عرب سے شام تک جو روشنی ہے میرے سرکار کی آمد ہوئی ہے ❤ حلیمہ بی چلی آقا کو لیکر عجب تیزی میں ان کی اونٹنی ہے ❤ محل بھی جھک کے دیتے ہیں سلامی حلیمہ بی کی ایسی جھونپڑی ہے ❤ بشر کی بات کیا دنیا کی ہر شی نبی کی نعت سن کر جھومتی ہے ❤ نبی کی نعت کے غزل بھی ادب سے سے ہاتھ کو باندھے کھڑی ہے ❤ مگس پھولوں کے رس کو منہ میں رکھ کر درود پاک ان پر پڑھ رہی ہے❤ لگا منہ میں گھلا ہے شہد نایاب وہ ذکر مصطفی کی چاشنی ہے ❤ کوئی کہدے کہ چل شہر نبی کو مدینے سے اجازت مل گئی ہے ❤ ہیں صدیق و عمر پہلو میں ان کے نبی سے کتنی گہری دوستی ہے ❤ منافق تو منافق ہے زمیں بھی عمر کا نام سن کر کانپتی ہے ❤ تیرے در کی گدائی میرے آقا جہاں کی بادشاہی سے بجلی ہے ❤ ہم اس نسبت پہ قرباں کیوں نہ جائیں ہمارا غوث اعظم فاطمی ہے ❤❤ فنا کے بعد ہم زندہ رہیں گے ہمارے دل میں صابر کلیری ہے❤ جسے سب معجزہ آقا کا بولے وہی احمد رضا خاں قادری ہے ❤ سنو تو بستی بستی قریہ قریہ یہی آواز ہر سو گونجتی ہے ❤ جہان سنیت کے دل کی دھڑکن میرا اختر رضا خاں ازھری ہے ❤ نچھاور جس پے ہیں شاہان دنیا وہ سرکانہی کا اک تیغ علی ہے ❤ جسے کلک رضا کہتی ہے دنیا سمجھ لو وہ عصائے موسوی ہے ❤ میرے مخدوم پھر دولھا بنے ہیں نرالی شان کی کی شادی رچی ہے ❤ در مخدوم پہ تم آکے دیکھو ہوا شہر نبی سے آ رہی ہے ❤ میرے آقا دکھادو اپنا جلوہ اسد کی آنکھ کب سے حسرتی ہے ❤ اسد یہ فیض ہے اختر کا ورنہ یہ دنیا کب کسی کو پوچھتی ہے ❤ لاجواب شاعری ❤ ماشاءاللہ
اسد بھائی جان ماشاءاللہ بہت خوب 🌷🌷🌷🌷🌻🌻
Allah aap ki umr mr be panah barkten aata farmaye
Asad bhai itna khoobsurat kalam bahot khoob subha nallah ♥️
Masha allah bahut acha lga aap ka naat
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ ❤️❤️❤️❤️
MasaAllah Bahut khub
Mashaallah bahut khub 💖💖💖💖💖💖💖
Mashallah subhanallah kya kehne❤❤
Bahut khoob surat kalm.asad.bahi.
Mashallah
Subhanallah bahut khub ❤❤
ماشاء اللہ سبحان اللہ
Subhanallah Asad Dada
❤️❤️❤️❤️
عرب سے شام تک جو روشنی ہے
میرے سرکار کی آمد ہوئی ہے ❤
حلیمہ بی چلی آقا کو لیکر
عجب تیزی میں ان کی اونٹنی ہے ❤
محل بھی جھک کے دیتے ہیں سلامی
حلیمہ بی کی ایسی جھونپڑی ہے ❤
بشر کی بات کیا دنیا کی ہر شی
نبی کی نعت سن کر جھومتی ہے ❤
نبی کی نعت کے غزل بھی
ادب سے سے ہاتھ کو باندھے کھڑی ہے ❤
مگس پھولوں کے رس کو منہ میں رکھ کر
درود پاک ان پر پڑھ رہی ہے❤
لگا منہ میں گھلا ہے شہد نایاب
وہ ذکر مصطفی کی چاشنی ہے ❤
کوئی کہدے کہ چل شہر نبی کو
مدینے سے اجازت مل گئی ہے ❤
ہیں صدیق و عمر پہلو میں ان کے
نبی سے کتنی گہری دوستی ہے ❤
منافق تو منافق ہے زمیں بھی
عمر کا نام سن کر کانپتی ہے ❤
تیرے در کی گدائی میرے آقا
جہاں کی بادشاہی سے بجلی ہے ❤
ہم اس نسبت پہ قرباں کیوں نہ جائیں
ہمارا غوث اعظم فاطمی ہے ❤❤
فنا کے بعد ہم زندہ رہیں گے
ہمارے دل میں صابر کلیری ہے❤
جسے سب معجزہ آقا کا بولے
وہی احمد رضا خاں قادری ہے ❤
سنو تو بستی بستی قریہ قریہ
یہی آواز ہر سو گونجتی ہے ❤
جہان سنیت کے دل کی دھڑکن
میرا اختر رضا خاں ازھری ہے ❤
نچھاور جس پے ہیں شاہان دنیا
وہ سرکانہی کا اک تیغ علی ہے ❤
جسے کلک رضا کہتی ہے دنیا
سمجھ لو وہ عصائے موسوی ہے ❤
میرے مخدوم پھر دولھا بنے ہیں
نرالی شان کی کی شادی رچی ہے ❤
در مخدوم پہ تم آکے دیکھو
ہوا شہر نبی سے آ رہی ہے ❤
میرے آقا دکھادو اپنا جلوہ
اسد کی آنکھ کب سے حسرتی ہے ❤
اسد یہ فیض ہے اختر کا ورنہ
یہ دنیا کب کسی کو پوچھتی ہے ❤
لاجواب شاعری ❤ ماشاءاللہ
Mashaallah❤ Subhanallah 💖💖
Masaallah❤ subhanallah ❤❤❤❤❤❤
Mashallah 💝💝❤️❤️❤️❤️
Asad iqbal my best aur ajmat Raja bhagalpuri bhe
सुब्हान अल्लाह❤❤❤❤❤
Mashallah bahut khub
Subhan allah 💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖🥰🥰🥰🥰🥰🥰
Subhan Allah 🤲🤲🌹🌸🌺🌷🌷🥀
Masallah ❤️
الحمدللّٰه
Mashallah subhanallah
माशाअल्लाह माशाअल्लाह बहुत खूब😍😍
Subhanallah
Masha allah 💖💖💖💖💖💖💖💖💖💖🥰🥰🥰🥰🥰
Mashaallah subhanallah subhanallah
Mashaallah
Very nice kalam
Subhan Allah
subhan allah allah salamat rakhe apko asad bhai
Man
Good👍👌🍎
Nice kalam👈💚🤲💚‼️
❤️❤️❤️
Subahnallah
Masha Allah
Subhanallah Masha allah
786
Asad bhai aap ki awaj me nasa hai
Aur inki awaaz ka nasha hum karte hain aur karte rahenge Marte Dam Tak
mashallah bahut accha pads hai
❤❤❤❤
Masha Allah
Subhanallah
Mashallah subhanallah
Masha aalah