Facts about great Pakistani scientist Dr Abdus Salam & how he was mistreated?

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 26 жов 2024

КОМЕНТАРІ • 1,5 тис.

  • @ShamshadAhmad-n1c
    @ShamshadAhmad-n1c 5 місяців тому +48

    Very nice conversation. It is not an easy task to speak in favor of Dr. Salam in Pakistan because he was an Ahmadi by faith. Salam to you young man.

    • @gamapehlwan6324
      @gamapehlwan6324 4 місяці тому

      The say Sir ZAFARULLAH & Dr. ABDOOSALM werewe're non Muslims .

  • @riazakber7379
    @riazakber7379 5 місяців тому +20

    It is Riaz Akber from Australia appreciating your presentation. I had the honour to meet Salam three times in my life and have no hesitation in endorsing your observations about him.

  • @saifrah1473
    @saifrah1473 5 місяців тому +59

    Salute to you for having such a daring discussion in a society increasingly divided by bigotry, intolerance, fanaticism, sectarianism, and polarization.

  • @maqsoodahmed5607
    @maqsoodahmed5607 5 місяців тому +71

    محترم بھائی صاحب آپ کی باتیں سن کر بہت خوشی ہوئی ہے۔اللہ آپ کی حفاظت فرمائے ۔مجھے آج امید ہو گئی ہے کہ پاکستان میں ابھی بھی سچے اور بہادر لوگ ہیں ۔بہت جزاک اللہ 🌷

    • @gamapehlwan6324
      @gamapehlwan6324 4 місяці тому

      Uoon Bahaduron me kuch bahadur aeise bhi hain jo dankke ki chot par kahta hain ki Dr.Abdoosalam Jahil jatt Marzai Qadyyani Amdy Murtad Zindiq Kafir the koi shak ho to bolo....

  • @BushraKhan-wc2zy
    @BushraKhan-wc2zy 5 місяців тому +35

    ماشاءاللہ آپکا ڈاکٹر عبدالسلام کی زندگی کے کئی پہلوؤں پر گہرا مطالعہ ہے بہت سی نئی باتیں سننے کو ملیں
    آپ جیسے وسیع النظر وسیع دماغ رکھنے والے لوگ پاکستان میں اِکا دُکا ہی اگر پائے جائیں تو پھر بھی پاکستان کی ترقی ہو سکتی ہے
    لیکن پاکستان کے نام نہاد اسلام کے ٹھیکیدار مولوی ایسا کرنے نہیں دیں گے اور لوگوں کو بھی شعور نہیں آئے گا کیونکہ پڑھے لکھے لوگ بھی ان کے پیچھے لگے ہوئے ہیں اور پاکستان کی ترقی کی راہ حائل ہیں
    اللہ پاکستان کو ایسے لوگوں سے محفوظ رکھے اور اللہ آپکی بھی سچ بولنے پر حفاظت فرمائے آمین

    • @abrarfaiz
      @abrarfaiz Місяць тому +1

      اب ان علماء سؤ کا آخری وقت آ چکا ہے

  • @shaukatHayat-m6y
    @shaukatHayat-m6y 5 місяців тому +40

    امیر عباس صاحب آج تو آپ نے مجھے رولا ہی دیا۔ ہمارا معاشرہ پتہ نہیں کہاں جا رہا ہے۔ اللہ ہم پر اپنا کرم فرمائے

  • @ghulamrasulalvi7451
    @ghulamrasulalvi7451 5 місяців тому +96

    زندہ باد امیر عباس صاحب ۔خدا لرے کہ اس دھرتی پر آپ جیسے جراتمند لوگ آگے بڑھیں اور اس ملک کا قبلہ درست کریں ۔ جزاک اللہ احسن الجزاء ۔

  • @abulkhairzafar8477
    @abulkhairzafar8477 4 місяці тому +24

    آپ نے بہترین وضاحت کردی ماشاءاللہ

  • @muhaq755
    @muhaq755 5 місяців тому +201

    امیر عباس کی حق گوئی اور جرآت و بہادری کو سلام۔
    الحمد للہ کہ ہمارا ملک پاکستان حق گوئی سے بالکل خالی نہیں ہوا۔

  • @ahsansanu3522
    @ahsansanu3522 4 місяці тому +28

    اللّٰہ تعالٰی آپ کی حفاظت فرمائے بہت اچھے طریقے سے حقائق بیان کیے آپ نے

  • @NuriNatt362
    @NuriNatt362 5 місяців тому +301

    میں پروفیسر سلام صاحب کے متعلق آج تک اس سے ذیادہ متاثر کن گفتگو نہیں سنی ۔ اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے ۔ اور ہمیشہ حق سچ بیان کرنے کی ہمت دے ۔ آمین

  • @maarifahmad9522
    @maarifahmad9522 5 місяців тому +70

    امیر عباس کی شخصیت کے اس پہلو نے مجھے بہت متاثر کیا یعنی پرفیسر ڈاکٹر عبدالسلام کے بارے میں مدلل گفتگو ان کے بارے کئی ایسی باتیں جنہیں پہلی بار سننے کا موقع ملا ... سلیوٹ ھے جی آپ کو یہ احساس زندہ اور گہرا ھوا کہ پاکستان میں ابھی شرافت اور صحافت مری نہیں. امیر عباس صاحب اللہ آپ کو خوش رکھے آپ کا اقبال بلند کرے حق سچ کا علم بلند رکھیں اور بطور پاکستانی جس نے بھی مادر وطن کیلئے کچھ کیا ھے اسے تاریخ کا حصہ بنانا آپ جیسے محب وطن پر قرض ھے. ھم بحثیت انسان پھر پاکستانی ہر اس شخص کی قدر کرتے ھیں جو محب وطن، انسانیت سے پیار کرتا اور وسیع القلب ھے مذھب ہر ایک کا انفرادی معاملہ ھے اللہ جانے اور آدمی ھم اس بحث میں نہیں جاتے ۔۔۔ اللہ آپ کا نگہبان ھو

  • @ahmedmansoor9940
    @ahmedmansoor9940 4 місяці тому +17

    بہت عمدہ گفتگو ڈاکٹر عبدالسلام مرحوم کے بارے میں کی گئی
    اسکے علاوہ اور بھی بہت سے تخلق حقائق جو اس انتہا پسند پاکستانی قوم اور ملک ان کےساتھ روا رکھے
    کاش ہمارے ملک طالب علم دانشور اور مفکر اسکے بارے میں عوام کو سچائی سے آگاہ کریں
    یہ علم کسی کی میراث نہیں اسی انتہا پسندی نفرت نے پاکستان کو اس مقام پر لا کھڑا کیا ھے امیرعباس صاحب آپ نے جس جرائت کے ساتھ اپنی صحافت حق ادا کیا ھے کاش دوسرے صحافیوں کی بھی یہ توفیق ملے
    کاش پاکستان اس انتہا پسندی نفرت اور مزہبی کارڈ اور لسانی بنیادوں پر لوگوں کو تقسیم کرنے بغض وکینا کے چنگل سے آزاد ھو اور کاش پاکستان کے لوگ نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کی تعلیم پر علم کرسکیں
    سلام آپ کو امیرعباس صاحب

    • @revshahzad1
      @revshahzad1 4 місяці тому +2

      Sir bohat khub. Mein ek pastor hon.

    • @gamapehlwan6324
      @gamapehlwan6324 4 місяці тому

      Abdoosalam ka dunyawe elam to hoga lekin uose Deen Islam ka 1+1 bhi nahe maloom tha ,afsos sadd afsos yehi kahte hain Khatm e Nabuwat wale agar koi shak hai to pooch lo ....

  • @guddusworld1
    @guddusworld1 5 місяців тому +192

    اس پروگرام کے بعد دعا ہے کہ اللہ تعالی آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے۔ آمین

    • @cherry11c
      @cherry11c 5 місяців тому +2

      Ameen

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 4 місяці тому +1

      Rafazi air qadiyani m ziada farq nai haa

    • @danishjutt8062
      @danishjutt8062 4 місяці тому +3

      ​@@sssssssss34444ap jese logo ki wajah sy pakistan kabhi taraqii nahi kr sakta or na hi kry ga jab tak apki soch esi rhii

    • @AliRaza-xm2uj
      @AliRaza-xm2uj 4 місяці тому

      یہودی اور سعودی میں بھی زیادہ فرق نہیں ہے یہودیوں کی پیداوار ہیں سعودی یعنی وہابی دیوبندی​@@sssssssss34444

    • @AliRaza-xm2uj
      @AliRaza-xm2uj 4 місяці тому

      ​@@danishjutt8062یہ وہ لوگ ہیں کہ جن کی وجہ سے دنیاں میں مسلمان کی پہچان دہشت سے کی جاتی ہے

  • @yaqoobahmad1501
    @yaqoobahmad1501 4 місяці тому +22

    امیر عباس صاحب کی جرات اور سچائی کو سلام ایسے ھوتے ہیں کلمہ حق کہنے والے

  • @MohammadAhmad-yv8pq
    @MohammadAhmad-yv8pq 5 місяців тому +47

    Brilliant Analysis Brilliant investigate About Dr Abdus Salam Late.
    Dr Abdul Salmam was Great Knowledgeable Person ❤❤❤❤❤We miss Him❤❤❤

  • @bint-e-khadim4112
    @bint-e-khadim4112 5 місяців тому +11

    You are very courageous , brave , honest ,bold and eminent speaker.
    May Allah reward you immensely for talking about Dr. Abdus Salam .
    No doubt, He was true Ahmadi Muslim and believed that the Holy Prophet (peace and blessings of be upon him) was the last law bearing Prophet. He was loyal Pakistani Ahmadi Muslim.
    Thanks!!

  • @lorriekhan966
    @lorriekhan966 5 місяців тому +36

    Very Informative and very close to reality about Sir Dr Abdul Salam analysis and I salute Amir Abbas who had these deep information he is true journalist ❤

  • @nadirhashmi9887
    @nadirhashmi9887 5 місяців тому +45

    بھائی صاحب ڈاکٹر عبدالسلام ہی نہیں پاکستان کے ایسے کتنے ہی قابل اور نابغوں کی اس ملک نے قدر نہیں کی!😢

    • @mirammar5438
      @mirammar5438 Місяць тому

      Dr A qkhan order Aafea sadiquei

  • @bashahid95
    @bashahid95 5 місяців тому +47

    محترم امیر عباس صاحب! آپ کی بہادری، جرات، شجاعت اور حق گوئی کو سلام۔ خدا پاکستان کے باقی پڑھے لکھے افراد کو بھی امانت ودیانت اور حق گوئی کے لئے ایسی ہی جرات عطا کرے۔

  • @joharmehmood4280
    @joharmehmood4280 4 місяці тому +30

    ....اللّه آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔۔آمین ۔۔۔شاباش 🎉

  • @zeeahmad7449
    @zeeahmad7449 5 місяців тому +104

    اللہ تعالی آپکو حق سچ بولنے کی توفیق دئے آمین ۔۔۔ #ڈاکٹر_عبدالسلام ❤ ہمیں فخر ہے کہ ڈاکٹر عبدالسلام ہمارئے ملک میں پیدا ہوئے ۔۔۔ ❤

    • @AmeenasadKhan-fu4wu
      @AmeenasadKhan-fu4wu 5 місяців тому

      پھر تو آپکو غلام احمد قادیانی پر بھی فخر ہوگا ۔

    • @hamzaraj7625
      @hamzaraj7625 4 місяці тому

      قادیانی تھا

  • @masoodaasghar1106
    @masoodaasghar1106 5 місяців тому +19

    اللہ تعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے آمین ❤

  • @abbasaasi106
    @abbasaasi106 5 місяців тому +33

    Excellent. When history and religion are distorted and fed into brains of innocent kids, same will happen when those children are brought up.

  • @abdulmanan2507
    @abdulmanan2507 5 місяців тому +62

    اللہ تعالیٰ ھق اور سچ کی بات کر نے والوں کو دُنیا اور آخرت میں انکی حفاظت فرمائے آمین

    • @gamapehlwan6324
      @gamapehlwan6324 4 місяці тому

      'ALHAQO MIN RABBIKA ....Haqq to mere RABB ki taraf se hai 'chahe to tum Momin ho jao ya chahe to Kafir tum Allah ka kuch bigaad nahe sakte'(QURAN)

  • @majidatahir5523
    @majidatahir5523 5 місяців тому +81

    بہت خوشی ہوئی اپ کے سچ بولنے پر اللہ تعالی اپ کا حامی و ناصر ہو امین

  • @hamidkarim661
    @hamidkarim661 4 місяці тому +17

    امیر عباس کی اللّٰہ حفاظت فرمائے ۔کاش ڈاکٹر سلام بھارت کے ہوتے ۔

  • @tafhimx
    @tafhimx 5 місяців тому +36

    بہت خوب ، امیر عباس صاحب نے سچائی کا حق ادا کر دیا۔ اللہ جزا عطا فرمائے

  • @maqsoodahmed5607
    @maqsoodahmed5607 5 місяців тому +13

    Bhot zaberdest aur sab true baten kee hein Allah ap kee hafazet farmaye Ameen Ap bhot bahuder hein

  • @muhammadrafiq3458
    @muhammadrafiq3458 5 місяців тому +21

    مأشااللہ۔
    امیر عباس صاحب آپ نے اس موضوع کا حق ادا کر دیا ھے۔

  • @muhamadsaleem6020
    @muhamadsaleem6020 3 місяці тому +3

    ہم بد قسمت قوم ہیں جو ہم نے ڈاکٹر سلام اور ان جیسے کئی ہیرے مٹی میں ملا دیے آج ڈاکٹر سلام کے بارے میں سن کر آنکھوں میں آنسو آگئے امیر عباس بھائی اللہ تعالی آپ کی حفاظت فرمائے

  • @mansoorhakeem8543
    @mansoorhakeem8543 5 місяців тому +29

    Thanks brother-for your Analysis and knowledge and you described everything beautifully,
    this is our tragedy that we are not following the rules and regulations of our religion. 🙏🌹

  • @miankhizarhayatbhatti20
    @miankhizarhayatbhatti20 4 місяці тому +64

    ڈاکٹر صاحب بہت عظیم انسان تھے ! محب وطن تھے مگر افسوس قدر نہیں کی گئ

    • @CaptainCat1234
      @CaptainCat1234 4 місяці тому +2

      مگر افسوس ختم نبوت کے منکر تھے۔

    • @waqasMalik-me9nv
      @waqasMalik-me9nv 4 місяці тому +4

      میرے فرقے کے لوگ علم و معرفت میں اس قدر کمال حاصل کریں گے کے اپنے دلائل کی رو سے دنیا کا منہ بند کر دیں گے۔
      عبد سلام، سر ظفر اللہ خان،جنرل عبدالعلی، جنرل ملک اختر، ستارا بروج اکبر۔اور بھی بہت ہیں جو
      اس پیشگوئ کے پوری ہونے کی مثالیں ہیں۔

    • @Hamz9174
      @Hamz9174 4 місяці тому

      MashaAllah

    • @gamapehlwan6324
      @gamapehlwan6324 4 місяці тому

      Qadar jahalat ki nahe ki jati jis Khaliq kaenaat ne uose paida kiya uose he na pahchan sake woh.

    • @gamapehlwan6324
      @gamapehlwan6324 4 місяці тому

      @@waqasMalik-me9nv Hazrat Massih Mood Qadyyani farma gae :
      "Kanjriyo ki aolaad ke alawa jin ke Dillon par ALLAH ne mohar laga di hai baqi sab meri nabuwat par imman la chuke hain"
      (Ruhani Khazain)
      'QURAN sharif me tieen shahron ka nam darj hai MAKKA MADINA or Qadyyani
      (Ruhani Khazain Hazrat Massih Mood Gulam Qadyyani)

  • @masoodshah1680
    @masoodshah1680 5 місяців тому +68

    ہم ڈاکٹر عبدالسلا م صاحب کی پاکستا ن کی خدمات کو سلام کرتے ہیں اور امیر عباس صاحب آپ کی جرأت کو بھی سلام کرتے ہیں ❤❤❤❤❤❤❤🎉

  • @haleemasultan1829
    @haleemasultan1829 5 місяців тому +10

    Aj me apki fan ho gai ..sunti to pehle bhi thi.... Mash Allah Allah ki Amaan me rahen humsha . ameen 🤲🏻

  • @mmunir52
    @mmunir52 5 місяців тому +20

    السلام علیکم ، امیر عباس صاحب کی ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کے بارے میں بہت خوبصورت گفتگو سنی۔ اس پروگرام کو پیش کرنے کا بہت شکریہ ۔ مگر ان سے ایک کمنٹ پر اختلاف کرتا ہوں ۔ مکرم عباس صاحب نے فرمایا کہ ڈاکٹر عبدالسلام صاحب حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور قرآن کریم کو نہیں مانتے تھے۔ یہ قطعاً غلط بات ہے۔ میرے خیال میں عباس صاحب نے ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کی ذاتی زندگی کا مطالعہ نہیں کیا ہے۔ ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کا حضرت خاتم الانبیاء رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی نبوت پر مکمل ایمان تھا اور اللہ تعالیٰ کی آخری کتاب قرآن کریم پر بھی مکمل ایمان تھا ۔
    براہ مہربانی عباس صاحب کے بیان کی تصحیح کی جائے تاکہ ڈاکٹر عبدالسلام صاحب کی روح کو سکون ہو۔ جزاکِ اللہ

  • @Saima-l4o
    @Saima-l4o 4 місяці тому +4

    ڈاکٹر عبدالسلام انتہائی قابل سائنسدان تھے ماشاءاللہ

  • @mubasharshahid5919
    @mubasharshahid5919 5 місяців тому +40

    Salam
    I am Mubashar Ahmad Shahid and I was one of those who received the dead body in Lahore airport

  • @naeemamahmood2367
    @naeemamahmood2367 5 місяців тому +13

    Ameer Abbas Sahib,
    May Allah keep you safe and healthy and out of harm’s way.
    Ameen summ Ameen

  • @coolmaan4434
    @coolmaan4434 5 місяців тому +131

    ماشاء اللہ حیدر عباس کسی دلیر باپ کے فرزند ہیں ۔اللہ پاک آپ کو صحت والی لمبی عمر عطا کرے ۔

    • @sufi-zafariqbal8691
      @sufi-zafariqbal8691 5 місяців тому

      فزکس کی کلاس میں ایک دن سر بتانے لگے کہ فوجی جب مارچ کر رہے ہوتے ہیں اور اس دوران راستے میں کوئی پُل آجاۓ تو انہیں اپنا ڈسپلن توڑتے ہوئے مارچ ختم کر کے نارمل انداز میں وہ پُل پار کرنے کو کہا جاتا ہے اس کی وجہ یہ ہوتی ہے کہ جب مارچ کرنے والے انداز میں تمام فوجی ایک ہی وقت میں اپنا پاؤں زمین پر مارتے ہیں تو اس سے انرجی کا ایک بہت بڑا بلاک بنتا ہےجس کی سکت اس پُل کے پارٹیکلز نہیں برداشت کر پاتے لہٰذا بہت امکان ہوتا ہے کہ وہ پُل ڈھے جاۓ گا ۔ اس پر میں نے سوال پوچھا کہ سر کتنے فوجی اس طرح کریں تو پل گرے گا ؟ سر نے جواب دیا کہ یہ پل کی ساخت اور مٹیریل پر منحصر کرتا ہے ۔ اس پر میں نے دوسرا سوال پوچھا کہ اسی پُل پر گاڑیاں اور دیگر افراد بھی تو چل رہے ہوتے ہیں تب یہ پُل کیوں نہیں گرتا ؟ سر نے جواب دیا کہ وہ بیک وقت ایک ہی طرح کی انرجی بلاک نہیں بنا رہے ہوتے لہٰذا انکی بنائی گئی انرجی پُل کی وائبریشن ضائع کردیتی ہے لہٰذا ایک لاکھ افراد کا پُل پر چلنا نقصان دہ نہیں ہوتا پر 500 مارچ کر کے جاتے ہوئے فوجی اس پُل کے لئے زیادہ نقصان دہ ہیں کیوں کہ انکے قدم اور انرجی ایک دوسرے سے مطابقت رکھتے ہیں۔ یہ بات مجھے بہت مشکل سے سمجھ لگی تھی پر جب قرآن پاک کی ایک آیت پڑھی تو سمجھ آیا کہ اسلام نے ہمیں اخوت کا درس کیوں دیا وَاعْتَصِمُوا بِحَبْلِ اللَّهِ جَمِيعًا وَلَا تَفَرَّقُوا ۚ اور اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقہ میں نہ پڑو (القرآن) آپکو کیا لگتا ہے 313 کی قلیل تعداد 1000 کے لشکر پر کیسے بھاری پڑی؟ جناب انکی انرجی ایک تھی وہ جس کفر (پُل) پر ضرب مار رہے تھے اسکے لئے انکی سوچ ایک جیسی تھی تب ہی وہ پُل گر گیا ۔
      ہمیں تو چودہ سو سال پہلے ہی کامیابی کے اتنے گر سکھا دیے گئے تھے کہ اگر ایک کو بھی تھام لیتے تو آج نیا پار ہوجانی تھی پر افسوس ہم تقسیم در تقسیم ہوتے گئے ۔ اور یہ تقسیم نا ہمیں دشمن کے خلاف کامیاب کرسکتی ہے نا ہی بطور شہری ہم اپنے ملک کے کسی کام آ سکتے ہیں ۔ پھر چاہے مذہبی تقسیم ہو یا سیاسی تقسیم ۔ نسلی تقسیم ہو یا نظریاتی تقسیم"
      اسی لئے تو ھم احمدی مسلمان دنیا میں ترقی پر ترقی کرتے جاتے ھیں کہ ھمارے اندر وھی اکائی(خلافت) موجود ھے جو اسلام کے پہلے دور میں نظر آتی ھے اور جس کے سائے تلے اور جس کی راھنمائی میں ھم دنیا بھر میں کامیاب و کامران ھوتے جاتے ھیں۔میرے آقاء کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا خلافت ڈھال ھے سو آج جماعت احمدیہ مسلمہ اسی خلافت کی مضبوط ڈھال کے پیچھے رھتے ھوئے دنیا کو اسلام کیلئے فتح کرکے اسلام کے جھنڈے تلے جمع کرنے کا عزم لے کر چلی ھے۔ اسی لئے جب سے کہ جماعت احمدیہ مسلمہ وجود میں آئی ھے تب سے آج تک ھمارے قدم آگے ھی آگے پڑتے رھے ھیں اور ھزار مخالفتوں کے باوجود پیچھے مڑ کر ھم نے کبھی نہیں دیکھا۔اسی لئے حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام نے اپنے دشمن کو للکار کر فرمایا تھا۔ مفہوم میری سرشت میں ناکامی کا خمیر نہیں تمہاری لڑائی مجھ سے نہیں خدا سے ھے سو تم خدا سے مت لڑو اگر میں خدا کی طرف سے نہیں ھوں تو وہ خود مجھے برباد کردے گا اور اگر میں خدا کی طرف سے ھوں (جو کہ میں ھوں )تو پھر تم اپنے انجام کی فکر کرو۔دعا ھے کہ اللہ تعالی امت مسلمہ اور میرے وطن عزیز پاکستان کے سعید فطرت لوگوں کو عقل سلیم سے نوازے اور امام وقت حضرت مرزا غلام احمد قادیانی علیہ السلام کی بعیت میں آکر خدمت اسلام کرنے کی توفیق بخشے۔آمین ثم آمین

    • @sssssssss34444
      @sssssssss34444 4 місяці тому

      Rafazi haaa

    • @hameed9206
      @hameed9206 4 місяці тому

      ​@@sssssssss34444 tu laanti hey

    • @jasminejasmine3473
      @jasminejasmine3473 3 місяці тому

      Sirf dalyr nahi kisi achy insan k byty lgty wrna manority to hawano ki hy Pakistan me

    • @shirazahmad-s2t
      @shirazahmad-s2t Місяць тому

      ​@@sssssssss34444phir b bouhat acha hey

  • @mahmoodahmad3775
    @mahmoodahmad3775 5 місяців тому +21

    بہت عمدہ، پُرلطف، روشن خیال گفتگو۔

  • @syedamiruddin6964
    @syedamiruddin6964 5 місяців тому +57

    اسلام علیکم جناب محترم آپکے الفاظوں جذبات دیکھ کر خوشی ہوئی شچے کھر ملک پاکستان سے محبت کرتے نظر اء ے سننے والوں کو بھی آگاہ ھوے شکریہ

  • @yaqoobahmad1501
    @yaqoobahmad1501 4 місяці тому +20

    ڈاکٹر عبدالسلام سائنسدان صاحب نوبل انعام یافتہ محب وطن پاکستانی تیری عظمت کو سلام

  • @tanweerahmad6438
    @tanweerahmad6438 5 місяців тому +20

    Ameer Abbas Sb AA
    You are really a true analyst and has genuinely tried to unfold the truth. We should respect our heroes irrespective to their religion, race and language. I respect your views which are based upon truth. I pray for your health, wealth and prosperity. Stay Blessed.

  • @muzaffaraasim1642
    @muzaffaraasim1642 5 місяців тому +38

    اللہ تعالیٰ ہی اب ان کی حفاظت فر ماۓ اور ملاؤں کے شر سے بچاۓ

    • @AsrarUlhaq-z5j
      @AsrarUlhaq-z5j 4 місяці тому

      Allah jalla shanhu qadianion k Shar sy Musalmano ko
      ko mahfuz farmy. Aameen ye mullaon ka faisla naheen baby pury qoum ka Faisal tha jab en ko assembly main bula kar apny ko musalman Sabathia na karsky

  • @itsyoutube9994
    @itsyoutube9994 5 місяців тому +20

    Thank you very Much To Speak on This Topic ❤

  • @mukhtarahmad7800
    @mukhtarahmad7800 5 місяців тому +16

    کمال جرت سے کام لیا ہے اپ نے اللہ اپ کو خوش رکھے

  • @RASyed192
    @RASyed192 5 місяців тому +70

    بہت جرات مندانہ اور متاثر کن گفتگو ہے۔ ڈاکٹر سلام نے پاکستان سے اٹلی کے سائنسی مرکز میں کئی سائنسدان بلوائے۔ بر صغیر کے ملا کی ایک خاص معتصبانہ سوچ ہے۔ پاکستان میں مذہبی طبقہ اور ملائیت ترقی میں بہت بڑی رکاوٹ ہے۔

  • @muhammadishfaq9722
    @muhammadishfaq9722 5 місяців тому +31

    Big problem in our country is M&M (Mullah and Military) group. As a Sunni Muslim, Salute to Dr Abdul Salam. He was first Muslim scientist won the noble prize.

    • @t0fy82
      @t0fy82 4 місяці тому +4

      💯% agree with M&M problem

    • @abcbca207
      @abcbca207 4 місяці тому +2

      Abay salay he was qadayani

    • @hassanrazawzd9676
      @hassanrazawzd9676 4 місяці тому +2

      He was not muslim

    • @faisalsalehvlogs3367
      @faisalsalehvlogs3367 4 місяці тому +1

      You can say he was first qadyani scientist. He was not a muslim.

  • @Grandkids-7
    @Grandkids-7 5 місяців тому +36

    آپ کی کمال بہادری سے سچائی بیان کرنے پر ہمارے پاس شکریہ کیلئے الفاظ نہیں.
    Stay blessed

  • @azharbutt4827
    @azharbutt4827 5 місяців тому +15

    اللہ آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے آمین اب آپ کے پیچھے نا یہ پڑ جائیں ۔

  • @noorkhannkh3893
    @noorkhannkh3893 5 місяців тому +57

    افسوس قائد اعظم سے لیکر آج تک ہم کسی پاکستان کے محسن کو عزت نہیں دی بلکہ جنرلز کو سب کچھ جو آج ہم پر چڑھائی کرتے ہیں افسوس 😢😢😢

    • @mirammar5438
      @mirammar5438 Місяць тому

      Chalo babaeqoum ki to qader ab aayi ja kr

  • @asifhassanraza4612
    @asifhassanraza4612 4 місяці тому

    Ma sha Allah, Ameer Abbas Bhai. Bht khoob.... Really apny bht achy sy explain Kia Dr. Sahib k life ko.. unk difficulties ko....

  • @rashdarehman6396
    @rashdarehman6396 5 місяців тому +22

    Valuable information thanks

  • @MuhammadNaeem-oz2cx
    @MuhammadNaeem-oz2cx 4 місяці тому +24

    بہت خوب اللہ پاک آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے

  • @ASh-ks2ty
    @ASh-ks2ty 5 місяців тому +33

    حیدر عباس کو اللہ تعالٰی ھر لحاظ سے محفوظ رکھے اپ کی جرات کو سلام بہت پیاری گفتگو کی ھے اے خدا عباس جیسے اور بھی پتر پیدا کر

  • @nasiranaeem2337
    @nasiranaeem2337 4 місяці тому +5

    بھت خوب اللہ آپ کی حفاظت فرمائے آمین

  • @shakeelabegum9012
    @shakeelabegum9012 5 місяців тому +43

    شکریہ جزاک اللہ
    حقیقت ہے کہ ایسے لوگ صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں
    مگر تعصب نے ہماری قوم کو تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے ۔ اللہ ہداٸت دے

    • @sairahameedtishna4497
      @sairahameedtishna4497 5 місяців тому +1

      تعصب کی جڑیں کاٹ دی جائیں تو کافی بہتری آئے گی ان شاءاللہ!

    • @shakeelabegum9012
      @shakeelabegum9012 4 місяці тому +1

      انشاء اللہ

  • @saleemakhtar7059
    @saleemakhtar7059 2 місяці тому +2

    جیتے رھو عباس صاحب اللہ آپ کو دین و دنیا کی تما م نعمتوں سے
    مالا مال کردے آمین ۔

  • @imranmanj1880
    @imranmanj1880 5 місяців тому +16

    اسلام علیکم
    امیر عباس صاحب
    آپ کا آج کا پروگرام آپ کے تمام پروگرامز سے بھاری تھا

  • @muneer3016
    @muneer3016 5 місяців тому +8

    ماشاءاللہ بہت عمدہ طریقے تبصرہ کیا ، آللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین

  • @muhaq755
    @muhaq755 5 місяців тому +63

    کاش میرے ملک کا ھر شہری امیر عباس ھو جائے۔ آمین
    اگر میرے وطن کا ھر شہری امیر عباس ھوگیا تو پھر پاکستان کو عبدالسلام بننے سے کوئی روک نہیں سکے گا۔

    • @riffatmirza3977
      @riffatmirza3977 5 місяців тому

      پاکستان میں آج تک ہر برے کام کے پیچھے جماعت
      احمدیہ کو ڈھونڈا جاتا ہے
      لیکن دو دن پہلے ایک احمدی جج نے نیتن یاہو اسیرائیلی ویزرے اعظم کی گرفتاری کا حکم دیا ہے
      سارے پاکستانی میڈیا کو سانپ سونگھا ہوا ہے
      کیونکہ سارا میڈیا احمدی جماعت کو اسیرائیلی ایجنٹ ثابت
      کرنے میں جتا ہوا تھا اللہ الحق ہے 🤲🤲

    • @mirammar5438
      @mirammar5438 Місяць тому

      Phir Pakistan men islam aqleati mazhab ho ga jis k nam pr arbon qurban hue

    • @muhaq755
      @muhaq755 Місяць тому

      @@mirammar5438
      نہیں یہ بات درست نہیں ھے۔ اسلام کی عظمت اور شان پہلے سے بڑھ کر ہمارے دلوں کو خوشی سے بھر دے گی۔ اسلام زندہ باد کا نعرہ ساری دنیا کو اچھا لگنے لگے گا۔انشاءاللہ

  • @saudahmed-wy6dq
    @saudahmed-wy6dq 5 місяців тому +7

    Ameer bhai you are telling very very true histry God bless you

  • @mariak2745
    @mariak2745 5 місяців тому +8

    ماشاءاللہ آپ نے نہایت بہادری کے ساتھ سچائی سے کام لیا۔

  • @farazahmed2939
    @farazahmed2939 5 місяців тому +3

    امیر صاحب آپکی ہمت وجرت کو سلام اس وقت سچ بولنا بہت ہی مشکل ہے اس لیۓ کہ ہمارے ملک میی مزہبی جنونی اور اننتہا پسندوں کا راج یا اللہّ یمارے ملک کو ان مزہبی دہشت گردوں سے نجات دے جو ختم نبوت کا نام لے کر دن رات جھوٹ بولکر لوگوں کو گھمرہ کرتے ہیی ہالانکہ احمدی حضور ﷺ اور قرآن مجید سمیت پورے اسلام کو مانتے ہیی اور مرزا صاحب کو وہ مسیح معود مانتے ہیی جسکا وعدہ حضور ﷺ نے کی تھا

    • @mirammar5438
      @mirammar5438 Місяць тому

      Hazur pak wale Masih abi nae Aaye

  • @abdulhailatif2025
    @abdulhailatif2025 5 місяців тому +14

    zabardat tribute to dr salam he was a true muslim always Quraan pak in his pocket

  • @syedabukhari4311
    @syedabukhari4311 4 місяці тому +2

    Dr Abddul Slam was a great person and was great Scientist. May Allah bless on him. Ameen

  • @muhammadanwarr5405
    @muhammadanwarr5405 5 місяців тому +72

    امیر عباس ایک بہادر اور ذہین تجزیہ کار ہے۔
    بہت ہی زبردست

  • @shahidarana2691
    @shahidarana2691 5 місяців тому +12

    Maschallah zabardast Jazakallah 🎉

  • @kamilshah761
    @kamilshah761 5 місяців тому +107

    امیر عباس کی طرز گفتار میں نسل علی شیر خدا کی جھلک ھے۔ ارض و سما خالق مالک اس کی حفاظت فرمائے۔

    • @Nadine-ey3nc
      @Nadine-ey3nc 5 місяців тому +1

      AMIN

    • @Shairrrr881
      @Shairrrr881 5 місяців тому

      Thuuu hai haram Zado kufio karbala sy aaj tk tum.logo ne kia qasam kahi hui hai ke sirf islam.se Gaddari hi krni hai.

  • @mubarakali-yo2yv
    @mubarakali-yo2yv 3 місяці тому +1

    السلامُ علیکم و رحمتہ اللّہ و برکاتہ
    ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت بیان ۔
    اللّہ رب العالمین آپ سب کو حفظ وامان میں رکھے اور ھمیشہ مسکراتے رھو ۔
    آمین ثم آمین

  • @inayatullah2132
    @inayatullah2132 5 місяців тому +40

    امیر عباس صاحب آللہ تعالٰی آپ کو جزا دے یہ حکمران اپنے بنائے ہوئے قوانین کے مطابق مسلمانوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہیں یہ کسی اور کو کیا تحفظ دیں گے

  • @mikhan5554
    @mikhan5554 5 місяців тому +19

    ۔Dr Abdus Salam نے Phd چھ 6 ماہ میں کر لی تھی۔ ویلڈن امیر عباس صاحب دلیر ھیں اپ۔ ❤❤❤

    • @gamapehlwan6324
      @gamapehlwan6324 4 місяці тому

      Amir Abbas to Abdoosalam ke aqidat mand hain lekin haqiqat me Abdoosalam Jahil jatte deen Islam se kora Murtad Zindiq Kafir the yehi haq goi or Sach hai.

  • @farzanamahmood2700
    @farzanamahmood2700 5 місяців тому +24

    What a beautiful true picture of the TRUTH … lots of Duaas for Ameer Abbas 🤲🤲

  • @IMRANAHMED-pe1fp
    @IMRANAHMED-pe1fp 4 місяці тому +2

    I really salute you for speaking the truth regarding him HATS OFF TO YOU MR AMEER ABBAS a truthful person , a great person AMEER ABBAS speaking truth in a modren era is a act of bravery worth appreciation

  • @basharatahmad9210
    @basharatahmad9210 5 місяців тому +17

    خدا کا ایک نایاب موتی جو خدا کی جماعت سے آیا اور دنیا میں اس کی چمک پھیل گیئ پروفیسر ڈاکٹر عبدالسلام
    میرے گروہ کے لوگ اس قدر علم حاصل کریں گے کہ لوگوں کے جو بدبخت ملا۔ بنے ھوۓ ھیں ان کے منہ بند ھو جائیں گے ان ملاں کے پاس سواۓ گالیوں کے اور کچھ نہیں

    • @farooqaslam550
      @farooqaslam550 4 місяці тому

      بلا شبہ ایک نایاب ہیرا تھا جس کو جاہل ملاؤں نے دشمنی کا نشانہ بنایا.

  • @NasraAziz-z4e
    @NasraAziz-z4e 5 місяців тому +36

    یہ سچ ہے کہ ہم نے ہمیشہ ہیروں پر پتھروں کو ترجیح دی ۔اللہ رحم کرے آمین

    • @gamapehlwan6324
      @gamapehlwan6324 4 місяці тому

      Jis Haqiqi Khaliq kaenaat ko jo na pahchan sake woh uos ka jeena marna Kufr par ho woh Jahil Aboo JAHAL he hai.

  • @habibrana7072
    @habibrana7072 5 місяців тому +97

    بہت کم لوگ ہیں جو حسد اور بغض سے پاک ہوں۔اپ تو بہت عظیم انسان ہو ۔

    • @babazonsecurity8791
      @babazonsecurity8791 4 місяці тому

    • @UmerQadri-tk4dq
      @UmerQadri-tk4dq 4 місяці тому

      Abdus. Salam. Pakistan. Aur. Islam. Ka. Gaddar. Ta.
      Sub. Jhuti. Report. Hai. Malala. Ko. Jantay. Ho????
      Tum. Log. Bot. Baray. Zahil. Ho
      Malaga. Ko. NOBEL. AWARD. MILA?????

    • @gamapehlwan6324
      @gamapehlwan6324 4 місяці тому

      Ham bhi buguz se pak hain lekin yeh Khatm e Nabuwat wale picha chodte he nahe......

    • @Rts-y5g
      @Rts-y5g 2 місяці тому

      @@gamapehlwan6324aik kafir bhi kuch achi bat kry man lo . sona hera tum logon ko kisi kafir ki proprty sy mil jy ly lo gy .magar is anmol hery ki qadar nai ki

  • @noorgondal9450
    @noorgondal9450 4 місяці тому +10

    بہترین

  • @s.a3786
    @s.a3786 5 місяців тому +7

    اور اب عاتف میاں کی مثال بھی سب کے سامنے ہے یہ اس ملک کی بد قسمتی ہے

  • @yasmanqureshi8458
    @yasmanqureshi8458 5 місяців тому +1

    Impressive and important message.Ignorance and jealous prejudice gives rise to evil. Hope your message reaches all to make amends and respect the different cultures

  • @miangee3808
    @miangee3808 5 місяців тому +18

    Very right ❤

  • @munirgul2337
    @munirgul2337 5 місяців тому +15

    ابن انشاء نے درست کہا "پہلے لوگوں کو اسلام کے دائرے میں لایا جاتا تھا ، اب اس سے خارج کیا جاتا ہے"

    • @gamapehlwan6324
      @gamapehlwan6324 4 місяці тому

      Jo KAFIRANA baat kare wo Deen Islam se Kharij yani nikal jata hai jab tak ki apne Kufr par Tobba na kar le...

  • @mubashirahmad6269
    @mubashirahmad6269 5 місяців тому +24

    Ameer Abbas na bilkul sahi, sucha analysis kia ha Allah bless him long healthy life.

  • @abaidazafar2769
    @abaidazafar2769 5 місяців тому +3

    Very nice beautiful ❤️ True about DR ABDUS SLAM

  • @tiaali5077
    @tiaali5077 5 місяців тому +11

    Ameer Abbas, may Allah bless and protect you i appreciate the topic you choose in todays vlog it is really informative for this generation and so on. Dr sahib to Allah ka tohfa thi Pakistan kay liye. Lakin qader nahi ki gai.😢

  • @MubasheraKouser
    @MubasheraKouser 5 місяців тому +8

    Ameeer bhai Allah tala ap ko apni hfazat main rkhe ameen.

  • @MC-qr1js
    @MC-qr1js 5 місяців тому +29

    Mashallah, May Allah Ta'alh bless you All Ameen.

  • @ahmednaeem6480
    @ahmednaeem6480 5 місяців тому +8

    خدا آپ کو اجر عظیم عطا کرے آمین

  • @rubinaahmed7070
    @rubinaahmed7070 5 місяців тому +15

    U r great human being

  • @swaslamable
    @swaslamable 5 місяців тому +34

    بہترین ریسرچ ۔ پاکستان نے مذہب کا سہارا لے کر بہت سے ہیرے کھوئے۔ مذ ہب انسان کا بہت ہی ذاتی معاملہ اور ملک کی سلامتی اور فلاح سب کا مشترکہ معاملہ ہے۔ پاکستان نے اگر اب بھی اقلیتوں کو ان کا جائز حق اور اعتماد نہ دیا تو ایسا ہی ہوتا رہے گا

    • @khawajakhurshid1
      @khawajakhurshid1 4 місяці тому

      الیگزینڈر فلیمنگ اہل کتاب اور غیر مسلم تھا۔ عبدالسلام ملعون مرتد اور اسلامی قانون کے لحاظ سے واجب القتل تھا۔ آپ کو مطالعہ کی ضرورت ہے کہ مرتد اور غیر مسلم کے status میں کیا فرق ہے؟ مسلم کذاب سے لیکر دور حاضر تک سینکڑوں جھوٹے نبی پیدا ہوئے۔
      ہم اس نبی رحمت للعالمین کے امتی ہیں ۔جس کے ماننے والے نے پاکستان کو پہلی اسلامی ایٹمی قوت بنایا ۔ آپ نے منافق حکمرانوں کو کونسا ایوارڈ دے دیا؟؟
      ہمارا شاندار سائینسی ماضی ہے۔ سپین کے مسلم rule نے یورپ کو سائنسی ترقی سے روشناس کرایا۔
      نوبل پرائز کوئ جنت کا ٹکٹ نہیں۔ اور یہ کس بنیاد پر کن لوگوں کو دیا جاتا ہے۔ ان حقائق پر بھی روشنی ڈالیں۔ آپ کو علم ہونا چاہئے کہ غیر مسلم اور مرتد میں کیا فرق ہے؟
      ضیاءالحق نے قومی اسمبلی میں اسے ایوارڈ دینے کیلئے بلایا اس دوران نماز مغرب کا وقت ہوا ۔ جرنل صاحب نے آپکے نوبل لارئٹ سے پوچھا کیا آپ ھمارے ساتھ نماز پڑھیں گے ہا الگ بندوبست کیا جائے؟
      اس ملعون نے جواب دیا میں آپکی اقتدا میں نماز نہیں پڑھ سکتا۔ پاکستان کے پہلے وزیر خارجہ ظفر اللہ چوہدری نے قائد اعظم علیہ الرحمہ کی نماز جنازہ کیوں نہیں ادا کی؟ یہ باتیں بھی بھی نئی نسل کو بتائیں نا محترم۔
      انہیں آئین پاکستان کی رو سے تمام مراعات حاصل ہیں۔ البتہ اگر آپ کو ان سے ھمدردی ہے تو ان کے گھروں میں پیدا ہونے والے بچوں کی ہدایت اور عاقبت کو سنوارنے کیلئے ایک strong اصلاحی اور تبلیغی پروگرام شروع کیجئے تاکہ یہ معصوم نسل صرف مرتدوں کے گھر پیدا ہونے کی بنا پر اپنی اخروی زندگی کی بربادی سے محفوظ رہ سکے۔

  • @RaffiAhmad.
    @RaffiAhmad. 5 місяців тому +5

    MashAllah, May Allah bless you Ameer Abbas sahib in both worlds ameen, for speaking courageously and quoting facts. May Allah protect you always ameen.
    Professor Abdul Salam was the first Muslim Nobel prize Laurette, a true patriot.

  • @shaheenhumayun2541
    @shaheenhumayun2541 4 місяці тому +2

    So sad and hurtful shameful 😢 nation respect honor and salute his work he lives in people heart great human being he was the best scientist ever no one replaced him 😢 🤲🙏😇

  • @MUSLIM4EVER-v3c
    @MUSLIM4EVER-v3c 5 місяців тому +9

    Great discussion

  • @sharifahmedtariq7633
    @sharifahmedtariq7633 5 місяців тому +13

    اللہ آپ کی حفاظت فرمائے

  • @rafiqarif
    @rafiqarif 5 місяців тому +34

    بہت ہی اعلٰی پروگرام ہے

  • @akramshaad7455
    @akramshaad7455 4 місяці тому +2

    جزاک اللہ خیرا کثیرا 🤲

  • @fayyazmukhtar3573
    @fayyazmukhtar3573 5 місяців тому +19

    ڈاکٹر قدیر تو مسلمان تھا۔ اسکا کیا کیا آپ کے ملک نے۔

    • @hamzaraj7625
      @hamzaraj7625 4 місяці тому

      ڈاکٹر صاحب کو اسی کے گروہ نے گھیرا تھا

    • @UmerQadri-tk4dq
      @UmerQadri-tk4dq 4 місяці тому

      Yeh. Sub. Yahudi. Kay. Agent. Aur. islam. Kay. Gaddar. Hai

  • @nudratmuslimah8721
    @nudratmuslimah8721 5 місяців тому +3

    A wonderful program

  • @SyedAsadHasnainBukhari
    @SyedAsadHasnainBukhari 5 місяців тому +5

    Ameer Abbas
    Thanks for thus brilliant vlog on our Nobel laureate Dr Abdul Salam. I fully endorse your position.
    For all the atrocities committed to qadiani community in Pakistanm I hold responsible :
    - Zulfuqar Ali Bhutto
    - Sunni molvis (mufti Mahmood, Shah Ahmed Noorani..,etc). It took them 3 days and but failed to prove qadianis as non muslim
    - Shia molvi Muhammad Ismael (it took him less than 30 minutes to prove)
    ...
    There were quite a few qadiani ministers in the first cabinet formed by Qaid e Azam in 1947.
    We are drowned in ignorance
    Good to hear from you about Vank cathedral in Isfahan, an absolute marvel. Iran is also the only Muslim country that houses highest number of Jews...