Imran Khan's Golden Chance || Last Case || End of Imprisonment || Imran Riaz Khan Vlog

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 26 жов 2024

КОМЕНТАРІ • 4,2 тис.

  • @mohammadramzan3460
    @mohammadramzan3460 2 місяці тому +18

    ماشاءاللہ بہت خوب

  • @khalidcheema6246
    @khalidcheema6246 2 місяці тому +19

    انشا اللہ انشاء اللہ عمران خان صاحب ہی جتے گے عمران ریاض بھائی انشا اللہ 🤲🤲❤️🌹🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @pinkdiamond8107
    @pinkdiamond8107 2 місяці тому +54

    عمران ریاض صاحب اللہ تعالٰی اپکو اپنے امان میں رکھے آمین اپ حق کی بات کرتے ہیں اللہ تعالٰی حق کی بات کرتے والوں کو پسند فرماتے ہیں جو فرعونوں نمرودں کے سامنے بھی حق کی بات کرتے تھے

  • @hammadkhan7702
    @hammadkhan7702 2 місяці тому +19

    جیتے رہو عمران بھائی اللہ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اللہ آپ کو سلامت رکھے اور اللہ آپ کو ہمیشہ کی طرح سچ بولتے رہنے کی توفیق عطا فرمائے 🇵🇰🇵🇰

  • @maskeenniazi8444
    @maskeenniazi8444 2 місяці тому +41

    تحریک انصاف والو محفوظ رہو مضبوط رہو پر امن رہوجڑے رہو اور تماشہ دیکھو🔥
    وقت بھی ہمارا ہے اور مستقبل بھی ہمارا ہے ‏انشاءاللّٰہ✌🏻

  • @amjadmehmood9426
    @amjadmehmood9426 2 місяці тому +32

    جزاک اللہ جناب, اللہ پاک آپکو سچاْی کے ساتھ کھڑے رہنے کی اور ہمت عطا فرماے (آمین)

  • @JahanzaibKhan-lf2vj
    @JahanzaibKhan-lf2vj 2 місяці тому +42

    واہ عمران ریاض خان أپ نے اس ویلاگ میں دل خوش کردیا اللہ أپ کو اور عمران خان کو سلامت محفوظ رکھیں أمین ثمہ أمین

  • @rashidminhas1369
    @rashidminhas1369 2 місяці тому +2

    ماشاءاللہ اللہ پاک ہمت عطا فرمائیں 🎉

  • @HeloMobile-vt4cl
    @HeloMobile-vt4cl 2 місяці тому +45

    ماشاءاللہ جی اللہ کریم آپکی زبان مبارک کرے آمین
    عمران خان ذندہ باد
    عمران ریاض خان ذندہ باد
    پاکستان پائندہ باد ❤️🌹

  • @SadiaNour-j6l
    @SadiaNour-j6l 2 місяці тому +15

    اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے۔آپ کی باتیں ہمارے لیے اندھیرے میں روشنی کی کرن ہیں۔

  • @mohammadsafeer2799
    @mohammadsafeer2799 2 місяці тому +37

    عمران خان ریاض صاحب آج کا ویلاگ سن کر دل خوش ہو گیا ہے ماشاءاللہ

  • @chotaimrankhan
    @chotaimrankhan 2 місяці тому +10

    عمران ریاض خان آپ کی ہمت اور حوصلے کو سلام ۔ اللہ پاک آپ کی اور عمران خان کی حفاظت کرے اور پاکستان کی عوام کو حقیقی آزادی جلد نصیب فرمائے

  • @AsifKhan-rg9hy
    @AsifKhan-rg9hy 2 місяці тому +32

    حق و سچ کی آواز پاکستان کے ہیرو عمران ریاض خان صاحب اللہ اپ کو سلامت رکھے ,اورہمارے لیڈر عمران خان کی بھی حفاظت فرمائے

  • @imtiazrahman1333
    @imtiazrahman1333 2 місяці тому +42

    اللہ وکیل❤
    اللہ آپ کو بہت خوش جیتا آباد اور اپنے حفظ وآمان میں رکھے آمین❤

  • @ghalibnazir1892
    @ghalibnazir1892 2 місяці тому +9

    السلام علیکم، پاکستان زندہ باد، انشاء اللہ انشاء اللہ❤❤❤❤❤❤❤

  • @zubaidanasr9136
    @zubaidanasr9136 2 місяці тому +8

    آن شا اللہ

  • @mohammedsaleem4608
    @mohammedsaleem4608 2 місяці тому +61

    آپ کے منھ میں گھی شکر الله خیر کرے
    رھی بات گولڈن ڈے کی شر کا خاتمه اور خیر کی آمد ❤

  • @AzraAwan-yq2uk
    @AzraAwan-yq2uk 2 місяці тому +6

    وعلیکم السلام بہت شکریہ ❤❤❤

  • @ShahidIbrar-bs2ct
    @ShahidIbrar-bs2ct 2 місяці тому +15

    زبردست تجزیہ نگار ہیں آپ شاباش

  • @anamakram9439
    @anamakram9439 2 місяці тому +6

    آپ کے منہ میں گھں شکراتنی بڑی خوشخبری سنا دی بڑے سسپنس کے ساتھ 😅اللّٰه پاک آپ سب جری دل محب وطن جانثار بہادروں کو ہر لمحہ اپنے حفظ و امان میں رکھے ہر لمحہ اپنی مدد شامل حال رکھے
    عمران خان زندہ باد پاکستان پاںٔنده باد آمین ثمہ آمین 🙏🙇
    ✌✌✌✌✌💖💓❤💞✌👌✌✌✌❤💖👌💞

  • @nazakatali4570
    @nazakatali4570 2 місяці тому +4

    بھت زبردست ماشااللہ آپ کے منہ میں گھی شکر

  • @karimbaksh8684
    @karimbaksh8684 2 місяці тому +158

    واہ واہ عمران ریاض خان Golden day of Imran khan کو کتنی خوبصورتی سے بیان فرمایا آپ نے تو دل خوش کردیا۔ہماری دعا ہے کہ آیسا ہی ہو جائے ❤❤❤❤❤

    • @heybhagwan20
      @heybhagwan20 2 місяці тому

      عمران ریاض خان ایک سال سے جیل میں ہیں، اب رہا ہو جائیں گے، عمران ایک سال جیل میں گزار چکے ہیں۔ عمران نہ فیض کو بچا سکا نہ بندیال کو بچا سکا۔ عمران ریاض مزید کتنے دن عوام کو بیوقوف بنائیں گے؟

  • @Taj_khan
    @Taj_khan 2 місяці тому +62

    ہزاروں چینل ہے مگر عمران ریاض کو سُننے کا الگ ہی مزہ ہے اور اُس کی وجہ یہ ہے کہ عمران سچا اور ایماندار ہے ❤

  • @shabanmohammad6658
    @shabanmohammad6658 2 місяці тому +12

    اللہ تعالیٰ آپ کو دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرمائے ۔

  • @khurrampk7711
    @khurrampk7711 2 місяці тому +13

    حسبنااللہ ونعم الوكيل ونعم المولاونعم النصیر.... ان شاء اللہ ان شاء اللہ ان شاء اللہ ان شاء اللہ ان شاء اللہ ❤❤❤❤❤عمران خان زندہ باد

  • @shahzadcheema6718
    @shahzadcheema6718 2 місяці тому +29

    انشاء اللہ انشاء اللہ انشاء اللہ عمران خان زندہ باد حق اور سچ کی اواز عمران ریاض اللہ پاک اپ کو سلامت رکھے

  • @mohyudingilani9323
    @mohyudingilani9323 2 місяці тому +21

    اسلام علیکم ورحمۃ اللہ
    اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے صحت اور ایمان کے ساتھ
    اللہ عمران خان کی حفاظت فرمائے اور ظالموں کے ظلم سے محفوظ رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲😢

  • @azaman453
    @azaman453 2 місяці тому +4

    عمران بھائی آپ نے ہمشہ سچ کا ساتھ دیا ہے شکریہ

  • @katoorclick7446
    @katoorclick7446 2 місяці тому +74

    پاکستانیوں کی آواز
    عمران ریاض
    سدا سلامت رہے

  • @AsgharKhan-mg2ol
    @AsgharKhan-mg2ol 2 місяці тому +21

    آپکے منہ میں شکر ❤❤❤❤

  • @sibtaincheema2770
    @sibtaincheema2770 2 місяці тому +17

    اللہ الحق ھے انشاء اللہ عمران خان جلد اپنے لوگوں کے درمیان ھوں گے ۔

  • @khalilahmed3608
    @khalilahmed3608 2 місяці тому +4

    Thanks ❤عمران خان زندہ باد❤😊 ameen ❤😊🎉

  • @usmanmalik5109
    @usmanmalik5109 2 місяці тому +12

    اللہ تبارک وتعالی آپ کو سلامتی عطاء فرمائے اور استقامت عطاء فرمائے آمین

  • @mariammuzaffar6529
    @mariammuzaffar6529 2 місяці тому +4

    انشاء اللہ ❤❤❤

  • @Kabeer-p2p
    @Kabeer-p2p 2 місяці тому +4

    زبردست عمران بھائی الله آپ کو سلامت رکھی

  • @zaighambaber562
    @zaighambaber562 2 місяці тому +21

    عمران بھائی سلام ہے آپ کے والدین کو جنہوں نے آپکو سچ اور حق بولنا سکھایا ناڈر بے باک نا جھکنے والا نا بکنے والا اللّه پاک آپ کے والدین کا سایہ تا دیر سلامت رکھے آپکو ہر پل اپنے حفظ امان میں رکھے آمین ❤️🙏🏻

  • @waqar2023.
    @waqar2023. 2 місяці тому +133

    عمران بھائی اللہ آپ کی زبان مبارک کرے ایک آپ واحد انسان ہیں پاکستان میں جو سچ بولتے ہیں اور آپ کی بات پر یقین بھی کرتے ہیں

  • @burhankashif789
    @burhankashif789 2 місяці тому +41

    عمران بھائی کتنا پیارے انداز سے سمجھا رھے ہو پاکستانی قوم کو۔۔۔۔۔۔

  • @SafdarHussain-mw2kk
    @SafdarHussain-mw2kk 2 місяці тому +10

    ❤❤ عمران خان زندہ باد پاکستان پائندہ باد عمران بھائی اللہ تعالی اپ کو سلامت رکھے اور اپنی حفظ و امان میں رکھے❤❤❤❤

  • @shahzaditehmina3342
    @shahzaditehmina3342 2 місяці тому +6

    ❤ Allah zarrur zarrur krm Fzl kry ga jildi wapis layy Imran Khan ko Pakistan ki Hiffazt kry SDA bamurad kamyab kry Imran Riaz Khan lo❤❤❤❤

  • @tothepointnewstv
    @tothepointnewstv 2 місяці тому +26

    اللّٰہ پاک آپکی عمر میں برکت عطا فرمائے آمین 💘

  • @noorullah530
    @noorullah530 2 місяці тому +7

    Bhai jan ap jo is zulmo jabar k dor me haq sach ka 7 dia Wallah ap ek azeem insan ho me apke lye hr waqt hazir ho jb b ap hukm karey

  • @mahboobshah911
    @mahboobshah911 2 місяці тому +3

    اسلام علیکم
    عمران ریاض صاحب آج کا Vlog زبردست مزا آگیا اللہ تعالٰی آپ کو صحت دے آمین آمین آمین یارب العالمین

  • @MuhammadAhmad-gz4xv
    @MuhammadAhmad-gz4xv 2 місяці тому +4

    ❤❤حق اور سچ کی آواز
    عمران ریاض عمران ریاض❤❤

  • @abbasmalik5419
    @abbasmalik5419 2 місяці тому +12

    جیوے جیوے پاکستان

  • @AkhtarZaman-t7x
    @AkhtarZaman-t7x 2 місяці тому +17

    عمران بھائی الله تعالٰی آپ کا منہ مبارک ہو کہ عمران خان جلدی رہا ہو جائے❤❤

  • @hijabmughal1798
    @hijabmughal1798 2 місяці тому +3

    Allah apki hifazat kre sir ❤️ proud of you

  • @FatimaAli-yl1ic
    @FatimaAli-yl1ic 2 місяці тому +31

    اس ملک کی خقیقی آزادی کے لے جو ظلم آپ سب سچے صحافیوں نے برداشت کیا وہ ہمیشہ یاد رکھیں گے عمران بھائی😢❤

  • @sulemantoortoot3541
    @sulemantoortoot3541 2 місяці тому +25

    انشاءاللہ عمران بھائی انشاءاللہ اپ کا سچ بولنا انشاءاللہ سرخرو ہو گیا انشاءاللہ اللہ پاک اپ کو اپنے حفظ و امان میں

  • @bazghashehzad5945
    @bazghashehzad5945 2 місяці тому +9

    یااللّہ یارحمان یارحیم ۰ ☘️🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻☘️

  • @rajamazhariqbal5260
    @rajamazhariqbal5260 2 місяці тому +5

    بھائی اللہ آپ کو لمبی زندگی دے۔ عمران خان زندہ باد ❤

  • @bilalkhaliq7844
    @bilalkhaliq7844 2 місяці тому +10

    Imran Khan, you're the best! I love how you always stand up for what's right and never back down. Your honesty and integrity are qualities that I really look up to!

  • @muhammadharoon8198
    @muhammadharoon8198 2 місяці тому +6

    اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت فرمائے آمین ثمہ آمین ❤❤❤❤

  • @zebaalavi6803
    @zebaalavi6803 2 місяці тому +15

    انشاء اللہ ۔۔۔ امین۔❤️❤️❤️❤️

  • @Abid1990-m6x
    @Abid1990-m6x 2 місяці тому +3

    عمران بھائی سدا خوش رھو اللہ آپ کو سدا سلامت رکھے❤

  • @naemshah6852
    @naemshah6852 2 місяці тому +15

    عمران ریاض خان زندہ باد اللہ پاک آپ کی زبان مبارک کرئے اور ھمارا سچا دلیر ایمان دار لیڈر جلد باہر آ جائے اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

  • @HasanRehman1214
    @HasanRehman1214 2 місяці тому +13

    عمران ریاص بھائ اللہ اپ کو لمبی زندگی عطاء فرماۓ اور میں اپ کو اپنا استاذ مانتا ہوں کیونکہ اپ سے ہم نے بہت کچھ سیکھا شکریہ♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️

  • @hassanbilal9972
    @hassanbilal9972 2 місяці тому +11

    عمران ریاض صاحب آپ کو سلام ❤❤❤

  • @mianrizwan8473
    @mianrizwan8473 2 місяці тому +7

    اللہ کریم مرشد کی حفاظت کریں اور ان کو لمبی زندگی عطا کریں تاکہ وقت کے یزیدوں سے عوام کو راحت ملے

  • @seriansari423
    @seriansari423 2 місяці тому +9

    IN SHA ALLAH hmara leader Imran Khan bht jald hum mn hon gy ❤❤❤

  • @mehboobelahi9517
    @mehboobelahi9517 2 місяці тому +15

    عمران خان صاحب اور بشریٰ عمران صاحبہ اللہ پاک آپ کو امان میں رکھے آمین ثم آمین ❤❤🇵🇰🇵🇰

  • @sartakakbar6173
    @sartakakbar6173 2 місяці тому +47

    عمران بھای اپ جیسے سچے لوگو کی اس وقت پاکستان کو اشد زرورت ھے اللہ اپکو اور ھیمت اور تاقت دے امین

    • @heybhagwan20
      @heybhagwan20 2 місяці тому

      عمران ریاض خان ایک سال سے جیل میں ہیں، اب رہا ہو جائیں گے، عمران ایک سال جیل میں گزار چکے ہیں۔ عمران نہ فیض کو بچا سکا نہ بندیال کو بچا سکا۔ عمران ریاض مزید کتنے دن عوام کو بیوقوف بنائیں گے؟

  • @DayanKhan-no8ph
    @DayanKhan-no8ph 2 місяці тому +5

    ❤❤❤❤ عمران خان ذندہ باد اور عمران ریاض صاحب آپ وہ بہادر ہے جو ہمیں عمران خان کے بارے میں مایوس نہیں کرتے ہیں اللّٰہ سبحان و تعالیٰ آپ کو اور عمران خان کو لمبی زندگی عطا فرمائے اور عمران خان کو جلدی آذادی ملے آمین ثم آمین

  • @Hashim-vx7iw
    @Hashim-vx7iw 2 місяці тому +40

    انشاءاللہ تعالٰی بہت جلد❤

  • @UmarSaeedAfridi
    @UmarSaeedAfridi 2 місяці тому +6

    عمران بھائی سلامت رہیں ❤

  • @hassanbilal9972
    @hassanbilal9972 2 місяці тому +9

    پاکستان زندہ باد ❤❤❤عمران خان زندہ باد ❤❤❤

  • @KhalidKhan-ze2jo
    @KhalidKhan-ze2jo 2 місяці тому +4

    عمران بھائی کیا خوبصورت طریقے آپ ساری بات سمجھائی ہے آسان الفاز میں اللہ تعالیٰ آپ کا بھلا کرے اور آپ کی زبان مبارک فرماۓ آمین

  • @abdulrazzaquetalpur9021
    @abdulrazzaquetalpur9021 2 місяці тому +11

    عمران ریاض خان بھائی ہم لوگ دعا ہی کر سکتے ہیں مالک سائیں ہمارے ملک اور عمران خان کو سلامت رکھے آمین ثم آمین ۔

  • @KAPTAN-h7p
    @KAPTAN-h7p 2 місяці тому +5

    انشاللہ عمران خان جلد رہا ہوں گے
    ✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️✌️

  • @AdnanRajput_202
    @AdnanRajput_202 2 місяці тому +10

    ‏عمران خان کی قیادت میں پاکستان عظیم ملک بنے گا انشااللہ. ❤❤
    ‎#عمران_خان_تو_آئے_گا

  • @rifatsultana2055
    @rifatsultana2055 2 місяці тому +3

    بھای عمان ریاض صاحب آپ کے منہ مئں گھی شکر ئم انتظار کر رۓ ئں۔

  • @syedqamarabbas7427
    @syedqamarabbas7427 2 місяці тому +35

    ماشاء اللہ اسی طرح حق کی باتیں کرتے رہیں

  • @mehboobelahi9517
    @mehboobelahi9517 2 місяці тому +10

    عمران ریاض خان سدا خوش رہیں اور سلامت رہیں آمین 🇵🇰🇵🇰🇵🇰❤

  • @Khalidmahmood-eh8pj
    @Khalidmahmood-eh8pj 2 місяці тому +12

    عمران بھائی اللہ ہی وارث ہے

  • @shoaibmughal9800
    @shoaibmughal9800 2 місяці тому +6

    عمران بھائی آ پکی صحافت بڑی نپی تلی اور حقائق پر مبنی ھوتی ھے آ پ میرے فیورٹ اینکر ھیں۔ اللہ کریم آ پکی سلامتی قائم رکھے آ مین

  • @majidshaikh5247
    @majidshaikh5247 2 місяці тому +12

    Imran Riaz Khan Ek Kamyab journalist Hai Imran Riaz Khan jindabad Pakistan ki aawam jindabad

  • @MuhammadImran-c3n
    @MuhammadImran-c3n 2 місяці тому +16

    ❤رلیز عمران خان زندہ باد پاکستان زندہ باد❤حاجی عمران ریاض خان زندہ باد پاکستان زندہ باد❤

  • @nisarahmed9330
    @nisarahmed9330 2 місяці тому +10

    اللّٰہ پاک عمران خان اور ان کے جانثار ساتھیوں کی حفاظت فرمائے آمین ❤️

  • @SadiqRahim-k2j
    @SadiqRahim-k2j 2 місяці тому +2

    عمران خان ذندہ اباد عمران ریاض خان بھای ھمیشہ خوشں رھو آپکا شکریہ

  • @shahzain7207
    @shahzain7207 2 місяці тому +142

    بادشاہ وہ نہیں جس کے سر پہ تاج ہو ۔۔۔ بلکہ بادشاہ وہ ہوتا ہے جو دلوں پہ راج کرے
    ہمارے شہزادے عمران خان اور عمران ریاض خان دلوں پہ راج کرنے والے

  • @najmashaheen9564
    @najmashaheen9564 2 місяці тому +8

    عمران خان زندہ باد عمران ریاض زندہ باد اللہ تعالیٰ دونوں کی حفاظت فرما آمین ثم آمین

  • @zareen504
    @zareen504 2 місяці тому +17

    عمران بھائی تُسی گریٹ ہو۔اللہ پاک اپنے حفظ امان م رکھے

  • @riffatshahid1229
    @riffatshahid1229 2 місяці тому +3

    عمران ریاض بھائی آپ کے منہ میں گھی شکر اور آپ کی زبان مبارک ہو آمین ثم آمین۔
    عمران ریاض بیٹا جی سلامت رہیں آپ صحت تندرستی کے ساتھ اور آپ پر اللہ ربالعزت کی رحمتیں نازل ہوں آمین ثم آمین

  • @RaoNaveed-g8f
    @RaoNaveed-g8f 2 місяці тому +7

    انشاء اللہ انشاء اللہ انشاءاللہ❤👍🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🌹🌹🌹

  • @abidarehman3490
    @abidarehman3490 2 місяці тому +15

    ان شا اللہ
    اللہ تعالیٰ آپکی زبان مبارک کرے۔
    بنگلہ دیش جیسے حالات نا بنائیں یہ سب لوگ۔ پاکستان اور پاکستانی عوام کو بخش دیں۔ عمران خان اور عمران ریاض خان زندہ باد

  • @Awangyt
    @Awangyt 2 місяці тому +9

    عمران ریاض خان صاحب آپ تو پروفیسر کو کتنا پیارا انداز ہے سمجھانے کا اور عام عوام بھی سمجھ سکتی ہے 7:31

  • @lifewitha-r-z3932
    @lifewitha-r-z3932 2 місяці тому +1

    ❤ in sha ALLAH ❤

  • @naseebtorghar4034
    @naseebtorghar4034 2 місяці тому +4

    insha Allah buhat jald ❤

  • @AbidAli-ee4xc
    @AbidAli-ee4xc 2 місяці тому +33

    ❤❤❤❤❤❤❤❤ انشاء اللہ عمران خان دوبارہ وزیراعظم پاکستان ھوگا عمران خان ژندہ آباد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇵🇰🇧🇫🇵🇰🇵🇰

  • @mujahidabbas34
    @mujahidabbas34 2 місяці тому +6

    Imran Khan zindabad
    #عمران_خان_کو_رہا_کرو

  • @muhammadabbasch5063
    @muhammadabbasch5063 2 місяці тому +4

    دونوں عمران خان کی اللہ پاک حفاظت فرمائے آمین

  • @asadjan1374
    @asadjan1374 2 місяці тому +10

    جزاک اللہ خیرا عمران ریاض بھائی

  • @riffatparveen7168
    @riffatparveen7168 2 місяці тому +19

    اللہ پاک خان صاحب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

  • @allauddinkakakhail6719
    @allauddinkakakhail6719 2 місяці тому +11

    حق گو نڈر ایماندار لیڈر عمران خان
    ❤❤❤❤❤❤❤
    حق گو نڈر ایماندار صحافی عمران ریاض خان
    ❤❤❤❤❤❤❤
    اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین
    انشاء اللہ حق غالب اور باطل مغلوب ہو گا

  • @AnwarAli-ms4mo
    @AnwarAli-ms4mo 2 місяці тому +3

    انشاء اللہ وتعالیٰ جیت عمران خان کی ھو گا 🤲🌺

  • @saqibali4185
    @saqibali4185 2 місяці тому +41

    ماشاءاللہ جی عمران بھائی آپ کا سچ بولتا ہے ہمیں صحیح سمجھ آتی ہے سچ کی ،،اللّٰہ تعالیٰ آپ کو اپنی حفاظت میں رکھے اور ❤❤❤ پرائم منسٹر عمران خان صاحب کو اللّٰہ پاک اپنی حفزو ایمان میں رکھے

  • @abbasmalik5419
    @abbasmalik5419 2 місяці тому +9

    وعلیکم اسلام رحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ سلامت رہیں 🇧🇫🇵🇰🇵🇰🇵🇰

  • @nazarkhan5127
    @nazarkhan5127 2 місяці тому +89

    أپ حقیقی صحافت کا حق ادا کررہے ہیں ، اللہ تعالیٰ اس حق و سچ کی جدوجہد میں أپ کی حفاظت فرماۓ۔ أمین 💐💐

  • @ManzoorKhan-vh9zk
    @ManzoorKhan-vh9zk 2 місяці тому +5

    أپ حقیقی صحافت کا حق ادا کررہے ہیں ، اللہ تعالیٰ اس حق و سچ کی جدوجہد میں أپ کی حفاظت فرماۓ۔ أمین

    • @heybhagwan20
      @heybhagwan20 2 місяці тому

      عمران ریاض خان ایک سال سے جیل میں ہیں، اب رہا ہو جائیں گے، عمران ایک سال جیل میں گزار چکے ہیں۔ عمران نہ فیض کو بچا سکا نہ بندیال کو بچا سکا۔ عمران ریاض مزید کتنے دن عوام کو بیوقوف بنائیں گے؟

  • @passmunir75
    @passmunir75 2 місяці тому +10

    جزّاک اللہ عمران بھائئ❤❤❤