Balaghal Ula Bi Kamaalihi , Sare Lamakaan Sy || Abbas Abdaal || NEW NAAT 2023 || SING ONG STUDIOS
Вставка
- Опубліковано 30 вер 2024
- BALAGHAL ULA BI KAMALIHI ❤️
BY Abbas Abdaal
Audio : Sing Ong Studio's SKD
Chorus : Athar Wazir & Abbas Abdaal
Video : Sing Ong Studio's SKD
Special Thanks : Gangchan Guest House , Zain Mall Alamdar Chowk & All Team Members Of Sing Ong Studio's
Sponsored : Skardu Travels & Tours Alamdar Chowk Skardu
...................
👉 FACEBOOK: / singongstudio
Subscribe 👉 / singongstudios
--------------------------------
-----------------------------------------------
Subscribe UA-cam Channel Of Sing Ong Studio's SKD
Note ::
All Rights are reserved with Sing Ong Studio, We don't allow any one to upload or use our content on any Website or Social Media platforms without our permission.
#balaghalulabekamalihi #singongstudio
#abbasabdaal
#abtobusekhidhunhai
#madina
#newnaat
#naat2023
BTS
ua-cam.com/video/lrooObcTBPY/v-deo.html
asa
😊😊😊😢 ni🎉🎉🎉😮😊😮😊😊😊e ni@@IndianStudio1
😊opp😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊@@IndianStudio1
99o999o9oo9ooooooooooomo99o@@IndianStudio1
Love from Palestine 🇵🇸🇵🇸
Sending love and prayers for you and all the Palestinian brothers and sisters from kashmir ❤
Love from Bangladesh 🫂❤️
To Palestinian and Kashmir brother and sisters
❤
Long Live brother our pray with you always ...inshalla
May Allah Grant Success You all & Hole Ummah in this World & Here After 🤲🥲🤲
Aaj ke sare insanon ko ye dekhna chahiye ki sirf ek naat se ye nabina naatkhaaan kahan se kahan pahunch gaye socho agar sache dil se Allah aur unke Nabi se mohabbat mein mang ke dekho inshaallah Allah zaroor pura kaeinge , Allah se sache dil se toba karo astagfirullah padho Allah ko razi karne mein lag jow , Qayamat bahut door nahi hai Allah humein gunahon se bacha le ,humein aisa bana de jisse aap aur aap ke Nabi razi ho jaiein , Ameen ya rabbul alamin ❤️🤲🤲🤲🤲🤲
Mashallah Mubarak ho aapki bulandi
Ameen
AMEEN SUMMA AMEEN
Mashallah ❤❤❤❤ love from kargil India 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
لصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہﷺ
اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَاحَبِیْبَ اللہﷺ
Full Support and watching.... From Kargil....ladakh...India🇮🇳🇸🇦🇵🇰
Mashallah subhanallah too soulful voice Abass Abidi Sahab Stay blessed ❣️❣️ Love from Kargil Ladakh 🇮🇳❣️❣️❣️
ماشاءالله بہترین ہے
مگر تھوڑا فاسٹ پڑھے جلدی جلدی پڑھے تھوڑا روانی کم کرنا تھا
What a voice Mashallah 😍lots of love from India
Ok
Mashallah 🌹lots of love from kargil ladakh 🇮🇳❤️❤️❤️❤️
Shukriya behen......💖🇮🇳
love you too
@@rizviofficial7051 pppuu7u7upppuuuuuuuppppupu
@@ZiaullahRoghani uuuppupuupppppppuuupup 😊😊وو! jkkkkkkkkkkjppppppppp😊😊😊😊
Allah bless you
Bhaut achi awaz hai. Dil khush ho gaya
MashaAllah behad sukoon milta h sun kar SubhanAllah SubhanAllah ❣❣❣
Sukoon he inki awaz m
Khatme nabuwat zindabad Khatme nabuwat zindabad Khatme nabuwat zindabad Khatme nabuwat zindabad Khatme nabuwat zindabad Khatme nabuwat zindabad Khatme nabuwat zindabad Khatme nabuwat zindabad Khatme nabuwat zindabad Khatme nabuwat zindabad Khatme nabuwat zindabad Khatme nabuwat zindabad Khatme nabuwat zindabad Khatme nabuwat zindabad Khatme nabuwat zindabad Khatme nabuwat zindabad Khatme nabuwat zindabad Khatme nabuwat zindabad Khatme nabuwat zindabad Khatme nabuwat zindabad Khatme nabuwat zindabad Khatme nabuwat zindabad Khatme nabuwat zindabad Khatme nabuwat zindabad Khatme nabuwat zindabad Khatme nabuwat zindabad Khatme nabuwat
MashaAllah ... Melodious voice ... Stay blessed aameen
Hazrat. Isme. Havas ye. Lafz. Ka use. Galat. Hai. Is par. Goar. Karen... Please please please
Ya Allah palatine k Muslims ki madad farma ameen 😢
Ameen
Ameen
Free falsteen 🇵🇸🤲🕋🥺🥺☝️
CR7❤❤❤❤
Mashallah Love from karkit kargil 🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
Mashaallah very very beautiful voice, love from Hyderabad India.
Amazing naat reciter best of luck mashallah
ہوس تھی دید کی معراج کا بہانہ تھا
واقعۂ معراج کے تعلق سے یہ اشعار کثرت سے پڑھے جاتے ہیں:
سہانی رات تھی اور پُرسکوں زمانہ تھا
اثر میں ڈوبا ہوا جذب عاشقانہ تھا
انھیں تو عرش پر محبوب کو بُلانا تھا
ہوس تھی دِید کی معراج کا بہانہ تھا
ان اشعار کو پڑھ کر کئی قوالوں نے یوٹیوب پر ڈال رکھا ہے جسے دیکھنے والوں کی تعداد کروڑوں میں ہے! آپ اس سے بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں کہ یہ اشعار کتنے عام ہو چکے ہیں۔ ہم نے ان اشعار کے متعلق شرعی حکم جاننے کے لیے مفتیان کرام کی طرف رجوع کیا پھر جو معلومات حاصل ہوئیں، ہم انھیں پیش کر رہے ہیں۔
شارح بخاری، حضرت علامہ مفتی شریف الحق امجدی رحمہ اللہ تعالی لکھتے ہیں کہ اللہ کی طرف ہوس کی نسبت کرنی گستاخی ہے، جس نے یہ شعر کہا ہے کہ:
ہوس تھی دِید کی معراج کا بہانہ تھا
اس پر اور جس قوال نے اسے گایا اور جن لوگوں نے سن کر پسند کیا اور وہ سب جنھوں نے اس شعر سے استدلال کیا ان سب لوگوں پر توبہ و تجدید ایمان اور بیوی والے ہیں تو تجدید نکاح بھی لازم ہے۔ رہ گیا یہ بہانہ کہ ہماری مراد ہوس بہ معنی شوق کے ہے، یہاں پر قابل قبول نہیں اس لیے وہ اردو میں بول رہے ہیں اور اردو میں ہوس کے معنی مطلقاً شوق کے نہیں بلکہ مذموم شوق کے ہیں۔ واللہ تعالی اعلم۔
(فتاوی شارح بخاری، ج1، ص217،ملخصاً)
ان اشعار میں ہوس کے علاوہ ایک اور قابل گرفت لفظ موجود ہے اور وہ ہے "بہانہ"، ہم نے جب مفتیان کرام سے اس کے متعلق سوال کیا تو متفقہ طور پر اس کے استعمال سے منع کیا گیا۔ اس لفظ پر بھی ہم اس لیے الگ سے کلام کر رہے ہیں کیوں کہ کئی لوگوں نے ان اشعار کو درست کرنے کے لیے لفظ "ہوس" کی جگہ "طلب" کو لگا دیا اور اس طرح پڑھنا شروع کر دیا:
طلب تھی دِید کی معراج کا بہانہ تھا
اس طرح پڑھنا بھی درست نہیں ہے۔ اللہ تعالی کی ذات کے لیے ایسے الفاظ کا استعمال کیا جانا چاہیے جن میں کوئی برا معنی نہ پایا جاتا ہو۔ اسی وجہ سے میاں وغیرہ الفاظ کی بھی ممانعت آئی ہے۔
حضور تاج الشریعہ، علامہ مفتی اختر رضا خان بریلوی رحمہ اللہ تعالی سے کئی الفاظ کے متعلق سوال کیا گیا کہ کیا ان کا استعمال اللہ تعالی کی ذات کے لیے کیا جا سکتا ہے؛ ان الفاظ میں قربان، فدا، نچھاور، عاشق، حاضر و ناظر وغیرہ شامل تھے اور یہ مصرع بھی تھا کہ "ہوس تھی دِید کی معراج کا بہانہ تھا"۔
آپ رحمہ اللہ تعالی نے ہر لفظ کے استعمال کا شرعی حکم علاحدہ علاحدہ دلائل کے ساتھ بیان فرمایا اور جب اس مصرعے پر پہنچے تو فرمایا:
ہوس و بہانہ کا اطلاق اللہ تعالی کے لیے کفر ہے جس سے توبہ و تجدید ایمان و تجدید نکاح لازم ہے۔
(دیکھیں: فتاوی تاج الشریعہ، ج1، ص168، 169)
لفظ ہوس کے تعلق سے تو کئی فتاوی عام ہوئے ہیں لیکن ہم نے اپنی اس تحریر میں لفظ بہانہ پر بھی کلام کیا ہے جس کی وجہ ہم بیان کر چکے۔
ایک مفتی صاحب نے یہاں یہ بھی فرمایا کہ "کیا اللہ تعالی کو ہمارے نبی کی دید ایسے نہیں ہوتی تھی کہ معراج پر بلانا پڑا؟"
یہ بات بھی غور کرنے والی ہے۔
خلاصہ یہ ہے کہ ان اشعار کو پڑھنا درست نہیں ہے۔ عوام سے گزارش ہے کہ ایسے کسی بھی شعر کو پڑھنے اور پسند کرنے سے پہلے علماے اہل سنت کی طرف رجوع ضرور کریں۔
عبد مصطفی
Mashallah ❤ lots of love 💕 from Kargil Ladakh ❣️
@@vijayvyavhare3187 to
@@vijayvyavhare3187 mufti yasir al wajidi ka jwab daikho
🎉00
Same baradar azizzz.....❣️
Subhan Allah From India Hyderabad 🇮🇳♥️ lives in MADINA 💚 Saudi Arabia
live from Chandrayngutta
Sach me bhai num do yar ham dekh sakege aap ko vaha pr 🥹🥲
Plz pray for me
Outstanding Work ❤
❤❤❤🎉 mashallah, bahut khoob
From Jharkhand India 🇮🇳
مشاءاللہ سلامت رکہے آپ لوگوں کو ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Subhan Allah Labbaik Labbaik Labbaik ya Rasool Allah saw TLP ZINDABAD From India 🇮🇳 I’m so proud I’m Indian Muslim
❤❤❤❤
اے محمد مصطفیٰ(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) 🙏🏼🤲🏻🥺😭🇵🇰❤️🇧🇩
Pta nhi logo ko 1 like dene me kya jata hai
Abbas Abdal Bhai 💕 has become LOAN in which INTEREST keeps 💗 growing 😁
अस्तगफिरुल्लाह अस्तगफिरुल्लाह जो आपने यह शुरू वाला कलाम पहली और दूसरी लाइन पढ़ी है hawas ki deed थी मैंराज का बहाना था क्या यह दुरुस्त है नहीं यह दुरुस्त नहीं है अल्लाह पाक ने आपको इतनी इज्जत बख्शी तो आपने ऐसा कलाम पढ़ना स्टार्ट कर यह गलत h
India se Kon Kon hai Like Karo..
मशालाह सर मुझे एक कमी दिखाई दी है क्यु की मैं एक कवाल कि फैमिली हु और वो कमी है संगीत की पीछे कम हैं और मजा नही आ रहा हैं आगरा आप चाहते हो की ये कवाली एक नया रूप ले तो आप इस सिंगर को कुक स्टूडियो 9 मे भेजिया❤❤❤❤
Subhan Allah lots of love when i hear i cry ❤️❤️❤️❤️❤️
نذرانہ عقیدت بحضور سید الانبیاء حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
ایک شعر
کیوں رکتا نہیں درود سے آیت میں انجم
کیا ھے ذھن الٰہی میں مصطفی کے متعلق
۔۔۔۔
ثناء خواں نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
محترم جناب حسن ابدال اور ان کے تمام چاھنے والوں کے لیے
۔۔۔۔۔
از قلم انجم شہزاد چیمہ گاؤں کیلاسکے تحصیل وزیر آباد ضلع گوجرانولہ پنجاب
What a heavenly voice, may Allah bless him and grant success here and hereafter
Kya bewakoofi h ye ye jahil e mutlak Allah jallah shan'u k lea
हवस क़ी दीद थी मेराज का बहाना था
Astagfirullah tamam log ahle ilm se maloom kre mas'ala
MashaAllah Abbas Abdal Mola Apko sehat aur Salamat rakhy Ameen 🤲
ایک مصرعہ ہے ” ہوس تھی دید کی معراج کا بہانہ تھا “ اس میں ہوس کی نسبت اللہ پاک کی طرف کی گئی ہے تواللہ عزوجل کیلئے لفظ ”ہوس“ استعمال کرنا کیسا ہے؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
اللہ پاک کے لئے لفظ ہوس کا استعمال کرنا گستاخی و کفر ہے کہ اس کے معنی اللہ پاک کی شان کے لائق نہیں ہیں چنانچہ حضرت شارح بخاری مفتی شریف الحق امجدی رحمۃ اللہ علیہ سوال میں مذکورہ مصرعہ اور اللہ پاک کے لئے لفظ ”ہوس“ کے استعمال کا حکم بیان کرتے ہوئے ارشاد فرماتے ہیں:” ہوس اصل میں عربی لفظ ہےاس کے اصل معنیٰ ایک قسم کے جنون کے ہیں اور خفت عقل کے ہیں، المنجد میں ہے :”الھوس (مص)طرف الجنون وخفتہ العقل یقال براسہ ھوس ای دوران اردوی“جس کاترجمہ مصباح اللغات میں یوں کیا ہے: ”جنون کی ایک قسم ہے سبکی عقل“ اور کہاجاتاہے ”براسہ ھوس“ اس کے سر میں چکر ہے۔
غیاث اللغات میں اس لفظ کے معنی یوں لکھے ہیں:” نوعے از جنون دیوانہ شدن بمعنی آرزووشوق چیزے وعشق خام وناقص۔“ اردومیں اس کے معنی مذموم خواہش کے ہیں۔ مشہور شعر کا مصرعہ ہے:
مذبلہ ہے وہ جہاں حرص و ہوس رہتے ہیں
اور فارسی میں بھی اس معنی میں شیخ سعدی کہتے ہیں:
ہمی با ہوا و ہوس ساختی دمے بامصالح نہ پر داختی
بوالہوس اردو کا مشہور لفظ ہے جو ذم کے لئے مستعمل ہے۔ مشہور شعر ہے:
ہر بو الہوس نے حسن پرستی شعار کی اب آبروئے شیوہ اہل نظر گئی
بناءً علیہ یہ کہنا کہ مجھے حج کی ہوس ہے، جائز نہیں۔ رہ گیا قوال کا شعر توکلمہ کفر ہے۔ اللہ عزوجل ہربری چیز سے پاک ہے۔ اس کی طرف ہوس کی نسبت کرنی گستاخی ہے۔ جس نے بھی یہ شعر کہا کہ:” ہوس دید تھی معراج کا بہانا تھا“ اس پر اور جس قوال نے اسے گایا اورجن لوگوں نے سن کر پسند کیا اور وہ سب جنھوں نے اس شعر سے استدلال کیا ان سب لوگوں پر توبہ و تجدید ایمان اور بیوی والے ہیں تو تجدید نکاح بھی لازم ہے۔ “(فتاوی شارح بخاری، جلد1، صفحہ 217، مکتبہ برکات المدینہ)
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
Mashaallah moula slamat rkhy
Love frm Kashmir ❤
Aameen summa aameen
Love palashtin 🇪🇭🇵🇸🇪🇭
Subhan Allah kya awaaz hai Hazrat ki❤❤❤❤❤
Astagfirullah
Is kalam me bahot si sharai galtiya ha
Ise sunne se bachna chahiye ....
mashallah abass abdali saheb❤❤
we love you from your neighbour india(kargil)....
allah bless you and inshallaah one day your dream come true and you see madina from your nacked eyes.....❤❤❤
That's boy in black jacket distroyed traditional looked of video. Overall Thumbs up 👍
SUBHAN ALLAH
ہوس تھی دید کی معراج کا بہانہ تھا
واقعۂ معراج کے تعلق سے یہ اشعار کثرت سے پڑھے جاتے ہیں:
سہانی رات تھی اور پُرسکوں زمانہ تھا
اثر میں ڈوبا ہوا جذب عاشقانہ تھا
انھیں تو عرش پر محبوب کو بُلانا تھا
ہوس تھی دِید کی معراج کا بہانہ تھا
ان اشعار کو پڑھ کر کئی قوالوں نے یوٹیوب پر ڈال رکھا ہے جسے دیکھنے والوں کی تعداد کروڑوں میں ہے! آپ اس سے بخوبی اندازہ لگا سکتے ہیں کہ یہ اشعار کتنے عام ہو چکے ہیں۔ ہم نے ان اشعار کے متعلق شرعی حکم جاننے کے لیے مفتیان کرام کی طرف رجوع کیا پھر جو معلومات حاصل ہوئیں، ہم انھیں پیش کر رہے ہیں۔
شارح بخاری، حضرت علامہ مفتی شریف الحق امجدی رحمہ اللہ تعالی لکھتے ہیں کہ اللہ کی طرف ہوس کی نسبت کرنی گستاخی ہے، جس نے یہ شعر کہا ہے کہ:
ہوس تھی دِید کی معراج کا بہانہ تھا
اس پر اور جس قوال نے اسے گایا اور جن لوگوں نے سن کر پسند کیا اور وہ سب جنھوں نے اس شعر سے استدلال کیا ان سب لوگوں پر توبہ و تجدید ایمان اور بیوی والے ہیں تو تجدید نکاح بھی لازم ہے۔ رہ گیا یہ بہانہ کہ ہماری مراد ہوس بہ معنی شوق کے ہے، یہاں پر قابل قبول نہیں اس لیے وہ اردو میں بول رہے ہیں اور اردو میں ہوس کے معنی مطلقاً شوق کے نہیں بلکہ مذموم شوق کے ہیں۔ واللہ تعالی اعلم۔
(فتاوی شارح بخاری، ج1، ص217،ملخصاً)
ان اشعار میں ہوس کے علاوہ ایک اور قابل گرفت لفظ موجود ہے اور وہ ہے "بہانہ"، ہم نے جب مفتیان کرام سے اس کے متعلق سوال کیا تو متفقہ طور پر اس کے استعمال سے منع کیا گیا۔ اس لفظ پر بھی ہم اس لیے الگ سے کلام کر رہے ہیں کیوں کہ کئی لوگوں نے ان اشعار کو درست کرنے کے لیے لفظ "ہوس" کی جگہ "طلب" کو لگا دیا اور اس طرح پڑھنا شروع کر دیا:
طلب تھی دِید کی معراج کا بہانہ تھا
اس طرح پڑھنا بھی درست نہیں ہے۔ اللہ تعالی کی ذات کے لیے ایسے الفاظ کا استعمال کیا جانا چاہیے جن میں کوئی برا معنی نہ پایا جاتا ہو۔ اسی وجہ سے میاں وغیرہ الفاظ کی بھی ممانعت آئی ہے۔
حضور تاج الشریعہ، علامہ مفتی اختر رضا خان بریلوی رحمہ اللہ تعالی سے کئی الفاظ کے متعلق سوال کیا گیا کہ کیا ان کا استعمال اللہ تعالی کی ذات کے لیے کیا جا سکتا ہے؛ ان الفاظ میں قربان، فدا، نچھاور، عاشق، حاضر و ناظر وغیرہ شامل تھے اور یہ مصرع بھی تھا کہ "ہوس تھی دِید کی معراج کا بہانہ تھا"۔
آپ رحمہ اللہ تعالی نے ہر لفظ کے استعمال کا شرعی حکم علاحدہ علاحدہ دلائل کے ساتھ بیان فرمایا اور جب اس مصرعے پر پہنچے تو فرمایا:
ہوس و بہانہ کا اطلاق اللہ تعالی کے لیے کفر ہے جس سے توبہ و تجدید ایمان و تجدید نکاح لازم ہے۔
(دیکھیں: فتاوی تاج الشریعہ، ج1، ص168، 169)
لفظ ہوس کے تعلق سے تو کئی فتاوی عام ہوئے ہیں لیکن ہم نے اپنی اس تحریر میں لفظ بہانہ پر بھی کلام کیا ہے جس کی وجہ ہم بیان کر چکے۔
ایک مفتی صاحب نے یہاں یہ بھی فرمایا کہ "کیا اللہ تعالی کو ہمارے نبی کی دید ایسے نہیں ہوتی تھی کہ معراج پر بلانا پڑا؟"
یہ بات بھی غور کرنے والی ہے۔
خلاصہ یہ ہے کہ ان اشعار کو پڑھنا درست نہیں ہے۔ عوام سے گزارش ہے کہ ایسے کسی بھی شعر کو پڑھنے اور پسند کرنے سے پہلے علماے اہل سنت کی طرف رجوع ضرور کریں۔
عبد مصطفی
Mashallah Bahut Behtarin Kalam Love from Kargil Ladakh India ❤
Yee naat totally kufur Hain..Q k , Allah Paak sab chizo she Paak Hain , Lekin is naat par Allah Paak ki jaat par "Hawaas" word use karigayi Hain Jo totally Haram haram Haram Hain...naat shunna acchi aur neki ki kaam hai par word ki taraf bhi khayaal rakkha kare...asha na hoin k Allah Paak ki Shan kehne ki jaga by mistake app kufriyay alfaz kehbehthe ........ I'm from Bangladesh 🇧🇩
#Ilovealahazrat
#ilovedawateislami
Jab se is ko Sunna Shuru kia hy Dil or rooh Dono ko Sukoon hai mashallah ❤
hawaz thi.....? please explain abass abdaali bhi
Mashallah another master piece of abass anan khuda apkoo salamat rakha
0:37 Ese Alfaz kabhi mat nikal na kabhi 😢😢😢😢
Mashallah love from kargil❤❤❤
Allah apko salamat rakhang❤
Sher ko shai se padho warna mat padho kufriya sher
Beautiful voice Lots Of Love From Rajouri Jammu❤
Rajouri.
Love from lndian🇮🇳 Mashallah❤ love Palestine 🇵🇸😊
Isme Jo shuru me kaha gya hai
Hawas ki thi dikhi meraj to bahana tha
Kya ye sahi hai
Allah ke bare me Aisa bolna to
May be
Galat hai
???
😢
😍MASHALLAH
Subhan Allah Masah Allah ❤❤❤❤❤ I'm from Hotel Tibet Home Ghandi Road Darjeeling West Bengal India
MASALLAH HEART TOUCHING KALAM😢
جیسے ہوائیں موسموں کا رُخ بدلتی ہیںں ویسے ہی دعائیں مصیبتوں کا رُخ بدل دیتی ہیں۔اللّہ ہمیں دعائیں لینے والا اور دینے والا بنا دے✨💯
مجھ ناچیز کو بھی دعاؤں میں یاد رکھئے گا 🥰
Zabaradast Voice maa shaa Allah👍👍👍
Masha ALLAH bht pyari naat hai
Bs is mein ye deentanana na hota Tau
Jo b composer hai us se request hai thori sharam kr lo
Itni pyari naat sun rha tha jese hi deeentananana aya aese lga koi Indian drama ho
Sharam kr lo thori
ماشاءاللہ بہترین ۔❤
Congratulations for 100k🎉🎉
What a words ❤❤ subhanallah mahsallah ❤❤
❤ Divided by Nation United By Religious 🇮🇳🇵🇸🇵🇰🇸🇦🇶🇦
subhanAllah
❤❤❤ voice
Mashallah mola salamat rakhay Ameen Suma Ameen ❤️
Mashallah❤
Mashallah brother's love from Delhi ❣️❣️❣️❣️❣️
یا اللہ یا رحمان یا رحیم یا کریم یا حنان یا منان یا جبار یا ستار یا غفار یا رزاق یا زلجالال والاکرام یا رب العالمین ۔۔۔۔ فلسطین پر فلسطینیوں پر فلسطینی معصوم بچوں پر رحم و کرم فرما ۔۔۔۔۔ تجھے تیرے حبیب ﷺ کا واسطہ وسیلہ ۔۔۔۔ صدقہِ دے فلسطینون کو ۔۔۔۔۔ اللہم صل علی سیدنا محمد و آل سیدنا محمد و بارک وسلم الصلاۃ والسلام علیک یا رسول اللہ الصلاۃ والسلام علیک یا حبیب اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم 🌹 آمین ثم آمین بجاہ سید المرسلین امام الانبیاء اشرف الانبیاء ختم النبیین نور مجسم رحمت اللعالمین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم 💚🌹 🤲
Mashallah hert touching voice
love from ❤Kargil
Mashallah Allah big fan kargil
اللہ تعالی پاک ہے ہوس تھی بہت بیہودہ اور کفریہ کلمہ ہے ۔۔۔صدمہ ہجر خدا سے بھی برداشت نہ ہوا۔۔۔۔کفریہ کلمہ ہے اللہ پاک ہے بے نیاز ہے محتاج نہیں ہے فراق حق بھی نہ سہہ سکا ۔۔اللہ پاک ہے فراق و وصل سے پاک ہے ان تین اشعار میں کفریہ کلمات ہیں استغفار قوالی میں کس طرح مڈ غم کئے گئے ہیں کہ ہم سب مزے سے جھوم کر پڑھتے ہیں العیاذ باللہ اللہ پاک معاف کرے اور سمجھنے کی توفیق دے کہ اللہ تمام عیوب سے پاک ہے اور اس کے اور ہمارے نبی صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی شانیں ورائ الوری ہیں اللھم صلی علی محمد و علی آل محمد و بارک وسلم
Mashallah lots of love 💕 from Kashmir ❤
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
माशाअल्लाह ❤❤❤❤❤❤❤माशा अल्लाह ❤❤❤❤
😢😢😢 بھائی اس ویڈیو میں آواز نہیں آرہی ہے😢😢😢
Mashallah love from indore ❤🎉
Mashallah ♥️🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩🚩
Masha Allah Haq ada ho gia is kalam ka 💞❤💜
❤️🇧🇩💚
MashaAllah ❤❤
Love from Baltistan 🤩
❤❤❤
Another masterpiece Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah Mashallah ❤❤❤❤❤❤❤
❤❤❤
SUBHANALLAH
حیات النبی ہیں حضرت سیدنا محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤❤❤❤❤❤🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹🌹
Mashallah lots of love from kargil ladakh👍👍👍
❤❤❤
Best voice of Gilgit Baltistan ❤🎉
Beshaq
Assalamualaikum mashallah bahut hi acchi naat Sharif thi mashallah ❤ aap ka comment bhi mashallah bahut khoob hai
❤❤❤❤
Another masterpiece ❤
Another million cross view inshallah 🎉
اسلام علیکم بھای....
پورا نعت کیوں نہیں پڑھ رہے ہو؟
Mashaallah ❣️ Aapki Aawaz Dil ko Touch Karti Hai ❣️🌹❣️
Mashallah subhanallah Alhamdulillah 🇮🇳🇮🇳🇮🇳💯💯💘
Lot of love from Tamil Nadu tirpattur
Masha allah very Beautiful naat And voice ...
Love from suru valley kargil