اللهم صل علی محمد و علی آل محمد کما صليت علی ابراهيم و على آل إبراهيم انك حميد مجيد اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد
Allahumma salleala mohammed wa aali mohammed wasallam mashallah Mashallah Allah hum sab ko kasrath aur muhabbat se padne ki taufeeq aata kare ameen summa ameen aapko jazaye khair aata kare
جو درود صلی اللہ سے شروع ہوتا ہے اس کے اختتام پر وسلَم یعنی لام پر زبر لگتا ہے اور جو الھم سے شروع ہوتا ہے اس کے اختتام پر وسلِم یعنی لام کے نیچے زیر آتی ہے۔دونوں درست ہیں نبی کریمﷺ سے دونوں درود صلی اللہ اور الھم صلی سے تعلیم کردہ ہیں
استقامت کے لیے دعائیں کریں اللہ تعالی اپ کی دعا سے ہمیں ادب توجہ محبت عشق میں ڈوب کر درود پڑھنے اور سنتوں پر عمل کی توفیق عطا فرماۓ امین ارشد حسین انڈیا میوات
Assalamualaikum aapi apne bataya nahi ki AP kaise drud ke raste PR aayi or kya hua AApke sath ap konsi aazmaish se guzr rhi thi konsa gam apko drud ki tarf laya
تسبیح ایک علامتی چیز ہے بس اس پر آپ کوئ بھی ذکر کریں تو اس کے احترام کا اتنا خیال رکھا جاۓ کہ اس کو ناپاک جگہوں اور جا بجا فرش پر نہ رکھا جاۓ باقی یہ ہر چیز نے ٹوٹنا یا ختم ہونا ہوتا ہے اس طرح کا کوئ وہم دل میں نہ لائیں۔ٹوٹ گئ تو دوبارہ نۓ دھاگے میں پرو لیں۔میری تسبیح بھی درود گنتے گنتے گھس کر ٹوٹ جاتی ہے میں نۓ دھاگے میں پرو لیتی ہوں۔الحمد للہ
صلی اللہ تعالی علی محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ماشااللہ سبحان اللہ
بِسْم اللهِ مَا شَاء الله لاَ قُوَّةَ إِلاَّ بِاللهِ ❤
Very beautifully explained ❤
صلی اللّٰہ تعالیٰ علی محمد
صل اللہ علی حبیبہ محمد وآلہ واصحابہ وبارک وسلم
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
انشاءاللہ
SubhanAllah , MashaAllah , Jazak Allahu khaira Sister.
🌟🌹🌟صَلَّىٰ ٱللَّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ”🌹
❤BEINTEHAA pyari video humera aapi...bahot hi pyare aur behtareen andaz se apna bayan kiya .❤MASHAALLAH MASHAALLAH JAZAKILLAHU KHAIRAN KASEERA KASEERA AAPI ❤
MashaAllah ❤ beautiful words jazakallah Khair ❤
آمین
اللہ تعالیٰ آپ کو ھر ھر لفظ اورجزبےکابےپناہ اجر عطا فرمائے آمین یارب العالمین جزاک اللّہ دعا کی درخواست
سمیت آپ سبھی کے۔الھم آمین
Ameen suma ameen.ma sha Allah.
Each and every statement is true
Sallalahu alaa muhmmad .....sallalahu alaihi wa aalihi wasallam
❤❤MASHAALLAH MASHAALLAH BAHOT DETAIL MAI AAPNE SAMJAYA❤
❤❤ صلی اللہ علی النبی الامی وعلی آلہ وصحبہ وسلم ❤❤❤
ماشاء اللہ.. جزاک اللہ.. بہت خوبصورتی سے آپ نے بھت سے سوالوں کے جوابات دیے ہیں. اللہ کرے زورِ بیاں اور زیادہ. آمین
بہت سے سوالات کے جوابات مل گئے
جزاک اللہ خیرا کثیراََ کثیر
ماشاء الله تبارك الله
بہت بہت خوب صورت بیان ❤
ماشاء الله❤
صلی اللہ علی محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم 💞💞💞💛💛💛💞💞💞 محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہمارے بڑی شان والے 🕊🕊🕊❤❤❤🕊🕊🕊💙💙💙🕊🕊🕊🕊💕💕💕💕💕
صلی اللہ علی محمد ❤ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤❤❤
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ کَمَا تُحِـبُّ وَتَرْضٰى لَهُ
masha Allah bohat motivation milti Allah apko hamesha khush rkhy ...kindly try to upload video on daily basis ... jazakillah wa khair ❤
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ* مَجِيدٌ🌹 🌹 *اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ، وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ، كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ، وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد* 🌹
❤Sadiya aapi aur humera aapi kaash aap dono india mai hoti mai aap dono se zarur mulakat karti ❤
Ameeeeeen suma ameeeen
Allah pak apko amale khair k badle jazae khair ata kare ameen 🎉🎉🎉🎉
ماشا اللّہ ❤
سیدُنا کریمُ صلی اللہُ علیہ وسلم
Bht purtaseer ma Sha Allah ma Sha Allah. Each nd every word of urs..
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ سَیِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ آلِهِ وَسَلِّمْ
❤❤ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلّم ❤❤
Ap ki awaz sun k uncle fiaz yad aty hn May Allah pak bless him Janatul Firdous ameen
اللهم صل علی محمد و علی آل محمد کما صليت علی ابراهيم و على آل إبراهيم انك حميد مجيد اللهم بارك على محمد وعلى آل محمد كما باركت على ابراهيم وعلى ال ابراهيم انك حميد مجيد
صلى الله على محمد صلى الله عليه ؤاله ؤسلم❤❤❤
Aameen summa Aameen yaa rabbil aalameen
❤SUBHANALLAH SUBHANALLAH MASHAALLAH MASHAALLAH ❤
❤AAMEEN SUMMA AAMEEN AAPI ❤❤ WALEKUM AS SALAM WA REHMATULLAHI WABARKATUHU AAPI ❤
و صلی اللہ علی النبی الامی
❤Sallallahu❤Alyehi❤Waa❤Alehi❤Wasallam❤🌷❤
Allahumma salleala mohammed wa aali mohammed wasallam mashallah Mashallah Allah hum sab ko kasrath aur muhabbat se padne ki taufeeq aata kare ameen summa ameen aapko jazaye khair aata kare
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ،
اللَّهُمَّ بَارِكَ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَ ا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ، إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ
❤ sallallahu❤Alyehi❤waa❤Alehi❤wasallam❤
جَزَى اللهُ عَنَّا مُحَمَّدًا صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَا هُوَ أَهْلُهُ❤
Aslamualikum humera api May Allah pak bless u more nd more nd more nd more
Asalamualaikum appi duao ki guzarish hai ...Allah pak mere or mere bhai behno k nasib acche kare ameen
صلی اللّٰہ اور اللھم صل علی سے start ہونے والے دُرود میں کیا فرق ہوتا اور which one اس better
جو درود صلی اللہ سے شروع ہوتا ہے اس کے اختتام پر وسلَم یعنی لام پر زبر لگتا ہے اور جو الھم سے شروع ہوتا ہے اس کے اختتام پر وسلِم یعنی لام کے نیچے زیر آتی ہے۔دونوں درست ہیں نبی کریمﷺ سے دونوں درود صلی اللہ اور الھم صلی سے تعلیم کردہ ہیں
استقامت کے لیے دعائیں کریں اللہ تعالی اپ کی دعا سے ہمیں ادب توجہ محبت عشق میں ڈوب کر درود پڑھنے اور سنتوں پر عمل کی توفیق عطا فرماۓ امین ارشد حسین انڈیا میوات
Appi mere liye dua karden Allah k mehbob ka mehbob banjau ...muhabbat me adab me durood ki kasrat hojae ...😢😢😢😢
الھم آمین وبحق نبی محمد ﷺ
Humaira baji my india sai hu plz Mera liye duwa kare mujhe mohabbat Kai sath aour zyada sai zyada padsaku ❤❤❤❤❤ mashaallah excellent 👌 explained
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یہ انکل فیاض کون ہیں ان کے بارے میں کچھ بتائیں
Api friday ko konsa drood prhna chahiye???
Assalamualaikum aapi apne bataya nahi ki AP kaise drud ke raste PR aayi or kya hua AApke sath ap konsi aazmaish se guzr rhi thi konsa gam apko drud ki tarf laya
جی میں بتا چکی ہوں کہ میں بچپن سے ہی بیعت رسولﷺ تھی اور مجھ سے درود بہت کم عمر سے پڑ ھوایا گیا میں آئ نہیں اس رستے ہر لائیگئ ہوں۔
Mashallah aapi ap bhut lucky hai plzz us vedio ka naam btaye me sunna chahti hu plzz api bta de
Please mjhe bhi apne jaisi bnade appi
Kya mjhe apka no.mil sakta hai aapi plzz tell me plzzz
Drood prhty tasbih ka totna glt h kia
تسبیح ایک علامتی چیز ہے بس اس پر آپ کوئ بھی ذکر کریں تو اس کے احترام کا اتنا خیال رکھا جاۓ کہ اس کو ناپاک جگہوں اور جا بجا فرش پر نہ رکھا جاۓ باقی یہ ہر چیز نے ٹوٹنا یا ختم ہونا ہوتا ہے اس طرح کا کوئ وہم دل میں نہ لائیں۔ٹوٹ گئ تو دوبارہ نۓ دھاگے میں پرو لیں۔میری تسبیح بھی درود گنتے گنتے گھس کر ٹوٹ جاتی ہے میں نۓ دھاگے میں پرو لیتی ہوں۔الحمد للہ
Shukriya sister@@AbdullahWaseem-h6r