اُ سکے 😮لیئے حاضری لگاؤ بھاری فیس دو تا کہ ان کا بھی کام چلے اب تو ہر بندہ موبائل پر شو گر کا لیکچر دیتا نظر آتا ہے کافی منفعت بخش زریعہ ہے کمائی کا ہائے ری اور ان کی بھاری فیسیں اور شوگر کے مریضوں کی بے بسی.....
Type-2 diabetes, stoped taking Matformine, Glizid, Glimipridé & Sita gliptine. and Mixtard 30/70 Now I am taking only (1) Basugine injection 20 units before Breakfast and 40 units before Dinner (2) Insuline Aspart 18 units each before breakfast, lunch & Dinner (3) Tab Trajenta 5 mg once a day
Ashraf Chaudhry Sahib, AOA, Thanks for your detailed discussion about Diabetes. About few weeks back, l also became Type 2 Diabetes Patient. l am located in Karachi. l am about 85 years old. I am trying to eat vegetables, Dalayen also a chapati. My Shugar is under control. .
بتایا تو ہے کہ گندم ۔ باجرہ ۔ چاول۔ جوار بند کر دیں اور تمام سبزیاں جیسے جی چاہے پکا کر چمچ سے کھائیں تمام دالیں اچھی طرح مزیدار پکا کرچمچ سے کھائیں یہی غذا رکھیں۔ چند دنوں میں شوگر بائے بائے ہو جائے گی ❤
بتایا تو ہے کہ گندم ۔ باجرہ ۔ چاول۔ جوار بند کر دیں اور تمام سبزیاں جیسے جی چاہے پکا کر چمچ سے کھائیں تمام دالیں اچھی طرح مزیدار پکا کرچمچ سے کھائیں یہی غذا رکھیں۔ چند دنوں میں شوگر بائے بائے ہو جائے گی
@@mohammedamin3183 اگر سب کچھ بتادیں تو مسلمان اور پاکستانی کون کہے گا ! بھائی سب پیٹ پاپی کا چکر ہے ! ان کے کورس میں داخلہ لیں اور معقول فیس بھی ادا کریں تو بھی ایک ہی بار سب کچھ نہیں بتائیں گے ہاں البتہ جو کوئی ان سے ٹھیک ہوا ہو تو وہ شاید بتا دے مگر ہوسکتا ہے کہ اسکو بھی ناپتا ہو کے کیسے ٹھیک ہواہے
میں دس سالوں سے شوگر کا مریض ہوں میں نے ڈاکٹر صاحب کی ہدایت پر عمل کرتے ہوۓ چار دن ہو گۓ ہیں شوگر کی کولیاں چھوڑ دی ہیں آج میری شوگر کھانا ہدایت کے مطابق کھا کر چیک کرایا تو میرا شوگر لیول أیک سو چوراسے ھے شکریہ ڈاکٹر صاحب
واللہ الخیر الماکرین واللہ الخیر الماکرین واللہ الخیر الماکرین غریب عوام تو کھاتی ہی روزتی ہے غریب کی قسمت میں پھل اور سبزیاں ہیں ہی نہیں وہ تو ورٹی پانی نمک لسی سے پیٹ بھر لیتا ہے اسکا حل پیش کریں زیادہ باتوں میں وقت گزار تے ہی2 کام کی باتیں بہت کم وہ بھی گھن چکروں میں شکریہ ناراضگی معاف اللہ اکبر کبیرہ والحمد للہ کثیرا سبحان اللہ برکت و واصییلا انشاءاللہ
Please diet kia khhani hai ye kion nahin bataya mezbaan se guzarish hai next program main three times diet plane dain sugar k marizon k liye JazakAllah
یہ سارا پروگرام پیسے کمانے کی چکر میں ہے بات بتاتے ہیں اگے پیچھے دائیں بائیں اوپر نیچے لیکن ڈائٹ نہیں بتاتے قوم کو ایجوکیٹ تو کرتے ہیں لیکن پیسے کمانے کی چکر میں یہ ان کا بزنس ہے
. ہر بندہ روٹی کھا رہا ہے ' چاہے وہ شوگر کا مریض ہے یا نہیں یہ وضاحت فرمائیں کہ روٹی کے علاوہ وہ کیا کھائے کہ اس موذی مرض سے کے سے بچا جاسکے رہنمائی فرمائیں ؟؟؟
Distribute your plate in four portion one for fruit two for raw veges one for meat /fish /meat 100 gram or one kabab, one for brown chakki k aty ki roti your hand size
Control to ho jaati hey but reverse ka Matlab hey k sab kuch khaaien balance mien aur body khud iss ko balance karey. To ye control hey reverse nahi hey........
Assalam o Alaikum,yeh paid program hae.Simple life style change kerane.Daily subah walk kerane daily 10,000 steps count kerane.Nashtay k doran eggs boil ker k kha lane.Green vegetables lane.Dopehar ka khana mut lane.Rat ko mughrib k waqt khana lane.Salad bana lane pait bher ker khaine kuch walk kerane.Inn sha ALLAH 3 din mane result aajega.
اسلام علیکم مجھے بھی پینتی سال سے شوگر ہے۔پانچ سال ٹیکوں پر رہا پھر گولیوں پر آگیا پھر طے کیا انسے بھی جان چھڑانی ہے۔پڑھ تو اس باب میں کافی دیر سے تھا کہ میری والدہ صاحبہ کو شوگر تھی اور میں انکی نگاہداشت کر رہ تھا جب اپنے پر پڑی تو غور کرنا شروع کیا۔اور تیس برس گولیوں اور تین برس ٹیکے لگا کر کنٹرول کرتا رہا اب پچھلے تین برس سے صرف خوراک پر تحقیق کی اور اب پھچلے دس برس سے کو گولی کوئ ٹیکا نہیں۔صرف خوراک کو کنٹرول کیا اور آج تین سال سے کوئ دوا شوگر کے لیئے اور سب ٹھیک ہیں۔بس اپنی خوراک پر نظر رکھیں۔اور چینی اور گڑ وغیرہ کو تر کر دیں۔اور گندم اور چینی وغیرہ سے اور انسے بنی ہر چیز سے پر ہیز کیجئے ۔چاول آلو گندم اور انسے بنی چیز وں سے پرہیز کیجئے۔انشاللا شوگر سے چھٹکار مل جائے گا۔اللا حافظ
lala dhanda hay per ganda hay, yeh log apko sirf fat aor proten per lagatay hain, jis per guzara nhn hota,kion wheat hamaray liay herion powder ki tarah hay, jis kay baghari guzara mumkin nhn hay
گھر میں جو بھی سالن ( آ لو کے علاوہ) پکایا گیا ہو ، چاہے گوشت ہو ،سبزی ہو ،دالیں ہو ، اسے کھیرے بند گوبھی ، ٹماٹر ،پیاز وغیرہ کا سلاد بنا کر ، اس کے اوپر سالن ڈال کر چمچ کے ساتھ کھائیں ، ( روٹی کسی بھی آٹے کی ، چاول ، بیکری کی اشیاء ، میٹھے مشروبات ، وغیرہ اور میٹھی چائے استعمال نہ کریں ) انڈے ، گوشت ،مچھلی جتنی مرضی کھائیں مگر روٹی یا نان کے ساتھ ہر گز نہیں ، گرین ٹی ، اور سرکہ سیب پانی میں ملا کر دن دن میں ایک بار ضرور پئیں ،
ادرھوری حکمت بھی نقصان دہ ے ،اسطرح کے پروگرام مت دیکھایا کریں،جس سے لوگوں کی پریشانیاں کم ہونے کی بجاے بڑھ جا ییں،اور افسوس اس بات کا ے کہ جواب دینا بھی ضروری نہ سمجھیں
پروگرام پے پروگرام کر رہے ہیں اپنے بزنس کی پروموشن کے کئے انسانیت کے لئے کیا کر رہے ہیں ؟؟ فیس کتنی ہے آپکی ؟ سب کے سامنے بتائیں جو afford کر سکتا ہے آپ سے علاج کر والے گا
ان کو ذرا احساس ہوتا تو یہ والہانہ سب کو بتاتے ، ڈاکٹروں کو ملا بہت بڑا بزنس پلان بنایا اس نیم حکیم نے کہ کیسے پیسے کمائیں ، خود تین میں دوائیں ختم کیں دوسروں کے لئے ۹۰ دن کا علاج کوئی لاکھ روپے بٹور سکیں کیسے انسان ہیں احساس نام کی کوئی چیز نہیں
The programmer is requested to allow the participants to speak. They are professional and know how to make the audience understand. Your interruption breaks up the continuity and the audience suffers. Let them continue their discussion. Hope you will take it positive. Thanks
Pore mulk ko pagal bna rhy hen itna ehsas hota logon ka to koi Fees nhi rkhte pesa bna rhe hen Ap sb Dr Khalid jameel ko follow kre me ne befor 3 years apni suger reverce ke he kisi ko me ne eak paisa nhi dia video se sirf Dr khalid ko follow kr k
جی بالکل محترم خالد جمیل صاحب نے اج سے 3 سال پہلے پروگرام شروع کر کے یوٹیوب پر شوگر کے مریضوں کے لئے نعمت خداوندی ثابت ہوچکے ہیں میں نے ان کے لیکچر سنے ان پر عمل کیا اور الحمدللہ میں اج سے 2 سال پہلے فاتح ذیابیطس ہوں ۔۔ میں نے صرف تین دن میں اپنے شوگر 91 پر لاکر خود کو اور بہت سارے ڈاکٹرز کو حیران کر دیا تھا ۔۔۔
یہی تو اصل مسئلہ ہے، روٹی نہ کھائیں کی گردان پڑھا رہے ہیں اور تینوں آدمی مذاق میں اینکر کا سوال(پھر کی کھائیں ) نظر انداز گول کر جاتے ہیں، اشرف چوھدری بزنس مین اپنے آپ کو بتاتا ہے مگر اپنے ساتھ لائے ہوئے ڈاکٹروں سے زیادہ بولتا اور معلومات دیتا ہے، ایک اور پروگرام میں اشرف نے بتایا کہ ہماری فیس 20 ہزار روپے ے۔کہتا ہے 3 دن میں تمام ادویات چھوڑ دی مگر کونسی خوراک استعمال کی ہے۔اینکر کے ساتھ مل کر تینوں عوام کو چونا لگا رہے ہیں، ان سے محتاط رہیں۔
سر ڈھانپ آ پ بہت اچھی لگ رہی ہیں ما شاءاللہ
لاہور رنگ کی میزبان نے سر پر چادر اوڑھ کر اپنے آپ کو بہت با وقار بنا لیا ہے اللہ تعالیٰ بہت عزتیں اور کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین
جب وہ بتانا شروع کرتے ھیں تو اتنی نالائق اینکر ھے ایک دم ٹاپک چینج کر دیتی ھے جس سے پروگرام کا بیڑہ غرق ھو جاتا ھے
بلکل درست کہا آپ نے اپنی ڈوئی پھیرنا شروع کر دیتی ہے
اینکر کسی کو بات مکمل نہیں کرنے دیتی۔ بری بات ہے
18:05
Glycemic index of:
Table sugar = 65
Whole wheat flour = 56-84
Refined flour (maida) = 70-85
Not to understand please make clear.
Jazak Allah khera......
Bahut bahut shukriah awareness dene ka....
Ggvh me hh
Masha Allah zabardadt program hay.Allah Pakaap sabkosalamat rakhay.Ameen
Jazakallah ….
impressive
آپ نے روٹی چاول نہیں کھانے صرف پھل سبزی استعمال کریں پلیز پھر اللہ تعالیٰ کا کمال دیکھیں انشاء اللہ جلد❤❤❤❤❤❤❤اپنا خیال خود رکھیں پلیز 🙏
چوہدری اشرف صاحب باتیں بہت زیادہ کرتے ہیں لیکن کام کی بات یعنی غذا نہیں بتاتے شوگر کے لیے کونسی غذائیں کھانی چاہیے
Haan g batain tu karein gy hi fee jama krwao 20000 phir giza btain gy
اُ سکے 😮لیئے حاضری لگاؤ بھاری فیس دو تا کہ ان کا بھی کام چلے اب تو ہر بندہ موبائل پر شو گر کا لیکچر دیتا نظر آتا ہے کافی منفعت بخش زریعہ ہے کمائی کا ہائے ری اور ان کی بھاری فیسیں اور شوگر کے مریضوں کی بے بسی.....
Q k ye feec k bgher kuch nhi btatay
Fecee 20000 k bad
آپ نے روٹی چاول نہیں کھانے صرف پھل سبزی استعمال کریں پلیز پھر اللہ تعالیٰ کا کمال دیکھیں انشاء اللہ جلد❤❤❤
جب روٹی نہ کھائیں تو کیا کھائیں غریب ادمی فروٹ نہیں کھا سکتا بجلی گیس کے بلوں سے تنگ ہیں فروٹ اتنے مہنگے ہیں
Amrood aik rozana khaye. Fruit nahi khana
اگر سارے پروگرام میں چوہدری صاحب نے ہی بولنا تھا تو بچارے ڈاکٹروں کوکیوں بلایا
Thanks alot for precious information
Sir, Ashraf Chaudhary you are doing great work
Such an informative program for sugar patients .
But how we can contact you for a diet plan .
Please explain.
Sir plz give full duet plan including fruits and dry fruits
ONE CAN HAVE 3 TABLE SPOON OF Dry NUTS DAILY. IF YOU DO NOT ALLERGIC WITH NUTS.
Plz. Kindly tell which fresh fruit and quantity we can eat in 24 hours
Type-2 diabetes, stoped taking Matformine, Glizid, Glimipridé & Sita gliptine. and Mixtard 30/70
Now I am taking only
(1) Basugine injection 20 units before Breakfast and 40 units before Dinner
(2) Insuline Aspart 18 units each before breakfast, lunch & Dinner
(3) Tab Trajenta 5 mg once a day
روٹی کے علاوہ دوسری چیزیں تو بتائی نہی یہ تو اپنے کاروبار کی پروموشن کیلئے آئے ھیں
Roti ke bagair Jo kuchh bhi kha sakte ho sabji fruit Sab kuchh
Take eggs, butter, daal chicken, vegetable, salad and one fruit a day.
For 3 months.
Very very informative programme
Three foods to avoid 1.Sugar Cheeni
2.Wheet bread
3.Rice
And let's see the magic
فضول کی باتیں کرنے کے لئے اور ہانکنے کے لئے جمع ہوئے ہیں یہ لوگ جو فضولیات ہیں ان سے کروا لو
انہوں نے اپنی صحت ٹھیک رکھنے کے لیئے پیسے بھی تو کمانے ہیں۔
Ashraf Chaudhry Sahib, AOA, Thanks for your detailed discussion about Diabetes.
About few weeks back, l
also became Type 2 Diabetes Patient. l am located in Karachi.
l am about 85 years old.
I am trying to eat vegetables,
Dalayen also a chapati.
My Shugar is under control.
.
@@mkaleemullahkhan4556 very good
Please tell me doctor sb in which city have to treat suger patient
سب کچھ بتایا لیکن کون سی خوراک کس مقدار اور کس طرح استعمال کرنی ھے یہ ادھوری کیوں چھوڑی نمی دانم
Ye diet Wala nuskha money taking kay baad bataen gay..
بتایا تو ہے کہ گندم ۔ باجرہ ۔ چاول۔ جوار بند کر دیں
اور
تمام سبزیاں جیسے جی چاہے پکا کر چمچ سے کھائیں
تمام دالیں اچھی طرح مزیدار پکا کرچمچ سے کھائیں
یہی غذا رکھیں۔ چند دنوں میں شوگر بائے بائے ہو جائے گی
❤
بتایا تو ہے کہ گندم ۔ باجرہ ۔ چاول۔ جوار بند کر دیں
اور
تمام سبزیاں جیسے جی چاہے پکا کر چمچ سے کھائیں
تمام دالیں اچھی طرح مزیدار پکا کرچمچ سے کھائیں
یہی غذا رکھیں۔ چند دنوں میں شوگر بائے بائے ہو جائے گی
@@mohammedamin3183 اگر سب کچھ بتادیں تو مسلمان اور پاکستانی کون کہے گا ! بھائی سب پیٹ پاپی کا چکر ہے ! ان کے کورس میں داخلہ لیں اور معقول فیس بھی ادا کریں تو بھی ایک ہی بار سب کچھ نہیں بتائیں گے ہاں البتہ جو کوئی ان سے ٹھیک ہوا ہو تو وہ شاید بتا دے مگر ہوسکتا ہے کہ اسکو بھی ناپتا ہو کے کیسے ٹھیک ہواہے
O Bhai phir inn Ka karobar kesy chale ga Jo app ko ye sab batadin
میں دس سالوں سے شوگر کا مریض ہوں میں نے ڈاکٹر صاحب کی ہدایت پر عمل کرتے ہوۓ چار دن ہو گۓ ہیں شوگر کی کولیاں چھوڑ دی ہیں آج میری شوگر کھانا ہدایت کے مطابق کھا کر چیک کرایا تو میرا شوگر لیول أیک سو چوراسے ھے شکریہ ڈاکٹر صاحب
I m diabetic and blood pressure patients last 30 years also insulin dependent to see your program what precaution to get pls explain
واللہ الخیر الماکرین واللہ الخیر الماکرین واللہ الخیر الماکرین غریب عوام تو کھاتی ہی روزتی ہے غریب کی قسمت میں پھل اور سبزیاں ہیں ہی نہیں وہ تو ورٹی پانی نمک لسی سے پیٹ بھر لیتا ہے اسکا حل پیش کریں زیادہ باتوں میں وقت گزار تے ہی2 کام کی باتیں بہت کم وہ بھی گھن چکروں میں شکریہ ناراضگی معاف اللہ اکبر کبیرہ والحمد للہ کثیرا سبحان اللہ برکت و واصییلا انشاءاللہ
Masha Allah beautiful lag rahe ha ,,, Do PATA,,,odh ka pur vqar ho gay🥰
Mashaallah buhat Zabrdast team he thank you ashraf chohdry sab you are doing such a great job.
پورے دن کی غذا کا چارٹ تو بتائیں
Har jga mil Jata ha
Jazak Allah boht achi batain ham ko batie Hain Allah pak ham sab ko apni hefazat Mai rakhy aameen
AsslamoAlaykum MashaAllah JazakAllah Drsahab
آپ نے باتیں اتنی دیر کی اور علاج کچھ نہی بتایا😊
سب بیس ہزار روپے فیس کا چکر ہے۔۔بتا دیں تو مال کیسے بنائیں
❤ پروگرام دیکھ کر بہت خوشی ہوئی جزاک اللہ خیرا کثیرا شکراً جزیلا ( سعودی عرب سے)
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
Please diet kia khhani hai ye kion nahin bataya mezbaan se guzarish hai next program main three times diet plane dain sugar k marizon k liye JazakAllah
Sir jzak allah bht shukria
یہ سارا پروگرام پیسے کمانے کی چکر میں ہے بات بتاتے ہیں اگے پیچھے دائیں بائیں اوپر نیچے لیکن ڈائٹ نہیں بتاتے قوم کو ایجوکیٹ تو کرتے ہیں لیکن پیسے کمانے کی چکر میں یہ ان کا بزنس ہے
Dr please 😊😊what’re a eat at breakfast lunch and Dinner
Good
Very good program 👌👌👌👌
زبردست!
. ہر بندہ روٹی کھا رہا ہے ' چاہے وہ شوگر کا مریض ہے یا نہیں
یہ وضاحت فرمائیں کہ روٹی کے علاوہ وہ کیا کھائے کہ اس موذی مرض سے کے سے بچا جاسکے
رہنمائی فرمائیں ؟؟؟
Distribute your plate in four portion one for fruit two for raw veges one for meat /fish /meat 100 gram or one kabab, one for brown chakki k aty ki roti your hand size
Pl.wake up me too with out Roti and Rice I have last 18 years Type 2
Diabetes
Control to ho jaati hey but reverse ka Matlab hey k sab kuch khaaien balance mien aur body khud iss ko balance karey. To ye control hey reverse nahi hey........
ڈاکٹر صاحب خوراک کے بارے بھی بتا دیں یا کہ روٹی کھانی چھڈ دیے
I want to know what diet should be used.
Respected sir please let me know what we can take breakfast
Jzakallah
Assalam o Alaikum,yeh paid program hae.Simple life style change kerane.Daily subah walk kerane daily 10,000 steps count kerane.Nashtay k doran eggs boil ker k kha lane.Green vegetables lane.Dopehar ka khana mut lane.Rat ko mughrib k waqt khana lane.Salad bana lane pait bher ker khaine kuch walk kerane.Inn sha ALLAH 3 din mane result aajega.
Jazzak Allha, bohat acha show he,Sirf ye batta den k roti aur rice ki replace kon se diet len.
مچھلی
Bhot khob zaberdast. Jzakumullah.
اسلام علیکم
مجھے بھی پینتی سال سے شوگر ہے۔پانچ سال ٹیکوں پر رہا پھر گولیوں پر آگیا پھر طے کیا انسے بھی جان چھڑانی ہے۔پڑھ تو اس باب میں کافی دیر سے تھا کہ میری والدہ صاحبہ کو شوگر تھی اور میں انکی نگاہداشت کر رہ تھا
جب اپنے پر پڑی تو غور کرنا شروع کیا۔اور تیس برس گولیوں اور تین برس ٹیکے لگا کر کنٹرول کرتا رہا اب پچھلے تین برس سے صرف خوراک پر تحقیق کی اور اب پھچلے دس برس سے کو گولی کوئ ٹیکا نہیں۔صرف خوراک کو کنٹرول کیا اور آج تین سال سے کوئ دوا شوگر کے لیئے اور سب ٹھیک ہیں۔بس اپنی خوراک پر نظر رکھیں۔اور چینی اور گڑ وغیرہ کو تر کر دیں۔اور گندم اور چینی وغیرہ سے اور انسے بنی ہر چیز سے پر ہیز کیجئے ۔چاول آلو گندم اور انسے بنی چیز وں سے پرہیز کیجئے۔انشاللا شوگر سے چھٹکار مل جائے گا۔اللا حافظ
Boht zabrrdst program hy
Jazakallah khair
مجھے 32 سال سے شوگر ہے لیکن الحمدللہ اپنی ڈانٹ سے کنٹرول میں ہے میں75 سال کو ہو گیا ہوں.
G Bhai g app sa batt ho sakity ha
ماشا اللہ... الله نظر بد سے بچائے.. اپنا فوڈ چارٹ شیئر کریں.. تو بات بن جائے😂😂😂
What food u eat to control sugar .please explain .
Plz mujy guid karay
Share ur diet plan
ساری باتیں اچھی ھین لیکن خوراک بتائیں روٹی کے بجائے کیا کھائین
lala dhanda hay per ganda hay, yeh log apko sirf fat aor proten per lagatay hain, jis per guzara nhn hota,kion wheat hamaray liay herion powder ki tarah hay, jis kay baghari guzara mumkin nhn hay
گھر میں جو بھی سالن ( آ لو کے علاوہ) پکایا گیا ہو ، چاہے گوشت ہو ،سبزی ہو ،دالیں ہو ، اسے کھیرے بند گوبھی ، ٹماٹر ،پیاز وغیرہ کا سلاد بنا کر ، اس کے اوپر سالن ڈال کر چمچ کے ساتھ کھائیں ، ( روٹی کسی بھی آٹے کی ، چاول ، بیکری کی اشیاء ، میٹھے مشروبات ، وغیرہ اور میٹھی چائے استعمال نہ کریں ) انڈے ، گوشت ،مچھلی جتنی مرضی کھائیں مگر روٹی یا نان کے ساتھ ہر گز نہیں ، گرین ٹی ، اور سرکہ سیب پانی میں ملا کر دن دن میں ایک بار ضرور پئیں ،
Besan ki roti oats ki roti kaho
Subha egg lain 2 hours k bad slad nuts sham ko fish chicken mutton Kuch bhe
Dr Kaiser is always look's smileing face
Excellent .
ادرھوری حکمت بھی نقصان دہ ے ،اسطرح کے پروگرام مت دیکھایا کریں،جس سے لوگوں کی پریشانیاں کم ہونے کی بجاے بڑھ جا ییں،اور افسوس اس بات کا ے کہ جواب دینا بھی ضروری نہ سمجھیں
Zindabad Doctors Sahib My God bless you 🙏
میرا شوگر تھا بغیر دوا کے سات دن لگ گیا تھا ۔ اجناس چھوڑ دو شوگر ختم ہوسکتا ہے ۔معمولی دوا کیساتھ
Appreciated the knowledge able Talks and Viewers questions,
Madam the Great bahut aware he our Ache baten bataen
Mere fasting 116 random 129 is it ok
Raat ko late Khana mat Khao or hba1c test krwao
MashaAllah, mujy b Guide kr k naiki kmaen plzzz
Excellent
پروگرام پے پروگرام کر رہے ہیں اپنے بزنس کی پروموشن کے کئے انسانیت کے لئے کیا کر رہے ہیں ؟؟ فیس کتنی ہے آپکی ؟ سب کے سامنے بتائیں جو afford کر سکتا ہے آپ سے علاج کر والے گا
Sahi
Sahi
Sahi
Plz let me know the dight
فضول پروگرام ھے اینکر اور ماہرین یہ بتانے سے قاصر ھیں کہ روٹی چھوڑ کر کیا کھائے نہیں بتا سکتا تو پروگرام فیک ھے
روٹی چاول کے بجائے کیا کھلایئں؟
Oats ki roti khichdi talbina with sugar aur besan ki roti agr roti nhi bnti tu dose bna lo ye daily k sath lo without malai k
Great achievement
پاکستانی بھائیوں جن کو شوگر ے وہ لوگ میکائی کی روٹی کھایا کرو شوگر ختم ہو گئی
دالان اور سبزیاں کھا کے گذارا کریں یا کوئ اور خوراک بھی کھا سکتے ہیں
شوگر ایک غذائی بیماری ہے اس کو غذا سے ہی کنٹرول کیا جاسکتا ہے کچھ کھانے کی چیز وں سے پرہیز کر کے اپنی شوگر کنٹرول کر سکتے ہیں
Thank you Lahore Rang for inviting us.
Kuch sharam Ani chahey AP logon ko AP Etna expensive fee rakhi ha koi gareeb afford nh kr Sakta 😢😢
Plz share diet plan for prediabetic and share address
what is fee?
Reply zaroor karain plzzz
What is your address and phone number. You did not mentioned diet plan either. Just waisted of time.
I came to Pakistan in November I want to meet Dr. Ashraf sahib
سارے بڑے شہروں میں اپنی برانچز کھولیں
Thanks 🌹
Excilant bro😊
Nice& imp information
میڈم صاحبہ اشرف صاحب خوراک کے بارے میں بتا رہے تھے لیکن آپ نے کٹ لگا کر اور بات شروع کر دی ہے
Zabardast 👍
Nice information ❤❤❤
🎉yes
اسلام وعلیکم جناب صدقہ جاریہ تو یہ ھے کہ آپ خوراک کا ڈاہٹ پلان بتا دیتے تا کہ مریضوں کا بھلا ہو
Ye naiki paisa lenay Kay baad bataen gay.
Ye kabhe ni batatay
35000 bharain phir bataen gaay
ان کو ذرا احساس ہوتا تو یہ والہانہ سب کو بتاتے ، ڈاکٹروں کو ملا بہت بڑا بزنس پلان بنایا اس نیم حکیم نے کہ کیسے پیسے کمائیں ، خود تین میں دوائیں ختم کیں دوسروں کے لئے ۹۰ دن کا علاج کوئی لاکھ روپے بٹور سکیں کیسے انسان ہیں احساس نام کی کوئی چیز نہیں
تو اپنا کاروبار کیسے چلائیں گے 😂😊
Diabetes information very useful for us sir Dr khalid mehmood sab thanks
Yes he is promoting him self and making money
I have diabetes form 25 year. No medicine.Control with diet.now I am 66.
Tablets use nahi kare to kaisa control hora
Ap Dpattay m boht bawaqar r khoobsurat lg ri han.Allah pak boht ezt dy.ameen.
The programmer is requested to allow the participants to speak. They are professional and know how to make the audience understand. Your interruption breaks up the continuity and the audience suffers. Let them continue their discussion. Hope you will take it positive. Thanks
Pore mulk ko pagal bna rhy hen itna ehsas hota logon ka to koi Fees nhi rkhte pesa bna rhe hen Ap sb Dr Khalid jameel ko follow kre me ne befor 3 years apni suger reverce ke he kisi ko me ne eak paisa nhi dia video se sirf Dr khalid ko follow kr k
G bilkul ap ny Tek kaha
جی بالکل محترم خالد جمیل صاحب نے اج سے 3 سال پہلے پروگرام شروع کر کے یوٹیوب پر شوگر کے مریضوں کے لئے نعمت خداوندی ثابت ہوچکے ہیں میں نے ان کے لیکچر سنے ان پر عمل کیا اور الحمدللہ میں اج سے 2 سال پہلے فاتح ذیابیطس ہوں ۔۔
میں نے صرف تین دن میں اپنے شوگر 91 پر لاکر خود کو اور بہت سارے ڈاکٹرز کو حیران کر دیا تھا ۔۔۔
😊
مفت میں تو کوئی آپ کو بیماری سے نہیں نکالتا۔ دوائیاں ہی کھاتے رہنا ہے تو کھائیں اور دیتے رہیں ڈاکٹروں اور ادویات کی کمپنیوں کو پیسہ۔
بس آپ لوگوں کو صرف اختلاف ہی کرنا اتا ہے ، جو کام کر رھے ہیں بہترین ہے، اور ڈاکٹر خالد بھی صحیح کام کر رھے ہیں
اس بھائی جان چوہدری نیم حکیم نہ کوئی ڈگری بس ان کی فیس 20000 ہے on 20 thousand ha
بھائی صاحب یہ بشمول اینکر تینوں عوام سے فراڈ کر رہے ہیں، عوام کو چونا لگا رہے ہیں،
It's only been a week since I got diabetes so I want to talk to you about it.
Sir gee,
Dait program for Daibatic patient Kay leiay Bata dein
روٹی کی جگہ کیا کھایا جائے اصل نقطہ تو بتا نہیں رھے
یہی تو اصل مسئلہ ہے، روٹی نہ کھائیں کی گردان پڑھا رہے ہیں اور تینوں آدمی مذاق میں اینکر کا سوال(پھر کی کھائیں ) نظر انداز گول کر جاتے ہیں، اشرف چوھدری بزنس مین اپنے آپ کو بتاتا ہے مگر اپنے ساتھ لائے ہوئے ڈاکٹروں سے زیادہ بولتا اور معلومات دیتا ہے، ایک اور پروگرام میں اشرف نے بتایا کہ ہماری فیس 20 ہزار روپے ے۔کہتا ہے 3 دن میں تمام ادویات چھوڑ دی مگر کونسی خوراک استعمال کی ہے۔اینکر کے ساتھ مل کر تینوں عوام کو چونا لگا رہے ہیں، ان سے محتاط رہیں۔
In dr me se kisi 1 ka bhi contact number nahi dia gaya video me jo k boht zarori tha
Inko kese join karen plz guide us
آپ کے لیکچر کا کوئ فائدا نہیں
Tell me what ur taken break fast lunch and dinner
صرف بسم اللہ ہی اللہ میں پڑھتا اور کھاتا ہے کیونکہ کوئی بیماری نہیں ہے۔
👍
Did not tell any thing,just calling to their Shop to take your Money?