30 very important words for SPEAKING ARABIC|| ARABIC VOCABULARY|| learn Arabic language easily
Вставка
- Опубліковано 6 тра 2024
- 30 very important words for SPEAKING ARABIC|| ARABIC VOCABULARY|| learn Arabic language easily
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم ناظرین ہمارے اس چینل پر عربی زبان سکھانے کے لئے کئی سبجیکٹ چل رہے ہیں جیسے ، عربی بول چال کورس ، عربی الفاظ و معانی، روز مرہ استعمال ہونے والے عربی جملے و کلمات، ۔ "ألتعبیرات المنتخبة" یعنی منتخب شدہ آسان عربی تعبیرات، عربی برائے مرد وخواتین
یہ ویڈیو روز مرہ استعمال ہونے والے عربی جملے و کلمات سے متعلق ہے اس میں کچھ آسان آسان عربی جملے سکھائے گئے ہیں جنکی روزآنہ ضرورت پڑتی رہتی ہے اور انکو بہت استعمال کیا جاتاہے آپ انکو سیکھیں اور اپنی ضرورت کے مطابق استعمال کرسکتے ہیں
...................................................................
telegram channel link 🔗
t.me/Urdutoarabic
..................................................................
WhatsApp link 🔗chat.whatsapp.com/Hm67xnKDRZi...
................................................
Instagram link
urdutoarabi...
................................................
#arabicsentences
#urdutoarabic
#learnArabic
#arabiclanguage
#@urdutoarabic
#arabic
#arabictoeinglish
#arabicEnglishl
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ خیر و احسن جزا
اسلام علیکم ورخمتہ اللہ وبرکاتہ ماشاء اللہ بہت خوب
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
ماشاالللہ آپ بھت صحیح اور اطمینان بخش طریقے سے عربی بول چال کا درس دیتے ھیں
Thanks
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته آپ کا مکان کہاں ہے پیارے بھاٸ
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ