Це відео не доступне.
Перепрошуємо.

VOA URDU| Headlines | 07 PM | July 12 , 2024 | Khalid Hameed

Поділитися
Вставка
  • Опубліковано 11 лип 2024
  • امریکہ کے صدر بائیڈن کا انتخابی مہم میں ڈٹے رہنے کا اعلان، روس اور چین کو واضح پیغام، اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق افغان طالبان کی ٹی ٹی پی کی حمایت میں اضافہ ، غزہ کی پٹی میں اسرائیلی حملوں میں مزید 32 افراد ہلاک: یہ اور دیگر عالمی خبروں کے لئے دیکھئے اور سنئے نیوز ہیڈلائنز خالد حمید کے ساتھ
    -------------------------
    وائس آف امریکہ (وی او اے) امریکہ کا سب سے بڑا بین الاقوامی ملٹی میڈیا نیوز ادارہ ہے، جو 45 سے زیادہ زبانوں میں ان لوگوں کے لیے نشریات پیش کرتا ہے جہاں آزاد صحافت پر جزوی یا مکمل پابندی ہے۔ وی او اے کی نشریات کا آغاز 1942 میں ہوا اور جامع، غیر جانب دار کوریج اور اپنے سننے، دیکھنے اور پڑھنے والوں تک سچ پہنچانا اس کا عزم ہے۔ یو ایس ایجنسی فار گلوبل میڈیا کا حصہ ہونے کی وجہ سے وی او اے کا سالانہ خرچ امریکی ٹیکس دہندگان اٹھاتے ہیں۔
    وی او اے کے مشن اور ادارتی آزادی کی گارنٹی کے لیے ایسے قوانین موجود ہیں جو وی او اے کے صحافیوں کو بیرونی اثر، دباؤ اور حکومتی اہل کاروں یا سیاست دانوں کی انتقامی کارروائی سے بچاتے ہیں۔
    براڈ کاسٹر خالد حمید سے تازہ ترین خبریں سنیئے
    • Headlines with Khalid ...

    دیکھیں وی او اے اردو کا پروگرام ویو360
    • View 360°
    مزید ویڈیوز کے لیے سبسکرائب کریں:
    www.youtube.co...

    ہماری ویب سائٹ وزٹ کریں
    :www.urduvoa.com/

    سوشل میڈیا پر ہمیں فالو کریں۔
    وائس آف امریکہ کا انسٹاگرام اکاؤنٹ : / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا فیس بک: / voaurdu
    وائس آف امریکہ کا ٹوئٹر: / voaurdu

КОМЕНТАРІ • 13

  • @Sab_Se_Pehle
    @Sab_Se_Pehle Місяць тому +1

    خالد حمید صاحب اپکا انداز گفتگو ماشاءاللہ بہت عمدہ ہے

  • @abdulrehmanabdulrahman9024
    @abdulrehmanabdulrahman9024 Місяць тому +2

    اسلام وعلیکم سر خالد حمید صاحب ❤

  • @SherMaula
    @SherMaula Місяць тому +2

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

  • @nazarmuhammad304
    @nazarmuhammad304 Місяць тому

    Very good 👍❤

  • @user-vi7ko6ts2s
    @user-vi7ko6ts2s Місяць тому

    Mubarak ho sir

  • @bobbyrajput4221
    @bobbyrajput4221 Місяць тому

    الحمد للہ کہ پاکستان میں ابھی بھی باضمیر نہ جھکنے والے بہادر نہ بکنے والے جج صاحبان موجود ھیں جو حق پر کھڑے ھیں قران پر حلف لیکر بکتے نہیں۔۔الہ کریم ایسے جج صاحبان پر الہ کی رحمتیں نازل ھوں۔ انشاالہ اس ملک کو کوئ خطرہ نہیں ھوگا۔ ملک کو الہ ظالموں ٹھگوں چوروں سے پاک کردے گا۔ ❤

  • @jamuKashmir-i5k
    @jamuKashmir-i5k Місяць тому

    ❤❤❤❤❤❤❤❤

  • @jikk558
    @jikk558 Місяць тому

    پی ٹی آئی کو بڑی پارٹی بنانے کی ضرورت نہیں عوام کو ہر پارٹی میں انسانیت اور اخلاقیات کی ضرورت ہے۔ کبھی انتظار نہ کریں اور دیر تک نہ دیکھیں کہ کوئی اس ملک میں تبدیلی لائے۔ وہ ایک دوسرے کے اتحاد کے لیے پارلیمنٹ میں ایک ساتھ بیٹھنا نہیں چاہتے۔ وہ ایک دوسرے کو دشمن سمجھتے ہیں پھر عوام ان سے کیا توقع رکھتی ہے۔

  • @user-fy3oh9lp9j
    @user-fy3oh9lp9j Місяць тому

    What is learned by seen air craft careers.

  • @M.S.K-es2cw
    @M.S.K-es2cw Місяць тому

    Erdogan is good peacemaker