میرے لال کو نوجوانی میں آکے کہاں لے چلی موت دولہا بناکے بتاؤں گی کیا اب میں صغریٰ۔ کو جا کے ۱ نظر وقت ایسی غربت میں موڑی کلیجے میں برچھی ستمگر نے توڑی کوئی آرزو ماں کی زندہ کا چھوڑی عجب پھول زخموں کے تن پر کھیلا کے کہاں لے چلی موت ----------------- ۲۔ جواں تھا پسر جامع سلنے کے دن تھے یہ سہرے کے پھولوں کے کھیلنے کے دن تھے کہاں موت تجھ سے یہ ملنے کے دن تھے حنا گورے ہاتھوں میں خون کی رچا کے کہاں لے چلی موت دولہا بنا کے-- ۳۔ بڑی ہی مرادوں سے پالا تھا ماں نے دعاؤں کا تعویذ ڈالا تھا ماں نے گیا تھا تو صدقہ نکالا تھا ماں نے نظر میرے نور نظر کو لگا کے کہاں لے چلی موت دولہا بنا کے ۴۔ پدر کا سہارا تھا یہ میرا یوسف بھرے گھر کا پیارا تھا یہ میرا یوسف پھوپھی کا دلارا تھا یہ میرا یوسف میرے محلقہ کو سبھی سے چھڑا کے کہاں لے چلی موت دولہا بنا کے ۵۔ ترس کچھ تو مقتل میں اکبر پہ کھاتی وہ رہتا سلامت مجھے موت اتی اجل اس سے پہلے مجھے لے کے جاتی ضعیفی میں مادر کے دل کو دکھا کے کہاں لے چلی موت دولہا بنا کے ۶۔ جوان سال اکبر تھا یہ بھی نہ سوچا کسی ماں کا دلبر تھا یہ بھی نہ سوچا شبیہ پیمبر تھا یہ بھی نہ سوچا گاہن چاند کو میرے رن میں لگا کے کہاں لے چلی موت دولہا بنا کے ۷۔ چلوں گی میں اب کس کا بازو پکڑ کے بھلا کس کی دنیا بسی ہے اجڑ کے جیوں گی میں اکبر سے کیسے بچھڑکے میری حسرتوں کا جنازہ اٹھا کے کہاں لے چلی موت دولہا بنا کے ۸ ملے دل کو کیا چین بے چین ماں کے بہاتے ہیں دل کا لہو نئیں ماں کے جنازے پا اختر ہے یہ بین ماں بتا دے بیاباں میں کربو بلا کے کہاں لے چلی موت دولہا بنا کے
Haye Haye bahot purdar naauhaa hai jazakallah 😭😭😭😭😭
Mashallah salamat raho Bhai ..
🤲🤲🤲🙏🙏🙏🙏😭😭😭😭😭
Mashallah Allah Aap Ko Salamat Rakhe
Mola salamat rakhe sab azadaro ko
Jazakallaj bhai moula slamt rkhe apko
Mashallah Bhai I like this Noha 😢
ماشاءاللہ مولا سلامت رکھے فیصل بھائی
Mashaallah bhai ❤😢😢😢
Masha Allah jio beta naved faisal salamat rho
Masa allah mola salamat rakhe
Mashallah maula salamat rakhe bhai bahut hi dard bhara nauha h 😭💔💔💔💔 hayeee
Mashallah 😢
Mashallah
Haye 😭😭😭😭😭😭💔💔💔💔💔💔💔
Mashaallah maola salamat rakhe faisal
Haye Husain
Msa allhha
👌👌👌👌
Mashaallah bhai maula allah aapko salamat rakkhe aur aapki ye purdard aawaz ko bhi bahut acchi hai aawaz mashaallah
Masha Allah naved faisal jio beta
Mashaallah
Jazakallah maula salamat rakhe 🤲😭😭
Mashallah Faisel khuda salamt rakhe nazre bad se mehfooz rakhe.
Ilahi Aameen
Mashallah bhai
Mashallah 😭😭😭😭
Mashallah faisal bhai❤😢
Masha allah
Mashallah bhai Mashallah😂
purdard nauha maula salamat rkhain zikre karbala karne walon ko
Ilahi Ameen
Mashallah bhai faisal
MashaAllah 😭
Jazakallah😢
Aalhe sunnat Anjuman amanti kondari mardah Ghazipur MD irfan mash allah bhai maula salamat rakhe bhai
😭😭😭😭😭
😭😭😭💔💔💔💔
Gurbat 😭💔😭💔😭💔😭💔😭💔
Jazakallahh 😭🥺
😢😢😢
❤mashallah 2 ali akbar k wasta h maula salamat rkhe😂
😭💔😭
😢😢😢😢😢
😢
Mashallah lyrics bhej dijiye
inshallah
میرے لال کو نوجوانی میں آکے
کہاں لے چلی موت دولہا بناکے
بتاؤں گی کیا اب میں صغریٰ۔ کو جا کے
۱
نظر وقت ایسی غربت میں موڑی
کلیجے میں برچھی ستمگر نے توڑی
کوئی آرزو ماں کی زندہ کا چھوڑی
عجب پھول زخموں کے تن پر کھیلا کے
کہاں لے چلی موت -----------------
۲۔
جواں تھا پسر جامع سلنے کے دن تھے
یہ سہرے کے پھولوں کے کھیلنے کے دن تھے
کہاں موت تجھ سے یہ ملنے کے دن تھے
حنا گورے ہاتھوں میں خون کی رچا کے
کہاں لے چلی موت دولہا بنا کے--
۳۔
بڑی ہی مرادوں سے پالا تھا ماں نے
دعاؤں کا تعویذ ڈالا تھا ماں نے
گیا تھا تو صدقہ نکالا تھا ماں نے
نظر میرے نور نظر کو لگا کے
کہاں لے چلی موت دولہا بنا کے
۴۔
پدر کا سہارا تھا یہ میرا یوسف
بھرے گھر کا پیارا تھا یہ میرا یوسف
پھوپھی کا دلارا تھا یہ میرا یوسف
میرے محلقہ کو سبھی سے چھڑا کے
کہاں لے چلی موت دولہا بنا کے
۵۔
ترس کچھ تو مقتل میں اکبر پہ کھاتی
وہ رہتا سلامت مجھے موت اتی
اجل اس سے پہلے مجھے لے کے جاتی
ضعیفی میں مادر کے دل کو دکھا کے
کہاں لے چلی موت دولہا بنا کے
۶۔
جوان سال اکبر تھا یہ بھی نہ سوچا
کسی ماں کا دلبر تھا یہ بھی نہ سوچا
شبیہ پیمبر تھا یہ بھی نہ سوچا
گاہن چاند کو میرے رن میں لگا کے
کہاں لے چلی موت دولہا بنا کے
۷۔
چلوں گی میں اب کس کا بازو پکڑ کے
بھلا کس کی دنیا بسی ہے اجڑ کے جیوں گی میں اکبر سے کیسے بچھڑکے
میری حسرتوں کا جنازہ اٹھا کے
کہاں لے چلی موت دولہا بنا کے
۸
ملے دل کو کیا چین بے چین ماں کے
بہاتے ہیں دل کا لہو نئیں ماں کے جنازے پا اختر ہے یہ بین ماں
بتا دے بیاباں میں کربو بلا کے
کہاں لے چلی موت دولہا بنا کے
Bhai is noha ka lyrics bhi daal do😢😢
ji inshallah
Mashallah
Mashallah bhai
😭😭😭😭😭
😢😢😢
Mashallah Bhai
Mashallah
😢😢😢
Mashallah
Mashallah bhai
Mashallah