Розмір відео: 1280 X 720853 X 480640 X 360
Показувати елементи керування програвачем
Автоматичне відтворення
Автоповтор
شہادتوں کے قبیلے کا،ایک شہزادہ علم اٹھائے، کھڑا تھا، حسین سے اگے
زمانہ ڈھونڈ رہا تھا حسین سے آگےمگر کسی کو نہ پایا، حسین سے اگے
پیغمبروں کاسفر بھی، ہیاں تمام ہوانہیں کسی کا مصلی، حسین سے اگے
شہادتوں کے قبیلے کا،ایک شہزادہ
علم اٹھائے، کھڑا تھا، حسین سے اگے
زمانہ ڈھونڈ رہا تھا حسین سے آگے
مگر کسی کو نہ پایا، حسین سے اگے
پیغمبروں کاسفر بھی، ہیاں تمام ہوا
نہیں کسی کا مصلی، حسین سے اگے