Pakistan par Israel ko tasleem karnay ka dabao? - Hamid Mir ke Khawaja Asif se sakht sawalaat
Вставка
- Опубліковано 14 кві 2024
- #CapitalTalk | #HamidMir | 15th April 2024
Full Show Link: • Iran attacks on Israel...
Do not miss an important news update ever. Subscribe and hit the bell icon to subscribe to Geo News alerts bit.ly/3rDNo5j
The show is based on robust discussions on news events and/or pressing current affairs issues, offering a unique but flexible format whereby facts, analyses and opinions are incorporated into different segments thereof. Moreover, the show not only focuses on discerning and discussing important issues and events but also offers various perspectives and conclusions to the viewers.
Timings Friday, Saturday and Sunday @ 8:05 pm Repeat: Next day @ 01:00 am, 05:00 am & 11:05 am
Watch More Videos Subscribe - / geonews
#iranvsisrael
#iranisraelwar
#iranattack
#israelpalestineconflict
#imrankhanpti
تسلیم کرنے والی غلطی کرنا بھی مت نہیں تو ہم بیٹھے ہیں انشاءاللہ لبیک لبیک لبیک یا رسول اللہ
صدام حسین نے 48 میزائل داغے تھے اسرائیل پر جس میں
2لاکھ سے زائد لوگ ہلاک ہوئے تھے
اور ایران نے 300 میزائل داغے ہیں جس میں ایک مچھر تک نہیں مرا💯😡😠
Chabi waly ni bana karo.....jahan stand lena chahye wahan lety nahin
Bhai 2numbrii na karo America ki Pakistan 2hawae ady de diye hen ak Iran k kareeb ak Afghanistan k kareeb is p stand lo..
Inshallah ghalath likah ha apny aisy likhy.إن شاء الله
Islam baraye farokht
وزیر دفاع بیچارہ تو صرف برائے نام وزیر ھے دفاع سے اس کا تعلق ھی نہیں 😢
Pakistan stand with Palestine and Iran Yemen
پاکستان نہیں پاکستانی
یہ وزیر دفاع 09 مئ کے وقت بھی وزیر دفاع تھا یہ غدار ہے افواج پاکستان کا دوشمن ہے فوج مجبور ہے اسکا کچھ نہیں بگاڑ سکتی یہ برطانوی ایجنٹ ہے💯💥🇦🇷💣❌👉
Ye wazer ruswwa ha....
🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉
پاکستان کی خوش قسمتی ہے کہ وہاں ہارے ہوئے کو جتا کر وزیر دفاع بنایا جاتا ہے ہے نا بے ایمانی کی زبردست مثال
خواجہ صاحب اپ لوگ امریکہ سے ڈرتے ہیں ۔۔۔۔اور کچھ نہیں ہے ۔۔۔۔ایران زندہ باد
Galt
ایران نے توتا توپ چلائی ہے۔
اگر گفتگو سے لگتا ہے کہ وزیر دفاع نہیں بول رہا تو اپ کیوں ایسے لوگوں کو بلاتے ہیں، جس میں بولنے کی بھی ہمت نہیں ہے
یااللہ فلسطین کی مدد فرما
ان سے کیا پوچھ رہے ہو
یہ کسی کام کے نہی..
وزیر دفاع کو ہتھیاروں کے نام شام بھی نہیں معلوم 😂😂😂
خواجہ سرا ہمارا وزیر دفاع ہے میں میں میں یہ نہیں جانتا
LoL 🤣
😊😊😂😂
وزیر دفاع استعفیٰ دیں آپ نام شام نہیں جانتے آپ ہتھیاروں میں نہیں جانتے تو آپ فوج کو کیسے جدید ہتھیاروں سے مسلح کریں گے ۔
Blkl
بھائی جان یہ بغیرت انسان اپنے حلقہ سے بری طرح ہار گیا 😭😭😭😭 افسوس امریکہ آور اسرائیل کے دلال حافظ اؤر قاضی نے اس کتے کو 47۔فارم پر وزیر دفاع خواجہ سراہ بنا دیا کیونکہ یہ فوج کا نہیں کھسروں کا وزیر دفاع ھے
صدام حسین نے 48 میزائل داغے تھے اسرائیل پر جس میں
2لاکھ سے زائد لوگ ہلاک ہوئے تھے
اور ایران نے 300 میزائل داغے ہیں جس میں ایک مچھر تک نہیں مرا💯😡😠
Allha Kareem choro sa Pakistan ki jan chary ameen😢😢😢
قائد اعظم نے کہا تھا اسرائیل کیخلاف اور اب پاکستان کیا کہہ رہا ہے۔ کیا قائد اعظم کا پاکستان نہیں رہا۔
جو اے جو اے جو اے
جتنا بڑا حملہ ہوا ہے اُتنا ہی بڑا نقصان ہوا ہے بس میڈیا کی کمظرفی ہے کہ بتانے میں قاصر ہیں ❤
دھاندلی کے نتیجے میں ایسے ہی نا نالائق وزیر دفاع ملے گے
وذیر دفاع استعفی وہ وہ کرتے ہودےدو
Haq mula Ali ya Didar
Ya Rasool Allah sallallahu alaihi wasallam aap par aap ki all par karodon arban darood o Salam
یہ یہ یہ یہ یہ یہ واڑہ گیا 😢
Hamid Sahb ye har bt pa keh rha h Mai itna nhi janta to phr ye kaisai Defence Minister ha.
Iran embassy pa attack hoa Pakistan ny muzamit tk ni ki
یہ وزیر دفاع ہے کہ مجھے اسلحہ کا نام نہیں اتا اور میں میں کہتاہے
Only Iran ❤
Aj bhi hamari army ko zaror jana chahiye plz ❤❤🇵🇸🇵🇰🇵🇸🇵🇰❤
Very god
ایمان والے اسرائیل کے خلاف ھے اور ایسے وزیر دفاع جسکو دین کا ایمان کاپتہ نہیں وہ کیا اسرائیل کے خلاف بیان دے گا
اسرائیل کو تسلیم کرنے کا سوچنا بھی نہیں ورنہ ہم لبیک والے میدان میں موجود ہیں
He sats: ' I don't know these things; I am a layman.' If a layman is made Defence Minister, what will be the end?
ایران 45 سال سے فلسطین کی جنگ لڑ رہا ہے، 1 ڈالر 3 ریال ہوتے تھے، اج 1 ڈالر کی قیمت 650,000 ریال ہوگئے ہیں، ایران اسرائیل پر حملے کے لئے موقع کی تلاش میں تھا، جس میں بین القوامی پریشر بھی نا ائے اور UN چارٹر کی آڑ بھی اس کو مل جائے، اور وہ موقع اسرئیل نے ایمبسی پر حملہ کرکے ایران کو دے دیا
Bhai sab 16 april ko to 1usd= 42062.5 iranian rial thi
Thora to khyal kro
یہ کاغذی وزیر دفاع ھے
بچارا اپنی طرف سے کیا جواب دے سکتے ہیں ، یہ پہلے اجازت لے گا پھر کوئ جواب دے سکتے ہیں
Mein mein khwaha sara
کمزور ضرو مگر پھر بھی خواجہ آصف صاحب کی باتوں سے امید لگائی جاسکتی ہے کہ پاکستان امت مسلمہ کے لیے اپنا درد ضرور رکھتا ہے
Ap kis chez k minister hn?
Apki ministry ki statement apny parhi nh
Iran ur afghanistan ko seluet he ❤❤
Afghanistan ko kyon 😮
Hamid mir sahab ❤❤❤ u
لبیک یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وسلم
عمران خان نے صحیح کہا: “ یہ ذیادہ پڑھے لکھے نہیں ہیں اور کوشش بھی نہیں کرتے”
جو ھے جو ھے 😂😂
They can only discussion
I hv deeply request Mr.Hamid sir
Pls take interview Prime Minister
On Palestine
What he thinking about him
Iran ❤
خواجہ صاحب کو بتائیں کہ جب کی آپ بات کر رہے ہیں تب دنیا میں اتنی جدت نہیں تھی۔ کیا ہنگامی بنیادوں پر اسلامی ممالک کے دورے کر کے وہاں کی لیڈرشپ سے بات چیت کر کےآگے بڑھا جا سکتا ہے فلسطین کے لیے۔ بات فلسطین کی ہو رہی ہے تو تیونس کو لے آئے خواجہ صاحب
اللہ پاک معاف کرے کس قدر سیٹوں اور اقتدار کی حوس سے ان لوگوں کو۔
Pakistan needs to jump in and not let Iran take all the credit. After all Pakistan is a nazriati mulq and Waahid Islamic nuclear power of the world.
Jawab Allah pak ko dena hai kisi or ko nahi
Iran zinda bad ❤❤❤❤
Our establishment is not our
Hamid Mir Sab please take on board Hafiz Naeem ur Rehman and Senator Mushtaq Ahmed Sab
YA Allah wahdaho la shreek Muslims pay Rehm farma Aamein ❤️
😢 Allah hafiz o Nasir ho sb moslmano ka amen
Great ❤️❤️❤️❤️❤️
But Pakistan a Bhikari Country. No value of Pakistan internationally.
یہ کام شیروں کی طرح کرنے چاہیے لیکن
Buggers aren't choosers he is on ventilator
آآ او آآ او آآ او
Bay.bay .bay 😅😅
جان بھائی۔ مسلمانوں کی اقدار کہاں ہیں؟ پاکستانی وہ ناموں سے مسلمان ہیں۔ ان کے رویے شیطان سے بھی بدتر ہیں۔ وہ فروخت کر سکتے ہیں. امریکی سیاست دانوں کے مطابق ان کی مائیں
YA Allah❤️ wahdaho ❤️ la ❤️ shreek ❤️ Muslims ❤️ KO ❤️ fatha ❤️ naseeb ❤️ frma ❤️ Aamein ❤️ ❤️
میں وزیر دفاع ہوں لیکن میں زیادہ معاملات نہیں جانتا جنگ اور جنگ بندی کے بارے میں 😆👏🏼👏🏼👏🏼
Sorry to see this kind of Colonie East are our leaders
Excellent speech by M.asif
اس بات پر پریشان کن حیرانگی ہے کہ کس طرح ٹاک شو کے مشہور اینکر صاحب بعد از پرائم منسٹر سب سے بڑی اہم ترین پوسٹ ہولڈرکو اپنے سامنے بٹھا کر ہمہ تن گوش ہو کر کچھ منٹ کیلئے بڑی میٹھی میٹھی گفتگو میں مصروف ہیں یہ اس ملک کی صحافی برادری کیلئے بڑا افسوس کا مقام ہے یہ سٹائل کچھ سجتا نہی ہے صحافیوں پر ن ہی
وزیر دفاع صاحب کا اپنا ہتھیار کو اب زنگ لگ گیا ہاں یہ بس نام کا وزیر ہاں
جو بندہ اپنی بیٹی کا دیفع نہیں کر سکتا وہ ملک کا خاک دیفع کرے گا
Israel do not if there is a country called Pakistan.😂😂😂😂
Aise Topics par Hind Pak dono Mulkon me hi Syasatdaan Ek jaisa hi jawaab diya kartey hain ... iss par Khan sahib Mehdi Hassan sahib ki ghazal yaad aa jati hai ... " Unn Aankhon Ne Lootke Bhi Appney Oopar Baat Na Lee " ....
لبیک یا اقصیٰ! لبیک الجہاد الاسلامی ⚔️⚔️🇯🇴
ایسا وزیر دفاع پاکستان کے چھرے پر بدنما داغ ہے۔
ایران زندہ باد
خداوند فلسطین کو فتح یاب کرے آمین
form 47 wali govt.
اسرائیل کی کوئی وقعت نہیں کمزوری ہمارے اندر ھے افسوس
اگر وزیردفاع کو کچھ نہیں پتہ تو ملک کا اللہ حافظ
کونسی آزادی برطانیہ چھوڑ گیا امریکا آگیا جنرلوں کے ذریعے آپ کے ذریعے
❤❤❤❤iram
Hamid meer sahab.. Best anchor..
A defence minister who cannot defend himself against claims of being a form 47 wala has been made a defence minister of nuclear power country 😂😂
Great leader is gaze imran Ahmad Khan zendabad PTI zandabad
اگر کیسی نے بھی اسرائیل کو تسلیم کیا ریاست پاکستان میں تو وہ روئے زمین پر کہیں بھی پناہ نہیں لے سکیں گے❌💯🪐
Jo hai Jo hai
Absolutely not kehna har kisi k bass ki baat nai hy😊
Allah pk buht beniyaz hy yd rakhna
یہ ہمارے وزیر دفاع اس کو کچہ معلوم نہیں افسوس کی بات ہے
Inn becharon ki qabliat aor knowledge itna hi hota hei .
Aap ko daar lag RHA h sham khul Kar bolo pure Pakistani qaom aap k sath h
What about pervez khat as defence minister,
Hamad.meer.sahib.ap.ne.kaha.ye.wazire.difah.ki.zuban.nahin.hay.sach.kaha.ap.ne.munafiqat.ki.taraf.ishara.kia.hay.jo.keh.sahi.hay.zindabad
Wo statement ap ne parha ni how it can be approved with out your signature??? I mean are you serious??
ادھر آپ صرف یہ سونو گے ؟ پاکستان اس کو تشویش کی نگاہ سے دیکھتا ھے) گحرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے) تابالاے خیال) غشی کے دورے) دیرینہ برادرانہ تعلقات) جوڈیشیل کمیٹی بنائی گئی) اور ھر قسم مالی امداد کی یقین دھانی کرائی گئی
Mir sb yeh Israel ko kabool Dil say ker chukay hain awam nhi maan Rahi .... Pakistani defense minister ko khul k Bolna chaye awam sunana chaati ha
Heis form 47 defence manistor . He said we r more liberals we r ashamed as a Pakistani that this person is over defence minister he,s not a patriot .he accepted Israel by heart . But he deeply knows that he is form 47.
وہ اہ آ او ۔ او مممممم یہ وزیر دفاع ہے
Pakistan kabi tasleem nhn kary ga isreal ko INSah ALLAH
مذہبی ریاست تو پاکستان بھی ہے اسلامی فلاحی مملکت خداداد پاکستان تو پاکستان کی غیرت کہاں گئی پاکستان کے خکمران تو اس طرح لیٹ گئے ہیں جیسے؟؟
میر صاحب، خواجہ صاحب کہیں کہیں دو تین ولائتی لفظ جڑ کر وزیر دفاع کا ثبوت پیش کرتے ییں لیکن در اصل بات یا حقیقت یہی ہے کہ آپ کا بیان بحثیت وزیر دفاع نہیں بلکہ خواجہ آصف کی حیثیت سے ہے۔ بلکل درست ہے۔
Yeh hamaray wazeer h difah hain afsoos
Toh Iss Main Galat Kya Hain
Aaj Israeli Products Pakistani Jiyada
Istamal Karte Hain 😂
پاکستان کی تاریخ میں خواج آصف سے کمزور اور انتھائی غیر ضروری بیان والا دینے والا وزیر دفاع شاید هی کسی نے دیکھا هو پاکستان نے کھبی بھی اپنا عوامی موقف سامنے نهیں رکھا خواجه آصف اور شهباز شریف جو اپنی کاروباری اور ذاتی مفاد کے بجاۓ عوامی موقف والی بیان دینا چاهیے کیونکه وه وزیر دفاع کسی کمپنی کے بنیاد پر نهیں بلکه عوام کی طاقت سے بنا هیں
YOU are very great man pti Imran Khan ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
Pahele comedy drama dekha tha ab camerastan ke drama dekh raha hu bahut maza aa raha hai😂😂😂😂😂
Honorable Minister required to speak out Pakistan position on the present crisis.
Pakistan should counter those who want Pakistan recognise israelite that first European USA UK recognise Palestinian state first and stay away from Veto power on Palestinian Palestinian UN MEMBERSHIP...
واہ رے پاکستان،کیا معیار ہے وزیر دفاع کا۔ کیا آئیں بائیں شان بک رہا ہے۔
Yes, He is defence minister of Bhikari country. No value of Pakistan internationally.
Batein NH ati. Isreal k against ik lfz NH bhonka es gando n
Khawaja g kiyon Israel ka nam lenay say gunah ha kiya??
He is the Defence Minister of Pakistan.
وہ وہ آہا اے وزیرے دفاع بات کرتے بھی ڈر رہا ہے
Form 47 walon k bus ki BAAT nhi 45 Wala he karey ga khul k BAAT
یہ بندہ فارم 47 والا وزیر دفاع ہیں یہ ہر وقت خود ڈرا رہتا ک کہیں عمران خان نا آجاے مگر حامد میر صاحب کب تک