وَ قَدۡ مَکَرُوۡا مَکۡرَہُمۡ وَ عِنۡدَ اللّٰہِ مَکۡرُہُمۡ ؕ وَ اِنۡ کَانَ مَکۡرُہُمۡ لِتَزُوۡلَ مِنۡہُ الۡجِبَالُ ﴿۴۶﴾ اور وہ لوگ اپنی ساری چالیں چل چکے تھے، اور ان کی ساری چالوں کا توڑ اللہ کے پاس تھا، چاہے ان کی چالیں ایسی کیوں نہ ہوں جن سے پہاڑ بھی اپنی جگہ سے ہل جائیں۔ فَلَا تَحۡسَبَنَّ اللّٰہَ مُخۡلِفَ وَعۡدِہٖ رُسُلَہٗ ؕ اِنَّ اللّٰہَ عَزِیۡزٌ ذُو انۡتِقَامٍ ﴿۴۷﴾ لہذا اللہ کے بارے میں ہرگز یہ خیال بھی دل میں نہ لانا کہ اس نے اپنے پیغمبروں سے جو وعدہ کر رکھا ہے، اس کی خلاف ورزی کرے گا۔ یقین رکھو کہ اللہ اپنے اقتدار میں سب پر غالب ہے، (اور) انتقام لینے والا ہے۔
(Sunan Ibne Maja, Hadees No 224) سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 224 ’’طَلَبُ الْعِلْمِ فَرِیْضَۃٌ عَلٰی کُلِّ مُسْلِمٍ‘‘ تمام مسلمانوں پر علم حاصل کرنا فرض ہے. "It is obligatory on all Muslims to Get Education". The Word All Muslim used in this Hadees mean Men & Womens both. Taliban Hardliners didn't Following Sharia.
Men learn and convey the knowledge to women in home not in open area this is not the only source to go out from the home for knowledge there is also many sources to obligated the knowledge
@@vikasthakur2139aur lindusim ma education wo hai Jo lindusim deta hai jaisa mootar se corona virus ka illaj 😂😂😂 🐄👩❤️💋👩💩 aur earth ka 4 corners hai 😂
ژوندی دی وی د افغانستان اسلامی امارت او افغان ولس. د الله سبحانه وتعالی شکر دی چې موږ ته یې یو بل فرصت راکړ چې په ورته وخت کې د ناټو او امریکا دوه امپراتوريو ته مو ماته ورکړه.
From India, love your channel. Love they way you explain, you include stat and data. Please accept my appreciation for your work and please keep it up.
@@muhammadwajdankhan Indeed, I totally agree with you. Some Urdu words he say is hard for me to understand but the way he say it sound poetic and effective. We need more people like him.
you indians have to know much things about islamic history and about today's muslim world. all fifghting for thier own bnefits killing inocent muslims treating as a terrerist not compare the other real terrerists including usa ,israel and europe.
لیکن اس میں بھی اسلام مخالف بات ضرور کر دیتے ہیں جناب یہی تو صحافیوں کا فن ہے کہ اسلام مخالف بھی بن جاتے ہیں اور اسلامی ویڈیوز بنا کر بھی ویوز بھی حاصل کر لیتے ہیں
In this era of tik tok and useless dance videos getting fame which is completely absurd and undeserved, such knowledge spreading channel is a blessing in disguise,...keep it up man....may ALLAH be with u and bless u to continue this work of Sadqa Jariyah... JazakALLAH
یہ الزام غلط ہے کہ طالبان افغان عورتوں اور بچیوں کی تعلیم اور نوکریوں کے حق میں نہیں ہیں، طالبان شریعت کے احکامات توڑتے ہوئے ان چیزوں کے حق میں نہیں ہیں، اور جلد بچیوں کی تعلیم کا عمل شروع ہو جائے گا شرعی احکامات اور اصولوں کے مطابق۔
السلام و علیکم فیصل بھائی میں آپ کو انتہاء درجہ تک سنتا ہوں, آپ کمال ہیں,,, بس زرا آپ اسلام اور اس کے احکمات بھی زیر نظر رکھا کریں,,, ورنہ لوگ تو آپ اسلام کا وکیل بھی سمجھتے ہوں گے.
19:55 افسوس کی بات تو یہ ہے کہ آج اسلام کے احکامات کی جگہ ہمیں اپنی ذہنی باتیں زیادہ عزیز ہیں جہاں مرضی سے دماغ میں آجائیں وہ زیادہ عزیز ہے اور لوگ یعنی جمہوریت اس میں یقین کر لیں شرابی قرآن اور حدیث سے زیادہ ان باتوں کے اوپر یقین ہے اور اس کی تشریح کے لیے ہم صحافت کا استعمال کرتے ہیں
@@sarmadnaama8260 یہاں پر تعلیم کے اوپر بات نہیں کر رہا بلکہ میں سراج صاحب بات بات کہ اگر اچانک سے بھر دے اور عورت کی نوکری کی خواہش کا اظہار کرتے ہیں اور ہمارے معاشرے کے اندر جو پاکستان اس میں عورت کی نوکری کے نام پر مردوں کی جنسی خواہشات پوری ہوتی ہے ایک باپردہ لڑکی کو بھی پینٹ شرٹ بنا کر کھڑا کر دیا جاتا ہے صرف پچیس ہزار روپے دے کے لیکن اسے کوئی ٹیکنیکل کام کرانے کے بجائے اس کے حسن کو اپنے کام کے چلانے کے لئے فروخت کرنے کے لیے وہ بدبخت استعمال کرتے ہیں اور مردوں جیسا لباس لباس بناتے ہیں اور فیصلوں رائج سے صحافی اس بات کو عورتوں کے حقوق بنا کر کر بیچ کر دیتے ہیں
@@sheharyarkhan309 اسلام امریکہ کا واپس آنا تو ایک الگ بات ہے لیکن ان کے ذہنوں میں جو اسلام مخالف بیانات یا شیطانی تنظیموں کے مقاصد ہیں ان نے اپنی لائف کا سٹینڈرڈ بنا چکے ہیں یعنی عورت کو بے پردہ کرنا عورت کو مرد کے مطابق زندگی گزارنے گزارنے پر قائل کرنے کو یہ عورت کے حقوق کہتے ہیں مثلاً مردوں کی طرح کا لباس پہننا مردوں کی جگہ پر جاکر نوکری کرنا مردوں کی طرح بیٹھ کر موٹر سائیکل چلانا اور سب سے بڑھ کے اس عورتوں کے حسن کو استعمال کیا جاتا ہے بے پردہ کر کے اپنے کاروبار کے لیے اور یہ بد بختی کا عالم ہے کہ یہاں سے برا سمجھنے کی جگہ اچھا سمجھتے ہیں اور میٹھی زبان کا استعمال کرتے ہوئے اچانک سے وہ بات کہہ جاتے ہیں جو لوگوں کے ذہن میں کرا دی جائے اور مسلمانوں کی معاشرت بالکل ہی تباہ و برباد ہو جائے
@@ZeeshanAli-ec4gv hindu itna gir gaye hai ki youtube par bhi apna naam istemaal nahi karte. Please bataye bhagwan Krisn ne kitni gopiyo ke kapde churai , Kitni girl friend thi
فیصل بھائی ملک شام کے حالات پر بھی کچھ ویڈیوز بناہیں جہاں پر امریکہ، یورپی ممالک،روس کی افواج کے علاوہ اسرائیل کی جانب سے فضائی حملے،ترکی کا بھی شام کے اندر آپریشن اور شام کے اندر جو خانہ جنگی ہےاس کے علاوہ ایران بھی وہاں سر گرم ہے وہاں پر بھی ہمارے سارے مسلمان بھائی ہیں وہاں مسئلہ ہے کیا
Faisal bhai we need history of iran from start to revolution And history of russia from rurik dynasty to romanov dynasty to revolution to collapse of USSR plzzzzzz FAISAL BHAI 😘🥰
سورہ الانعام وَ کَذٰلِکَ جَعَلۡنَا فِیۡ کُلِّ قَرۡیَۃٍ اَکٰبِرَ مُجۡرِمِیۡہَا لِیَمۡکُرُوۡا فِیۡہَا ؕ وَ مَا یَمۡکُرُوۡنَ اِلَّا بِاَنۡفُسِہِمۡ وَ مَا یَشۡعُرُوۡنَ ﴿۱۲۳﴾ ترجمہ: اور اسی طرح ہم نے ہر بستی میں وہاں کے مجرموں کے سرغنوں کو یہ موقع دیا ہے کہ وہ اس (بستی) میں (مسلمانوں کے خلاف) سازشیں کیا کریں۔ اور وہ جو سازشیں کرتے ہیں، (درحقیقت) وہ کسی اور کے نہیں، بلکہ خود ان کے اپنے خلاف پڑتی ہیں، جبکہ ان کو اس کا احساس نہیں ہوتا۔
19:57 you guys want a woman to dress you indecency and well being if she dresses like men if she plays like men if she does not veil, she is easy for evil eyes , while islam commands woman to marriage with respect and encourages you to stay in the veil
Brother Muslim countries ager chahain TU Afghanistan main peace aa sakta hay, ager Pakistan, Turkey, UAE, Suadi Arabia, Egypt, Morocco, Jordan, Qatar etc aik rehabilitation and rebuilding plan prepare ker lian tu sab positive ho sakta hay. 58 Islamic counties mil ker sab bahter ker saktay hain. Bus Nabi S A. W. W ki ummat baan ker naik niati saay ker lian
Tumko kya lagta hai 2 trillions kaha gaye? 2 trillions dollars mai jyadatar amount to sidhe hi American companies ki jeb main gaya and jo kuch amount Afghan government par kharch hua wo bhi alag alag tarikon se usa ko faayda pahunchaya. American companies ko resources aasani se mile Afghanistan se American influence se
ہر باشعور مسلمان اپنی ریاست میں اللّٰہ کی مکمل حاکمیت کی حمایت کرتا ہے یعنی ایسی حکومت جو مکمل شریعت پر قائم ہو۔اگر علم کی بات کی جائے تو آپ صلی اللّٰہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی حدیث موجود ہے کہ (طلب العلم فریضتہ علی کل مسلم) علم کا حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے ۔ اگر صحیح معنوں میں اسلامی حکومت قائم کرنی ہے تو مکمل شریعت کو ہی فالو کرنا ہو گا۔ اللّٰہ ہم سب کو باشعور اور مکمل طور سے شریعت پر چلنے والے حکمران عطا فرمائے ۔ اللّٰہ مجھے اور پوری امت مسلمہ کو راہِ حق پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین !
It would have been better if America had invested all that money to improve the economy of Afghanistan I believe that it could reduce the instability in Afghanistan and the this situation could have been way more better. My heart goes for the people of Afghanistan and those girls who only wanted to go to the school... Education is the basic right of humans and our beautiful religion Islam also encourages every Muslim to get an education.
US knows that Islam will rise from khorasan and they will try to avoid that as much as they can. They don't care about human rights, people or education of girls. It's simply not the the reason they invaded afg for.
"Taleem hasil karna har musalmaan mard ourat par farz hai" Yeh hadees specific mulaaoo ko samajh nahi aatii Ouratoo ko inpoarh rakhoo gai toh bachaai ki parwarish bhi sahi nahi hoogi Mark these lines
میں شروع سے ہی اس چینل کے ویڈیوز پابندی سے دیکھتا ہوں۔ میرا اب تک کا تجزیہ یہ ہے کہ فیصل صاحب نہ تو پورے طور پر مسلمان ہی ہیں اور نہ ہی پورے لبرل۔ جب یہ اسلام کے بارے میں تجزیہ کرتے ہیں تو لگتا ہے کہ انکے دماغ میں چوں چوں کا مربہ بھرا ہوا ھے۔
ھمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور انکے صحابہ رضی اللہ عنھم نے پیٹ پر پتھر باندھے لیکن آزادی یا خودداری پر داغ آنے نھیں دیا طالبان تمام کرائسز سے جلد نکلیں گے اور تمھیں بتائیں گے کہ آمریکہ کو خدا مانے والوں ھمارا رب ھمیں زمین وآسمان سے روزی دے سکتا ھے اور ھماری ضروریات اللہ ھماری اپنی زمین سے پورا کریگا
Afghanistan has good relationship with all neighbors except Pakistan. Albeit it had good relation with Pakistan too but due to regime change that changed. What that explains? Taliban is doing great except that education thing infact they are running Govt 100X better than Pakistan's govt
Lol Tajikistan never accepted taliban government same other countries . Women are not allow to go to schools everyday afghans illegally enter in Pakistan.
Dear aftab Afghans are one of the bad mark of human history they are bacha baz gays Women beater smugglers now a day dehli police raid in house were 4 Afghani children where sold so don't look us bad there many faults in Pakistan due to power distribution but don't ever compare us with daughter's seller OK. I went to Afghanistan 3 times in past they just jealous from Pakistan are use bad and harsh words against Pak pathans .the word of advice for you if everything is got so easy in world why Allah built paradise.
شکریہ فیصل بھائی ہماری طالبان کے ساتھ بہت محبت ہے لیکن یہ پاکستان کے ساتھ روییہ بہت سخت رکھا ہوا ہے آئ دن جو باڑ لگائی ہے وو توڑ دیتی ہیں یہ بھی ٹھیک نہیں
Dear Faysal Very well spoken and well explained At the same time very heartbreaking. Poor people of Afghanistan their suffering is not coming to end . I wish we could do something. Thanks for perfect information.
This man is trying to portray an evil woman as oppressed & a victim, so we somehow show sympathy for that evil woman instead of condemning her for her evil activities.
@@Peramenting we need great mothers and for being great mother, you don't have to go to university. Not a careerist working woman, so woman have to go to university.
جی بلکل درست فرمایا، مغرب میں جو آزادی ہے وہ دراصل آزادی نہیں بلکہ مادر پدر آزادی، بےلگامی اور جنسی بے راہروی ہے، وہاں صرف زنابالجبر کو معیوب/غیر اخلاقی اور غیر قانونی سمجھا جاتاہے، جبکہ زنابالرضا کو ایکدم جائز اور قانونی حیثیت حاصل ہے، کون کسکا اصل باپ ہے کون کس کی اصل ماں ہے، وہاں کسی کو اس سے کوئ سروکار نہیں، بس اونچی اونچی فلک بوس عمارتوں اور طویل ترین سڑکوں/شاہراہوں پر مشتمل انسانی جنگلات ہیں یہ تمام مغربی ممالک۔
Long live, the Islamic Emirate of Afghanistan and the Afghan, people. Thanks Allah Almighty that he gave us another opportunity, of defeating two empires NATO and America simultaneously.
In my opinion, International Intelligence Forces should play a vital role in order to divide Afghanistan into 5 to 6 pieces, without that Afghanistan will remain a ناسور (Nasoor) on the face of the World.
If I start counting the loopholes in this video, I will have to write many paragraphs in response. May allah give you right perspective to think and ponder upon.
روزانہ 100 200 لوگ قتل ھوتے تھے تب افغانستان میں دودھ نہریں بہہ رہی تھی اب کچھ امن ھے انسانیت کے حقوق یاد آگے پہلے 20 سال نہیں تھے
Sahi kaha aapne
mulla our aman ka door door tak koi rishta nhi bhai
@@musalone1405 tu shia h aur shia ka aur Islam ka door door ka bhi talluq nhi h
@Modič tumhary comment say ملعونیت tipak rahii hy
اس بار امریکہ ایسے غلطی کبھی نہیں کرے گا
وَ قَدۡ مَکَرُوۡا مَکۡرَہُمۡ وَ عِنۡدَ اللّٰہِ مَکۡرُہُمۡ ؕ وَ اِنۡ کَانَ مَکۡرُہُمۡ لِتَزُوۡلَ مِنۡہُ الۡجِبَالُ ﴿۴۶﴾
اور وہ لوگ اپنی ساری چالیں چل چکے تھے، اور ان کی ساری چالوں کا توڑ اللہ کے پاس تھا، چاہے ان کی چالیں ایسی کیوں نہ ہوں جن سے پہاڑ بھی اپنی جگہ سے ہل جائیں۔
فَلَا تَحۡسَبَنَّ اللّٰہَ مُخۡلِفَ وَعۡدِہٖ رُسُلَہٗ ؕ اِنَّ اللّٰہَ عَزِیۡزٌ ذُو انۡتِقَامٍ ﴿۴۷﴾
لہذا اللہ کے بارے میں ہرگز یہ خیال بھی دل میں نہ لانا کہ اس نے اپنے پیغمبروں سے جو وعدہ کر رکھا ہے، اس کی خلاف ورزی کرے گا۔ یقین رکھو کہ اللہ اپنے اقتدار میں سب پر غالب ہے، (اور) انتقام لینے والا ہے۔
Allah pak afg ko islami nizam lane or os ko kamyab krne ma madid ata krye ameen.
Kaisa nizam islami nizam ka matlab taliban samjhta bhi h i think female education more important than male education
Female education is not need western civilisation female must need education but the way Islam teach
😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
@@mdizharalam3413aa gya phd holder gyan dene 😂
(Sunan Ibne Maja, Hadees No 224)
سنن ابن ماجہ حدیث نمبر 224
’’طَلَبُ الْعِلْمِ فَرِیْضَۃٌ عَلٰی کُلِّ مُسْلِمٍ‘‘
تمام مسلمانوں پر علم حاصل کرنا فرض ہے.
"It is obligatory on all Muslims to Get Education".
The Word All Muslim used in this Hadees mean Men & Womens both.
Taliban Hardliners didn't Following Sharia.
Its honor to me getting 2nd time like Sir❤️❤️🙏🏻👍🏻
Please make a video on Aryan Invasion, without Indian Sources
Men learn and convey the knowledge to women in home not in open area this is not the only source to go out from the home for knowledge there is also many sources to obligated the knowledge
@@noorilahi5338 So You Should learn & Educate your Daughters. Illiterate arrogant men. 🤔🤔😜
Islam main education Islam hai naaki wo education jo schools mai milti hai
@@vikasthakur2139aur lindusim ma education wo hai Jo lindusim deta hai jaisa mootar se corona virus ka illaj 😂😂😂 🐄👩❤️💋👩💩 aur earth ka 4 corners hai 😂
ژوندی دی وی د افغانستان اسلامی امارت او افغان ولس. د الله سبحانه وتعالی شکر دی چې موږ ته یې یو بل فرصت راکړ چې په ورته وخت کې د ناټو او امریکا دوه امپراتوريو ته مو ماته ورکړه.
اَلْحَمْدُلِلّٰه
اللہ پاک افغان بہن اور بھائیوں کی مدد فرما ۔۔۔ آمین
From India, love your channel. Love they way you explain, you include stat and data. Please accept my appreciation for your work and please keep it up.
Thank you Mr. Gangadaar. He truly is one of the finest storyteller Pakistan has to offer.
@@muhammadwajdankhan Indeed, I totally agree with you. Some Urdu words he say is hard for me to understand but the way he say it sound poetic and effective. We need more people like him.
you indians have to know much things about islamic history and about today's muslim world. all fifghting for thier own bnefits killing inocent muslims treating as a terrerist not compare the other real terrerists including usa ,israel and europe.
Tea was fantastic
Sahi kaha indians ka lia ya aik achi story ha but not the other side of real picture of afghanastan.
“بیرونی امداد دینے والے ادارے انسانی حقوق کے چارٹر مے مطابق کام کرتے ہیں۔” اچھا مذاق تھا
جب سارے لوگ جذبات سے تجزیہ کرتے تھے اس وقت بھی آپ علم اور زمینی حقائق کو دیکھ کر بات کرتے تھے آج آپ کی پر بات سچ ہو رہی ہیے
Thanks Faisal bahi ❤❤❤❤❤
لیکن اس میں بھی اسلام مخالف بات ضرور کر دیتے ہیں جناب یہی تو صحافیوں کا فن ہے کہ اسلام مخالف بھی بن جاتے ہیں اور اسلامی ویڈیوز بنا کر بھی ویوز بھی حاصل کر لیتے ہیں
@@businessinsider1451 bilkul ye Faisal warraich Muslim kam ur American Sympathetic ziada lgta ha
@@businessinsider1451 اسے کہتے ہیں لبرلزم اور تلوے چاٹنا
@@AbdulQadir-tr9xw bilkul sahi kha aapne ye ek liberal secular stuge h, is bechare ko America par yakeen jyada h Allah ke mukable me, love from INDIA
یہ غلطی امریکہ کبھی نہیں کر سکتا کیونکہ۔۔۔۔۔۔۔ طالبان کا مقابلہ دنیا کی کوئی طاقت نہیں کر سکتی ، کیونکہ انکے ساتھ اللہ کی مدد ہے
Human rights banane wale wo hn jinho na lakho musalmano ko mara dunya ma.
True. These NGOs should stop funding Afghanistan and Pakistan.
to apny konsy logo ko bachaya hai aps me bachy marna achi bt hai ? lmao
@Pakistani Musk America, England, Aus even Europe ka kisi mulk ma Musalman na bomb mara?
9/11 wala darama na karna ab
@Pakistani Musk America Iraq sa apny apko defend kar raha tha?
Syria, Vietnam, Japan, Iran, Afghanistan, Pakistan. In sa khatra tha America ko?
Musalmano ne hi jyada musalman maren hain.
Very well work Taliban ❤️❤️❤️
In this era of tik tok and useless dance videos getting fame which is completely absurd and undeserved, such knowledge spreading channel is a blessing in disguise,...keep it up man....may ALLAH be with u and bless u to continue this work of Sadqa Jariyah... JazakALLAH
یہ الزام غلط ہے کہ طالبان افغان عورتوں اور بچیوں کی تعلیم اور نوکریوں کے حق میں نہیں ہیں، طالبان شریعت کے احکامات توڑتے ہوئے ان چیزوں کے حق میں نہیں ہیں، اور جلد بچیوں کی تعلیم کا عمل شروع ہو جائے گا شرعی احکامات اور اصولوں کے مطابق۔
han jani 1 saal hogaya hai hogyi taleeem shuru larkiyon ki? hamara deen to iqra kehta hai parho
Good joke
Taliban America k B team hai
dehk lein gyy konsa bagh rahe per filwaqqt yh fazzol batin hain woh deshtgard hian
رزق اللہ دیتا ہے امیر کہ نہ
Yeh howi na khan wali baat
Aqal bhi Allah nay di hai
Bhai Aap ki knowledge dene ka Tariqqa lajawab haye.
السلام و علیکم
فیصل بھائی میں آپ کو انتہاء درجہ تک سنتا ہوں, آپ کمال ہیں,,, بس زرا آپ اسلام اور اس کے احکمات بھی زیر نظر رکھا کریں,,, ورنہ لوگ تو آپ اسلام کا وکیل بھی سمجھتے ہوں گے.
19:55 افسوس کی بات تو یہ ہے کہ آج اسلام کے احکامات کی جگہ ہمیں اپنی ذہنی باتیں زیادہ عزیز ہیں جہاں مرضی سے دماغ میں آجائیں وہ زیادہ عزیز ہے اور لوگ یعنی جمہوریت اس میں یقین کر لیں شرابی قرآن اور حدیث سے زیادہ ان باتوں کے اوپر یقین ہے اور اس کی تشریح کے لیے ہم صحافت کا استعمال کرتے ہیں
Bhai Jan ye librel hen is liye ... Inko bas west ki technology ka pata ha .. or yahi chate america wapis aiy
Aorton ki taleem rokna kb Islami hai
@@sarmadnaama8260
یہاں پر تعلیم کے اوپر بات نہیں کر رہا بلکہ میں سراج صاحب بات بات کہ اگر اچانک سے بھر دے اور عورت کی نوکری کی خواہش کا اظہار کرتے ہیں اور ہمارے معاشرے کے اندر جو پاکستان اس میں عورت کی نوکری کے نام پر مردوں کی جنسی خواہشات پوری ہوتی ہے ایک باپردہ لڑکی کو بھی پینٹ شرٹ بنا کر کھڑا کر دیا جاتا ہے صرف پچیس ہزار روپے دے کے لیکن اسے کوئی ٹیکنیکل کام کرانے کے بجائے اس کے حسن کو اپنے کام کے چلانے کے لئے فروخت کرنے کے لیے وہ بدبخت استعمال کرتے ہیں اور مردوں جیسا لباس لباس بناتے ہیں اور فیصلوں رائج سے صحافی اس بات کو عورتوں کے حقوق بنا کر کر بیچ کر دیتے ہیں
@@sheharyarkhan309
اسلام امریکہ کا واپس آنا تو ایک الگ بات ہے لیکن ان کے ذہنوں میں جو اسلام مخالف بیانات یا شیطانی تنظیموں کے مقاصد ہیں ان نے اپنی لائف کا سٹینڈرڈ بنا چکے ہیں یعنی عورت کو بے پردہ کرنا
عورت کو مرد کے مطابق زندگی گزارنے گزارنے پر قائل کرنے کو یہ عورت کے حقوق کہتے ہیں مثلاً مردوں کی طرح کا لباس پہننا
مردوں کی جگہ پر جاکر نوکری کرنا
مردوں کی طرح بیٹھ کر موٹر سائیکل چلانا
اور سب سے بڑھ کے اس عورتوں کے حسن کو استعمال کیا جاتا ہے بے پردہ کر کے اپنے کاروبار کے لیے
اور یہ بد بختی کا عالم ہے کہ یہاں سے برا سمجھنے کی جگہ اچھا سمجھتے ہیں اور میٹھی زبان کا استعمال کرتے ہوئے اچانک سے وہ بات کہہ جاتے ہیں جو لوگوں کے ذہن میں کرا دی جائے اور مسلمانوں کی معاشرت بالکل ہی تباہ و برباد ہو جائے
سو فیصد تھیک کہتا ہے فیصل بھائ
Thank you for providing such informative videos. An admirer from India🇮🇳 ❤
It's 90 not fact
I'm proud to be a Muslim 😍
How're you feeling in hell?
70 horon ki lene pe fakhar h??
@@ZeeshanAli-ec4gv hindu itna gir gaye hai ki youtube par bhi apna naam istemaal nahi karte.
Please bataye bhagwan Krisn ne kitni gopiyo ke kapde churai
, Kitni girl friend thi
@@AmericaButcherofHumanity islami kaum me toh saale tmlog apni behn ke saath hi saadi krte ho ..isse gira hua baat kya hh skta h..
@@AmericaButcherofHumanity jab khud ki kaum itna giri hui h toh dusro pr kechar nhi ucchalte
Islam Sab sy pehla hy
Quran Sab say bra qanoon hy
فیصل بھائی ملک شام کے حالات پر بھی کچھ ویڈیوز بناہیں جہاں پر امریکہ، یورپی ممالک،روس کی افواج کے علاوہ اسرائیل کی جانب سے فضائی حملے،ترکی کا بھی شام کے اندر آپریشن اور شام کے اندر جو خانہ جنگی ہےاس کے علاوہ ایران بھی وہاں سر گرم ہے وہاں پر بھی ہمارے سارے مسلمان بھائی ہیں وہاں مسئلہ ہے کیا
امریکی ریجیم چینج آپریشن TIMBER SYCAMORE اور اوباما سیریا کی بربادی کا آرچیٹیکٹ ہے
جن چیزوں کی اجازت اللہ رسول قرآن نہیں دیتا انکوں غیر اسلامی کہتے ہیں
جو ریاستیں جبر کے تسلسل سے وجود میں آتی ہیں ان میں انسانی حقوق کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی۔
(فیصل وڑائچ)
جو آج انسانی حقوق کے ٹھیکیدار بنے ہوئے ہیں ہم انکی انسانیت بھی بہت اچھے طریقے سے جانتے ہیں
Humare hajio ki tarah Right?hum konsa azad ha
Agree
Acha? Amerika, china, Russia, Uk, france, Israel pr bhi is landy k phalasphar ka qool lago hota ha ya sirf Islami mulkoo pr hi?
Allah pak Afghan Haqumat ki Madad karay Ameen.
Faisal bhai we need history of iran from start to revolution
And history of russia from rurik dynasty to romanov dynasty to revolution to collapse of USSR
plzzzzzz FAISAL BHAI 😘🥰
Islam gives respect and protection to women, mens are responsible for delivering his duty to their women ❤️
Andazy beyan both khob 💐💐
Please make video on ancient indian history, Muarya dynasty, gupta dynasty etc
تینوں گروہ اپنی جگہ صحیح ہے اور تینوں کی حتمی فیصلہ امیر کرتے ہیں اس لیے لوگ سوچتے ہیں کہ انکی اختلافات ہے جو کہ ہوتی نہیں ہے
Love and like your awesome videos from umerkot,Sindh, Pakistan ❤💞
Thanku Sir. Absolutely your videos give more curiosity to explore the world. May Allah protect you. Aameen
Asslam o Alaikum sir nice to see you stay blessed and thank you for new video😊😊
سورہ الانعام
وَ کَذٰلِکَ جَعَلۡنَا فِیۡ کُلِّ قَرۡیَۃٍ اَکٰبِرَ مُجۡرِمِیۡہَا لِیَمۡکُرُوۡا فِیۡہَا ؕ وَ مَا یَمۡکُرُوۡنَ اِلَّا بِاَنۡفُسِہِمۡ وَ مَا یَشۡعُرُوۡنَ ﴿۱۲۳﴾
ترجمہ:
اور اسی طرح ہم نے ہر بستی میں وہاں کے مجرموں کے سرغنوں کو یہ موقع دیا ہے کہ وہ اس (بستی) میں (مسلمانوں کے خلاف) سازشیں کیا کریں۔ اور وہ جو سازشیں کرتے ہیں، (درحقیقت) وہ کسی اور کے نہیں، بلکہ خود ان کے اپنے خلاف پڑتی ہیں، جبکہ ان کو اس کا احساس نہیں ہوتا۔
21:25
*Wow Zabi Ullah Mujahid*
Ongoing mining contracts with China , Lithium Gas will play major role in boosting our economy
Money at the hand of good people save lives & at the hand of bad people destroy life...
جموں کشمیر کی تاریخ پہ ایک ڈاکومنٹری بنائے
19:57 you guys want a woman to dress you indecency and well being if she dresses like men if she plays like men if she does not veil, she is easy for evil eyes , while islam commands woman to marriage with respect and encourages you to stay in the veil
Faisal bhai Islam MN khawateen ko char devari mn rahny ka hukkam ha.
tabhi to sochu ki pakistan itna developed kyu hai ??
My favorite UA-camr ❤️👍
Brother Muslim countries ager chahain TU Afghanistan main peace aa sakta hay, ager Pakistan, Turkey, UAE, Suadi Arabia, Egypt, Morocco, Jordan, Qatar etc aik rehabilitation and rebuilding plan prepare ker lian tu sab positive ho sakta hay. 58 Islamic counties mil ker sab bahter ker saktay hain. Bus Nabi S A. W. W ki ummat baan ker naik niati saay ker lian
Sir, it is really your best effort. And you should make a documentary on WW1 and ww2
سر آپ امریکہ کے عراق،برما،شام پرڈھاۓ مظالم پر بھی وی لاگ کرے
Finally, Faisal bhai changed the watch face on his watch 😂
آپ کی ویڈیوز ہمیشہ دلچسپ اور حقاہق پر مبنی ہوتی ہے بہت شکریہ جزاک اللہ❤
0:19
Thats how empires and nations fall
They can literally built two OBORs in that budget
Tumko kya lagta hai 2 trillions kaha gaye? 2 trillions dollars mai jyadatar amount to sidhe hi American companies ki jeb main gaya and jo kuch amount Afghan government par kharch hua wo bhi alag alag tarikon se usa ko faayda pahunchaya. American companies ko resources aasani se mile Afghanistan se American influence se
Great Effort Faisal Bhai.. ALLAH apko Mazeed Kamyabiyan De.Ameen...
ہر باشعور مسلمان اپنی ریاست میں اللّٰہ کی مکمل حاکمیت کی حمایت کرتا ہے یعنی ایسی حکومت جو مکمل شریعت پر قائم ہو۔اگر علم کی بات کی جائے تو آپ صلی اللّٰہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی حدیث موجود ہے کہ (طلب العلم فریضتہ علی کل مسلم) علم کا حاصل کرنا ہر مسلمان مرد اور عورت پر فرض ہے ۔ اگر صحیح معنوں میں اسلامی حکومت قائم کرنی ہے تو مکمل شریعت کو ہی فالو کرنا ہو گا۔ اللّٰہ ہم سب کو باشعور اور مکمل طور سے شریعت پر چلنے والے حکمران عطا فرمائے ۔ اللّٰہ مجھے اور پوری امت مسلمہ کو راہِ حق پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین !
🇵🇰💟🇩🇪
FAISAL BHAI,
ALLAH BLESS YOU!
🇩🇪💟🇵🇰
Hi
Gustakh ya kafir mulk k parcham hata
@@mtj9499
Please write in English or German language.
@@blumenbauer7820 I don't use kafir language
@@mtj9499
I don't understand what you mean,
anyhow I wish you best of luck.
God bless you!
فیصل بھائ۔۔
اللہ تعالیٰ آپ کو لمبی زندگی عطا فرمائے۔۔۔
بہت ہی۔انٹسرٹنگ۔۔وڈیوز۔۔بناتے ہو۔۔۔۔
Snakes in your backyard won't bite only neighbours
Love from Bangladesh ❤
It would have been better if America had invested all that money to improve the economy of Afghanistan I believe that it could reduce the instability in Afghanistan and the this situation could have been way more better.
My heart goes for the people of Afghanistan and those girls who only wanted to go to the school... Education is the basic right of humans and our beautiful religion Islam also encourages every Muslim to get an education.
Thats not in American interest.
US knows that Islam will rise from khorasan and they will try to avoid that as much as they can. They don't care about human rights, people or education of girls. It's simply not the the reason they invaded afg for.
Jis desh mai taliban hoga wha kon invest krega 🤦
@@shubhamrawat4817 lindu please get lost
If the elders (women included) of Aghanistan do not consider useless conventional education essential for their girls, What's the problem?
لیبیا کے سابق صدر معمرقذافی پر ایک ویڈیو بنائیں..
Assalam o aalaikum warraich sahib, remain blessed and happy always .
Please a detailed video on Persian empire (from Achaemenid empire to the Pahelvi empire). Thank you
A humble request:
Please make a series on the history of Europe.
Allah PAK MUSLIMS PA REHM KRAY AMEEN
"Taleem hasil karna har musalmaan mard ourat par farz hai"
Yeh hadees specific mulaaoo ko samajh nahi aatii
Ouratoo ko inpoarh rakhoo gai toh bachaai ki parwarish bhi sahi nahi hoogi
Mark these lines
میں شروع سے ہی اس چینل کے ویڈیوز پابندی سے دیکھتا ہوں۔ میرا اب تک کا تجزیہ یہ ہے کہ فیصل صاحب نہ تو پورے طور پر مسلمان ہی ہیں اور نہ ہی پورے لبرل۔ جب یہ اسلام کے بارے میں تجزیہ کرتے ہیں تو لگتا ہے کہ انکے دماغ میں چوں چوں کا مربہ بھرا ہوا ھے۔
Love your channel from KP🥰❤️
ھمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم اور انکے صحابہ رضی اللہ عنھم نے پیٹ پر پتھر باندھے
لیکن آزادی یا خودداری پر داغ آنے نھیں دیا
طالبان تمام کرائسز سے جلد نکلیں گے اور تمھیں بتائیں گے کہ آمریکہ کو خدا مانے والوں
ھمارا رب ھمیں زمین وآسمان سے روزی دے سکتا ھے اور ھماری ضروریات اللہ ھماری اپنی زمین سے پورا کریگا
Hamre Nabi ne pathar khai per badua ni or ye to jahil log ha Islam ke nam pe hukrani krna chate hai
You are too good with your research and narration..Faisal waraich..
From Bangladesh 🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇵🇰🇵🇰
you describe your story in very well way...
اسلام علیکم فیصل بھائی آپ ایک ویڈیو روس کے سونامی بمپ پر بھی بنا دیں
شکریا
Good work Faisal Bhai ♥️😘😍 love your chanal
اسلام زندہ باد اللہ اور رسول کی طریقے پر چلوں تو اللہ سب کچھ دے گا
غلام تو غلامی رہے گا تو تیری سوچ غلاموں والی ہے
Thanks Faisal Bhai for such brilliant video
ابن صفی کے ناولز کی طرز پر عالمی جاسوس اور ڈبل ایجنٹس پر ایک سیریز بنایٔں
Very informative channel 🙂
Keep it up bro. 😊
Dr Afia Siddiqui pr bhi ek video bnayen
Faisal Saheb can you please make an update on Pakistan's current affairs.
ویڈیو کا نام ہونا چاہئیے تھا
"امریکی حکومت کا پیغام پاکستانی عوام کے نام-اردو ورثن"
Do a video on last ten years of Pakistan india relations and their agreements ❤
Bht mehnat tlb kam he ye mgr kafi insano ki rehnumai ka sbub bne ga.plz
Afghanistan has good relationship with all neighbors except Pakistan.
Albeit it had good relation with Pakistan too but due to regime change that changed.
What that explains?
Taliban is doing great except that education thing infact they are running Govt 100X better than Pakistan's govt
Lol that's the reason mostly afghan refugees are living in Pakistan 🤔🤔 why??? Even many afghans left Afghanistan.
Lol Tajikistan never accepted taliban government same other countries . Women are not allow to go to schools everyday afghans illegally enter in Pakistan.
Dear aftab Afghans are one of the bad mark of human history they are bacha baz gays
Women beater smugglers now a day dehli police raid in house were 4 Afghani children where sold so don't look us bad there many faults in Pakistan due to power distribution but don't ever compare us with daughter's seller OK. I went to Afghanistan 3 times in past they just jealous from Pakistan are use bad and harsh words against Pak pathans .the word of advice for you if everything is got so easy in world why Allah built paradise.
شکریہ فیصل بھائی
ہماری طالبان کے ساتھ بہت محبت ہے لیکن یہ پاکستان کے ساتھ روییہ بہت سخت رکھا ہوا ہے
آئ دن جو باڑ لگائی ہے وو توڑ دیتی ہیں یہ بھی ٹھیک نہیں
Bhai history of great Britain par b Kam karo. It's interesting
سر آپ کے ویڈیوز دلیل کے بنیاد پر ہوتا ہے
A gem as always
Really I addicted to you man.i am from India.
Dear Faysal Very well spoken and well explained
At the same time very heartbreaking.
Poor people of Afghanistan their suffering is not coming to end . I wish we could do something. Thanks for perfect information.
Muslims there are NOT poor. It is poor understanding and poor vision of poor world towards Afghanistan.
Love from India and Ramadaan mubarak Faheem Ahmed
Faisal bhai, the way u narrate story is superb... Love watching ur Chanel
Excellent Job Thanks Dr Shahid Siddiqui NY USA
This man is trying to portray an evil woman as oppressed & a victim, so we somehow show sympathy for that evil woman instead of condemning her for her evil activities.
Jahil...
And why do you think she is evil.
@@کِشتِسُخن because she is promoting fahisha and music
@@Peramenting we need great mothers and for being great mother, you don't have to go to university.
Not a careerist working woman, so woman have to go to university.
سب سے پہلے اسلامی حکم پہلے ہے عورتوں کو اسلامی نظام کے مطابق اعجازت ملنی چاہیے یورپ میں عورتوں سے زیادتی ہوتی ہے کوئی نہیں بولتا ہے
جی بلکل درست فرمایا، مغرب میں جو آزادی ہے وہ دراصل آزادی نہیں بلکہ مادر پدر آزادی، بےلگامی اور جنسی بے راہروی ہے، وہاں صرف زنابالجبر کو معیوب/غیر اخلاقی اور غیر قانونی سمجھا جاتاہے، جبکہ زنابالرضا کو ایکدم جائز اور قانونی حیثیت حاصل ہے، کون کسکا اصل باپ ہے کون کس کی اصل ماں ہے، وہاں کسی کو اس سے کوئ سروکار نہیں، بس اونچی اونچی فلک بوس عمارتوں اور طویل ترین سڑکوں/شاہراہوں پر مشتمل انسانی جنگلات ہیں یہ تمام مغربی ممالک۔
Great Work❤
Faisal Bahi please make videos on WW1 and WW2
Belkol comentry bht zabr10 krtha h
روٹی چاہئیے
روزگار چاہئیے
امن چاہئیے
بعد میں تعلیم چاہئیے
کیا روٹی ہے؟
کیا امن ہے؟
کیا روز گار ہے؟
بس تعلیم چاہئیے؟
I love Afghanistan Talbian because they are true Islamic leader
May Allah bless you with same
They harbor Terrorists like TTP and ISIS and give them safe harbor from which they carry out terrorists attacks in Pakistan.
و مکروا و مکر اللّٰہ و اللہ خیر الماکرین
100%Sach
Love from Afghanistan ❤️
Long live, the Islamic Emirate of Afghanistan and the Afghan, people. Thanks Allah Almighty that he gave us another opportunity, of defeating two empires NATO and America simultaneously.
In my opinion, International Intelligence Forces should play a vital role in order to divide Afghanistan into 5 to 6 pieces, without that Afghanistan will remain a ناسور (Nasoor) on the face of the World.
International forces ne hi yeh halat ki he afg ki
Abhi tak tum logon ko samaj nhi aa rhi
Keep your opinion in your little brain
@@muhammadsaad3513Haan g ab toh shahad ki nahren bah rahi hain Afghanistan m
Agree with u bro
@@Sindh000 tumhari zubano se 40 saal jo afghano pr jang musallat rhi he us ke baare mein koi jumla kiyun nhi nikalta
Zindabad only Islami Emarat Afghanistan only Islami Emarat Afghanistan 🏳️
Long live afgan from kpk
You are our real hero 😍
If I start counting the loopholes in this video, I will have to write many paragraphs in response. May allah give you right perspective to think and ponder upon.
We need the same rule in our Pakistan 💪🇵🇰💪
Insha Allah. Allah karey 😍💪
Jahil hi laga hai
😂😂😂😂