Waha waha kiay baat hay hamaray piary Madinah paak ki subhaan allah hamari Jaane sub kuch Madinah tun nabbi par qurbaan hojaiy Ameen summa Ameen Babar rizvi sunni hanafi Karachi Pakistan
روک لیتی ہے آپ کی نسبت تیر جتنے بھی ہم پہ چلتے ہیں یہ کرم ہے حضور کا ہم پہ، آنے والے عذاب ٹلتے ہیں اپنی اوقات صرف اتنی ہے کچھ نہیں بات صرف اتنی ہے کل بھی ٹکڑوں پہ ان کے پلتے تھے اب بھی ٹکڑوں پہ ان کے پلتے ہیں وہ سمجھتے ہیں بولیاں سب کی وہی بھرتے ہیں جھولیاں سب کی آو بازار مصطفیﷺ کو چلیں کھوٹے سکے وہیں پہ چلتے ہیں، اب کوئی کیا ہمیں کرائے گا ہر سہارا گلے لگائے گا ہم نے خود کو گرا دیا ہے وہاں، گرنے والے جہاں سنبھتے ہیں دل کی حسرت وہ پوری فرمائیں اس طرح طیبہ مجھ کو بلوائیں میرے مرشد یہ مجھ سے فرمائیں آو طیبہ نگر کو چلتے ہیں ان کے دربار کے اجالے کی ر فعتیں ہیں بے نہاں خالد یہ اجالے کبھی نہ سمٹیں گے یہ وہ سورج نہیں جو ڈھلتے ہیں
ماشاءاللّٰه
Subhanallah ❤
Ma Sha Allah beautiful naat
Mazay ko mazaa agaya
Waha waha kiay baat hay hamaray piary Madinah paak ki subhaan allah hamari Jaane sub kuch Madinah tun nabbi par qurbaan hojaiy Ameen summa Ameen Babar rizvi sunni hanafi Karachi Pakistan
Allah Pak apko madiney ki baar baar hazri naseeb frmaey...aur apke sadqe hamein bhi....ameen
ماشاءاللہ❤❤❤
الله♡♡♡♡♡♡يارسول اللہ
لا اله الا الله محمد الرسول الله صل الله تعالى عليه واصحابه واهل بيته واصحابه واله وبارك وسلم♡❤💙💚💛💜💓💕💗💘💝💞💟♡♡♡♡♡♡♡♡
La jawab
Mashallah
Beautiful ❤️💗❤😍💕💖💕❤️
❤️🥰
Lyrics mill skty hein plz in urdu
روک لیتی ہے آپ کی نسبت تیر جتنے بھی ہم پہ چلتے ہیں
یہ کرم ہے حضور کا ہم پہ، آنے والے عذاب ٹلتے ہیں
اپنی اوقات صرف اتنی ہے کچھ نہیں بات صرف اتنی ہے
کل بھی ٹکڑوں پہ ان کے پلتے تھے اب بھی ٹکڑوں پہ ان کے پلتے ہیں
وہ سمجھتے ہیں بولیاں سب کی وہی بھرتے ہیں جھولیاں سب کی
آو بازار مصطفیﷺ کو چلیں کھوٹے سکے وہیں پہ چلتے ہیں،
اب کوئی کیا ہمیں کرائے گا ہر سہارا گلے لگائے گا
ہم نے خود کو گرا دیا ہے وہاں، گرنے والے جہاں سنبھتے ہیں
دل کی حسرت وہ پوری فرمائیں اس طرح طیبہ مجھ کو بلوائیں
میرے مرشد یہ مجھ سے فرمائیں آو طیبہ نگر کو چلتے ہیں
ان کے دربار کے اجالے کی ر فعتیں ہیں بے نہاں خالد
یہ اجالے کبھی نہ سمٹیں گے یہ وہ سورج نہیں جو ڈھلتے ہیں
MashaAllah
Ssabaka. A. B. A.
Mashallah