السلام علیکم! اللّٰہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین ایک گزارش تھی کہ جس طرح 2007 تک کی playlist موجود ہیں اسی طرح باقی سالوں یعنی 2008 تا 2013 تک بھی playlists بنا دیجئے کیونکہ اس سے خطبات کو ڈھونڈنے میں آسانی ہو جاتی ہے۔ اور اب جو خطبات اپلوڈ ہو رہے ہیں ان کو بھی متعلقہ playlist میں اپڈیٹ کر دیجئے۔ جزاکم اللّٰہ احسن الجزاء
اللّہ تعالیٰ بَخشش و مَغفرت فَرمائے آمین ثُم آمین🤲🏻۰۰
جزاك الله خير
Great maulana
03•9•2022
Adz lgany ki bjaey chanda k ly koi account mention kr den . Agr guzr nhi hoti to
Great baba ji. Allah aap per Apni rahmatyn kary Ameen.
Captain me agar ye be shamil kar dia jae k kis mazmoom par khutba ha
السلام علیکم!
اللّٰہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
ایک گزارش تھی کہ جس طرح 2007 تک کی playlist موجود ہیں اسی طرح باقی سالوں یعنی 2008 تا 2013 تک بھی playlists بنا دیجئے کیونکہ اس سے خطبات کو ڈھونڈنے میں آسانی ہو جاتی ہے۔ اور اب جو خطبات اپلوڈ ہو رہے ہیں ان کو بھی متعلقہ playlist میں اپڈیٹ کر دیجئے۔ جزاکم اللّٰہ احسن الجزاء