Ji nahi yah sab iran drama hay asal start hoga pakhtoon say pakhtons pak indo iran ko captur kay bad macca madina capture karangay or phir nahi rok sakay ga koi inko abhi pakistan Punjabi khabis qoom kay kabzay may hay pathan isko azad karayga panjabion say punjabi qoom hamasha say angraz yahood kay ala kar rahay haan
@@mran6429 آپ کا بغض نہیں جا رہا - ایران واحد مسلم ملک ہے جس نے اسرائیل پر حملے کا جواب دیا - بھائی اللہ نے قرآن میں یہود و نصاریٰ کو اسلام کا دشمن کہا ہے - شیعہ یا سنی کو نہیں - اسرائیل اور یہود و نصاریٰ کے خلاف جو بھی کھڑا ہو گا میں سنی مسلمان اس قوم و ملک کے ساتھ کھڑا ہوں گا - انشاءاللہ پاکستان سعودی عرب ترقی وغیرہ کون سا جہاد کر رہے ہیں - اللہ ان کا حساب کرے گا - انشاءاللہ فلسطینی مظلوم ہیں صرف اس بنیاد پر ہی جہاد فرض ہو جاتا ہے - ہمارے حکمران و فوج تو اسرائیل کا نام لینے سے بھی ڈر رہی ہیں آپ تاریخ پڑھیں اس کے ساتھ ساتھ قرآن و حدیث - سچائی آپ کو بھی نظر آ جائے گی
بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ فلسطینیوں پر عذابِ الہی کی وجہ فلسطینیوں اور امت مسلمہ کی طرف سے سورۃ المائدہ کی آیت نمبر 21 کو پس پشت ڈال دینے سے ہو رہا ہے ابھی بھی وقت ہے فلسطینیوں سمیت امت مسلمہ ارض مقدسہ کو اللہ تعالیٰ کے لکھے ہوئے فیصلے کے مطابق بنی اسرائیل کی زمین تسلیم کر لیں اور اس کے پرامن شہری بن کر عذابِ الہی سے نجات حاصل کر لیں ۔
Salam sir Allah aap Ko imaan or salamti wali zindagi day Ameen or ham say Nabi Pak Ki nabowat K sadqay apnay Deen ka Kam ham say lay or is umaat K is zulm Ko MAAF kar day Ameen
لم يلد ولم يلد صلى الله عليه وسلم وعليكم السلام ورحمته الله وبركاته میں ایزے اوورسیز پاکستانی الحمدللہ دعا گوہ ہوکہ یااللہ تعالیٰ رحم و کرم کرے ہمارے جان سے پیارے فلسطینیوں پر اور ان 57 اسلامی ممالک کو جہاد فی سبیل اللہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
Honourable sir AOA you are trying to awake the Muslims who are materialistic and fearful from enemy . May Allah bless Muslims with courage and strength. May Allah bless you sir for this sacred duty.
یہ فرقوں میں بٹنے کا وقت نہیں ہے یہ ایک ہونے کا وقت ہے یہ مسلمان ہونے کا وقت ہے شیعہ سنی وہابی بریلوی کا وقت نہیں ہے ہمارا کوئی فرقہ نہیں ہم صرف مسلمان ہیں
Allah hm sb ke madad kry Allah hm sb. Phr reham kry or hemary mulk 🇵🇰ko aik behadr hokmran atta kary taky dunya m kahen bhe zulm ho to hm pakistani khamosh narahen amen
السلام علیکم مقبول جان صاحب اللہ تعالٰی آپ سب کو سلامت رکھے اور آپنے حفظہ و امان میں رکھے صحت مند رکھے کامل یقین ایمان کے ساتھ آمین ثمہ آمین میں تو آپ کے اسسٹنٹ صاحب کے دٹس ایپ نمبر پر دعا سلام پیش کرتا رہتا ہوں پتہ نہیں آپ کو پیش کیا جاتا ہے یا نہیں
Imran khan nay bhi kia karna hay jab yah bhi hakoomat may tha tu yahodi walay kam kar raha tha gareebo kay sath isi ki saza mili hay Allah ki taraf say
❤️🌹🥀 اے میرے سوہنے اللّٰہ پاک جی اپنے سوہنے اور پیارے محبوب نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🌹 کے صدقے اور واسطے فلسطین وکشمیر کے مظلوم مسلمانوں عمران خان اور عمران خان سے وابستہ ہر محب وطن پاکستانی کی غائبانہ مدد فرما شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فرمانا اور عمران خان کو پاکستان کا وزیراعظم بنا دے آمین ثما آمین یا رحمت اللعالمین یا رب العالمین ❤️❤️❤️♥️🥀
بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ امت مسلمہ کیلئے ضروری ہے کہ وہ ارض مقدسہ کو بنی اسرائیل کی سرزمین تسلیم کریں اور ارض مقدسہ کو بنی اسرائیل کے بارہ قبائل کی سرزمین تسلیم کریں اور فلسطینیوں پر لازم ہے کہ ارض مقدسہ میں اپنا وطن بنانے کی بجائے اسرائیل کو بنی اسرائیل کی سرزمین تسلم کر لیں اور اس کے پرامن شہری بن جائیں ۔ سورۃ المائدہ کی آیت نمبر 21 میں اللہ تعالیٰ نے فرما دیا ہے کہ اس نے ارض مقدسہ کو بنی اسرائیل کیلئے لکھ دیا ہے اور بنی اسرائیل پر واضح کر دیا ہے کہ ارض مقدسہ سے پیچھے نہ ہٹو ورنہ نقصان میں جا پڑو گے۔
اللّٰہ کے واسطے میوزک کے بعد قرآن کی تلاوت نا کیا کریں یہ توہین آمیز ہے اور اللّٰہ تعالیٰ کی ناراضگی کا سبب ہے حدیث کا مفہوم ہے کہ جب گھر گھر سے گانے بجانے کی آوازیں آنے لگیں تو آسمان سے آگ اور پھتر برسنے کا انتظار کرنا کیا ہم اس عمل سے عزاب کو دعوت دینا چاہتے ہیں استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ
bilkol sahi kaha aap ne, ese begherat hain ke Jb Quraan,ya Hadees ya Islam ki tareekh beyan ho raho to back ground mein music laga dete hai ye kanjer begherat.
امت خود اپنے لئے عذاب بنی ہوئی ہے اس پر اسی کی طرح کے لوگ حکمران ہیں ۔ اس وقت اکثریت لوگ ایسے ہیں جو بے بس ہیں تو کرپشن ، ظلم نہیں کر پاتے ، انھیں اختیار دے کے دیکھو ۔ پھر اللہ تعالٰی سے شکوہ کرنا ۔
Pegaam de rahi hu imam e zamana a.s ka k wo zahoor farmaney wale hain. Muje zayarat hui mola a.s ki 2021meh or farmaya muj se k tum jis kisi se baat karro un ko saaf mere zahoor ki khabar do.
یا اللہ پاکستان کو نیک وصالح خکمران عطا فرماء۔یا رب العالمین امت مسلمہ کو فلسطینی عوام کی مدد کی توفیق عطا فرما۔آمین یا رب العالمین۔اوریا مقبول جان صاحب اللہ آپ سے راضی ہو۔ آپ پاکستان میں سچ بولنے والوں میں سے ہے۔اللہ آپکی آواز کو مضبوط کرے۔
اسلام وعلیکم سر جی، بے شک ہم بحیثیت مسلمان وہاں جاکر ہتھیاروں کے ساتھ جنگ میں ان مظلوم فلسطینیوں کا ساتھ نہیں دے سکتے مگر ہم انکے نام پر صدقے خیرات کر سکتے ہیں اور انکی خفاظت اور کامیابی کے لیے نوافل پڑھ سکتے ہیں اور سب ہتھیاروں سے طاقتور ہتھیار دعا ہے ہے ہم انکے لیے دعائیں کر سکتے ہیں اور ہمیں کرنی چاہیے کیونکہ جب اللہ نے پوچھا تم نے ان مظلوم مسلمانوں کے لیے دنیا میں کیا کیا تھا تو کم سے کم کچھ تو ہمارے پاس ہو پیش کرنے کے لیے ،باقی اصل پچھ ہوگی بے ضمیر خکمرانو سے جو بہت کچھ کر سکتے ہیں مگر نہیں کر رہے۔
,اہل فلسطین کے نام۔۔۔۔ مزے ہم کیسے چھوڑ سکتے ہیں آسائشوں سے منہ کیسے موڑ سکتے ہیں تم گھاس کا سوپ پیتےہو ہمیں کیا تم کیسے جیتے ہو یوں تو ہم شرمندہ ہیں خوب کھا کھا کر زندہ ہیں بے گھر ہو تم سبھی تو ہم کیآ کریں کیا سبھی چھوڑ کر ہم بھی مریں بچے تمہارے خون سے نہلائے گئے ہمیں کیا ہم تو وعدہ فردا پے بہلائے گئے ہم تمہارے لیے کچھ کر نہیں سکتے تمہارے جیسے نڈر بن کر جی نہیں سکتے بس تم ہمیں معاف کرو اپنا دل ہماری طرف سے صاف کرو کر سکے کچھ تو ہم کریں گے ضرور ورنہ سمجھ لینا ہم ہیں بہت مجبور مزے ہم کیسے چھوڑ سکتے ہیں اسائشوں سے منہ کیسے موڑ سکتے ہیں منجانب۔۔۔ایک مجبور مسلمان
جب پاک فوج کا آرمی چیف پاکستان کے سارے محب وطنوں کو مار نہیں دیتا اس وقت تک اسرائیل کو تسلیم کرنے کے میں سخت روکاوٹ ھے اس لئے پاکستان کی زمین ھر سچ بولنے والے صحافی کیلئے تنگ کرنے والا آرمی چیف محب وطن ھے یا ملک دشمن فیصلہ عوام کریں ؟
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ اَلَمۡ تَرَ كَيۡفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِاَصۡحٰبِ الۡفِيۡلِؕ ۞ اَلَمۡ يَجۡعَلۡ كَيۡدَهُمۡ فِىۡ تَضۡلِيۡلٍۙ ۞ وَّاَرۡسَلَ عَلَيۡهِمۡ طَيۡرًا اَبَابِيۡلَۙ ۞ تَرۡمِيۡهِمۡ بِحِجَارَةٍ مِّنۡ سِجِّيۡلٍ ۞ فَجَعَلَهُمۡ كَعَصۡفٍ مَّاۡكُوۡلٍ ۞ کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیسا معاملہ کیا ؟ کیا اس نے ان لوگوں کی ساری چالیں بیکار نہیں کردی تھیں ؟ اور ان پر غول کے غول پرندے چھوڑ دیے تھے۔ جو ان پر پکی مٹی کے پتھر پھینک رہے تھے۔ چنانچہ انہیں ایسا کر ڈالا جیسے کھایا ہوا بھوسا۔ ؏ ❤❤❤
MashaAllah May Allah gave you more Iman and guidance to spread the truth. InshaAllah Islam will rise again.we have to do tuba and pray then Allah will help .
اللہ مسلمانوں کو ہدایت دے اور توفیق دے کے فلسطین کے مظلوموں کی حمایت میں یکجا ہو کر اسرائیل کا مقابلہ کریں۔
شکر ہے کہ کوئی صحافی تو فلسطینیوں کو شہید کہہ کر مخاطب کرتا ہے - یمن اور ایران کو اللہ کی مدد حاصل حاصل ہو گی انشاءاللہ
پاکستانی جنرل امریکہ کے پالتو جانور ہے یہ کھبی پاکستان کے حق ترقی ہونے نہیں دیتا
Ji nahi yah sab iran drama hay asal start hoga pakhtoon say pakhtons pak indo iran ko captur kay bad macca madina capture karangay or phir nahi rok sakay ga koi inko abhi pakistan Punjabi khabis qoom kay kabzay may hay pathan isko azad karayga panjabion say punjabi qoom hamasha say angraz yahood kay ala kar rahay haan
@@mran6429 آپ کا بغض نہیں جا رہا - ایران واحد مسلم ملک ہے جس نے اسرائیل پر حملے کا جواب دیا - بھائی اللہ نے قرآن میں یہود و نصاریٰ کو اسلام کا دشمن کہا ہے - شیعہ یا سنی کو نہیں - اسرائیل اور یہود و نصاریٰ کے خلاف جو بھی کھڑا ہو گا میں سنی مسلمان اس قوم و ملک کے ساتھ کھڑا ہوں گا - انشاءاللہ
پاکستان سعودی عرب ترقی وغیرہ کون سا جہاد کر رہے ہیں - اللہ ان کا حساب کرے گا - انشاءاللہ
فلسطینی مظلوم ہیں صرف اس بنیاد پر ہی جہاد فرض ہو جاتا ہے - ہمارے حکمران و فوج تو اسرائیل کا نام لینے سے بھی ڈر رہی ہیں
آپ تاریخ پڑھیں اس کے ساتھ ساتھ قرآن و حدیث - سچائی آپ کو بھی نظر آ جائے گی
@@mran6429ap b aik jahil hen, ju race pe believe kr rhe, Pathan tu yahoodi nasal h agar kahun tu phir.. yahoodi nasl bchaye gi islam ? 😂
🤔 Allah hidayat dy AP ko
اللہ تعالیٰ اپکو سلامت رکھے بہت اچھا تجزیہ کرتے ہیں
مالک کریم آپکو راہ حق پر استقامت،عطاءء فرماے،،بھلوں کو بھلی لاج
اللہ تعالٰی آپ کو حق بیان کرنےکی ہمت عطا کرےاور مسلمانوں میں اتحاد پیدا کرے
اللّٰہ پاک ہمیں ایمان کی دولت عطا فرمائے ہمارے دل زنگ آلودہ ہو گئے ہیں
Sir we dont believe ALLAH we deny Rules and Advise of Allah.
کہنے لگے کہ ہم کو تباہی کا غم نہیں
میں نے کہا کہ وجہ تباہی یہی تو ہے
ہم لوگ ہیں عذاب الٰہی سے بے خبر
اے بے خبر ، عذاب الہٰی یہی تو ہے
بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ فلسطینیوں پر عذابِ الہی کی وجہ فلسطینیوں اور امت مسلمہ کی طرف سے سورۃ المائدہ کی آیت نمبر 21 کو پس پشت ڈال دینے سے ہو رہا ہے ابھی بھی وقت ہے فلسطینیوں سمیت امت مسلمہ ارض مقدسہ کو اللہ تعالیٰ کے لکھے ہوئے فیصلے کے مطابق بنی اسرائیل کی زمین تسلیم کر لیں اور اس کے پرامن شہری بن کر عذابِ الہی سے نجات حاصل کر لیں ۔
بیشک
بہت خوب ھے آپکا تجزیہ اللہ پاک آپکو۔سلامت رکھے آ مین
اوریا صاحب آپ کی جرات کو سلام آپ یہ جانتے ہوئے بھی کہ پاکستانی لوگوں کی اکثریت ایران کی تعریف برداشت نہیں کرتی پھر بھی آپ حق کی صدا بلند کرتے ہیں ۔🙏
Salam sir Allah aap Ko imaan or salamti wali zindagi day Ameen or ham say Nabi Pak Ki nabowat K sadqay apnay Deen ka Kam ham say lay or is umaat K is zulm Ko MAAF kar day Ameen
IMF se bhikh mil jaye ameen
ہم اپنی حیثیت کے مطابق اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ ہیں اللہ ان کے حفاظت فرمائے آمین
لم يلد ولم يلد صلى الله عليه وسلم
وعليكم السلام ورحمته الله وبركاته
میں ایزے اوورسیز پاکستانی الحمدللہ دعا گوہ ہوکہ
یااللہ تعالیٰ
رحم و کرم کرے ہمارے جان سے پیارے فلسطینیوں پر اور ان 57 اسلامی ممالک کو جہاد فی سبیل اللہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
اللہ سبحان و تعالٰی ہم اپنے مال و جان سے جہاد کرنے کی نیت کرتے ہیں ، اے اللہ ہمارے ساتھ بدری فرشتے بھیج دے آمین یا رب العالمین
سب کو پتا چل گیا کہ کون حق پے اور کون طاغوت کے سامنے جھکا ہوا ہے.!! بس اگر دلوں سے بغض علی نکل جائے، تب امید ہے کہ لوگ حق کے ساتھ کھڑے ہو جائے گے.!!
🌹❤️🥀 اللّٰہ 🥀 اللّٰہ 🥀 حق یا علی سچ یا علی علی دا ناں حق اے علی دا ناں سچ اے 🌹🌹🌹❤️🥀
@@mohammadilyaschaudhry5433 haq da imam ya Ali as
جزاک اللہ خیر۔
Allah Akbar
Be Shak
Haq Hi Ghalib Aaye Ga , (InShaAllah TaAllah)
پاکستان سے بہت امیدیں تھی لیکن جب ٹائم آیا تو پاکستان کا نام و نشان ہی نہیں ملا، کشمیر کا سودا پاکستان نے کیا افسوس
پاکستان ہم عوام سے ہی ہے۔ جب ہم اپنے حق کے لیے نہیں نکلے تو حکمرانوں سے کیا گلہ
Ya Allah Iran ko fateh de...ghaza k Muslims p reham ferma....
Salam sir orya sahib
Yaha bhik mang….dum hai toh to ja gaza napunsak
Honourable sir AOA you are trying to awake the Muslims who are materialistic and fearful from enemy . May Allah bless Muslims with courage and strength. May Allah bless you sir for this sacred duty.
Allah Pak de zamoga musalmano Itefaq ao Itehad Naseeb ki ao Jahad fi sabiallah Naseeb ki Ameen Suma Ameen
Yaha bhik mang….dum hai toh to ja gaza napunsak
Hero.Iran Islam ki Laaj Hefazat.farms ya.Allah.Mojahedeen Islam ki.Aameen ❤
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💞Labik Labik Labik Ya Rasoolullah Sallallahu Alaihi Wasallam
JazakAllah orya sab, Allah hum sab Muslims ko Flesteen ki her Tara sy madat krny ki himat dy Ameen
Yaha bhik mang….dum hai toh to ja gaza napunsak
Yaha bhik mang….dum hai toh to ja gaza napunsak
Lebnan yeman iran is helping whatever they can.may allah save them
How pakistani not taking any action you are atimic power country so.powerfull
پھر ثابت ہوا کہ حق کے ساتھ کھڑے ہو نے والے ہیں صرف مولا علی علیہ سلام کے چاہنے والے
اویار جان مقبول صاحب قرآن شریف اور حدیث کی روشنی میں ایک لمبا پروگرام جتنا ٹائم پاسیبل اتنا بڑی ویڈیو بنا کر پلیز اپ لوڈ کریں پلیز پلیز
ماشاءاللہ بہترین انفارمیشن ❤
Orya Maqbool Jan Saheb. Allah bless you.
یہ فرقوں میں بٹنے کا وقت نہیں ہے یہ ایک ہونے کا وقت ہے یہ مسلمان ہونے کا وقت ہے شیعہ سنی وہابی بریلوی کا وقت نہیں ہے ہمارا کوئی فرقہ نہیں ہم صرف مسلمان ہیں
بہت اچھی بات کی ہے۔ مسلمان بن کر سوچنے کا وقت ہے نہ کے سنی شیا بنے کا۔
Bhi shiya ik mahzab ha or 16 millon Muslim suni ka qatil ha
بھائی صاحب شیعوں پر بھی ظلم ہوا حجاج بن یوسف کے دور میں
ماشاء الله تبارك الرحمن❤❤❤❤
Allah hm sb ke madad kry Allah hm sb. Phr reham kry or hemary mulk 🇵🇰ko aik behadr hokmran atta kary taky dunya m kahen bhe zulm ho to hm pakistani khamosh narahen amen
Orea sahib Allah apko apko jaza ata farmain Ameen!
السلام علیکم مقبول جان صاحب
اللہ تعالٰی آپ سب کو سلامت رکھے اور آپنے حفظہ و امان میں رکھے صحت مند رکھے کامل یقین ایمان کے ساتھ آمین ثمہ آمین
میں تو آپ کے اسسٹنٹ صاحب کے دٹس ایپ نمبر پر دعا سلام پیش کرتا رہتا ہوں پتہ نہیں آپ کو پیش کیا جاتا ہے یا نہیں
اللّٰہ تعالیٰ آپ کو خان صاحب کو آور ہم سب کو سلامت رکھے آمین ثم آمین پاکستان زندھ باد
Sir Zabardast velog love you Pakistan zindabad ❤
সালামুন আলায়কুম।
Wa alaikum us salaam
انصار اللہ ۔۔ یمن ،🇾🇪 کو بھائ حوثی باغی کہا کرتے تھے ، حالانکہ 8 جماعتوں کی حکومت ہے، 80٪ عوام و فوج انصار اللہ کے ساتھ ہی ❤🎉
دنیا سے اور زندگی سے ،
مسلمان ممالک کے حکمرانوں کی محبت ؟؟؟؟؟؟؟؟
اللہ زور بیان اور زیادہ کرے آمین
اللہ کریم ایران کی اور مجاہدین کی مدد فرما آمین
جزاک اللہ. اوریا صاحب ❤
Allah pak madad kry amen Suma Ameen 💯 fesad agreed
JAZAKALLAHU KHAIR SIR ORYA❤
اوریا مقبول صاحب کی بات ضروری نہیں ہے کہ بالکل درست ہو, دعا ہے کہ الله رب العزت تمام "مسلمانوں" کو صحیح سمجھ عطاء فرمائیں......
اپنی نبی محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے واسطے اللّٰہ عمران خان کی اور آپ کی کامل حفاظت فرمائے آمین اور ظالموں کو نست نابود کر دے آمین ❤❤❤
Meray bhai koi wasta nahin hota. Khud hi apnay ko mazboot karo
Imran khan nay bhi kia karna hay jab yah bhi hakoomat may tha tu yahodi walay kam kar raha tha gareebo kay sath isi ki saza mili hay Allah ki taraf say
Shame on PTI leadership
❤️🌹🥀 اے میرے سوہنے اللّٰہ پاک جی اپنے سوہنے اور پیارے محبوب نبی پاک صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم 🌹 کے صدقے اور واسطے فلسطین وکشمیر کے مظلوم مسلمانوں عمران خان اور عمران خان سے وابستہ ہر محب وطن پاکستانی کی غائبانہ مدد فرما شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فرمانا اور عمران خان کو پاکستان کا وزیراعظم بنا دے آمین ثما آمین یا رحمت اللعالمین یا رب العالمین ❤️❤️❤️♥️🥀
Jazak Allah Orya Sir
جب تک عاصم منیر اور قاضی فائز عیسیٰ کرسیوں پر بیٹھے
ہیں
پاکستان کا واپس
ٹریک پر واپس آنا مشکل ہے
هؤلاء الأربعة الكبار يجلسون علينا، هذا عقاب الله
مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے
مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی
Wa kia bat ha
Very good
کاش ہمارے حکمرانوں کو یہ بات سمجھ آ جائے
Kia hum apnay hi Ghar me kisi zidi insan ko smjha sktay hein?
کیا ایک بھی بندہ ایسا نہیں جس میں غیرت ایمانی ہو جو اللہ اسکے رسول ص اور اسکے دین کی خاطر مرمٹنے والا ہو؟ اس معاملہ میں ملک بانجھ ہے؟
Jazak Allah Wa Allf Khair Orya Sir 🫡
Ham hazir hen
Hazer hen ham
Ya RASOOL ALLAH
واقعی امت دیوانہ وار غذاب کو دعوت دیتی دکھتی ھے
❤maqbool Jan SADA khosh raho❤from Quetta pakistan 💕 rayzay hazara❤
ماشاءالله
بسم اللہ الرحمن الرحیم ۔ امت مسلمہ کیلئے ضروری ہے کہ وہ ارض مقدسہ کو بنی اسرائیل کی سرزمین تسلیم کریں اور ارض مقدسہ کو بنی اسرائیل کے بارہ قبائل کی سرزمین تسلیم کریں اور فلسطینیوں پر لازم ہے کہ ارض مقدسہ میں اپنا وطن بنانے کی بجائے اسرائیل کو بنی اسرائیل کی سرزمین تسلم کر لیں اور اس کے پرامن شہری بن جائیں ۔ سورۃ المائدہ کی آیت نمبر 21 میں اللہ تعالیٰ نے فرما دیا ہے کہ اس نے ارض مقدسہ کو بنی اسرائیل کیلئے لکھ دیا ہے اور بنی اسرائیل پر واضح کر دیا ہے کہ ارض مقدسہ سے پیچھے نہ ہٹو ورنہ نقصان میں جا پڑو گے۔
اللہ نگہبان اللہ نگہبان اللہ نگہبان
Salam sir ❤
Inalillah he was Ina ilaeherajion
Kaash k teray dil mei uter jaaey meri baat 😢😢😢
اللہ تعالیٰ اپکو سلامت رکھے
اللّٰہ کے واسطے میوزک کے بعد قرآن کی تلاوت نا کیا کریں یہ توہین آمیز ہے اور اللّٰہ تعالیٰ کی ناراضگی کا سبب ہے
حدیث کا مفہوم ہے کہ جب گھر گھر سے گانے بجانے کی آوازیں آنے لگیں تو آسمان سے آگ اور پھتر برسنے کا انتظار کرنا
کیا ہم اس عمل سے عزاب کو دعوت دینا چاہتے ہیں
استغفرُللہ استغفرُللہ استغفرُللہ
bilkol sahi kaha aap ne, ese begherat hain ke Jb Quraan,ya Hadees ya Islam ki tareekh beyan ho raho to back ground mein music laga dete hai ye kanjer begherat.
Allah G,
Pleaseeeee FORGIVE Us😢 n send NOW YOURS ESPECIAL BLESSINGS💝 on this BEAUTIFUL 🌎❤,Ameen sum Ameen.
امت خود اپنے لئے عذاب بنی ہوئی ہے اس پر اسی کی طرح کے لوگ حکمران ہیں ۔ اس وقت اکثریت لوگ ایسے ہیں جو بے بس ہیں تو کرپشن ، ظلم نہیں کر پاتے ، انھیں اختیار دے کے دیکھو ۔ پھر اللہ تعالٰی سے شکوہ کرنا ۔
اللہ ذوالجلال والاکرام کی ناراضگی ھم سب دعوت دے رھے ھیں۔ قوم عاد ؤ ثمود پر عرب حکمرانوں کا طرز حیات !
Pegaam de rahi hu imam e zamana a.s ka k wo zahoor farmaney wale hain. Muje zayarat hui mola a.s ki 2021meh or farmaya muj se k tum jis kisi se baat karro un ko saaf mere zahoor ki khabar do.
Mashallah Orya sahib
Alhamdulellah even now Muslims are much nearer to Allah swt than any other religion people.
یا اللہ پاکستان کو نیک وصالح خکمران عطا فرماء۔یا رب العالمین امت مسلمہ کو فلسطینی عوام کی مدد کی توفیق عطا فرما۔آمین یا رب العالمین۔اوریا مقبول جان صاحب اللہ آپ سے راضی ہو۔ آپ پاکستان میں سچ بولنے والوں میں سے ہے۔اللہ آپکی آواز کو مضبوط کرے۔
اللہ خیر کرے
اسلام وعلیکم سر جی، بے شک ہم بحیثیت مسلمان وہاں جاکر ہتھیاروں کے ساتھ جنگ میں ان مظلوم فلسطینیوں کا ساتھ نہیں دے سکتے مگر ہم انکے نام پر صدقے خیرات کر سکتے ہیں اور انکی خفاظت اور کامیابی کے لیے نوافل پڑھ سکتے ہیں اور سب ہتھیاروں سے طاقتور ہتھیار دعا ہے ہے ہم انکے لیے دعائیں کر سکتے ہیں اور ہمیں کرنی چاہیے کیونکہ جب اللہ نے پوچھا تم نے ان مظلوم مسلمانوں کے لیے دنیا میں کیا کیا تھا تو کم سے کم کچھ تو ہمارے پاس ہو پیش کرنے کے لیے ،باقی اصل پچھ ہوگی بے ضمیر خکمرانو سے جو بہت کچھ کر سکتے ہیں مگر نہیں کر رہے۔
یمن ایران زندہ آباد
Thank you for this information o m J Allah bless you sir and all of us i pray for you 🤲🤲🤲
❤sirسلام
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
الله اکبر الله اکبر الله اکبر الله اکبر . . الله نکہبان. . . . . . . . . . . .
Sir are u in Syria or ????
Jazak Allah khair sir
InshAllah Fatah islam ki ho gi. Allah karay ga madad apny sachy musilmano ki
اور یا مقبول جان کو چاہیے یہ خود بندوق پکڑ کر جہاد کا اعلان کر دے میں تو دیکھوں ملا میں اتنی ہمت بھی ہے یا صرف فساد پھیلانے کی ہمت ہی ہے😢
good vlog great information ❤
Iran zindabad ❤️
Imran Khan great leader 🏏
Ap 100 present
Sahi kah ri han azab ilahi ko dawat he
Great thanks
Very good analyses.....❤❤
is par bhi video banain ke ham auraton kelye kia hukum hai in halaat me jihad ka ab hame kia karna chahye
اللّٰہ کے واسطے یہ میوزک کے ساتھ قرآن مجید کی تلاوت نا کیا کریں یہ توہیں امیز ہے
ایران نے ملت کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے
,اہل فلسطین کے نام۔۔۔۔
مزے ہم کیسے چھوڑ سکتے ہیں
آسائشوں سے منہ کیسے موڑ سکتے ہیں
تم گھاس کا سوپ پیتےہو
ہمیں کیا تم کیسے جیتے ہو
یوں تو ہم شرمندہ ہیں
خوب کھا کھا کر زندہ ہیں
بے گھر ہو تم سبھی تو ہم کیآ کریں
کیا سبھی چھوڑ کر ہم بھی مریں
بچے تمہارے خون سے نہلائے گئے
ہمیں کیا ہم تو وعدہ فردا پے بہلائے گئے
ہم تمہارے لیے کچھ کر نہیں سکتے
تمہارے جیسے نڈر بن کر جی نہیں سکتے
بس تم ہمیں معاف کرو
اپنا دل ہماری طرف سے صاف کرو
کر سکے کچھ تو ہم کریں گے ضرور
ورنہ سمجھ لینا ہم ہیں بہت مجبور
مزے ہم کیسے چھوڑ سکتے ہیں
اسائشوں سے منہ کیسے موڑ سکتے ہیں
منجانب۔۔۔ایک مجبور مسلمان
یا اللہ مسلمانوں کے ضمیر جگا دے آمین💔🤲🏻😢😭
MY PM IMRAN KHAN INSHAh
مسلم۔امہ۔جھاد۔چھوڑ۔گئ۔ھے۔اللہ۔کےعذاب۔کا۔انتظار۔کرے۔یا۔اللہ۔مسلم۔حکمرانوں۔اورجرنیلوں۔کو۔ھدایت۔عطا۔فرما۔آمین
جب پاک فوج کا آرمی چیف پاکستان کے سارے محب وطنوں کو مار نہیں دیتا اس وقت تک اسرائیل کو تسلیم کرنے کے میں سخت روکاوٹ ھے اس لئے پاکستان کی زمین ھر سچ بولنے والے صحافی کیلئے تنگ کرنے والا آرمی چیف محب وطن ھے یا ملک دشمن فیصلہ عوام کریں ؟
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اَلَمۡ تَرَ كَيۡفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِاَصۡحٰبِ الۡفِيۡلِؕ ۞
اَلَمۡ يَجۡعَلۡ كَيۡدَهُمۡ فِىۡ تَضۡلِيۡلٍۙ ۞
وَّاَرۡسَلَ عَلَيۡهِمۡ طَيۡرًا اَبَابِيۡلَۙ ۞
تَرۡمِيۡهِمۡ بِحِجَارَةٍ مِّنۡ سِجِّيۡلٍ ۞
فَجَعَلَهُمۡ كَعَصۡفٍ مَّاۡكُوۡلٍ ۞
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیسا معاملہ کیا ؟
کیا اس نے ان لوگوں کی ساری چالیں بیکار نہیں کردی تھیں ؟
اور ان پر غول کے غول پرندے چھوڑ دیے تھے۔
جو ان پر پکی مٹی کے پتھر پھینک رہے تھے۔
چنانچہ انہیں ایسا کر ڈالا جیسے کھایا ہوا بھوسا۔ ؏
❤❤❤
MashaAllah May Allah gave you more Iman and guidance to spread the truth. InshaAllah Islam will rise again.we have to do tuba and pray then Allah will help .
Kahakay muossllime ya ommath muosallman or ommath tuoo herliyhaze say madaparasth duonya parasth huogaiy hay.issliya namnihadeh muosallman ya kiyssiy mazabiy kiy zaruorath nahiy.allah juoo chahay ga wahiy huoga.
اللّٰہ فلسطین کی حفاظت فرما 😢