اگر سارے اساتذہ کرام اور طلباء آپکی طرح اس لرننگ سسٹم کو ترجیح دیں اور رٹہ سسٹم سے باہر نکل کر چیزوں کو دکھانے ،کنسیپٹ ،عملی کام ،خود سرچ کرنا ،چیزوں کے بارے میں جاننا سکھائیں تو موجودہ حالات سے کافی بہتر ہوں طالب علم ۔اب اسی پائن کے درخت کو لے لیجئے کہ ایک میٹرک یا انٹر کا طالب علم جس نے حقیقت میں یہ درخت نہیں دیکھا تو اس کیلئے نام یاد کرنا ہی کافی مشکل کام ہے باقی کلاس ،لائف سائیکل تو دور کی بات ہے۔اب جس نے ظاہری طور پر اسے دیکھا ہے وہ کچھ پڑھے بغیر ہی اچھا خاصا بتا سکتا ہے اِس کے بارے میں بجائے اس کے کہ ایک چیز کو لے کر بار بار رٹہ لگائے ۔شکریہ
Well Explained ❤😊
Great sir