Delhi's Zafar Mahal: The palace of the last Mughal emperor of India

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 7 лип 2024
  • دہلی کے علاقے مہرولی میں مغل دور سے جڑی ایک تاریخی عمارت ہے جسے ظفر محل کہا جاتا ہے۔ یہ محل آخری مغل بادشاہ بہادر شاہ ظفر کی یادگار ہے۔ ظفر محل کبھی شاہی جاہ و جلال اور فنِ تعمیر کا شاہکار تھا لیکن اب یہ کھنڈرات میں بدل چکا ہے۔ اس محل کی کہانی جانیے سہیل اختر قاسمی کی رپورٹ میں۔
    -------------------------
    وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
    وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
    براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
    • Headlines with Khalid ...

    دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
    • View 360°
    مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
    ua-cam.com/users/urduvoan...

    ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
    :www.urduvoa.com/

    سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
    وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

КОМЕНТАРІ • 31

  • @rafitailor28
    @rafitailor28 20 днів тому +10

    وی او اے کی پوری ٹیم اور جناب آ صف دہلوی صاحب کو میرا سلام پہنچے مغل خاندان کے اخری بادشاہ بہادر شاہ ظفر کی یادیں تازہ کرنے کے لئے بہت بہت شکریہ

  • @user-zc4vm6ze1k
    @user-zc4vm6ze1k 20 днів тому +10

    یہ دنیا عبرت کا نشان ہے ہر عروج کو زوال ہے کل تک کی حاکم آج صرف ان کے نشان ہیں

  • @mehransaid1485
    @mehransaid1485 20 днів тому +7

    رب اغفر وارحم وانت خير الراحمين آمین یارب العالمین

  • @rockerbocker55
    @rockerbocker55 18 днів тому +2

    Voa Urdu should do a weekly series on forgotten Mughal architectures with Asif Dehlvi who’s a superb and soothing storyteller. He is someone from whom great historians learnt for their books and research on Delhi. Asif is a local celeb that can share so much on Delhi’s history.

  • @HassanJalil-vh2wy
    @HassanJalil-vh2wy 11 днів тому

    Perfect collection
    Buht muffed malomat Sy Agah kiya 💯

  • @samiulrehman930
    @samiulrehman930 19 днів тому +2

    اے ظفر تو تھا ظفر
    پینے کو ملا خونِ جگر کھانے کو ملا لختِ جگر 😢

  • @acxxt
    @acxxt 9 днів тому

    Asif Sahab! Dil se salaam, aapko aur aapki team ko!

  • @SeemaWrites1000
    @SeemaWrites1000 18 днів тому

    You said it right. Like Taj Mahal, this is very much part of history too, and must be taken care of.
    Remember watching the TV series Bahadur Shah Zafar years ago,

  • @tahirgull6556
    @tahirgull6556 19 днів тому

    Asif Sahib Salamat rahian good work

  • @mehransaid1485
    @mehransaid1485 20 днів тому +1

    Heart touching 💞 💔

  • @stillfinding9237
    @stillfinding9237 19 днів тому

    Beautiful coverage , great interview

  • @zoomlens4U
    @zoomlens4U 18 днів тому

    Vry informative and interesting

  • @tahirgull6556
    @tahirgull6556 19 днів тому

    Asif Sahib is tarah ky visit karvaty rahian Salamat rahian

  • @musaafir..8911
    @musaafir..8911 11 днів тому

    The Great Mughal empire Inka ihsaan Hindustan kabi ni ada karsaktaa

  • @shahzebsultan5509
    @shahzebsultan5509 19 днів тому

    Mughals were long dead before bahadur shah zafar, yet no force in India dare to take mughal throne for 1 whole century.

  • @HassanJalil-vh2wy
    @HassanJalil-vh2wy 11 днів тому

    Mughal empire ka zamana bam uruj
    I am Pakistani

  • @basittatli5429
    @basittatli5429 14 днів тому

    Zameen kha gayi aasman kaise kaise

  • @Abdul-vq8pe
    @Abdul-vq8pe 19 днів тому

    Hoay khohay😢.

  • @aamirejaz3988
    @aamirejaz3988 19 днів тому

    Insan dunya MN hmaisha klye ni aya......Jo aya mehmaan aya😢

    • @arjunsharma3925
      @arjunsharma3925 18 днів тому

      Mama paapi zalim rasool Allah ye bhul gaya tha ke NARAG b hota hain ab usko pata chal raha ho ga

  • @ARRehmanKhan-rc3fm
    @ARRehmanKhan-rc3fm 16 днів тому

    جب حکمران اپنے لئے اپنے خاندان کے لئے جیتے ھے اپنی حکمرانی کو غرور تکبر سے چلاتے ھے تو ان کے لئے دنیا عبرت بنا دی جاتی ھے۔۔
    اے کاش کہ عالم اسلام کے لئے مسلمانوں کے عروج کے لئے یہ کام کرتے تو رہتی دنیا تک نام رہتا

  • @KhalidKhan-te8uj
    @KhalidKhan-te8uj 19 днів тому

    Kea khaaa alfaz naheee .,

  • @ganpatbhati6655
    @ganpatbhati6655 20 днів тому

    samay ke kaal ne kya kr diya jfar

  • @khizrshamim1671
    @khizrshamim1671 19 днів тому

    מעולה 👌 👌 👌 תודה.

  • @Chandbahoo
    @Chandbahoo 19 днів тому

    01
    Из слов Аллама Икбала Бала Джибриля: «Бедность на самом деле является характеристикой дервиша, а военное правление - характеристикой королевства».
    علامہ اقبال کے کلام بال جبریل سے".فقر در حقیقت درویشی کا خاصا ہے اور سپاہ سالاری بادشاہی کا خاصہ ہے۔"
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    وہي ميري کم نصيبي ، وہي تيري بے نيازي
    ميرے کام کچھ نہ آيا يہ کمال نے نوازي
    قادر مطلق الله سے التجاء کرتے ہوے اقبال کہتے ہیں کے اتنا بڑا تخلیق کار ہونے کے باوجود میں اب بھی اسی طرح کم نصیب ہوں جس طرح اے الله آپ ہر معمے سے بے نیاز ہیں۔آپ کی ذات بہت نوازنیں والی ہے لیکن یہ میری کم نصیبی ہے۔اب تو یوں محسوس ہوتا ہے کے شعر گوئی میں میں نے جو کمال حاصل کیا تھا وہ عمل میں بیکار ثابت ہوا۔)اگر کوئی انسان چاہے کتنا ہی بڑا مدبر،عالم، مفکر بن جائے اگر وہ عمل میں نہیں تو وہ تمام علم، مہارت اور کمال بیکار ہے اوریہی اس کی کم نصیبی ہے(
    ميں کہاں ہوں تو کہاں ہے ، يہ مکاں کہ لامکاں ہے؟
    يہ جہاں مرا جہاں ہے کہ تري کرشمہ سازي
    اے الله آپ یہ تو بتایں کے میں کس مقام پر ہوں؟ اور آپ کس مقام پر ہیں؟ جس جگہ میرا قیام ہے وہ مکان ہے کے لامکاں؟ الله کی ذات ہر مکان اورزمان کی قید سے ماورا ہے ،لا مکان کو عالم بالابھی تصور کیا جا سکتا ہے کیوں کے مکان ایک مخصوص شکل ماہیت رکھتا ہے، یہ حقیقت بھی ابھی ایک راز سرپستہ معلوم ہوتی ہے۔ یہ عالم امکان مرے اپنے خیال کا پیدا کردہ ہے یا اسے آپ کی کرشمہ سازی نے تخلیق کیا ہے؟ اس کو آپ نے تخلیق کیا یا میرے تخیل کا نتیجہ ہے ، اس کا مطلب یہی ہے کے اقبال بھی یہ سمجھانا چاھتے ہے کے انسان کوابھی تک حقیقت ابدی کا سراغ نہیں مل سکا اور وہ ابھی اس راز سے پردہ نہیں اٹھا سکا
    اسي کشمکش ميں گزريں مري زندگي کي راتيں
    کبھي سوزو ساز رومي ، کبھي پيچ و تاب رازي
    میری زندگی کی بیشتر راتیں اسی تذبذب ور ذہنی کشمکش کا شکار رہی یہی باتیں مجھے پریشان کے رکھی کے کبھی مولانا رومی (جو کے علامہ اقبال کے روحانی پیشوا بھی ما نے جاتے ہیں۔ اقبال کی شاعری کا بیشتر کلام میں ان کا رنگ جھلکتا ہے ) کے سوزو ساز سے دل ہم آہنگ ہوا کبھی مجھ میں ووہی کیفیت رہی جو کے مولانا رومی کی تھی حقیقت کی تلاش والی اور کبھی امام راضی(جو کے ایک فلسفی تھے ) کی فلسفیانہ کیفیت مسلط رہی
    وہ فريب خوردہ شاہيں کہ پلا ہو کرگسوں ميں
    اسے کيا خبر کہ کيا ہے رہ و رسم شاہبازي
    اس شاعری میں علامہ نے شاہین اورکرگس کی علامتوں کے ذریعے سے قوم کے نونہالوں اورنوجوانوں کی جانب اشارہ کیا ہے علامہ کی بیشتر اشعار میں شاہین کا ذکر ہے۔ .شاہیں جو بلند پروازی کی وجہ سے مشہور مانا جاتا ہے۔ جب کہ کرگس گدھ کو کہا جاتا ہے جو مردار کھاتا ہے۔ اقبال فرماتے ہیں کے ہماری امّت کے نونہال جس بزدلانہ اور منافقانہ ماحول میں پرورش پا رہے ہیں ان سے جرات مندی اور انقلاب پسندی کی توقع کیسے کی جاسکتی ہے؟ اس کی توجیح کچھ یوں بھی ہوتی ہے کے جس قوم کے نوجوان ور نونہال انگریز کی غلامی ور ان کے اسلاف کو تقلید کا ہی شرف قبولیت دے چکے ہوں ان سے ایسے نظام اور اقتدار سے بغاوت کی توقع کیسے کی جاسکتی ہے؟ ان کے قردار افکار میں شاہین جیسی بلندی اورجوان مردی عبس ہے۔ وہ تو اس حقیقت سے بھی باخبر نہیں کے ایک آزاد اور حوصلہ مند نوجوان کی فطرت کیا ہونی چاہیے؟
    نہ زباں کوئی غزل کی نہ زبان سے باخبر ميں
    کوئي دلکشا صدا ہو ، عجمي ہو يا کہ تازي !

  • @waheedahmed1236
    @waheedahmed1236 19 днів тому +1

    نشان عبرت 😢😢😢۔ کراچی مقبوضہ شہری سندھ۔

  • @SASA62180
    @SASA62180 17 днів тому

    یہ عبرت کی جگہ ہے تماشا نہیں ہے