Sairbeen: Some want to "Boycott PSL", but do boycotts work in light of Israel-Gaza war? - BBC URDU
Вставка
- Опубліковано 30 чер 2024
- پاکستان میں پی ایس ایل شروع ہی ہوا تھا کہ ’کے ایف سی‘ کی سپانسرشپ کی وجہ سے اس کے بائیکاٹ کی باتیں شروع ہو گئیں۔۔۔ پچھلے کچھ مہینوں میں بہت سے لوگوں نے غزہ میں جاری جنگ کی وجہ سے کئی غیر ملکی کمنیز کا بائیکاٹ کیا ہے۔ لیکن کیا اس بائیکاٹ سے کوئی فرق بھی پڑتا ہے؟
میزبان: ثمرہ فاطمہ
ایڈیٹر: فاران رفیع
رپورٹر: ترہب اصغر
فلمنگ: فرقان الٰہی
پروڈیوسر: خدیجہ عارف، حسین عسکری، عارف شمیم
#IsraelGazaWar #PSL #KFC #Pakistan #BDSMovement #BoycottMovement
00:00 Why is #BoycottPSL trending?
00:49 Why do some people want to boycott PSL?
01:38 Why are Pakistani's boycotting Western brands after Israel Gaza War?
02:58 What is BDS movement? How are peope boycotting after Israel Gaza War?
04:15 Impacts of Boycott on Western brands after Israel Gaza War
05:34 Longterm impact of boycott on brands
06:12 What have the boycotts after Israel Gaza war taught us?
CLICK HERE to subscribe to BBC Urdu:
bbc.in/1GsJCMR
بائیکاٹ سے فرق پڑتا ہے یا نہیں ہم بائیکاٹ کرے گے
اپنی استطاعت کے مطابق سپورٹ کر رہے ہیں
ہم جو ہوسکا ہم کرے گے
Phr b pal log bre shoq se dakhty h hla k nhe dkhna chahya Kisi ko b nhe dkhna chahya ta.....😢
Facebook, WhatsApp or UA-cam use krna bhi chorde
Jang me asal ye bhe hota he ke dushman ki products se he dushman ko nuqsan pohonchaya jay yani in apps se boycott ki mohm chal kr unhen nuqsan pohonchaya jay jesy Afghanistan me unhe ke tenkon pr qabza kr ke un apny dushman pr hamla kia gaya@@mohammadarslan1713
@@mohammadarslan1713
کچھ چیزیں ایسی ہوتی ہیں جن کے بائیکاٹ سے خود ایک مسلمان کو بھی نقصان ہوتا ہے۔۔ جیسے وٹس ایپ، فیس بک ان کا بائیکاٹ کرنا مشکل ہے۔۔ اس پر ہم اپنے مذہب کا پرچار کرسکتے ہیں دشمن کے پروپیگنڈوں کا جواب دے سکتے ہیں۔۔ ان کا چھوڑنا ایک مسلم کے لئے اچھا نہیں ہے لیکن جن کے بائیکاٹ سے ہمیں کوئی نقصان نہیں ہے ان کا بائیکاٹ کرنا ہم پر لازم ہے۔
Wah sher wah
قطرہ قطرہ سے دریا بنتا ھے ،یہی کمپنیاں ھماری ھی وجہ سے کمائی کر رھے ھیں۔اس لیے بائیکاٹ جاری رکھیں۔ شکریہ ❤❤❤
حق کا ساتھ دینا ضروری ہے۔فرق پڑے یا نہ پڑے۔
Acha phir Facebook, WhatsApp or UA-cam use krna bhi chorde
@@user-fj4lh1to8bab k andar dil naam ki cheez hai….ap dekh ni rahay palestine main kya ho raha hay….achai ko promote krna sekhain kindly
@@user-fj4lh1to8b Facebook to Zindagi me maine use nhi kiya Whatsapp logon se bat karne ka zariya hai
Agar u tube na dekhte to Israel 🐶 k kaale karname kaise pata chalte???
To woh yhi kahe rhe ki ap Whatsapp Facebook ka boycott bhi kare @@Heheh-2ese
Boycott KFC and PSL
nabi uncle bhe boycott kro
Ammar, do you know it will only impact jobs of Pakistanis?
Isreal won't even notice what you are doing.
Why Not Also Boycott " PAPA JOHN'S PIZZA"!!!!
😂😂😂😂😂😂
@@MacGyver886 kuch nahi hoga tawakal Allah pr kro
@@bughzealia.slanatullah6428 Is that Tawakal has led us to beg from IMF for loan?
Time to think smart my friend
ہم نےkfc اور Mc donal کا مکمل بائیکاٹ کر دیا نہیں ایک ہفتہ میں ایک چکر لازم تھا اب ہم جاتے مگر لوکل برینڈ پہ۔ جس کی وجہ سے ان کا میعار بھی بہتر ہو رہا ہے
Boycott other Israeli and their allies products too .
good v good
Great
ماشاءاللہ
Hats off
*** Boycott PLS & KFC ***
Inshallah
Boycott PSL and mcdonald's
Dua for palastine 🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸
Support palastine 🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸🇵🇸
Boycott psl
Boycott israeli and israeli support products ❌❌❌❌❌🚫🚫🚫🚫🚫🚫
Eg:
1. Colgate
2. Lifebuoy
3. Nestle
4. Lays
5. Kurkure
6. Cheetos
7. Kfc
8. Arial
9. Pepsi
10.coca cola
11. Palmolive
12. Lux
13. Oral b
14. Mcdonald's
15. Nescafe
16. Disney
17. Apple
18. Dell
19. Starbucks
20. L'oreal
21. Sunsilk
22. Aquafina
23. Boeing
24. Burger king
25. Fiverr
26. Maggie
27. Knorr
28. KitKat
29. Fanta
30.pampers
31. Huggies
32. Puma
33. Zara
34. Nike
35. Wall's
36. Pizza hut
37. Domino's
38. Doritos
39. Subway
40. Sunkist
We're boycotting all products of Israel and it's supporting countries. Free Gaza Free Palestine 🇵🇰💖🇵🇸
میں نے ان کی ہر چیز چھوڑ دی ہے
Me too
❤
Same here bro
me too
الحمدللہ
اس سے زیادہ کیا فرق پڑے گا چہرہ عیاں ہو جاتا ہے
نام نہاد انسانیت کے علمبردار اہل مغرب کا مکروہ چہرہ اب پوری دنیا کے سامنے بے نقاب ہو چکا ہے۔
اللہ مظلوموں کو جلد انصاف دے گا انشاءاللہ
Bangladeshi Muslim hi the
😂😂😂😂😂😂😂teri 🔥
England aur America ki Najayaj oulad hai Israel
آپ بھول رہے ہیں کہ مغرب کی عوام انسانیت کے ناطے سڑکوں پر متعدد بار نکلی ہے اور اپنی حکومتوں کے نمائندگان کو رجوع کر چکے ہیں جس کی وجہ سے ان حکومتوں کے بیانات اور حمایت کی شدت میں فرق پڑا ہے۔ اس بےکار بائکاٹ سے کوئی فرق پڑا۔
To be continue boycott . . We are standing with Palestine
ھمیشہ قومیں مستقل مزاجی اور استحکام سے بھرپور موقف اپنانے سے دنیا میں حقیقی مقام حاصل کرتی ہیں بائیکاٹ جاری رکھ سکتے ھیں انشاءاللہ
جی ہاں فرق پڑتا ہے اور بہت بڑا فرق پڑتا ہے 🌍🍂🌹🍁🍁🍁🌹🌑💥
exactly parta hai...ab liberals ka chara nhi chl rha is liye nai choorn baichni shoro ki hai k frq nhi prta. jb k frq prta hai
@@fizaali850 Bilkul
کمپنی کو فرق پڑے نہ پڑے عوام کو فرق پڑتا ہے اور عوام کو سمجھ اجاتی ہے کہ کون حق کے ساتھ کھڑا ہے اور کون ناحق ہم حق کے ساتھ کھڑا ہو کر اپنا فرض ادا کرتے ہیں بس
Je haan beshak farq parta hai...Ababeel k ak kankar se hathi walo ki Foj BHusa ban gai thi... Farq para hai jabi to BBC ko bhi dard hua yahodio ka foran program bana dia
کمپنی کو بھی پڑتا ہے اگر مکمل بائیکاٹ رہے اور زیادہ عرصے تک رہے
🇮🇳❤️🇮🇱
Agree
میں اور کچھ اور نہیں کرسکتا میرے پاس طاقت ہی نہیں 😢 تو کیا میں بائیکاٹ بھی نا کروں کل خدا پوچھے تو میرے پاس کچھ تو ہونا چاہیے
آپ نے بالکل ٹھیک کہا اللّٰہ نے واقعی اگر پوچھ لیا کہ آپ بائیکاٹ تو کر سکتے تھے تو کیا وجہ تھی کہ نہیں کیا۔۔اور یہی وجہ ہم میں سے کسی کی بھی پکڑ کا سبب بن سکتی ہے۔
@@safiullahdaniyal7403 یہ واقعہ بھی سنا ہوگا کہ جب حضرت ابراہیم کو آگ میں ڈالا گیا تو ایک چڑیا نے اپنی چونچ میں پانی بھر کے اسے بجھانے کی کوشش کی پانی کا ایک قطرہ کوئی حقیقت نہیں رکھتا تھا ۔۔۔اللہ تو کوشش ہی دیکھتا ہے کیونکہ اللہ نے انسان کو جو اختیار دیئے ہیں وہ تو بہت کم ہیں نا ہونے کے برابر
My individual boycott of KFC, McDonald's and starbucks lifetime i will continue inshallah and my generation will boycott it till qiyamah inshallah.May Allah make me and my generation among the faithful of Islam inshallah.
Very good, commendable step! Pak Ppl love from india 🇮🇳❤️🇵🇰
بلکل بائکاٹ کرنا چاھیے اور میں نے ذاتی طور پر ایک بھی میچ نہیں دیکھا اور نہ دیکھوں گا
بائکاٹ بائکاٹ
Pls request all muslimummah bycots all products
حق و باطل کی جنگ یا زورآزمائ میں ہمیں stand لینا ہوگا ، کہ ہم مظلوم کے ساتھ ہیں یا ظالم کے ساتھ۔
آپکا فیصلہ اہم ہے۔
❤❤❤❤
Boycott boycott ❤❤❤
Right 👍
فرق یہ پڑتا ہے کہ لوگوں کو پتہ چل جاتا ہے حق اور صداقت کی بات کرنے والے کروڑوں دنیا میں موجود ہیں
فرق یہ پڑھتا ہے کہ اب یہاں مسلم عیسائی ہندو یہودی کا ذکر نہیں ہے یہ سب مکمل اکھٹے ہو جاتے ہیں ظلم کے خلاف فرق یہ پڑتا ہے
فرق پڑھے نہ پڑھے کم از کم ویسے تو مسلمان یہ سب کا اخلاقی فرض ہے کہ ان سب چیزوں کا بائیکاٹ کیا جائے
فرق بہت پڑتا ہے ۔۔کے ایف سی سے معلوم کرلیں۔۔
فرق پڑتا ہے _ اسرائیل کا اصل چہرہ ظاہر ہوتا ہے
جو ملک میں ھو رھا ھے ظلم زیادتی بائیکاٹ کرنا چاہیئےpslکا
25% of total profit goes to KFC brand owner (Israel / Jews) in shape of foreign currency.
❤❤❤
الحمد للّٰہ پی ایس ایل کا میچ تو کیا 3 بالز بھی نہیں دیکھی ہیں۔ پی ایس ایل ، آئی سی سی اور ٹیمز کے چیننلز کو مکمل طور پہ بلاک کر دیا ہے۔
چاہے فرق پڑھے یا نہ پڑھے ہم اس کا بائیکاٹ زور و شور سے کرتے ہیں۔۔۔
Boycott
Don't support injustice for national interest
Boycott is a least option for a helpless human who had a eman in heart and soft clean and clear heart.
This is one of the rarest reports which i think is un biased and shows public opinion rightly
I hope that the Pakistani government will launch some awareness programs to boycott American and Israeli products.
I hope they should boycott IMF dollars first
@@SahibTravels Pakistan is one of the nations who are the part of IMF program. IMF owes us those dollars. They're bound to help any nation going through financial trouble if they are part of the IMF program.
@@saeedali9723 Pakistan aapke us rishtedaar ki trah hai jo ek baar aapse paisa le leta hai aur uske baad fir aapke ooper hee depend jo jata hai…..khud kujh bhee nahi krta…. Ab to arab bhee paisa nahi de raha aur china ka cpec to warh gya…..south korea aur pakistan ne ek saath imf se paisa liya…. South korea kab ka imf program se bahar aa gya hai aur aapka abhi agle 50 saal bhee bahar aane ki koi gurantee nahi hai….. overall bhutto ne jo kaha tha k ghaas khaa lenge…. Bhai ab to lagra ghaas bhee nahi mil rahi khaane ko aur nuclear bhee chla nahi skte….. ik word me pakistan kaa haal batana ho to …… pakistan to warhhh gya
Pakistan Ki current government Hai hi America Ki Ghulam, wo Kabhi aesa Nahin karey gi
چلتے ہیں دبے پاؤں کے کوئی جاگ نہ جائے
غلامی کے اسیروں کی یہ خاص ادا ہے
جو عام انسان کے بس میں وہ کوشش کرتا ہے کہ کسی ظالم کا ساتھ نہ دے ،ایسی کمپنیاں ظلم میں برابر کی شریک ہیں
In behno ko salaam 🫡
Acha laga sun ker k awam ki taqat hy
شکر ہے جب سے فلسطین والی جنگ شروع ہوئی ہے اس وقت سے لیکر اب تک میں نے کوئی بھی ایسی چیز کا استعمال نہیں جو فلسطین کے دشمنوں کی فروخت میں مدد دے
apni aakhri sans tk ajri rkhain bycott. more power to u brother :)
بالکل ان کا مکروہ چہرہ سامنے آجاتا ہے۔۔
❤❤❤
ہمیں خود انحصاری کی طرف جانا ہوگا اور غفلت کی چادر کو اتار پھینکنا پڑے گا، تب کہیں ہماری بات میں تحکم کا عنصر شامل ہوگا۔
اس کے علاوہ قاسم علی شاہ صاحب نے ایک دفعہ سے چار پانچ مہینے پہلے کہا کہ شہباز شریف اچھی مینجمنٹ کر لیتے ہیں اس کے بعد جو ان کی فالور 50 لاکھ تھے وہ کم ہو کے تقریبا 10 لاکھ پر اگئے
Hahahaha u R right
ALLAH AKBAR BAYSHAK PAKISTAN ZINDABAD INFORMATIVE VIDEO BBC NEWS URDU EXCELLENT WORK
shame on @PCB . Our hearts are with Philistine brother.
Very good and informative for those who says HAMARAY BOYCOTT krny sy kiya farq paray ga
دنیاوی معاملات میں کوئی فرق پڑے یا نہ پڑے، انفرادی طور پر جو زمہ داری (دعا، اپنی راۓ اور بائیکاٹ) ہے اسے نبھانا چاہئیے ۔
فرق پڑتا ہے یا نہیں بہرحال بحث انسان اور مسلمان میں ان کا بائیکاٹ ضرور کرو گا ۔ چاہے میں دنیا کا آخری بندا ہو۔ باقی کا بے بس ہے ورنہ فلسطینوں کی کھلی کھلی نسل کشی کسی ضمیر کو برداشت نہیں
الله پاکستان کے لوگوں کو بھی سمجھ عطا فرمائے۔۔ آمین😢🙏
بی بی سی اردو حال میں لوکل آڈیَنس کے لیے کافی رپورٹس جاری کر رہا ہے۔ کچھ سال پہلے یوں لگتا تھا جیسے انگریزی اخبار کو بس اردو میں کسی نے ترجمہ کر دیا ہے۔ بہت بہتری آئی ہے۔
فرق پڑے نا پڑے ہم ان کو چھوڑ دیں گے ور لوگو کو دعوت بھی دیں گے
پاکستان میں پی ایس ایل شروع ہی ہوا تھا کہ ’کے ایف سی‘ کی سپانسرشپ کی وجہ سے اس کے بائیکاٹ کی باتیں شروع ہو گئیں۔۔۔ پچھلے کچھ مہینوں میں بہت سے لوگوں نے غزہ میں جاری جنگ کی وجہ سے کئی غیر ملکی کمنیز کا بائیکاٹ کیا ہے۔ لیکن کیا اس بائیکاٹ سے کوئی فرق بھی پڑتا ہے؟ 2:38
میں نے مکمل بائکاٹ کیا اور کروایا ہے ۔شکر الحمداللہ
Boycott krn plz
Hum ny ghar ki sab cheezen Pakistan ki use karni shuru kr di hn foreign chezoon ka boycott hy.hum uss parendy ki tarah hn jo apni beak mn pani ly kr Ibrahim a.s ki aag pr dalti thi.Allah musalmanoon ka madagar ho amin
اور کچھ ہو نہ ہو جنک فوڈ نہ کھانے سے اپنی صحت اور وزن بہتر ہوتا ہے۔😊
Thanks for highlighting this thing. Keep it up 👍🏻
بائیکاٹ پی ایس ایل
I love this episode
Boycott does impact business in short, medium, and long terms.
God bless all Human
Pepsi
Coca cola
McDonald
KFC
Lays
Oreo
Snickers
Cheetas
M&Ms
Plz boycott these brands
It is not consumer and brand conflict, it's all about humanity
Thanks for spreading awareness ❤
Right
Informative
بہت زبردست تجزیہ
Thanks for this
Ji ha bilkul padta ha.
Boycott it
Boycott is necessary for humanity to avoid war trends on the planet , also it will give a chance to local market to flourish in the business of technology and food.Sadly,the world powers are engaged in two wars ...Russia- Ukraine/NATO and Israel/Arabs phalestine. Recently Iran attacked on pakistan territory, personally I have boycotted its products in market .Now Iranian foreign affairs visited Pakistan and issue has been settled between both brotherly countries.
No thanks. Play store per hay?
we used to buy from KFC whether visiting them or via online orders almost every week... since this war on Gaza, stopped everything as this war is against humanity ...
Very Nice documentary,
بهترين
شکریہ۔۔۔ثمرہ❤کیسی ہو❤
I love this program
MashAllah
G hn g farq parta hai jab apka amal khas Allah pak k liye ho..Sab kch materialistic ni hota hai hmry liye chahye na mumkin hai lkin Allah tala ky liye sab mumkin hai..Gazwa e badar main muslamano ki tadad bhttt kam thi kafiron k muqabily main lkin woh jihad khas Allah pak k liye krry thy
Kya unki madad ni hui? woh kam tadad waly bari huy ziyda tadad walon prr
If boycotting didn’t work,why would the British government changed the laws for boycotting.
It means it works big time,I started with not watching PSL anymore
Inshallah Inshallah Inshallah
Palestine 🇵🇸 Zindabad ❤🇮🇳
Q nhi.. salon ko bhot farq parta hy
Ab jo boycott hai wo forever hoga
Well presented
Mujhy cricket Sy junoon Hain, but is time main NY PSL Sy boycott Kia Hain.
If Rolando could reject Pepsi even before Gaza war why can't we?
Mai ny b har chez ka boycut kr dia hai ALLAH swt hmary muslman behn baio ki madad frmay
ALHAMDULILLAH I boycotted the PSL... I am also convincing my friends to boycott PSL.
سمرا فاطمہ صاھبہ کیا آپ یہ بتا سکتی کہ شفیع نقی جامعی صاحب کہاں ہیں پلیز تھینک یو
سارہ نقوی
مجھے بھی وہ بھت یاد آتے ہیں وہ سدھو اور پوری ٹیم کو میں کبھی مس نہیں کر تے تھے
why you promoted App (no thanks)
🇨🇦🇵🇰..BILKUL SAHI FARMAYA….👏👏
Good information
I request The General Asim Munir to take action to help Palestine with force.
You r requesting the wrong person. Grow up, brother.
😂
Apna mulk chalanay kay paisay nahi
😂😂😂
Thats a big joke this arami general would rather help israel than palistine because his father is america and israel controls america.
Taken good step
Ultimately boycotts fail because consumers start returning to the same brands because of their quality. I asked Starbucks Middle East employees a month ago and she said that sales have started catching up. In the long run quality and service wins. Simple.
we used to buy from KFC whether visiting them or via online orders almost every week... since this war on Gaza, stopped everything as this war is against humanity ... i agree with you to some extent like some products have no alternative in quality & are essentials but we stopped many which we can, KFC , Mcdonald , colgate and many things ...
Quality ? Do you feel multinationals are consumer friendly? Or they just make money?
middle east never bycotted starbucks it was western consumers who really did a bycott
@@kamranali914 Yes, multinationals are still better in terms of standardizing their products and trying to maintain quality and service. Money does not come easy my friend. Nobody pays or buys if the perceived value is less than the money they hold in their hands. Why would you buy if you think there is no marginal value in the product. Multinationals still pay better to their employees and pay taxes to the government. Local businesses in general fail to provide good salaries to their lower staff. Exceptions may be found but in general, multinationals follow better business ethics.
@@saleemkhan12 multinationals are usually from the West where people follow ethics and rules. It's in their culture.
When a pakistani businessman takes up a franchise, he is forced to follow those ethics.
It's about the image of the main company.
The standards have to be same everywhere.
But it's the political culture in Pakistan that has created a mindset for local businesses to do whatever they want without ethics and rules.
That's why Pakistan, despite being 6th largest country by population, is not even in top 20 economies.
But that's not a good reason to support multi national companies when they take anti humanitarian stance.
We can learn from them about ethics, but not pro israel policies.
❤❤❤❤❤❤
Boycott PSL
جی فرق پڑتا ہے۔ اگر نا پڑتا ہوتا تو اتنی بحث نا ہو رہی ہوتی
Bilkul fark parta hai,
❤❤❤beautiful
Bbc gave little hope for common people thankyou
We can find each & every alternate products easily
PSL ko bahut farq per raha hai groud sara khali hota hai in ko chahye k psl kcf boycott krain
we r with u
My question is, kia asi situation ma as a Muslim, boycott banta b ha ya nahi?
app ka nam kiya hai ???