اگر پودا پھل نہیں دے رہا ہے تو یہ ازما لیں، لازمی پھل دے گا/Treatment for non producing fruit plants

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 18 жов 2024

КОМЕНТАРІ • 113

  • @muhammadail3709
    @muhammadail3709 2 роки тому +1

    JazakAllah khair sir

  • @sohailmughal0873
    @sohailmughal0873 Рік тому +2

    Bhai mera podda khubbani ka 8sall ka hai jo k bilkul b phall nai nai deraha kaffi parshan hu kia karu...maine iss dafa iss poday ko chunna aur neela thotha dala tha woo us se b nai phall dea is ne

    • @AgricultureHouse
      @AgricultureHouse  Рік тому +1

      سہیل بھائی، آپکو واٹس آپ پر تفصیل سینڈ کرتا ہوں

  • @ShehnazShareef0
    @ShehnazShareef0 16 днів тому +1

    اسلام علیکم میرے پاس امرود کا پودا ھے وہ سوکھتا جارہا پھل لگا وہ اوپر ھی سوکھ گیا ھے اب نیچے سے تنا ابھی ھرا ھے اوپر سے سوکھ گیا ھے پلیز اس کا حل بتا دیں بہت شکریہ

    • @AgricultureHouse
      @AgricultureHouse  15 днів тому

      پودے کے جڑوں میں دیمک یا روٹ بورر کا مسئلہ ہو سکتا ہے. آپ پودے کے نیچے گوڈی کر کے کلورو فائرو فاس یا ٹینکل زہر پانی میں مکس کر کے ڈال دیں.

  • @meharabbasi6543
    @meharabbasi6543 Місяць тому +1

    اسلام وعلیکم
    میرے پاس شہتوت کا درخت ہیے مگر 7 سال کا صرف دو یا تین شہتوت لگتا ہے صرف اس کے لیے کیا کر سکتے ہیں ؟

    • @AgricultureHouse
      @AgricultureHouse  Місяць тому

      بھائی، دسمبر میں 150 گرام زنک سلفیٹ پودے کے نیچے مٹی میں مکس کر لیں اور پھر پانی کا چھڑکاو کریں، اہک ہفتے تک پانی کھڑا نہ ہونے دیں. صرف مٹی نم رکھیں

  • @haroontech8384
    @haroontech8384 6 місяців тому +1

    1. Zinc sulphate Kon si dyn Dany daar ya powdered
    2. Ap NY Kon si potassium use ki hy

    • @AgricultureHouse
      @AgricultureHouse  6 місяців тому +1

      Powder zinc behter rhy ga... Potassium source Muriate of potash use kia ta (KCL)

  • @malikzulfiqar3994
    @malikzulfiqar3994 4 місяці тому +1

    بھای میرے گاعڈن میں اڑو کا پودا ھے وہ تقریبا تین سال اور چھ ماہ کا ھے بڑا بھی ھو گیا ھرا بھار لیکن ہھل نہیں دے رھا اسکا حل بتائیں کہ کیا کریں کہ ہودا ہھل دے

    • @AgricultureHouse
      @AgricultureHouse  4 місяці тому

      پہلے تو یہ جان لیں کہ یہ گرافٹڈ ہے کہ نہیں... اگر گرافٹڈ ہے تو کونسی ورائٹی ہے، اس کے بعد زنک سلفیٹ 80 گرام پانی میں حل کر کے وتر حالت میں دیں. اس کے بعد پانج دن پانی کھڑا نہ ہونے دیں. یہ آپ نے دسمبر میں کرنا ہے

  • @sherafghankhan670
    @sherafghankhan670 6 місяців тому +1

    Which month is best to apply the fertilizer to the fruit plants ?

  • @saadvolg1953
    @saadvolg1953 8 місяців тому +1

    اسلام و علیکم و رحمتہ اللہ
    آم کے درخت کے لئے کوئی کھاد بتائیں کہ گروتھ اچھی ہوجائے اور پھل بھی اچھا آئے ۔
    3سے 4 سال کی عمر ھے پچھلے سال پھل آیا تھا لیکن کم، پھر درخت اوپر کی جانب سے بڑھنا بند ہو گیا ھے۔

    • @AgricultureHouse
      @AgricultureHouse  8 місяців тому

      وعلیکم السلام، اسپر ویڈیو موجود ہے میرے چینل پر... یہ لنک ہے
      ua-cam.com/video/UwXYk6Zk0Go/v-deo.html

    • @RanaAhmadAliKhanSgd
      @RanaAhmadAliKhanSgd 2 місяці тому

      اسلام علیکم 1 سال سے انار کا پودا لگایا ہے ایک بار اس پے تین پھول اے وہ پھول گر گئے اس کے بعد نہ پھل ہے نہ پھول قد میں لمبا ہو رہا ہے صرف اسکا کیا حل ہے

  • @samihabib2820
    @samihabib2820 Рік тому +1

    میرے پاس آم کا بڑا درخت ہے مگر پھل نہیں دیتا
    گروتھینگ بھی زبردست ھے پودا بلکل گرین ھے
    ابھی بھی نیا پتہ نلکلنا شروع کیا ھے
    کچھ حل بتائیں! مہربانی ہوگی

    • @AgricultureHouse
      @AgricultureHouse  Рік тому

      ua-cam.com/video/QmCoDBmzv08/v-deo.html

    • @AgricultureHouse
      @AgricultureHouse  Рік тому

      سمیع بھائی، آپ یہ ویڈیو چیک کر لیں، یہ مکمل اسی مسلے پر بنائی ہے جو اپکا مسلہ ہے، اسکے بعد اگر کوئی بات ہو تو پوچھ لیں

  • @waqasahmadnoon2190
    @waqasahmadnoon2190 2 місяці тому +1

    اسلام علیکم محترم میرا فروٹر کا باغ ہے اس میں کئی پودے پیلے رنگ کے ہیں اور پھل بھی بہت کم دیتے ہیں باغ کی عمر چھ سال ہے

  • @rizwanali-cb4df
    @rizwanali-cb4df 3 місяці тому +1

    السلام علیکم میرے پاس انگور کا ایک درخت ہے جو تین چار سال بڑا ہے اس پہ فن نہیں لگتا ہے اور اس کے ساتھ ایک ناشپاتی کا درخت بھی ہے وہ بھی جوان درخت ہیں فل اس پہ پورے ا رہے ہیں مگر ایک ادھا پھول فلوٹنگ تک پہنچتا ہے بقائے ضائع ہو جاتے ہیں اس کی رہنمائی فرمائیں پلیز

    • @AgricultureHouse
      @AgricultureHouse  2 місяці тому

      بھائی، دسمبر میں پودے کے نیچے گوڈی کر کے وتر حالت میں 50 گرام بورک ایسڈ اور 20 گرام زنک سلفیٹ ڈال کر مٹی میں مکس کر لیں اور پھر پانی کا صرف چھڑکاو کریں. ایک ہفتے تک پانی کھڑا نہ ہونے دیں

  • @yasminehsan2194
    @yasminehsan2194 5 місяців тому +1

    میرا لیچی کے پورے نے کحھچ سال پہلے ایک دفعہ پھل دیا تھا اب کافی سالوں سے پھل نہی دے رھا درخت بڈا اور صحت مند ہے گائیڈ کر دیں شکریہ

    • @AgricultureHouse
      @AgricultureHouse  4 місяці тому

      آپ اسکو زنک سلفیٹ 100 گرام ،بورک ایسڈ 50 پانی میں حل کر کے وتر حالت میں دیں. اسکے بعد کچھ دن تک پانی کھڑا نہ ہونے دیں. صرف مٹی نم رکھیں. یہ آپ نے دسمبر میں کرنا ہے

    • @abdullahswalih5555
      @abdullahswalih5555 4 місяці тому

      السلام علیکم۔ میرا لوکاٹ کا پودا ہے اور پہلے بہت پھل دیتا تھا پر 5,6 سالو سے پھل دینا بند کردیا ہے۔ کو ئی حل بتا دیں۔ جزاک اللہ

  • @khtarakhtarali7506
    @khtarakhtarali7506 3 місяці тому +1

    السلام علیکم میرا الو بخارے کا پودا تقریبا 4 سال کا ہو چکا ہے پھول لگتے ہیں لیکن پھل میں تبدیل نہیں ہوتے برائے مہربانی اس کا کوئی حل بتائیں

    • @AgricultureHouse
      @AgricultureHouse  2 місяці тому

      بھائی، دسمبر میں پودے کے نیچے گوڈی کر کے وتر حالت میں 50 گرام بورک ایسڈ اور 20 گرام زنک سلفیٹ ڈال کر مٹی میں مکس کر لیں اور پھر پانی کا صرف چھڑکاو کریں، ایک ہفتے تک پانی کھڑا نہ ہونے دیں

  • @wajidgul1289
    @wajidgul1289 Рік тому +1

    Mary b khobani k bagh hain wo b yahi masla karraha hain main nay u say pechlay saal August main kata b ta per b wo pal nahi dy raha hain

    • @AgricultureHouse
      @AgricultureHouse  Рік тому

      Wajid bhai...ap ya wali treatment krin...InshAllah phal dina shoro ker din gy...is ki updated video b mojood hy...wo b check ker lin treatment ky bad

  • @BazmiCh
    @BazmiCh 5 місяців тому +1

    اخروٹ کا درخت ہے اخروٹ بھی لگتے ہیں مگر اندر سے کانے نکلتے ہیں کیا علاج ہے

    • @AgricultureHouse
      @AgricultureHouse  5 місяців тому

      بردر ،اپکا علاقہ کونسا ہے؟

  • @MohammadAbubakar-jh1rx
    @MohammadAbubakar-jh1rx 6 місяців тому +1

    ہمارے ہاں چکو کا درخت ہے سال میں کبہی ایک یا دو چکو دیتا ہے مہربانی کر کہ ہمیں کچھ بتاٸے کہ چکو زیادہ پھل دے

    • @AgricultureHouse
      @AgricultureHouse  6 місяців тому +1

      اگر پودے کی عمر 5یا6 سال سے ذیادہ ہے تو اسکے لئے دسمبر میں 100 گرام زنک سلفیٹ ،200 گرام پوٹاشیم ،50 گرام بورک ایسڈ ،250 گرام یوریا ،500 گرام ڈی اے پی، وتر حالت میں پودے کے نیچے مٹی میں گوٹھ کرکے مکس کر دیں، اور پانی 5دن تک نہ دیں،

    • @MohammadAbubakar-jh1rx
      @MohammadAbubakar-jh1rx 6 місяців тому

      شکریاں سائىں

  • @syedtalatabbas9077
    @syedtalatabbas9077 5 місяців тому +1

    ہمارے گھر امرود کا اچھی قسم کا پودا پے. ذیادہ تر اس کا پھل کیڑے کی وجہ سے, خراب. ہو جاتا ہے. برائے مہربانی اس کا کوئی ایسا علاج دیں تاکہ نقصان سے بچا جا سکے.... شکریہ

    • @AgricultureHouse
      @AgricultureHouse  5 місяців тому

      Dana dam ki spray krin aor sat sat fruit fly trap laga din ager sat waly gharon m b fruit fly traps lgy hin, nhi tu sirf spray krin

  • @shafqatshah1089
    @shafqatshah1089 11 місяців тому +1

    بہت اچھا پروگرام میرے زیتون کے پودے جوان ہیں مگر پھل نہیں دیتے کبھی کسی سال جند پھل لگ جاتے ہیں ان کی عمر 28 سال کے قریب ہے اور نسلی طور پر کیلیفورنیا سے ہیں سپینش نسل کے ہیں

    • @AgricultureHouse
      @AgricultureHouse  11 місяців тому +1

      میرے بھائی، زیتون کے پودوں کی پروننگ بہت ضروری ہوتی ہے، لگتا ہے اپ نے کافی عرصے سے پروننگ نہیں کی ہے، اس لئے پھل دینا بند کر دیا ہے۔ زیتون ایک سال پرانے شاخ پر پھل دیتا ہے۔ کسی ماہر بندے سے انکی پروننگ کر لیں۔ نئے شاخ پھل دینا شروع کر دیں گے

  • @AsgarAli-hs5vt
    @AsgarAli-hs5vt Рік тому +1

    میں نے ٹماٹر کا پودا لگایا تھا وہ بڑا ھوگیا تھا مگر پھول نہی لگے تھے آپ بتاٸیں اس میں کیا کریں

    • @AgricultureHouse
      @AgricultureHouse  Рік тому

      Boran apply krin

    • @arhamaligamesplayer4774
      @arhamaligamesplayer4774 Рік тому +1

      آپ اس میں پوٹاشیم ڈالیں یا چھولے کی راکھ ڈالیں

    • @AgricultureHouse
      @AgricultureHouse  Рік тому

      @@arhamaligamesplayer4774 آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں، راکھ بھی پوٹاشیم کی بہترین سورس ہے

    • @mohammedsharif6393
      @mohammedsharif6393 Рік тому

      Can you give these fertiliser to bitter melons krella

  • @GhulamMustafa-vr1py
    @GhulamMustafa-vr1py Рік тому +1

    اخروٹ کا پودا لگایا اب اس کی عمر 20 سال سے اوپر ہو چکی ہے ایک آدھ بار اس پر صرف دو تین پھل ظاہر ہوے تھے مگر وہ بھی گر گئے
    کوئی حل بتائیں

    • @AgricultureHouse
      @AgricultureHouse  Рік тому

      مصطفی بھائی، آخروٹ کو پھل دینے کے لیے زنک کی ضرورت ہوتی ہے، جب زمین میں زنک کی کمی ہو جاتی ہے تو آخروٹ پھل دینا بند کر دیتا ہے۔ آپ اس درخت کو زنک دیں ، انشااللہ یہ پھر سے پھل دینا شروع کر دے گا

  • @SabitAli-b3q
    @SabitAli-b3q Місяць тому +1

    میرے گھر میں فروٹر کا پودا ہے ایک دفہ 10یا 15 دانے لگے تھے اس کے بعد 3سال ہو گۓ لگتے اور گر جاتے ہیں کبھی نہی بھی لگتے

    • @AgricultureHouse
      @AgricultureHouse  Місяць тому

      بھائی آپ یہی علاج استعمال کر لیں، انشاءاللہ پھل دینا شروع کر دے گا

  • @ismailmehdi4847
    @ismailmehdi4847 6 місяців тому +1

    میرا اخروٹ کا ایک درخت ہے جو پھل شروع سے نہیں دیا زیادہ زادہ 40 سے 50 دانے پھل دے رہا ہے جب کہ درخت کافی بڑا ہے 50 سال سے تو میں دیکھ رہا ھوں اس درخت کو

    • @AgricultureHouse
      @AgricultureHouse  6 місяців тому

      میرے بھائی، اخروٹ میں فروٹ کی کمی ہمیشہ زنک سلفیٹ کی کمی کی وجہ سے ہوتی ہے، درخت کے نیچے، جہاں تک درخت کی جھتری پھیلی ہے وہاں تک چاروں طرف دو دو فٹ کھڈے بنا کر، ہر کھڈے میں 500 گرام زنک سلفیٹ ڈال کر بند کر دیں اور پانی دیں

  • @muddasarraja5222
    @muddasarraja5222 7 місяців тому +1

    سر خوبانی کا پودا ھے عمر 11سال ھے پانچ چھ سال کا فی پھل دیا ھے اس کے بعد پھول لگتے تھے لیکن گر جاتے تھے اب اس پر دو سال سے پھول بھی نہیں لگ رھے
    آپ نے جو کھادیں بتاٸ ھیں دسمبر میں وہ دیں ھیں لیکن ٹوٹل سات آٹھ پھول لگے ھیں اور پھل بن رھا ھے مزید اس پر کیا کام کریں راہنماٸ فرما دیں شکریہ

    • @AgricultureHouse
      @AgricultureHouse  6 місяців тому

      پھول ذیادہ آنے چاہیے تھے، آپ نے یا تو ڈوز کم استعمال کی ہے، یا تنے کے بلکل قریب ڈالی ہیں، بہرحال اب یہی کھادیں پھر دسمبر میں ڈانی ہیں

  • @abdullahshah5432
    @abdullahshah5432 Рік тому +1

    Sir mery ghr m ado k poda h 8years age h fruit nhi lagta h

    • @AgricultureHouse
      @AgricultureHouse  Рік тому

      Abdullah bhai....8 years ky pody ko tu teek tak fruit dina chahiy....aik tu ap december m gober khad dalin...is k bad january k end tek dormant spray kia kerin...aor ya wali treatment is defa december m ker lin....

  • @azamshaheen17
    @azamshaheen17 Рік тому +1

    لیموں کا پانچ سال کا پودا ہے دو سال سے بہت زیادہ پھول لگتے ہیں مگر پھل نہیں بنتا پھول گر جاتے ہیں دیسی لیموں ھے براہ مہربانی علاج بتا دیں شکریہ

    • @AgricultureHouse
      @AgricultureHouse  Рік тому

      میرے بھائی، اسی ویڈیو میں جو علاج بتایا گیا ہے، وہی چیزیں آپ پودے کو دسمبر میں دے دیں، انشاءاللہ پھول اور پھل آئیں گے

  • @sofiarafiq8114
    @sofiarafiq8114 Рік тому +1

    السلام علیکم
    میرے گھر 12 سال سے مالٹا کا پودا لگا ہے کبھی پھل پھول نہیں آئے
    اور سب نے کہا اکھاڑ دو مگر میں نے نہیں اکھاڑا
    ہرا بھرا ہے مگر پھول پھل نہیں ہیں
    علاج بتائیں
    دعا دوں گی

    • @AgricultureHouse
      @AgricultureHouse  Рік тому

      بہن، آپ دسمبر میں 250 گرام زنک سلفیٹ ،پانی میں مکمل حل کر کے وتر حالت میں، پودے کو دیں، انشاءاللہ آنے والے سیزن میں اس پر پھول اور پھل لگیں گے.

    • @sofiarafiq8114
      @sofiarafiq8114 Рік тому +1

      @@AgricultureHouse اللہ آپ کی زبان مبارک کرے
      میں ایسا ہی کروں گی انشاءاللہ

  • @MuhammadYasin-of2qq
    @MuhammadYasin-of2qq 2 місяці тому +1

    بھائی ہمارے پاس ایک امرود کا درخت ہے ۔ میں نے اس کا کٹنگ کیا ۔ ابھی 2 سال ہوگیا ۔ پھل دینا ہی چھوڑ دیا ۔ پہلے پھل دیں رہا تھا ۔ کیا کروں اس کیلئے

    • @AgricultureHouse
      @AgricultureHouse  2 місяці тому

      میرے بھائی، دو سال امرود کا پودا بہت چھوٹا ہوتا یے، اسے تھوڑا وقت دیں، انشاءاللہ پھل دینا شروع کر لے گا

    • @MuhammadYasin-of2qq
      @MuhammadYasin-of2qq 2 місяці тому

      @@AgricultureHouse 7 سال کا پودا ہے ۔ پہلے پھل دیں رہا تھا ۔ ابھی کٹنگ کرنے کے بعد 2 سال ہوگیا کہ پھل دینا ہی چھوڑ دیا ہے

  • @alisher-c9l
    @alisher-c9l Рік тому +1

    میرے پاس الوچہ اور خوبانی کے بڑے پودے ہیں دو سال فروٹ دیا ھے لیکن اب نہیں دے رھا ھے ۔۔ کیا کرے اس کے ساتھ ۔ پلیز

    • @AgricultureHouse
      @AgricultureHouse  Рік тому +1

      آپ نے انکی شاخ تراشی کی ہے؟

    • @haroontech8384
      @haroontech8384 6 місяців тому

      ​@@AgricultureHouseis ka results kia nikla hy

    • @Bismillah2
      @Bismillah2 5 місяців тому +1

      ​@@AgricultureHouseجی شاخ تراشی کیا ہے اس کے بعد سے پھل دینا بند ہوگیا۔دو سال سے

    • @AgricultureHouse
      @AgricultureHouse  5 місяців тому

      میرے بھائی، اگر شاخ تراشی ماہر بندے سے کی ہو تو پودا خراب نہیں ہونا چاہیے، بہرحال اب دسمبر میں یہ خوراک دینے ہیں، انشاءاللہ پھل ضرور لگے گا

  • @syedtalatabbas9077
    @syedtalatabbas9077 5 місяців тому +1

    ناشپاتی کا پودے پہ نہ پھول اور نہ ہی پھل لے رہا ہے. کیوں ؟ پودے کی صحت بہت اچھی ہے.

    • @AgricultureHouse
      @AgricultureHouse  5 місяців тому

      آپ یہی چیزیں استعمال کر لیں،، انشاءاللہ پودا پھل دینا شروع کر دے گا

  • @DawoodKhan-yz3dr
    @DawoodKhan-yz3dr Рік тому +1

    اخروٹ کا بڑا درخت بعمر انداز پندرہ سال لیکن فروٹ ایک دانہ بھی نہیں دے رہا ہے

    • @AgricultureHouse
      @AgricultureHouse  Рік тому

      بردر ،اخروٹ کے درخت کے لیے زنک بہت ہی ضروری ہے، زنک کی کمی کی وجہ سے اخروٹ پھل دینا بند کر دیتا ہے، اب اسکے لیے ایک زنک میں ڈوبے کیلیں ملتی ہیں، ان کو درخت کے تنے میں ٹھونک دیتے ہیں، اگر وہ نہ ملیں تو 250 گرام چلیٹڈ زنک ڈال دیں، انشاءاللہ پھر سے پھل دینا شروع کر دیتا ہے.

  • @hafsafatima8135
    @hafsafatima8135 10 місяців тому +1

    جامن کا درخت ہے 9 سال کا ہو گیا پھل نہین دیتا نہ پھول کگتے ہین بڑا درخت بن گیا ہے پر پھل پھول نہین

    • @AgricultureHouse
      @AgricultureHouse  9 місяців тому

      میرے بھائی، درخت کے نیچے جگہ گوڈی کرکے، 400 گرام زنک سلفیٹ ایک بالٹی پانی میں مکمل حل کر کے وتر حالت میں دیں، پھر 3 دن تک پانی نہ دیں، اسکے بعد وقفے وقفے سے ہلکا ہلکا پانی دیا کریں، پانی کھڑا نہ ہوں

  • @zulfiqaralishah4934
    @zulfiqaralishah4934 Рік тому +1

    میرے گھر میں امرود اور انار کے پودے ہیں لیکن وہ پھل نہین دے رہے

    • @AgricultureHouse
      @AgricultureHouse  Рік тому

      پودوں کی عمر کیا ہے?

    • @AgricultureHouse
      @AgricultureHouse  Рік тому

      اگر پودے کی عمر تین سال سے زیادہ ہو تو زنک سلفیٹ 150 گرام پانی میں حل کر کے وتر حالت میں دیں. یہ علاج دسمبر میں کریں. انشاءاللہ جلد ہی پھل دینا شروع کر دے گا

  • @IshtToheedMianwali
    @IshtToheedMianwali 3 місяці тому

    الو بخارا کا پودا پھل نہیں دے رہا پلیز رہنمائی فرماے

    • @AgricultureHouse
      @AgricultureHouse  3 місяці тому

      میرے بھائی، آپ دسمبر میں یہی علاج استعمال کر لیں جو اس ویڈیو میں بتایا گیا ہے، اگر پودا پانچ سال یا اس سے ذیادہ ہے

  • @alrasialrasi7424
    @alrasialrasi7424 5 місяців тому +1

    جناب خوراک آپ غلط جگہ پر دے رہے ہیں۔

    • @AgricultureHouse
      @AgricultureHouse  5 місяців тому

      اجھا وہ کیسے.... آپ بتا دیں کہ صحیح جگہ کونسی ہے

  • @ayazhashmi348
    @ayazhashmi348 3 місяці тому +1

    میرا الوبخارا آڑو اور زیتون کا پودا با عمر 4 سال پھل نہیں دے رہا۔پھول لگتے ہیں گر جاتے ہیں۔

    • @AgricultureHouse
      @AgricultureHouse  2 місяці тому +1

      بھائی، دسمبر میں پودے کے نیچے گوڈی کر کے وتر حالت میں 50 گرام بورک ایسڈ اور 20 گرام زنک سلفیٹ ڈال کر مٹی میں مکس کر لیں اور پھر پانی کا صرف چھڑکاو کریں. ایک ہفتے تک پانی کھڑا نہ ہونے دیں

    • @ayazhashmi348
      @ayazhashmi348 2 місяці тому

      @@AgricultureHouse جزاک اللہ

  • @IbrahimShinwari-u1t
    @IbrahimShinwari-u1t 10 місяців тому +1

    Toot ka darakht hai 2.5 saal se hai ab Tak kuch NAHI diay

    • @AgricultureHouse
      @AgricultureHouse  10 місяців тому

      Pody ko 100 gm zinc sulphate watter halt m daal din, gooth krin aor 3,4 din bad pani din

  • @mumtazawan92
    @mumtazawan92 Рік тому +1

    سیب کا پودا 7سال کا ہے

  • @dabistan-fiqar-e-iqbal
    @dabistan-fiqar-e-iqbal 5 місяців тому +1

    انگور کی بیل کئی سال کی ہو گئی ہے، پھل نہیں آ رہا۔

    • @AgricultureHouse
      @AgricultureHouse  5 місяців тому

      بردر ،آپ یہی خوراک استعمال کریں، اگر پودا تین سال سے چھوٹا ہے تو یہ ڈوز آدھا کر لیں

  • @sultanhussain7350
    @sultanhussain7350 Рік тому +2

    میرے ہان چیری کے درخت ہیں اور بڑے بھی ہو گئے ہیں لیکن وہ پھل نہیں دیتے اس کے لئے کیا طریقہ کار ہے اگر آپ یہی طریقہ میرے لیے تجویز کریں گے تو موسم کونسا ہو گا کہ کس موسم میں یہ کھاد ڈال دو ں،میرا تعلق چترال سے ہے یہ ٹھنڈا علاقہ ہے

    • @AgricultureHouse
      @AgricultureHouse  Рік тому +1

      جی بھائی، آپ بلکل یہی ٹریٹمنٹ کر سکتے ہیں، لیکن پودوں کی عمر تین سال سے ذیادہ ہونی چاہیے. دسمبر میں یہ ٹریٹمنٹ کر لیں، برائے مہربانی اسکا رزلٹ پھر میرے ساتھ شئر کر لیں

  • @akhtarbaloch9089
    @akhtarbaloch9089 6 місяців тому +1

    انار پھل نہیں دے رہا

  • @jahanzeb8067
    @jahanzeb8067 9 місяців тому

    جناب معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ:
    اگر یہ وڈیو آپ نے انگریزوں کے لیے بنائی ہے تو ان کی سمجھ میں نہیں آئے گی کیونکہ آپ نے اس میں چند الفاظ ہماری زبان ( اردو ) کے استعمال کیے ہیں ، جس طرح کہ انگریزی الفاظ کی کثرت سے ہماری سمجھ میں کوئی بات نہیں آئی ۔ الٹا وقت ضائع ہوا ہے حالانکہ یہ بہت اہم موضوع تھا ۔

    • @AgricultureHouse
      @AgricultureHouse  9 місяців тому +2

      جہانزیب بھائی، مجھے بہت افسوس ہے کہ آپکو زبان سمجھنے میں مسئلہ ہوا ہے، معذرت خواہ ہوں، اصل میں کچھ کھادیں اور خوراک کے نام ایسے ہیں کہ جن کے نام اردو میں نہیں ہیں، پھر بھی میں اپنی یہ ویڈیو دوبارہ دیکھ کر چیک کرتا ہوں اور اسکے ساتھ سکرین پر اردو میں سب ٹایٹل لگاتا ہوں، انشاءاللہ سمجھنے میں آسانی ہو جائے گی

    • @jahanzeb8067
      @jahanzeb8067 9 місяців тому

      @@AgricultureHouse
      جزاکم اللّٰہ محترم ،

  • @muhammadzeeshan7839
    @muhammadzeeshan7839 Рік тому +1

    بھائی میں ملتان سے میرے گھر اڑو کا پودا ھے 4 سال کا ھو گیا ھے پھل نہیں اٹھا رھا ھے اور یہ زنک کیا ھے اور کہاں سے ملے گی پلیز رھنمائی فرما دیں پلیز

    • @AgricultureHouse
      @AgricultureHouse  Рік тому +1

      زیشان بھائی، آپ یہی ٹریتمنٹ استعمال کر سکتے ہیں لیکن مقدار ویڈیو کے مقدار سے ادھا رکھیں کیونکہ آپکا پودا چھوٹا ہے۔ زنک ایک کیمکل ہے جو کہ پوڈر شکل میں ہوتا ہے، زرعی ادویات کی دکان سے مل جائے گا

    • @muhammadzeeshan7839
      @muhammadzeeshan7839 Рік тому

      @@AgricultureHouse کس موسم میں دیں

  • @zubairmuhammad5041
    @zubairmuhammad5041 2 роки тому

    السلام علیکم۔۔سر۔۔میں نے گھر چارسدہ میں گٹھلی سے عجواہ کجھور اگایا ہے۔ عمر تقریبا 10/12سال۔۔۔۔پھل نہیں دے رہا۔۔
    افغانستان سے بیدانہ انار منگوا کر اگایا ہے۔۔عمر چار سال۔۔۔پھل نہیں دے رہا۔۔ پلز علاج۔۔شکریہ۔۔۔زبیر محمد ۔

    • @AgricultureHouse
      @AgricultureHouse  2 роки тому

      زبیر بھائی، کیا کھجور کا درخت پھول نکال رہا ہے یا نہیں....؟ اگر پھول نکال رہا ہے اور پھل نہیں بنا رہا ہے تو پھول کا کلر کیسا ہوتا ہے؟

    • @AgricultureHouse
      @AgricultureHouse  2 роки тому

      انار کے لیے 250 گرام زنک سلفیٹ دسمبر میں درخت کے نیچے مٹی میں ملا کر ڈالیں... انشاءاللہ پھل دینا شروع کر دے گا

    • @zubairmuhammad5041
      @zubairmuhammad5041 2 роки тому

      السلام علیکم۔سر کجھور پھول نہیں نکال رہا ہے۔

    • @zubairmuhammad5041
      @zubairmuhammad5041 2 роки тому

      السلام علیکم۔سر۔۔بہت کم لوگ جواب دیتے ہیں۔۔اپ کا بہت بہت شکریہ۔۔اللہ پاک اپ کے صحت۔۔عمر۔۔رزق ۔۔اور علم میں اضافہ فرمائیں۔۔اور اللہ پاک اپ سے راضی ہو امین ۔زبیر محمد۔اسلام اباد

    • @AgricultureHouse
      @AgricultureHouse  2 роки тому

      @@zubairmuhammad5041 بہت بہت شکریہ، اللہ پاک آپکو جزائے خیر عطا فرمائے. آمین

  • @zafariqbalqureshiqureshi4231
    @zafariqbalqureshiqureshi4231 Рік тому +1

    مورنگا کا پودا دو سال کا ھوگیا ھے پھول پھلی نہی لگ رھا ھم کیا کرین

    • @AgricultureHouse
      @AgricultureHouse  Рік тому

      مورینگا کا پودا چار سال کے بعد پھول نکالنا شروع کرتا ہے

  • @funny.video.1234
    @funny.video.1234 Рік тому +1

    Bhai apna nmbr send kr den malomat kly