساتھ اور نیو اقامہ پر ٹرانسفر بھی بھی کرنا ھے وہ بتا دیں پلیز میرا لائسنس 2021/08/19کو ایکسپائر ھوا تھا اب نیو ویزے پر ایا ھوں ٹوٹل کتنی فیس ادا کرنی پڑے گی ۔ اب یہ بتا دیں کہ ایشو لائسنس فار اولڈ پر جا کر کرو کہ رینیو پر جا کر کرو ۔ یا دونوں آپشن پر کرنا پڑے گی ۔
السلام علیکم بھائی اپ دلہ میں جا کے وہاں سے اپوائنٹمنٹ لیں مکتب سے وہ اپ کو پورے طریقے سے گائیڈ کر دیں گے اور اپ کا لائسنس بھی رینیو ہو جائے گا کیونکہ وہ اپ کو اپوائنٹمنٹ نکال کے دیں گے رینیو کا اور وہیں سے اپ کے فیس کا بھی پتہ چلے گا اور جرمانے کا بھی
میرا 1466 فیس نکلی 10 سال کا میں نے لائسنس بنوایا اس میں میرا خرچہ ہو گیا 1977 ریال انے جانے کا خرچہ میں نے نہیں ہے اس میں میرا ڈاکٹری 10 سال کا رخصہ جس کی فیس 400 ریال ہے اور اپوائنٹمنٹ کا 25 ریال

Car ke driving licence ka total kharcha kitna ata hai
میرا 1466 فیس نکلی 10 سال کا میں نے لائسنس بنوایا اس میں میرا خرچہ ہو گیا 1977 ریال انے جانے کا خرچہ میں نے نہیں ہے اس میں میرا ڈاکٹری 10 سال کا رخصہ جس کی فیس 400 ریال ہے اور اپوائنٹمنٹ کا 25 ریال
@Dilshad-1245 or 2 saal 4 saal ka Kitna kharcha ho jata
@chabdullahbhatti5519 10 سال کے 400 ریال ہے 5 سال کی 200 ریال ہ
@chabdullahbhatti5519 دو سال کی 100 ریال فی سے باقی خرچہ سارا ایک جیسا ہے باقی اپ کی مرضی جتنے سال کا بنواؤ
@@Dilshad-1245 matlab agr mein 2 saal ka licence leta hu to us par overall Kitna kharcha aa jata ye btaye ga shukriya