بھائی آپ کی کوشش کو سراہتے ہیں لیکن ٹائروں پر تاریخ ہوتی ہے ہر ٹائر کے اوپر بننے کے سال اور ہفتے درج ہوتے ہیں۔بظاہر نئے نظر آنے والے ٹائر گودام میں پڑے پڑے ڈیٹ ایکسپائر ہو جاتی ہے اس لیے ان ملکوں میں وہ ٹائر استعمال نہیں ہوتے تو ھمارے پاکستانی بھائی ان کو امپورٹ کر لیتے ہیں یہاں دبئی میں بھی ٹائر دو سال سے پرانا ہو جاے تو پولیس چالان کرتی ہے کیونکہ اس کے اندر جو کیمیکل ہوتا ہے اس کی تاریخ ایکسپائر ہو جاتی ہے اور وہ ٹائر کسی وقت بھی پھٹ سکتا ہے۔اللہ سبحان وتعالی سب کو حادثات سے محفوظ رکھے آمین۔
آج کل تو جاپان میں جآپانی ٹائر نہیں ملتے پاکستان میں کہاں سے آگئے جس طرح ٹائر پر نمبر لکھا ہوتا ھے اگر اسی طرح میڈ ان جاپان لکھا ہوا ھے تو ٹھیک ھے ورنہ نہیں
Bhai jis din apne vlog banaya he usi time main b is shop pe tha. Pehli bat k tubeless tubeless tubeless tyre bol rahay ho ap bar bar. Bhai ye koi special tyre nhi hota jo tubeless ho. Her tyre chahay wo locally made he ya imported wo Alloywheel ki waja se tubeless hota he. Ye hi tyre ap normal RIM jo alloy na ho us pe lagaougay yo tubeless nhi rahayga. So please awaam ko wo info do 2nd class mein na parhaya gia ho. 2ndly kisi kaam ka na rim he is banday k pass na hi tyre. In person mila hun is se or rates is k kanon ko hath lagaanay walay hen. Bhai logon ko exaggerate ker k info na dia kero. Reality pass on kia kero.
بھائی آپ کی کوشش کو سراہتے ہیں لیکن ٹائروں پر تاریخ ہوتی ہے ہر ٹائر کے اوپر بننے کے سال اور ہفتے درج ہوتے ہیں۔بظاہر نئے نظر آنے والے ٹائر گودام میں پڑے پڑے ڈیٹ ایکسپائر ہو جاتی ہے اس لیے ان ملکوں میں وہ ٹائر استعمال نہیں ہوتے تو ھمارے پاکستانی بھائی ان کو امپورٹ کر لیتے ہیں یہاں دبئی میں بھی ٹائر دو سال سے پرانا ہو جاے تو پولیس چالان کرتی ہے کیونکہ اس کے اندر جو کیمیکل ہوتا ہے اس کی تاریخ ایکسپائر ہو جاتی ہے اور وہ ٹائر کسی وقت بھی پھٹ سکتا ہے۔اللہ سبحان وتعالی سب کو حادثات سے محفوظ رکھے آمین۔
Masha Allah very nice ❤
Well done job and information
Watching from England
آپ کی ویڈیو دیکھ کر میں اس کی دکان پر گیا تھا
اس نے قیمتیں ڈبل بتائ ہے۔
میرا مشورہ ہے کہ اپنا وقت ضائع نہ کریں
Location
❤❤❤🎉❤❤❤
آج کل تو جاپان میں جآپانی ٹائر نہیں ملتے پاکستان میں کہاں سے آگئے جس طرح ٹائر پر نمبر لکھا ہوتا ھے اگر اسی طرح میڈ ان جاپان لکھا ہوا ھے تو ٹھیک ھے ورنہ نہیں
Bhai jis din apne vlog banaya he usi time main b is shop pe tha. Pehli bat k tubeless tubeless tubeless tyre bol rahay ho ap bar bar. Bhai ye koi special tyre nhi hota jo tubeless ho. Her tyre chahay wo locally made he ya imported wo Alloywheel ki waja se tubeless hota he. Ye hi tyre ap normal RIM jo alloy na ho us pe lagaougay yo tubeless nhi rahayga. So please awaam ko wo info do 2nd class mein na parhaya gia ho.
2ndly kisi kaam ka na rim he is banday k pass na hi tyre. In person mila hun is se or rates is k kanon ko hath lagaanay walay hen. Bhai logon ko exaggerate ker k info na dia kero. Reality pass on kia kero.