wow........kya baat hai......really difficult it was but you found it quite easily........excellent like always.........Jazak Allah for sharing such a great video
Sir g meray pass move 660 cc car he jis ka ac starting ke 5 ya 6 kilometer(jab engine appney oprating temperature per pohachta he)tak bahtrren kam kerta he us ke bad bohat kam time ke lye compressor on hota or trip ker jatta he. AC mechanic ney her lyhazz se ac system check ker lya he. Head pressure ,high pressure switch ,gas pressure sab ok hain. Ac Mechanic kehta auto electrition ko check ker wa lain. Sir app ke nazzer main kia fault ho sakta he. Merrey rehaysh lahore main he warrna main app ko visit ker latta.
Mansoor bhai maynay belta 1.3 li hay lekhin woh convert howee hay vitz 1.3 ka engine laga hay...baaqi teek hay..sirf pouchna hay k koi issue to nahi hotaa converted may....aur aapka workshop address plz
سلام وعلیکم میرے پاس mira 2 door 2010 ماڈل کار ہے۔ یہ چند چیزیں میں نے نوٹ کی ہیں۔ 1ریس زیادہ کرنے پر پک ہو جاتی ہے اور پھر چلتے ہوئے کوئی مسئلہ نہیں۔ 2۔بیس پچیس منٹ پر تیز چلانے کے بعد انجن چیک لائیٹ آن ہو جاتی ہے۔ 3۔ پیٹرول ٹینک کی کیپ کھولنے پر پریشر سے گیس نکلتی ہے۔ میرا خیال ہے کہ گاڑی میں مندرجہ ذیل میں سے کوئی فالٹ ہو سکتا ہے۔ 1۔ فیول ٹینک کا کیپ خراب ہو سکتا ہے۔ تبدیل کیا ہے مگر پرانا ہے۔ پریشر پھر بھی آتا ہے۔ 2۔ evap canister purge valve کا مسئلہ ہو سکتا ہے۔ ابھی چیک نہیں کروایا 3۔ ٹیونگ کروائی ہے۔ مگر پھر بھی ٹھیک نہیں ہوئی۔ 4۔ فیول ایروج 10 کلومیٹر ہے۔ gear shifting mai issue ata slow speed pe thek rehta taiz speed mai gear shifting b bht late hoti hy pls i am from lahore solve my issue
اسلام وعلیکم میرے پاس move 2010 ماڈل کار ہے۔ یہ چند چیزیں میں نے نوٹ کی ہیں۔ 1۔ سٹارٹ کرکے چلانے پر تھوڑی دیر کے rpm بہت اوپر نیچے ہوتے ہیں 600 سے 900 تک۔ گاڑی میں فوری پک نہیں ہے۔ ریس زیادہ کرنے پر پک ہو جاتی ہے اور پھر چلتے ہوئے کوئی مسئلہ نہیں۔ 2۔بیس پچیس منٹ پر تیز چلانے کے بعد انجن چیک لائیٹ آن ہو جاتی ہے۔ 3۔ پیٹرول ٹینک کی کیپ کھولنے پر پریشر سے گیس نکلتی ہے۔ میرا خیال ہے کہ گاڑی میں مندرجہ ذیل میں سے کوئی فالٹ ہو سکتا ہے۔ 1۔ فیول ٹینک کا کیپ خراب ہو سکتا ہے۔ تبدیل کیا ہے مگر پرانا ہے۔ پریشر پھر بھی آتا ہے۔ 2۔ evap canister purge valve کا مسئلہ ہو سکتا ہے۔ ابھی چیک نہیں کروایا 3۔ ٹیونگ کروائی ہے۔ مگر پھر بھی ٹھیک نہیں ہوئی۔ 4۔ فیول ایروج 10 کلومیٹر ہے۔ 5۔ کیتھولک بھی تبدیل کیا ہے۔ 6۔ مس فائر 3010، 3020، 3030 اور 0300 آتا ہے۔ ری سیٹ کر دیتے ہیں۔ کیا ہو سکتا ہے۔ لاہور میں کوئی اچھا مکینک بتا دیں۔
@@alhajmuhammadnaeem3903 ریڈی ایٹر تبدیل کیا ہے ۔ اب انجن لائیٹ ختم ہوگئی ہے۔ مگر اب ٹھنڈی گاڑی پر پک بالکل نہیں ہے۔ مکینک کہہ رہے ہیں کہ ٹیپٹ سخت ہیں ، مگر مجحے اطمینان نہیں ہے ، گاڑی نہ دھواں چھوڑتی ہے ، نہ آئیل کم کرتی ہے۔ نہ ریڈی ایٹر پانی کم کرتا ہے۔ ٹھنڈی گاڑی ہو تو پک بالکل ختم ہوجاتی ہے۔ ریس دے کر چلاتا ہوں تو تھوڑی دیر کے بعد چل پڑتی ہے پھڑ ٹھیک چلتی رہتی ہے۔ آجکل تو بہت دیر لیتی ہے چلنے میں ۔، اب صرف 8 کلومیٹڑ فی لیٹر کررہی ہے۔
Plz whatsapp number dey...q k maynay peshawar say sirf aapkay pass anaa hay takay time b milay aur kaaam ho ker may chala jaoun wapis...maynay address apka note ker lia hay...sirf is question ka jawab k converted may koi issues to nahi hotee na
بہت بہت شکریہ برادر آپ کا بتانے کا، اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ کو دونوں جہانوں میں خوش رکھے بے حساب رزق دے
Masha Allah Ustad g.Fault tk ponchany ka tareeka aapka boht boht zaberdast hy..
Thanks Imran
wow........kya baat hai......really difficult it was but you found it quite easily........excellent like always.........Jazak Allah for sharing such a great video
Thanks
ماشاءاللہ. بہت عمدہ.
Mashaallah ustad ji kya fault trace kya hai ap nay is trah kam koi nahi krta shandar sir
Thanks
Masha Allah great work Mansoor Sahab. You are very good in finding the faults
Thanks
Goooooood veer g Allah pak khush rakhy apko or apki all family ko
Ameen
Good boss
Bhai koi Lahore mai mechanic recommend krdo daihatsu cars ka,,
Knowledge increase
Aslamoalikum Bhai kya bat hay mashaALLAH
good information thanku sir
Bhai Apko Allah Khair Kare, Ecu all wiring diagram practically connect Karke Dekhai
Zabardast.👍
Assalamualaikum mansoor bhai plug k peechay ki nok per agar oil arha ho tou uska kya matlab hai?
Mash Allah
Mashallah g
Assalamu alaikum sir Allah apko salamat rakhe
Ameen
Sir apka WhatsApp number do plzz
Sir g meray pass move 660 cc car he jis ka ac starting ke 5 ya 6 kilometer(jab engine appney oprating temperature per pohachta he)tak bahtrren kam kerta he us ke bad bohat kam time ke lye compressor on hota or trip ker jatta he. AC mechanic ney her lyhazz se ac system check ker lya he. Head pressure ,high pressure switch ,gas pressure sab ok hain. Ac Mechanic kehta auto electrition ko check ker wa lain. Sir app ke nazzer main kia fault ho sakta he. Merrey rehaysh lahore main he warrna main app ko visit ker latta.
Gadi ka temperature check karaen
Mansoor bhai maynay belta 1.3 li hay lekhin woh convert howee hay vitz 1.3 ka engine laga hay...baaqi teek hay..sirf pouchna hay k koi issue to nahi hotaa converted may....aur aapka workshop address plz
Adyala Road near shall patrol pump Mubarak Lane rawalpind
@@mansoorauto insha'Allah soon will meet u there
@@mansoorauto need your mobile and whattsapp number plz
Bhai ap kidher kaam krte hain kon si jaga
Adyala Road near shall patrol pump Mubarak Lane rawalpind
May aapko apni gadi dekhana chahta hun takay aap check karay issues k leye electrically if have
No problem
@@mansoorauto thank u so much for ur response thanks
سلام وعلیکم
میرے پاس mira 2 door 2010 ماڈل کار ہے۔
یہ چند چیزیں میں نے نوٹ کی ہیں۔
1ریس زیادہ کرنے پر پک ہو جاتی ہے اور پھر چلتے ہوئے کوئی مسئلہ نہیں۔
2۔بیس پچیس منٹ پر تیز چلانے کے بعد انجن چیک لائیٹ آن ہو جاتی ہے۔
3۔ پیٹرول ٹینک کی کیپ کھولنے پر پریشر سے گیس نکلتی ہے۔
میرا خیال ہے کہ گاڑی میں مندرجہ ذیل میں سے کوئی فالٹ ہو سکتا ہے۔
1۔ فیول ٹینک کا کیپ خراب ہو سکتا ہے۔ تبدیل کیا ہے مگر پرانا ہے۔ پریشر پھر بھی آتا ہے۔
2۔ evap canister purge valve کا مسئلہ ہو سکتا ہے۔ ابھی چیک نہیں کروایا
3۔ ٹیونگ کروائی ہے۔ مگر پھر بھی ٹھیک نہیں ہوئی۔
4۔ فیول ایروج 10 کلومیٹر ہے۔
gear shifting mai issue ata slow speed pe thek rehta taiz speed mai gear shifting b bht late hoti hy
pls i am from lahore solve my issue
اسلام وعلیکم
میرے پاس move 2010 ماڈل کار ہے۔
یہ چند چیزیں میں نے نوٹ کی ہیں۔
1۔ سٹارٹ کرکے چلانے پر تھوڑی دیر کے rpm بہت اوپر نیچے ہوتے ہیں 600 سے 900 تک۔ گاڑی میں فوری پک نہیں ہے۔ ریس زیادہ کرنے پر پک ہو جاتی ہے اور پھر چلتے ہوئے کوئی مسئلہ نہیں۔
2۔بیس پچیس منٹ پر تیز چلانے کے بعد انجن چیک لائیٹ آن ہو جاتی ہے۔
3۔ پیٹرول ٹینک کی کیپ کھولنے پر پریشر سے گیس نکلتی ہے۔
میرا خیال ہے کہ گاڑی میں مندرجہ ذیل میں سے کوئی فالٹ ہو سکتا ہے۔
1۔ فیول ٹینک کا کیپ خراب ہو سکتا ہے۔ تبدیل کیا ہے مگر پرانا ہے۔ پریشر پھر بھی آتا ہے۔
2۔ evap canister purge valve کا مسئلہ ہو سکتا ہے۔ ابھی چیک نہیں کروایا
3۔ ٹیونگ کروائی ہے۔ مگر پھر بھی ٹھیک نہیں ہوئی۔
4۔ فیول ایروج 10 کلومیٹر ہے۔
5۔ کیتھولک بھی تبدیل کیا ہے۔
6۔ مس فائر 3010، 3020، 3030 اور 0300 آتا ہے۔ ری سیٹ کر دیتے ہیں۔
کیا ہو سکتا ہے۔
لاہور میں کوئی اچھا مکینک بتا دیں۔
Ignition coil fule injector spark plugs check karwain
Sub ok hy to
ECU check karwain
Bhai ap ki gari ka masla hal hoa
@@mansoorauto plz send me your number and your shop address.
@@alhajmuhammadnaeem3903 Google location mansoor auto electrician adyala rode rawalpindi
@@alhajmuhammadnaeem3903
ریڈی ایٹر تبدیل کیا ہے ۔ اب انجن لائیٹ ختم ہوگئی ہے۔ مگر اب ٹھنڈی گاڑی پر پک بالکل نہیں ہے۔
مکینک کہہ رہے ہیں کہ ٹیپٹ سخت ہیں ، مگر مجحے اطمینان نہیں ہے ، گاڑی نہ دھواں چھوڑتی ہے ، نہ آئیل کم کرتی ہے۔ نہ ریڈی ایٹر پانی کم کرتا ہے۔ ٹھنڈی گاڑی ہو تو پک بالکل ختم ہوجاتی ہے۔ ریس دے کر چلاتا ہوں تو تھوڑی دیر کے بعد چل پڑتی ہے پھڑ ٹھیک چلتی رہتی ہے۔ آجکل تو بہت دیر لیتی ہے چلنے میں ۔، اب صرف 8 کلومیٹڑ فی لیٹر کررہی ہے۔
Contact number bata dy apna Vitiz check kervani hy App kee shop kidher hy complete address bata dy
Adyala Road near shall patrol pump Mubarak Lane rawalpind
03348336429 WhatsApp no
Masha Allah plz mobile number