Isi liay Nabi (PBUH) k pas jab 1 bnde ne aa k sawal kiya qayamat ki nishaniyan keya hn to aap sallallhu alaihe Wa alehi wasallam ne farmaya "qayamat ki teyari keya ki he".
قیامت سے پہلے کی 10 نشانیاں جو اللہ تعالیٰ نے خود بیان کی ہیں، جو کائنات کی تمام چیزوں کا واحد مالک، تمام چیزوں کا خالق ہے: دجال کا ظہور (دجال): دجال ایک جھوٹا مسیحا ہے جو ابھرے گا، فریب اور انتشار پھیلاتا ہے۔ اس کی ظاہری شکل آخری وقت کی ایک بڑی نشانی سمجھی جاتی ہے (قرآن 21:96)۔ عیسیٰ (عیسیٰ) ابن مریم کا نزول: اسلامی روایت یہ ہے کہ عیسیٰ (عیسیٰ) قیامت سے پہلے دجال کو شکست دینے اور عدل و انصاف قائم کرنے کے لیے واپس آئیں گے (قرآن 43:61)۔ مغرب سے طلوع ہونے والا سورج: سورج کے طلوع ہونے کی قدرتی سمت کے ڈرامائی طور پر الٹ جانے کی پیشین گوئی قیامت سے پہلے کی ایک بڑی علامت کے طور پر کی گئی ہے (قرآن 81:1-2)۔ زمین کا حیوان: زمین سے ایک مخلوق نکلے گی، جسے اکثر "دبۃ الارد" کہا جاتا ہے، جو انسانیت سے بات کرے گا، آخری وقت کے قریب ہونے کا اعلان کرے گا (قرآن 27:82)۔ دھواں (اد دخان): ایک دھواں زمین کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا، جو قیامت کے آنے والے دن کی ظاہری نشانی کے طور پر کام کرے گا (قرآن 44:10-11)۔ چاند کا پھٹ جانا: قرآن نے چاند کے پھٹنے کا ذکر آخری وقت کی نشانی کے طور پر کیا ہے، ایک ایسا معجزاتی واقعہ جو انسانیت کو حیران کر دے گا (قرآن 54:1-3)۔ صور پھونکا (As-Sa'a): ایک زبردست صور پھونکا قیامت کے دن کے آغاز کا اشارہ دے گا، جس سے تمام جاندار فنا ہو جائیں گے (قرآن 69:13-14)۔ یاجوج اور ماجوج (یاجوج و ماجوج) کی آمد: یہ لوگوں کے دو قبیلے ہیں جو قیامت سے پہلے زمین پر تباہی مچائیں گے (قرآن 21:96)۔ زلزلہ (Az-Zalzalah): ایک طاقتور زلزلہ زمین کو ہلا کر رکھ دے گا، جس سے بڑے پیمانے پر تباہی اور ہلچل ہو گی (قرآن 99:1-5)۔ تمام جانداروں کی موت: زمین پر تمام زندگی قیامت کے دن کی تمہید کے طور پر ختم ہو جائے گی، جو انسانی تاریخ کے خاتمے کا اشارہ دے گی (قرآن 22:1)۔
ویسے یار ڈھیٹ پن کی بھی انتہا ہے، مولوی بولے تو بھی برا نہ بولے تو بھی! ویسے امی ابا کا نکاح ساحل بھائی نے پڑھایا جو آپ جناب کا بوجھ اس دھرتی کو برداشت کرنا پڑا! ضروری ہے ساحل عدیم کی عزت کے لیے مولوی کو گالی دی جائے. لیول ہے بھائی کا
Dear don't say this . We all are humans it can happen to everyone. She looks little nervous because of hosting a live show without much experience in the past. She will definitely gain confidence after hosting few more shows..... ✍️ Otherwise she looks very kind and nice communication skills tone of voice appearance everything is fine.
ایسی بات نہیں ہے بلکہ اصل یہ ہے کہ ساحل عدیم روایتی اور وہ مسائل جو صدیوں سے زیر بحث ہیں ان سے ہٹ کر امت کو اصل حقیقی موضوعات جن پر بات کرنے کی ضرورت ہے اس پر لا رہے ہیں اور دوسرا ساحل عدیم کو بلاشبہ اللہ پاک نے علم عطا کی ہے وہ سائینس کو بھی جانے ہے قرآن و حدیث کا علم بھی ہے اور کسی بھی روائتی علماء کی نسبت بہتر انداز میں قرآن کو ایک نئے انداز میں سمجھا نے کی کوشش کر رہا ہے۔۔۔اللہ پاک اس مقصد میں ساحل کو کامیاب کرے
ساحل جاہل یوتھیا ہے یوتھیا کھبی بھی عقل مند نہیں ہو سکتا ہے بات کرتا ہے مورکھ عمران نیازی کی جس کو خود بات کرنی نہیں آتی ہے نیازی کہتا ہے پاکستان کے باراں موسم ہیں اسی بات سے اندازہ لگا سکتے ہیں
Dekh Liya sahil adeem ko kitney barey champion hain. Imam Mehdi A.S sab sey Aeham Shaksiyat unka tazkira nahe kiya jinky pichy Hazrat Essa A.S Namaz perheingy. Imam Mehdi A.S he is duniya ko Adal O Insaaf sey pur kareingy jesey yeh zulm O jor sey Bhar chuki Hogi.
You don't wait for imam mehdi sitting on your couch or sleeping on your bed. You have to prepare for the mehdi just like the Jews are preparing for the anti christ.
Inko smj e ni a rhi k sahil adeem se sawal kia karne hai koi tyari kar k ni baithay hai aiway bus aik jawab poora ni hota beech ma doosara r sawal r na pata k sawal kaisay karna hai
علماء اکرام اور ساحل صاحب نے قرآن پر غور ھی نہی کیا کہ قیامت کے قیام کی ایک واضح اور بڑی نشانی کیا ھے۔ قرآن کی یہ آیت واضح طور پر قیامت شروع ھونے کی دلیل ھے مگر غور کرنے والوں کے لئے ورنہ یہ حدیث بھی ھے کہ لوگ قیامت میں رہ رھے ھوں گے اور پوچھیں گے کہ قیامت کب آئے گی ۔ اسکا صاف مطلب ھے کہ یہ سب کچھ لاعلمی میں ھی رھیں گے صرف اھل عرفان ھی اسکا ادراک کرسکیں گے ۔
@@thewitkid497 عیسٰی علیہ السلام کی پیدائش پر یہود نے بی بی مریم پر زناہ کی تہمت لگائی تو اسکے جواب میں اللہ نے فرمایا کہ ۔ ھم ان یہودیوں کو قیامت تک حکومت نہی دیں گے ۔ قیامت تک کی اصطلاح صاف بتارھی ھے کہ قیامت میں انکو حکومت ملے گی اور قیامت سے پہلے فرمانِ الٰہی کے مطابق یہودیوں کو حکومت ملنا ناممکن ھے اور تاریخ بھی یہ ھی بتارھی ھے کہ عیسیٰ علیہ السلام کے بعد یہودیوں کی حکومت ختم ھوگئ اور پچھلے دو ھزار سال کی تاریخ گواہ ھے کہ اللہ کا وعدہ پورا ھوا ۔ یہود حکومت کا قیام ھی قیامت کا قیام ھے کہ قیامت تک حکومت نہ ملنے کی وعید جھوٹی ھرگز نہی اور حکومت کا ملنا قیامت کے بعد ھی ممکن ھے ۔ قیامت کے بعد سے مراد قیامِ قیامت ھے کہ جنت یا دوزخ میں تو حکومتوں کا ملنا یا ایسا سوچنا یا ایسا عقیدہ رکھنا تو سراسر نادانی کے سوا کچھ نہی۔ شکریہ۔
اسلام علیکم میں تمام رمضان ٹرانسمشن پروگرام کرنے والے چینلز والے حضرات کو بتانا چاہتا ہوں کے منہگائ کی وجہ سے دل دماغ ہر وقت افسردہ رہتا ہے اسی لیے رمضان ٹرانسمشن بھی دیکھنے کو دل نہیں چاہتا کچھ بھی نہیں دل چاہتا بس ایک ہی دعا ہے اللہ پاک یا ان حکمرانو کو اُٹھالے یا غریب عوام کو میرے سمیت
ساحل عدیم کو یہ بتانا چاہئے تھا کہ قیامت کی سب سے بڑی نشانی جو تھی وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ظہور تھا۔یہ پہلی بڑی نشانی تھی۔باقی تھام نشانیاں انکے بعد آتی ہیں۔ ہم سب نے وہ حدیث بھی پڑھی ہو گی جس میں ایک صحابی رسول کی دجال سے ملاقات ہوتی ہے تو وہ صحابی رسول سے جو پہلا سعال پوچھتا ہے کہ کیا عرب میں آخری نبی کا ظہور ہو گیا ہے۔تو اس کا مطلب ہوا کہ دجال کو بھی اس بات کا علم ہے کہ یہ آخری وقت کی بڑی نشانی ہے۔
What childish questions from the hosts, they haven't done their homework, they are just going with the flow. They should improve their knowledge. They looks so goof
رمضان ٹرانسلیشن میں سوال کرنے والے ہوسٹ وہ علم ہونا چاہیے تو کیا سوال کر رہا ہے کس مضمون پر بحث کی جا رہی ہے خاص کرکے عورتوں کو تو بالکل بھی ایسے حساس مضامین سے دور رہنا چاہیے عجیب و غریب سوال کرتی ہیں
The Host Has Zero Islamic Knowledge Or May Be She Was Trying To Be Innocent Or Unaware But It Doesnt Look Good 😏😏😏😏 Dear Respected Host Plz Have Some Knowledge!!!! But Sahil Adeem Always Fresh And Mindful Thinking❤❤❤❤ And Beautiful Presentation ❤❤❤❤ !!!!
Maybe not, the hosts has one unparalleled goal of their job description to improve trp. I their expectations were like Sahil will start listing some loong list of signs of qiyamat one by one and smoothly they'll attract more n more viewers. I can't really digest the fact that a female host without burkha or complete hijab is hosting a so called Islamic discussion with scholars 4+ non mahram men sitting between them while ignoring the Haya and looking eye to eyes until the question of hijab comes up from callers 😂. The Mufti Sahab and Sahil both needs to be conversing on a loooot better platform than the shows like these trp generators.
Har daleel aqli nahin hoti bhai ........ Kooh e toor jis ki aik ba-qaida azmat hai .......... Or is k alawa is pori duniya me or islami tareekh me koi toor nahin ha to ap k liay hn dosra toor kha se layen gy bhai
To insult someone and people do appreciate it's totally not normal. if she ask a simple question no need to dramatize if you dont know the answer. if there is a religious scholar they answer it sophisticatedly but sahil adeem answered every question in dramatic way and many people like this drama strange !
Kasa ulma mufti hain ya sab jo ak ghar ohrat ka samna aha ka ohrat ko dakh dakh ka din ki batain msla batana jahiz ha jab ka wo ohrat baparda ho . Sara din sari hadisain ramzan ma hi suni or sunani hoti hain. Ramzan ka month bara barkaton ka mnth ha eibadaton ka month ha ahasa kisi bi baparda ohrat ka samna bath ka Uska makeup wali soratko hazar dafa dakhtawhowa jawab deta rahna kahan likha ha?
ہم وہ لوگ ہیں جو آخرت کی تیاری کیئے بغیر قیامت کے آثار کو ڈسکس کرتے ہیں لیکن اپنی اصلاح نہیں کرتے ۔
Exactly 😢😢😢😢🥹🥹🥹😭😭😭😭😭😭
Bilkul sahee
Isi liay Nabi (PBUH) k pas jab 1 bnde ne aa k sawal kiya qayamat ki nishaniyan keya hn to aap sallallhu alaihe Wa alehi wasallam ne farmaya "qayamat ki teyari keya ki he".
Gg bilkul theek kha ap na
,
قیامت سے پہلے کی 10 نشانیاں جو اللہ تعالیٰ نے خود بیان کی ہیں، جو کائنات کی تمام چیزوں کا واحد مالک، تمام چیزوں کا خالق ہے:
دجال کا ظہور (دجال): دجال ایک جھوٹا مسیحا ہے جو ابھرے گا، فریب اور انتشار پھیلاتا ہے۔ اس کی ظاہری شکل آخری وقت کی ایک بڑی نشانی سمجھی جاتی ہے (قرآن 21:96)۔
عیسیٰ (عیسیٰ) ابن مریم کا نزول: اسلامی روایت یہ ہے کہ عیسیٰ (عیسیٰ) قیامت سے پہلے دجال کو شکست دینے اور عدل و انصاف قائم کرنے کے لیے واپس آئیں گے (قرآن 43:61)۔
مغرب سے طلوع ہونے والا سورج: سورج کے طلوع ہونے کی قدرتی سمت کے ڈرامائی طور پر الٹ جانے کی پیشین گوئی قیامت سے پہلے کی ایک بڑی علامت کے طور پر کی گئی ہے (قرآن 81:1-2)۔
زمین کا حیوان: زمین سے ایک مخلوق نکلے گی، جسے اکثر "دبۃ الارد" کہا جاتا ہے، جو انسانیت سے بات کرے گا، آخری وقت کے قریب ہونے کا اعلان کرے گا (قرآن 27:82)۔
دھواں (اد دخان): ایک دھواں زمین کو اپنی لپیٹ میں لے لے گا، جو قیامت کے آنے والے دن کی ظاہری نشانی کے طور پر کام کرے گا (قرآن 44:10-11)۔
چاند کا پھٹ جانا: قرآن نے چاند کے پھٹنے کا ذکر آخری وقت کی نشانی کے طور پر کیا ہے، ایک ایسا معجزاتی واقعہ جو انسانیت کو حیران کر دے گا (قرآن 54:1-3)۔
صور پھونکا (As-Sa'a): ایک زبردست صور پھونکا قیامت کے دن کے آغاز کا اشارہ دے گا، جس سے تمام جاندار فنا ہو جائیں گے (قرآن 69:13-14)۔
یاجوج اور ماجوج (یاجوج و ماجوج) کی آمد: یہ لوگوں کے دو قبیلے ہیں جو قیامت سے پہلے زمین پر تباہی مچائیں گے (قرآن 21:96)۔
زلزلہ (Az-Zalzalah): ایک طاقتور زلزلہ زمین کو ہلا کر رکھ دے گا، جس سے بڑے پیمانے پر تباہی اور ہلچل ہو گی (قرآن 99:1-5)۔
تمام جانداروں کی موت: زمین پر تمام زندگی قیامت کے دن کی تمہید کے طور پر ختم ہو جائے گی، جو انسانی تاریخ کے خاتمے کا اشارہ دے گی (قرآن 22:1)۔
Pehli dafa daikha hai k 12 min sy koi molvi nahi bola. Good job Sahil Adeem 😂❤✌
ویسے یار ڈھیٹ پن کی بھی انتہا ہے، مولوی بولے تو بھی برا نہ بولے تو بھی! ویسے امی ابا کا نکاح ساحل بھائی نے پڑھایا جو آپ جناب کا بوجھ اس دھرتی کو برداشت کرنا پڑا! ضروری ہے ساحل عدیم کی عزت کے لیے مولوی کو گالی دی جائے. لیول ہے بھائی کا
😅
صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤
Kisi ky kia oqat qiyamat ky nishania bataye mery حضور صلی اللہ علیہ وسلم sb kuch bata gaye hai
People who target the behavior of sahil adeem but don't focus on his words. Don't say you love umar ibn al khattab
The hosts look so fool in front of Sahil Adeen. Have some educated and intellectual hosts please.
Dear don't say this . We all are humans it can happen to everyone. She looks little nervous because of hosting a live show without much experience in the past. She will definitely gain confidence after hosting few more shows..... ✍️
Otherwise she looks very kind and nice communication skills tone of voice appearance everything is fine.
ایسی بات نہیں ہے بلکہ اصل یہ ہے کہ ساحل عدیم روایتی اور وہ مسائل جو صدیوں سے زیر بحث ہیں ان سے ہٹ کر امت کو اصل حقیقی موضوعات جن پر بات کرنے کی ضرورت ہے اس پر لا رہے ہیں اور دوسرا ساحل عدیم کو بلاشبہ اللہ پاک نے علم عطا کی ہے وہ سائینس کو بھی جانے ہے قرآن و حدیث کا علم بھی ہے اور کسی بھی روائتی علماء کی نسبت بہتر انداز میں قرآن کو ایک نئے انداز میں سمجھا نے کی کوشش کر رہا ہے۔۔۔اللہ پاک اس مقصد میں ساحل کو کامیاب کرے
Kuch ziyadha he hero ban raha hey
ساحل جاہل یوتھیا ہے یوتھیا کھبی بھی عقل مند نہیں ہو سکتا ہے بات کرتا ہے مورکھ عمران نیازی کی جس کو خود بات کرنی نہیں آتی ہے نیازی کہتا ہے پاکستان کے باراں موسم ہیں اسی بات سے اندازہ لگا سکتے ہیں
@@SamiKhan-mm6lqbun nahe raha wo hai
امام مہدی کی آ مد کا کوئی ذکر ہی نہیں صرف حضرت عیسیٰ ہی تو نہیں آ ئیں گے
Furqan Qureshi Blog ne Bermuda Triangle or Yajuj Majuj Series ko boht achy se cover kia hai.
Waqi ma
True furqan bhai bi bhut ilam rekthy hein MashaAllah ❤❤
Thank god someone as sensible as sahil is invited
Senseless
I agree but when u listen to sheikh imran hosein n his crytal clear explainations on this topic sahil is just a baby i guess....
lol the only baby here is you.@@zehravesile
@@zehravesilesame like u
Hazrat isa a.s say pehley imam mehdi aaen gay
Dekh Liya sahil adeem ko kitney barey champion hain. Imam Mehdi A.S sab sey Aeham Shaksiyat unka tazkira nahe kiya jinky pichy Hazrat Essa A.S Namaz perheingy. Imam Mehdi A.S he is duniya ko Adal O Insaaf sey pur kareingy jesey yeh zulm O jor sey Bhar chuki Hogi.
You don't wait for imam mehdi sitting on your couch or sleeping on your bed. You have to prepare for the mehdi just like the Jews are preparing for the anti christ.
Inko smj e ni a rhi k sahil adeem se sawal kia karne hai koi tyari kar k ni baithay hai aiway bus aik jawab poora ni hota beech ma doosara r sawal r na pata k sawal kaisay karna hai
هل ينظرون الا الساعة ان تأتيهم بغتة فقد جاء أشراطها فأنى لهم اذا جاءتهم ذكراهم
Samaa wale larane me bhot tez hain😂😂😂
Aap log aesey programe ramzaan k ilawa bhi chalaya kree plzzzzzz
Hosts should have some knowledge nefirw asking questions.... very low level of discussing things. Speakers should guve references of hadith.
Sahil Bhai is a great man
Best inspiring speech
Sahil sameed the best
Sahil adeem.
“Thanks for your time”. Thats enough.
There is no phrase like “ kind time”.
RasoolAllah S.A.W ke hadiths parho sab pata chal jaega
Ye music to band karo peeche kyun logo ko gunah dilwa rhe ho
Even though Sahil Adeem asked not to tell the motivational speaker, the woman presenting is not seeming to take him seriously.
علماء اکرام اور ساحل صاحب نے قرآن پر غور ھی نہی کیا کہ قیامت کے قیام کی ایک واضح اور بڑی نشانی کیا ھے۔
قرآن کی یہ آیت واضح طور پر قیامت شروع ھونے کی دلیل ھے مگر غور کرنے والوں کے لئے ورنہ یہ حدیث بھی ھے کہ
لوگ قیامت میں رہ رھے ھوں گے اور پوچھیں گے کہ قیامت کب آئے گی ۔
اسکا صاف مطلب ھے کہ یہ سب کچھ لاعلمی میں ھی رھیں گے صرف اھل عرفان ھی اسکا ادراک کرسکیں گے ۔
share the reference
@@thewitkid497
عیسٰی علیہ السلام کی پیدائش پر یہود نے بی بی مریم پر زناہ کی تہمت لگائی تو اسکے جواب میں اللہ نے فرمایا کہ ۔
ھم ان یہودیوں کو قیامت تک حکومت نہی دیں گے ۔
قیامت تک کی اصطلاح صاف بتارھی ھے کہ قیامت میں انکو حکومت ملے گی اور قیامت سے پہلے فرمانِ الٰہی کے مطابق یہودیوں کو حکومت ملنا ناممکن ھے اور
تاریخ بھی یہ ھی بتارھی ھے کہ عیسیٰ علیہ السلام کے بعد یہودیوں کی حکومت ختم ھوگئ اور پچھلے دو ھزار سال کی تاریخ گواہ ھے کہ اللہ کا وعدہ پورا ھوا ۔
یہود حکومت کا قیام ھی قیامت کا قیام ھے کہ قیامت تک حکومت نہ ملنے کی وعید جھوٹی ھرگز نہی اور حکومت کا ملنا قیامت کے بعد ھی ممکن ھے ۔
قیامت کے بعد سے مراد قیامِ قیامت ھے کہ جنت یا دوزخ میں تو حکومتوں کا ملنا یا ایسا سوچنا یا ایسا عقیدہ رکھنا تو سراسر نادانی کے سوا کچھ نہی۔
شکریہ۔
Seraf sahil sb ko bolaya karain yeh molvi ki zroorat nhn he
Sahil adeem mashallah asay log zaror samny any chahey.
Excellent by Sahil Adeem
I LOVE ❤❤❤❤❤❤TLP
Side se music h band kro
i lovve u sahil adeem bhai
❤
یہ "ماہر نفسیات امة" ہے۔😅😮
یہ خود نفسیاتی مریض ہے
Ye aurat ka kiya kaam hn is bare me koi nai bta rha na sahil or na hi mufti sahab
ساحل عدیم ہاشمی صاحب تو مجھے خود نفسیاتی مریض لگتیں ہیں
Hindi inspired Urdu by lady anchor
Sahil jee ki presence main Host ki khushi and excitment dedni hay 😊
She should be wise enough to raise questions. Without listening his answers she's just changing the topics...
Background mai music mat chalaya Karen please. Bohot distract karta hai.
Sahil adeem shb ki kiya baat hy
Hosts are so good .i love this show because host allow their guest to speak.
This host woman should not be in between men and specialy in religious people
And specially on Islamic topics
😍😍😍
اسلام علیکم میں تمام رمضان ٹرانسمشن پروگرام کرنے والے چینلز والے حضرات کو بتانا چاہتا ہوں کے منہگائ کی وجہ سے دل دماغ ہر وقت افسردہ رہتا ہے اسی لیے رمضان ٹرانسمشن بھی دیکھنے کو دل نہیں چاہتا کچھ بھی نہیں دل چاہتا بس ایک ہی دعا ہے اللہ پاک یا ان حکمرانو کو اُٹھالے یا غریب عوام کو میرے سمیت
Sahi kaha bhai hamare dil ki baat kehi
Imam e zamana aj ka bhi zahur hu ga us ka to koi zekar
Sahil Adeem ❤️❤️
یہ یوتھیو کا عالم ہے جسکا عملی طور پر دین کے لیے کوی کام تو کھبی نظر نہیں آیا
👌👌👌👌
Anchor ⚓ are just like Anchors 😅
Koi na koi sahil jysa admi ay ga or ye media motivation kr k logo ko sirf ghumra krty hai or log deen se door ho jaty hai.
😅😅😅
Hahaha
Sama hum sahil bhai ki wjhy sai daikhty hai
Great Sahil Bro
Sahil adeem❤❤❤❤
Sahil Adeem sahab ❤
Female hoste behat intrupt krti hein. Acha nhi lagta. Baat bhi pori nhi honey deti. Pls do not interupt....
ساحل عدیم کو یہ بتانا چاہئے تھا کہ قیامت کی سب سے بڑی نشانی جو تھی وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ظہور تھا۔یہ پہلی بڑی نشانی تھی۔باقی تھام نشانیاں انکے بعد آتی ہیں۔ ہم سب نے وہ حدیث بھی پڑھی ہو گی جس میں ایک صحابی رسول کی دجال سے ملاقات ہوتی ہے تو وہ صحابی رسول سے جو پہلا سعال پوچھتا ہے کہ کیا عرب میں آخری نبی کا ظہور ہو گیا ہے۔تو اس کا مطلب ہوا کہ دجال کو بھی اس بات کا علم ہے کہ یہ آخری وقت کی بڑی نشانی ہے۔
Sahil bhai ❤❤❤
Saari naekeeyaan tableeghaat sirf aik maheenay Hoti hae phir saari oumat ka wohee Haal
This lady anchor needs homework
sahil sir ❤
کچھ انفارمیشن مفتی صاحب سے بھی لے لیتے...بطور مفتی صاحب...
Qayamat JB kareeb hogi to zameen SE ek janwar niklega Jo insano SE bate krega tb insan samjh jayega ki ab hm qayamat k kareeb hai
Reference?
@@shahrukhak126QURAN PAK ...Surah namal aayat 82 ko read karye wahan zikar hai
Baji hmari ko pta kuch hai nahe. Bus sawal pouchna hai
What childish questions from the hosts, they haven't done their homework, they are just going with the flow. They should improve their knowledge. They looks so goof
امام مہدی علیہ سلام وارث محمد ص کا ذکر تفصیلا کیوں نہیں کرتے۔۔عیس ابن مریم تو مقتدی ھوں گے۔۔مہدی ابن فاطمہ بنت محمد ص کے۔۔۔آئ سمجھ۔۔
Hr BAAT main kera dhoondh raha hai😂
Anchor ko sawalat nahee atay naa elm hay
Host is absolutely boring,They don't have islamic sense to ask questions,Specially Lady host is irrelevant for this discussion,😮.Sad.
These guys should be serious while talking about qayamat
Mariyam Nawaz to Nazil hogai hai ?
ساحل بھی ایک قیامت کی نشانی ہے
سمأ چینل کو ہوش کے ناخن لینے چاہیں ، ٹیلی ویژن چینل کا اپنا ایک رعب اور معیار ہوتا ہے ، یو ٹیوبر جتنا بھی عظیم کیوں نہ ہو جائے وہ ٹی وی پر نہیں ججتا
here just bcz of sahil sir
رمضان ٹرانسلیشن میں سوال کرنے والے ہوسٹ وہ علم ہونا چاہیے تو کیا سوال کر رہا ہے کس مضمون پر بحث کی جا رہی ہے خاص کرکے عورتوں کو تو بالکل بھی ایسے حساس مضامین سے دور رہنا چاہیے عجیب و غریب سوال کرتی ہیں
ساحل سے ختنے کرنے کے جدید طریقے پوچھے جائیں۔۔۔ اسلام سے اس کا کیا تعلق
Shuker hay k hamaray mulk main sahil sb jasay log payda howanay lagay hain
Interviewers should have learned and brushed up on their history, Such a prolific man is their guest and such stupid questions?
The Host Has Zero Islamic Knowledge Or May Be She Was Trying To Be Innocent Or Unaware But It Doesnt Look Good 😏😏😏😏
Dear Respected Host Plz Have Some Knowledge!!!!
But Sahil Adeem Always Fresh And Mindful Thinking❤❤❤❤ And Beautiful Presentation ❤❤❤❤ !!!!
Maybe not, the hosts has one unparalleled goal of their job description to improve trp. I their expectations were like Sahil will start listing some loong list of signs of qiyamat one by one and smoothly they'll attract more n more viewers. I can't really digest the fact that a female host without burkha or complete hijab is hosting a so called Islamic discussion with scholars 4+ non mahram men sitting between them while ignoring the Haya and looking eye to eyes until the question of hijab comes up from callers 😂. The Mufti Sahab and Sahil both needs to be conversing on a loooot better platform than the shows like these trp generators.
@@javedhussain6273 Theek Kha Aapne ❤️❤️❤️❤️🙂😏🙃⚡
💯 Reality!!!!
Yi kod q ni jaty flastin
Ap logn ko buhat delay karwa rahay qayamat k mamlay m ...
What the heck???
Arey bhai kis champoo ko leker aagae kia chenal k pass pesey khatem ho gae
shail adeem ka sabse bada regret ae show pe ana 😂
The Hosts looks Clueless.. 😂
Great man sahil sb
Man in black, he is getting Opthamologist help, fixing his eyes. Rayban goggles.
Har daleel aqli nahin hoti bhai ........
Kooh e toor jis ki aik ba-qaida azmat hai ..........
Or is k alawa is pori duniya me or islami tareekh me koi toor nahin ha to ap k liay hn dosra toor kha se layen gy bhai
Ye larki qyamat ki nishani he
Hazrat e Esa as ka zikr kia or Imam e Mahdi as ka ni jinho nay imamt karni ha...adhori bat
Female Host's acting of looking stupid is so professional that she looks natural.
This trio😂
Sahil adeel is a rude person , he has knowledge but when someone asks him some question he becomes rude
Yajooj majoon ko Dewar rokay hoay nahi .ye ghalat terjuma hay.
SAMMA WAALON KO ANCHOR PERSONS BADALNA CHAAHEAY ,JO SPEAKERS KO CONTROL KARNAY K AHAL HUN.
Bhai ek sahabi ne isi duniya me us diwar ko dekha tha to apki baat k wo aasmano me portals me sab rubbish talk hai
Watch imran hosein on such topics....
Us sahabi ka naam aur reference bhi bataye k waqeya Kahan parha hai ?
To insult someone and people do appreciate it's totally not normal. if she ask a simple question no need to dramatize if you dont know the answer. if there is a religious scholar they answer it sophisticatedly but sahil adeem answered every question in dramatic way and many people like this drama strange !
The host needs to up her level.
Is host maya Ali?
Kasa ulma mufti hain ya sab jo ak ghar ohrat ka samna aha ka ohrat ko dakh dakh ka din ki batain msla batana jahiz ha jab ka wo ohrat baparda ho .
Sara din sari hadisain ramzan ma hi suni or sunani hoti hain.
Ramzan ka month bara barkaton ka mnth ha eibadaton ka month ha ahasa kisi bi baparda ohrat ka samna bath ka Uska makeup wali soratko hazar dafa dakhtawhowa jawab deta rahna kahan likha ha?
Tumhare show ke kuch fayede awaam ke liye bhi hai ya sirf tumhara busines hi hai .
Yajuuj majuuj to musalt ho chuky hen hm py or eisa abn Mariyam ny koi ni ana wapis... Khamkha krty raho intezar ap log...
Ye podri lagta hy mjy
😅😅😅
Angraiz k ghulam. Eska rang gora hota to peer hota jahilon ka.
Our fitny kam ty jo saihlbi agyyi admi pata ni kia karha hi