@4:58 اللہ آپ کے گھر کو برکتوں سے بھر دے۔ بازاری بسکٹ اور کینڈی صحت کے لیے اچھی نہیں۔ بچوں کو گھر کا صحت بخش کھانا دیں اور ان کی تعلیم پر توجہ دیں۔ وہ اپنے بڑے گھر خود بنا لیں گے۔ انشاءاللہ۔
السلام علیکم جی اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے اپ کے پاس ایک مرلہ تو ہے شکر ہے اللہ کا اپ ہمارے لئے بھی دعا کریں اللہ تعالی ہمیں بھی اپنا گھر دے دیں امین اوکے رائے کے مکان میں رہتے ہیں کرایہ بہت زیادہ ہے پلیز ہمارے لئے بھی دعا کریں😂
Mashallah hoobsorat kerki hy allah ap ki har zaroorat pOri farnaye
Ameen
Walikum slam beautiful ❤
Weather is soo nice
Soo nice 👌
Mashallah ❤❤❤❤
❤❤❤❤😊😊
Good girls bji ko ap sab ko allah shet dey
Allah in ko janate may jaga dey
G belkul allah jannatulferdos ata farmaye
Assalam alaikum bhai bhabhi me kuch din pehle Kashmir ghumne ayi thi pakistan border bhi dekhne ne gai thi command post dekhne achcha tha 😊
Saludos familia 🙋♀️💖💚💜
@4:58
اللہ آپ کے گھر کو برکتوں سے بھر دے۔ بازاری بسکٹ اور کینڈی صحت کے لیے اچھی نہیں۔ بچوں کو گھر کا صحت بخش کھانا دیں اور ان کی تعلیم پر توجہ دیں۔ وہ اپنے بڑے گھر خود بنا لیں گے۔ انشاءاللہ۔
@@imtiazchaudhary8974 Ameen Summa Ameen G insha'Allah Aap sab dua 🤲 hai
السلام علیکم جی اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے اپ کے پاس ایک مرلہ تو ہے شکر ہے اللہ کا اپ ہمارے لئے بھی دعا کریں اللہ تعالی ہمیں بھی اپنا گھر دے دیں امین اوکے رائے کے مکان میں رہتے ہیں کرایہ بہت زیادہ ہے پلیز ہمارے لئے بھی دعا کریں😂
Agar aam ke ped ko dimak lag jaaye to usmein kya dawai dalen
Amma ji ko allah shet dey
Aap kachara aise Mt feko fir badbu vi aygi apne aas paas safai rekhni chaiye